Pinned Tweet
ان شاءالله عمران خان کے نظریے کیساتھ خون کے آخری قطرے تک کھڑے رہنگے
@ImranKhanPTI We are with you
#PTI_Folllowers
Azmat Ullah retweeted
اپنی خودداری تک قربان کر دی، وہ بھی پاکستان کی محبت میں۔ میں نے تمہاری گھٹی میں وطن کی محبت ڈالی تھی، اور تم نے اسی محبت میں اپنا سب کچھ لٹا دیا۔ 💔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دینی_مسائل
درود و سلام کی محفلیں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں زندہ رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ...
1
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#دینی_مسائل
اس سلسلے میں خصوصی طور پر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے عہدِ خلافتِ راشدہ کے بعض فقہی و انتظامی فیصلوں کو موضوع بنایا گیا ہے، تاکہ ان کے دورِ خلافت کے علمی، شرعی اور انتظامی پہلوؤں سے آگاہی حاصل ہو۔..
2
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#دینی_مسائل
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے فیصلوں اور اجتہادات کا مطالعہ ہمیں اسلامی نظامِ حکومت، عدل و انصاف اور دینی معاملات میں بصیرت کی اہمیت سے روشناس کراتا ہے۔ ان فیصلوں کو سمجھنے کے لیے مستند تاریخی اور علمی مآخذ سے رجوع کرنا ضروری ہے۔..
3
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Azmat Ullah retweeted
عمران خان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں، کروڑوں دلوں کی امید ہیں۔ ان کی صحت کے معاملے میں مزید غفلت یا خاموشی برداشت نہیں! قوم کو جواب چاہیے، خان صاحب کی صحت اور حفاظت ہر چیز سے مقدم ہے۔ اللہ میرے کپتان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲
#FreeKhanWeWillTreatHim
Azmat Ullah retweeted
میں نے اپنی طرف سےخط لکھ کر ای میل کردیا ہے ، آپ سب بھی
سپریم کورٹ آف پاکستان کو خط لکھ کر ای میل کرے عمران خان
کوفوری الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کریں 🚨🚨
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Azmat Ullah retweeted
*_یوسف کو جیل سے نکال کر بادشاہ بنانے والے میرے رب ! اپنے اس بندے پر نظر رحمت ڈال آمین
Azmat Ullah retweeted
آج میری آپ سب سے گزارش ہے میں خود بھی خط لکھ رہا ہوں
آپ سب لوگ بھی خط لکھیں چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھیں
عمران ریاض ♥️
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Azmat Ullah retweeted
میری پارٹی پاکستان کی وہ واحد پارٹی ہے جو کسی ڈکٹیٹر نے نہیں بنائی 22 سال میں نے اس پارٹی کو بنایا - عمران خان ♥️
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Azmat Ullah retweeted
❣️اَل٘ـﮬُ̲̌ﮧـمَّ صَلِّ وَﺳَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰـﮯمُحَمَّدٍ ﷺْ وَآلِہٖ وَصَحْبِـہٖ اَجْمَعِي٘نَ❣️
✨﷽۔✨
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
زندگی کی دوڑ میں دوسروں سے آگے نکلنے کے لیئے تیز چلنا ضروری نہیں بلکہ ہر رکاوٹ کے باوجود چلتے رہنا اور مسلسل چلتے رہنا ضروری ہے.
💐صبح بخیر زندگی💐
سلامت رہیں پیارے پاکستانیوں 🫶 🤲
@NihsraYusaf
@TeamYoungstr
Azmat Ullah retweeted
یاد رکھو!
مرسی بیمار نہیں تھا، اسے بیمار کیا گیا!
اور پھر قتل کر کے، بیماری کا کہہ دیا گیا!
آج وہی کھیل عمران خان کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے!
عمران خان بیمار نہیں تھا، اسے بیمار کیا گیا ہے!
تاکہ بعد میں بیماری پر بات ڈال دی جائے!
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Azmat Ullah retweeted
اب بہت ہو گیا!
اب ہنگامی بنیادوں پر لیڈرشپ تبدیل کی جائے!
جو لڑ نہیں سکتا، وہ لیڈر نہیں ہو سکتا!
جو ڈر گیا، وہ قوم کا نمائندہ نہیں ہو سکتا!
اس سے پہلے کہ عوام گریبانوں میں ہاتھ ڈالنا شروع کریں،
خود ہی فیصلہ کر لو!
خان کی جان خطرے میں ہے!
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Azmat Ullah retweeted
ان شاءاللہ ہم یہاں "سابق" سے ہٹا کر موجودہ لگا کر دکھائیں گے!
سابق نہیں وہ موجودہ ہے!
وہ ہمارے دلوں کا وزیراعظم ہے!
تم نے کرسی چھینی تم نے حکومت چھینی
مگر قوم کے دلوں سے اسے کیسے چھینو گے؟
وہ جیل میں ہے مگر حکمران وہی ہے
وہ قید میں ہے، مگر کپتان وہی ہے
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Azmat Ullah retweeted
*صحبت ہمیشہ ایسی ہونی چاہیے جو دنیا سنوارنے کے ساتھ آخرت بھی آباد کر دے...*
*ایسے لوگوں کی رفاقت اختیار کیجیے جو آپ کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جائیں،*
*اور جن کی صحبت آپ کو جنت کی راہ پر گامزن کر دے۔*
#قومی_زبان
#شام_بخیر
Azmat Ullah retweeted
سپریم کورٹ کے نام خط لکھیں اور عمران خان کی آواز بنیں۔
اس میل اکاؤنٹ پر سینڈ کریں۔👇
mail to:[email protected]
مضمون یہ ہو👇
To,
The Honorable Chief Justice of Pakistan
Supreme Court of Pakistan
Respected Chief Justice,
I am writing to express my serious concern regarding the reported deterioration of former Prime Minister Imran Khan's health while he is in Adiala Jail.
I respectfully request the Supreme Court of Pakistan to take immediate notice of the reports concerning his health and ensure that he receives proper medical attention without any further delay.
I urge the Honorable Court to:
1. Ensure an immediate and comprehensive medical examination by an independent team of specialist doctors.
2. Guarantee access to all necessary medical facilities and treatment.
3. Direct the relevant authorities to transfer Imran Khan to Shifa International Hospital, Islamabad, for proper medical care and treatment.
4. Ensure that his family and personal doctors are allowed to meet him and receive accurate updates about his medical condition.
The right to life, health, and dignity must be protected for every citizen, regardless of their political status.
I sincerely request the Supreme Court to intervene urgently and ensure that no further delay occurs in providing him with the medical care he needs.
I hope the Honorable Court will consider this matter on an urgent basis.
Respectfully,
A Concerned Citizen of Pakistan
اپنا نام لکھنا چاہئیں تو وہ لکھ دیں
Azmat Ullah retweeted
دیر آید درست آید!
ماننا ہی سب سے بڑی بہادری ہے کہ سسٹم تباہ نہیں تھا، تباہ کیا گیا!
اب حساب بھی دینا ہوگا اور سسٹم کو ٹھیک بھی کرنا ہوگا۔
#FreeKhanWeWillTreatHim
✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 × 𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
Azmat Ullah retweeted
🚨 عمران خان کی صحت اور زندگی کا معاملہ انتہائی سنگین ہے!
عمران خان کے خط میں سامنے آنے والے خدشات کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں انہیں مکمل طبی معائنہ اور علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔
عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، یہ مطالبہ پورا ہونے تک آواز بلند کرتے رہیں! 🚨
Azmat Ullah retweeted
پإِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
#KhanHealthFirst
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
#FreeKhanWeWillTreatHim
#TeamYoungstr






























