Zain (@zain91) profile picture

Quetta based Multimedia Journalist @UrduNewsCom| previously worked at @Samaatv | Jaag Tv | CNBC Pakistan |

Quetta,Pakistan
Joined April 2009
Photo by Zain (@zain91)Photo by Zain (@zain91)Photo by Zain (@zain91)Photo by Zain (@zain91)Photo by Zain (@zain91)Photo by Zain (@zain91)Photo by Zain (@zain91)Photo by Zain (@zain91)Photo by Zain (@zain91)Photo by Zain (@zain91)
I was served two notices by the NCCIA within a short span of two days, despite the fact that neither notice contains any clear allegations. As a law-abiding citizen, I will appear before the NCCIA today. Thank you, Mr. @MohsinnaqviC42
2
376
منگیتر اور ماموں کےبعد والد قتل، اس تنازع میں مجموعی طور پر چھٹا شخص قتل 13 سال سےکسی دوسری جگہ رشتہ نہیں ہونےدیا جا رہا آبائی علاقےسےنقل مکانی کےبعد بھی دھمکیوں کا سامنا خضدار میں سابق وزیراعلٰی کے گارڈ کے سامنے پورا نظام بے بس کیوں؟ @PakSarfrazbugti urdunews.com/node/907154
7
10
1,098
At least 32 miners have been confirmed dead after a methane gas explosion and coal mine collapse in Sorange area of #Quetta, Balochistan. The Provincial Disaster Management Authority (PDMA) said 29 bodies have been recovered, while 3 more have been located inside the mine. 1/3
1
1
355
Joint rescue operation is still underway to recover the remaining trapped miners. A total of 36 miners were trapped when the explosion occurred. Most of the victims are reported to be from #Shangla district of Khyber Pashtoonkhwa. 2/3
1
106
Five labourers all belonging to Punjab have been killed in a firing incident on a shop in Mashkel area of District Washuk, Balochistan, district officials confirmed.
1
2
1,373
بیٹے کی خواہش میں مولوی سید نور نے چار شادیاں کیں تب جاکر عطاء اللہ پیدا ہوا۔ 8 بہنوں کے اس اکلوتے بھائی کی شادی سے صرف 8 روز پہلے ایک دہشتگرد حملے میں موت ہوگئی۔ بوڑھے باپ نے اپنے اس واحد سہارے کو اپنے ہاتھوں سے قبر میں اتارا۔ قبر کنارے بیٹھا یہ بوڑھا باپ کس کرب سے گزر رہا ہوگا؟
زیارت حملہ: ’ہماری گولیاں ختم ہو گئی ہیں، اب دعاؤں میں یاد رکھنا‘، شادی سے آٹھ روز پہلے عطاء اللہ کو زبردستی ڈیوٹی پر واپس بلایا گیا اگر عطا اللہ کو منظور شدہ چھٹی مکمل کرنے دی جاتی تو شاید وہ آج زندہ ہوتا۔ کیا اسے واپس بلانے والے سے کوئی پوچھ گچھ ہو گی؟ urdunews.com/node/906292
1
7
603
4 شادیوں کےبعد پیداہونےوالا بیٹا، 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی، زیارت کاعطاءاللہ اپنی شادی سے صرف ایک ہفتہ پہلے کیسے موت کی بھینٹ چڑھ گیا؟ زیارت حملے میں نشانہ بننے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین لاشیں رکھ کر کیوں احتجاج کررہے ہیں؟ اردو نیوز کیلئے میری رپورٹ urdunews.com/node/906292
9
16
1,165
بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلٰی سیکریٹریٹ کوئٹہ نے جاری مالی سال کے دوران اپنے مختص کردہ بجٹ سے 2 ارب 68 کروڑ روپے (200 فیصد سے زائد) اضافی خرچ کیا پی ڈی ایم اے نے بھی اپنے مختص کردہ بجٹ سے 12 ارب روپے زائد خرچ کیے
2
226
Turkish citizen Salih Gülcemal, who was kidnapped after the April 22 attack on a mining site in Chagai, Balochistan, has been safely recovered. Police said he was found in Mastung and later repatriated to Turkiye. The attack killed 10 people, including a Turkish worker.
1
2
333
چاغی سے دو ماہ قبل اغوا ہونے والے ترک شہری صالح گلجمال بازیابی کے بعد ترکیہ میں اپنے گھر پہنچ گئے مقامی میئر اور دیگر حکام نے گھر جاکر صالح سے ملاقات کی
44
ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ نے مقدمے کی کارروائی میں حصہ نہیں لیا اور ٹرائل کا بائیکاٹ کیا۔ عدالت نے کہا کہ دونوں ملزمان کو ویڈیو لنک کے ذریعے متعدد مواقع فراہم کیے گئے تاہم انہوں نے کارروائی میں شرکت سے انکار کیا۔ ماہ رنگ اور بی وائی سی کے رہنماء 12 جون سے جیل میں احتجاج پر ہیں
نائب صوبیدار کی جانب سے درج کرائی گئی FIR میں کہا گیا تھاکہ 'ڈاکٹر ماہ رنگ انتہائی اشتعال انگیز تقریر کررہی تھیں جسکی وجہ سےسب لوگ انتہائی غصے میں تھےہماری گاڑی کودیکھتے ہی ماہ رنگ نے اشارہ کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ ہماری زمین پر قابض لوگ آرہے ہیں مارو۔‘ urdunews.com/node/905640
3
182
نائب صوبیدار کی جانب سے درج کرائی گئی FIR میں کہا گیا تھاکہ 'ڈاکٹر ماہ رنگ انتہائی اشتعال انگیز تقریر کررہی تھیں جسکی وجہ سےسب لوگ انتہائی غصے میں تھےہماری گاڑی کودیکھتے ہی ماہ رنگ نے اشارہ کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ ہماری زمین پر قابض لوگ آرہے ہیں مارو۔‘ urdunews.com/node/905640
2
1
6
685
'ایک طرف پاکستانی چوکی ہے اور دوسری طرف افغان طالبان کی۔جب دونوں کےدرمیان جھڑپ ہوتی ہے توگولے ہمارے گھروں میں آ کر گرتے ہیں' چمن میں گنجان آبادی کے بیچ گزرنے والی پاک افغان سرحد پر گولہ باری سے مقامی لوگ کس قدر پریشان ہیں؟ اردو نیوز کے لیے میری رپورٹ urdunews.com/node/903650
2
150
آرزوحیدر اپنے ٹیکسی ڈرائیور والد کا سہارا بننا چاہتی تھیں اسی لیے وہ کھیلوں میں آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی تھیں تاکہ اسپورٹس کوٹےکےتحت ملازمت حاصل کرسکیں۔ 18 سالہ آرزو کی کہانی جو کراٹےمقابلے میں شرکت کےلیےاسٹیڈیم جاتےہوئےایک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں urdunews.com/node/903428
3
185
'والدکی شہادت کےبعد ہماری والدہ پرگھر اور بچوں کی ذمہ داریاں آ گئی تھیں۔ قبائلی معاشرہ ہونے کے باوجود انہوں نےگھرتک محدود رہنےکےبجائے فورس کاحصہ بننے کافیصلہ کیا تاکہ ہماری تعلیم اور گھر کا نظام چلتا رہے' تفصیل 👇 urdunews.com/node/903274
2
142
پولیس نے صرف دو اموات کی تصدیق کی ہے @khorasandiary
ALERT: A targeted attack in Hazaraganji, Quetta, Balochistan province, Pakistan at around 08:00 this morning has claimed the lives of four members of the Shia Hazara community. Unidentified assailants opened fire on the victims in the Sabzi Mandi area before fleeing the scene. The incident has triggered strong reactions from the local community. In protest, demonstrators have blocked the Western Bypass near Hazara Town Graveyard, demanding immediate action and justice for the victims: Police
1
1
233
Breaking: A Pakistan Coast Guard speedboat patrol came under gunfire in the coastal waters of Jiwani, Gwadar, near the Iranian border. Three personnel were martyred. The attackers also on a speedboat fled after opening fire.
1
286
Quetta: 2 members of the Hazara community were killed & 3 others injured in a shooting near Hazarganji market. After the incident, community members held protests near Hazara Town. This is the 1st such attack on Hazaras in a long time, at a time of fragile security in the region.
4
216
چور نہ صرف تاریں… بلکہ کھمبے، بڑے ٹاور، حتیٰ کہ 33 اور 132 کے وی جیسی ہائی وولٹیج لائنوں کو بھی چند گھنٹوں میں صاف کر دیتے ہیں۔ صرف چند ماہ میں ایسی درجنوں وارداتیں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہوچکی پیں۔ یہ منظم گروہ کیسے کام کرتے ہیں؟ مزید جانیے 👇 urdunews.com/node/902419
3
141
پنجگور: رات کو گرمکان، خدابدان سمیت مختلف علاقوں میں حکومت کے حمایت یافتہ افراد کے گھروں پر کالعدم تنظیم کی جانب سے بیک وقت مربوط حملے فائرنگ اور دھماکوں میں 5 افراد ہلاک اور کئی زخمی، 6 گاڑیاں نذر آتش دو بم برآمد فورسز کا جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور مارنے کا دعویٰ
6
9,012