Ahmed Sahib retweeted
Replying to @_Mansoor_Ali
@_Mansoor_Ali اپنی بہن بیٹی کی بھی تصویر اسی طرح ایڈ کرتے ہیں اپ یوٹیوب تھم نیل بنانے کے لیے؟
منصور علی خان صاحب، صحافت اختلافِ رائے کا نام ہے ذاتی تضحیک اور کسی کی ایڈیٹ شدہ تصاویر کو گھٹیا انداز میں پیش کرنے کا نہیں، صحافتی اقدار، اخلاقیات اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ تنقید دلیل اور حقائق کی بنیاد پر کی جائے۔ بہتر ہوگا کہ آپ صحافت کے ان اصولوں کا بھی احترام کریں جن کا درس دوسروں کو دیتے ہیں۔ @_Mansoor_Ali
Ahmed Sahib retweeted
تھرڈ ڈویزن میں بی اے پاس کرنے والے لونڈے لپاڑے کو جب فوجی بیک گراونڈ کے باعث میڈیا میں نوکری ملے گی، اور جب تھمب نیلز کے ذریعے پیٹ کی آگ بجھانے کا موقع ملے گا تو تب منصور علی جان جیسے جوتئیے بنیں گے
@_Mansoor_Ali
منصور علی خان صاحب، صحافت اختلافِ رائے کا نام ہے ذاتی تضحیک اور کسی کی ایڈیٹ شدہ تصاویر کو گھٹیا انداز میں پیش کرنے کا نہیں، صحافتی اقدار، اخلاقیات اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ تنقید دلیل اور حقائق کی بنیاد پر کی جائے۔ بہتر ہوگا کہ آپ صحافت کے ان اصولوں کا بھی احترام کریں جن کا درس دوسروں کو دیتے ہیں۔ @_Mansoor_Ali
Ahmed Sahib retweeted
ایک پلیٹ فارم ہونا چاہیے کہ انسانی وقار و روایات کی حوصلہ افزائی و سوشل میڈیا میں آدمی کی توہین ہوتی ہے اسے روکنے کا اہتمام کرے!
منصور علی خان صاحب، صحافت اختلافِ رائے کا نام ہے ذاتی تضحیک اور کسی کی ایڈیٹ شدہ تصاویر کو گھٹیا انداز میں پیش کرنے کا نہیں، صحافتی اقدار، اخلاقیات اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ تنقید دلیل اور حقائق کی بنیاد پر کی جائے۔ بہتر ہوگا کہ آپ صحافت کے ان اصولوں کا بھی احترام کریں جن کا درس دوسروں کو دیتے ہیں۔ @_Mansoor_Ali
Ahmed Sahib retweeted
حقوق کی آڑ میں جلاؤ گھیراؤ اور ریاست کے خلاف زہر اگلنے والے انتشاری جتھے عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔ بیرونی ایجنڈے پر چلنے والی یہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کا امن تباہ کر کے نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگا رہی ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ ان گمراہ کن سازشوں کو مسترد کیا جائے۔
#آزاد_کشمیر
Ahmed Sahib retweeted
او بھائ @muneebfaruqpak اب یے ملاقات ملاقات ملاقات کے راگ الاپنے بند کرو کچھ خبر ہو تو دیا کرو پاکستان میں اور بھی بہت کچھ ہے اینویں ملاقات ملاقات ملاقات کی گردان سن سن کر دماغ خراب کر دیا ہے 😖😖😖
Ahmed Sahib retweeted
Replying to @_Mansoor_Ali
@_Mansoor_Ali
Nobody is above criticism, including Maryam Nawaz. But nobody should be subjected to selective media targeting either. Mansoor Ali Khan’s repeated focus on her, coupled with the way her pictures are presented in his thumbnails, raises serious questions about editorial fairness and journalistic impartiality.
منصور علی خان صاحب، صحافت اختلافِ رائے کا نام ہے ذاتی تضحیک اور کسی کی ایڈیٹ شدہ تصاویر کو گھٹیا انداز میں پیش کرنے کا نہیں، صحافتی اقدار، اخلاقیات اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ تنقید دلیل اور حقائق کی بنیاد پر کی جائے۔ بہتر ہوگا کہ آپ صحافت کے ان اصولوں کا بھی احترام کریں جن کا درس دوسروں کو دیتے ہیں۔ @_Mansoor_Ali
Ahmed Sahib retweeted
منصور علی خان لفافہ تھرڈ کلاس اینکر!
منصور علی خان صاحب، صحافت اختلافِ رائے کا نام ہے ذاتی تضحیک اور کسی کی ایڈیٹ شدہ تصاویر کو گھٹیا انداز میں پیش کرنے کا نہیں، صحافتی اقدار، اخلاقیات اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ تنقید دلیل اور حقائق کی بنیاد پر کی جائے۔ بہتر ہوگا کہ آپ صحافت کے ان اصولوں کا بھی احترام کریں جن کا درس دوسروں کو دیتے ہیں۔ @_Mansoor_Ali
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہیں۔ سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے خواتین کو موٹرسائیکل اور سکوٹی چلانے کی مفت تربیت ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔ اس سے خواتین میں خوداعتمادی بڑھے گی، آمدورفت میں آسانی ہوگی اور انہیں خودمختار زندگی گزارنے کے مزید مواقع ملیں گے،
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خواتین کو خودمختار اور بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہیں، سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے خواتین کو موٹرسائیکل اور سکوٹی چلانے کی مفت تربیت اسی سلسلے کی اہم کڑی ہے۔ یہ اقدام خواتین کے لیے محفوظ سفر، خوداعتمادی اور خودمختاری کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔
Ahmed Sahib retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات صوبے میں ایک نئی اور مثبت سماجی تبدیلی کا پیش خیمہ ہیں۔ الیکٹرک بائیکس کی سہولت، روزگار کے بہتر مواقع اور جدید حفاظتی اقدامات کے ذریعے خواتین کو خودمختار زندگی گزارنے، معاشی طور پر مستحکم ہونے اور اعتماد کے ساتھ اپنی منزل کی جانب بڑھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ بلاشبہ بااختیار عورت ہی خوشحال خاندان اور مضبوط معاشرے کی ضمانت ہے۔
Ahmed Sahib retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا
پنجاب کی خواتین کو بااختیار بنانے کا مشن سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل سکوٹی کی ٹریننگ باکل مفت مریم سرکار ماشاءاللہ پنجاب کی عوام کی بہترین خدمت کررہی ہے جسکی مثال نہیں ملتی
Ahmed Sahib retweeted
روٹی بندہ کھا جاندی اے
سب روٹی کا چکر ویو
@_Mansoor_Ali
منصور علی خان صاحب، صحافت اختلافِ رائے کا نام ہے ذاتی تضحیک اور کسی کی ایڈیٹ شدہ تصاویر کو گھٹیا انداز میں پیش کرنے کا نہیں، صحافتی اقدار، اخلاقیات اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ تنقید دلیل اور حقائق کی بنیاد پر کی جائے۔ بہتر ہوگا کہ آپ صحافت کے ان اصولوں کا بھی احترام کریں جن کا درس دوسروں کو دیتے ہیں۔ @_Mansoor_Ali
Ahmed Sahib retweeted
افغانستان میں طالبان مخالف حملوں میں دو گنا سے زائد اضافہ۔ مسلح تنظیموں نے ایک ماہ میں82 حملوں کی ذمہ داری قبول کی۔ دو نئی تنظیمیں بھی میدان میں آ گئیں۔ افغان یونائیٹڈ فرنٹ نے طالبان مخالف حملوں میں نمایاں اضافہ کیا۔
امریکی تحقیقی جریدہ ’’لانگ وار جرنل‘‘
thursdaytimes.com/2026/11/03…
Ahmed Sahib retweeted
ویوز اور ڈالرز کے چکر میں منصور جیسے کم ظرف لوگ خواتین کا احترام تک بھول جاتے ہیں یوٹیوب چینل کے Thumbnail میں وزیر اعلیٰ کی تصویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ منصور جیسے گھٹیا انسان کے اندر کتنا بغض ہے، اور وہ کتنی تکلیف میں مبتلا ہے۔اس کی گھٹیا صحافت کی وجہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت کوئی بھی اس کو منہ نہیں لگاتا یہی اس کے بغض کی اصل وجہ ہے اور وہ کبھی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری تو کبھی وزیر اعلیٰ کے خلاف اپنا ساڑ پھونکتا رہتا ہے۔
Ahmed Sahib retweeted
بدل رہا ہے پنجاب محترمہ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب کی خواتین کو ان پاور کردیا اب اگر ہم سڑکوں پہ دیکھیں تو کوئی ماں اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے جارہی ہے کوئی بچی اسکول کالج یونیورسٹی جارہی ہے کوئی بہن اپنی نوکری پہ جارہی خواتین کے ان پاور ہونے سے وہ اپنے خاندان کی کفالت کررہی ہیں دیکھیں اس رپورٹ میں
youtu.be/gCDI6KOzKUc?si=R4Yc…
منصور علی خان صاحب، صحافت اختلافِ رائے کا نام ہے ذاتی تضحیک اور کسی کی ایڈیٹ شدہ تصاویر کو گھٹیا انداز میں پیش کرنے کا نہیں، صحافتی اقدار، اخلاقیات اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ تنقید دلیل اور حقائق کی بنیاد پر کی جائے۔ بہتر ہوگا کہ آپ صحافت کے ان اصولوں کا بھی احترام کریں جن کا درس دوسروں کو دیتے ہیں۔ @_Mansoor_Ali
Ahmed Sahib retweeted
Podcast clip no:1
پشتو صرف ایک زبان نہیں، ادب، محبت اور تہذیب کا خوبصورت اظہار ہے۔
______________________________
پښتو یوازې یوه ژبه نه ده، بلکې د ادب، مینې او تهذیب یو ښکلی اظهار دی.
مکمل پوڈکاسٹ دیکھنے اور سننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔
youtu.be/-Xx2hojK_kI?is=Fq7X…
#pukhtoon #nang #peshawar #pukhtoonhistroy #viralvídeo #social #kpk
Ahmed Sahib retweeted
مجھے یقین ہے کہ طلعت حسین ویڈیو دیکھنے کے بعد اپنی ٹویٹ ڈلیٹ کر دیں گے۔اور خیالی دنیا سے باہر نکل کر اپنی ٹویٹ پر معذرت بھی کریں گے، کیوں کہ وہ ایک سنیئر صحافی ہیں پروپیگنڈا سیل کے چکروں میں نہیں آتے!


















