. (@1Wsqa) header
. (@1Wsqa) profile picture

.

.
Joined May 2018
Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)
Quit porn = energy back. Make money = confidence back. Pray = discipline back. Train body = dominance back. Be kind = respect back. Your life isn’t meaningless. Reclaim control.
24
554
9
4,642
107,765
Pakistan's jailed former prime minister Imran Khan has appealed directly to the country's top judges, warning that his health is deteriorating and that he may not survive imprisonment without proper medical treatment
34
790
6
1,525
12,774
Himat hai toh Governor Raj laga kay dikhao @ImranKhanPTI! Kal nahi aaj lagao, InshAllah hum sab yahan Islamabad akar apko jawab dein gay.
چلو گورنر راج لگاتے ہیں
1,389
1,181
417
2,366
چلو گورنر راج لگاتے ہیں
1,295
2,476
584
5,054
Democracy is the best revenge. Jeya Bhutto!
4,934
4,125
1,890
20,182
میں جس وقت سیالکوٹ میں کوریج کر رہا تھا اٹھارہ سے بیس لوگ میرے گھر میں دندناتے ہوئے رات کی تاریکی میں گھستے ہیں کیمرے توڑتے ہیں گھر والوں کی عزتیں بالائے تاک رکھتے ہیں اور اس ملک کے قانون کی دھجیاں اڑا دتے ہیں۔۔۔ یہ کیسی بدترین منافقت ہے کہ کاغذ پر تو جمہوریت جمہوریت لکھ کر کا غذ کالے کیے جاتے ہیں، مگر حقیقت میں سچ کی آواز کو کچلنے کے لیے خوف کا ننگا ناچ نچایا جارہا ہے۔ ایک صحافی جب فرض کی راہ پر نکلتا ہے، جب وہ فرض شناسی کا طوق گلے میں ڈال کر سچ کی تلاش کرتا ہے، تو اس کے گھر کو میدانِ جنگ بنا دیا جاتا ہے۔ اندھیری رات میں اٹھارہ بیس درندے میرے گھر میں گھستے ہیں، کیمرے توڑتے ہیں، چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہیں میری فیملی گھر میں موجود ہوتی ہے ان کی عزت کو بالائے تاک رکھتے ہیں اور گھر کا سامان لوٹ کر لے جاتے ہیں یہ قانون کی پاسداری نہیں، یہ بزدلی کا وہ سیاہ روپ ہے جو ریاست کے چہرے پر ہمیشہ کے لیے کالک مل گیا ہے۔ کیا سچ بولنا اتنا بڑا گناہ ہو گیا ہے کہ اب گھر والوں کی عزتیں اور ان کا سکون بھی نشانے پر آ جائے؟ پنجاب میں کوریج کرنے کے دوران میرے گھر پر یہ حملہ صرف ایک گھر پر چھاپہ نہیں، یہ اس پورے نظام کے منہ پر طمانچہ ہے جو آذادی رائےکے دعوے کرتا ہے۔ جب قلم کی طاقت سے ایوانوں کی بنیادیں ہلتی ہیں تو یہ بزدل طاقتیں اس طرح گھروں میں گھس کر غنڈہ گردی کرتی ہیں۔ آزادیِ اظہار اب صرف ایک دھوکہ ہے، ایک ایسا مذاق ہے جو اس سسٹم نے اس ملک کے باضمیر لوگوں کے ساتھ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس ظلم کے خلاف کون بولے گا؟ جب محافظ ہی لٹیرے بن جائیں تو انصاف کس سے مانگا جائے گا؟
59
962
30
2,803
243,142
آئی ایس آئی کی ٹارچر ونگ صیہونی پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ، 5 کروڑ عوام کے منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو اغواء کرنے کے بعد لکشمی چوک میں چھوڑ کر فرار ہو گئی۔ عاصم منیر فوج کو اور کتنا گرواؤ گے؟ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
100
3,114
19
9,423
85,429
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پروٹوکول دینے کے لئے عام لوگوں کے لئے سڑک بند کر دی تا کہ سہیل آفریدی کا قافلہ گذر جائے لیکن سہیل آفریدی نے سڑک بند کرنے کے خلاف احتجاج شروع کر دیا اور پنجاب پولیس سے کہا کہ آپ سڑک کھول دیں پولیس نےانکے ساتھ بہت تمیز سے بات کی
796
3,253
174
16,763
612,997
Can I ask you a favor? Don't stop talking about Palestine ،،
140
2,016
26
4,508
34,028
سہیل آفریدی کی لاہور آمد۔۔ میاں محمود الرشید کے گھر 25 سے زائد نقاب پوشوں نے چھاپہ مارا ہے،، میاں محمود الرشید کی اہلیہ نیم بے ہوشی کی حالت میں زمین پر گری ہوئی ہیں، اور یہ منظر واقعی دل دہلا دینے والا ہے۔ ایک بزرگ اور باپردہ خاتون کے ساتھ مبینہ پولیس کارروائی کی یہ تصویر بہت سے سوالات اٹھا رہی ہے۔ذرا تصور کریں، اگر اس چھاپے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ جائے اور اس میں گھر کے اندر کا پورا منظر ریکارڈ ہو تو شاید اسے دیکھ کر دل دہل جائے۔میاں محمود الرشید، ان کی بیٹی اور داماد کو پہلے ہی مسلسل مشکلات اور مبینہ ظلم و ستم کا سامنا ہے، لیکن اب ان کی انتہائی بزرگ اہلیہ کو بھی مبینہ طور پر نہیں بخشا گیا۔
194
3,277
154
5,959
345,457
🚨 TARİHE GEÇECEK BU SOYKIRIM GÖRÜNTÜLERİ❗️ 🏷️ #ZionismIsGlobalEvil Siyonizm Küresel Kötülüktür
160
4,943
73
8,913
74,691
A Palestinian paramedic recited the Qur’an in an ambulance: “Indeed, Allah is with those who are patient.”
5
69
1
371
3,310
Another little girl
This little girl was killed by Israel 💔
126
4,126
18
13,716
120,404
🔴 Powerful protest in France: Fountains in Paris turned red! ◼️ Pro-Palestine demonstrators dyed fountains red to draw attention to the humanitarian tragedy and bloodshed in Gaza.
4
148
2
287
4,934
فلسطین کو ختم کیا جا رہا ہے مسلمان ممالک اس پر بات بھی نہیں کر رہے 🥲💔 ما سوائے چند ممالک کے۔۔ #IsraelTerrorist_State
14
718
4
1,203
9,341
An American woman: “Israel tortured a 10-month-old baby for information and left dead babies in an evacuated hospital. Their military and society are sick—yet they tell us to fear Iran.”
5
39
32
848
Do you support Palestine? ○ Yes ○ No
35
53
2
123
3,086
اللہ تعالٰی کی لاٹھی بے آواز ہے، انصاف ہو گا اور جلد ہو گا
’’ابّو، مجھے ڈر لگ رہا ہے، پولیس دوبارہ نہ آ جائے…‘‘💔 یہ پاکستان تحریکِ انصاف ضلع ملیر کے صدر راشد عباسی صاحب کی صرف چار پانچ سالہ صاحبزادی ہانیہ راشد کی آواز ہے، جو پولیس کے چھاپوں سے شدید خوف اور ذہنی صدمے کا شکار ہے۔ ایک طرف بلاول بھٹو زرداری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو خوش آمدید کہتے ہیں، دوسری طرف انہی کی سندھ حکومت کراچی میں گھروں کے دروازے تڑواتی، خواتین سے بدتمیزی، کارکنان پر شدید تشدد اور 152 افراد کو گرفتار کراتی ہے۔ ننھی ہانیہ کا خوف پیپلز پارٹی کی دوغلی سیاست اور آمرانہ چہرے کو بے نقاب کر رہا ہے۔ تمام تر جبر کے باوجود کراچی نے ثابت کر دیا: کراچی عمران خان کا ہے! 🇵🇰🇧🇫 @salmanAraja @BBhuttoZardari
21
1,008
2
3,375
37,268