
Members @TeamYoungstr Mazahmat meri soch hai, Kaptaan mera junoon
Adiala
Joined April 2025
- Tweets106K
- Following1.5K
- Followers1.6K
- Likes43.4K
Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ خیر کرے گا، بھروسہ صرف اللہ کی ذات پر ہے۔ 🤲🏻
باقی اللہ ہمیں ہر برے شر، برے لوگوں اور بری باتوں سے محفوظ رکھے، ہماری حفاظت فرمائے اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍✨
@TeamYoungstr
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ ںرکاتہ:
صبح بخیر! اللہ پاک آپ کو ہر کام میں کامیابی عطا فرمائے،
ہر دکھ اور پریشانی کو آپ سے دور فرمائے،
آپ کا دن سکون، اطمینان اور برکتوں سے بھرا ہو،
ہر صبح آپ کے لیے نئی امیدیں لے کر آئے۔
آمین🤲
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
اللہ تعالی ہمارے قائد کو صحت، سلامتی اور ہمت عطا فرمائے اور انہیں تمام شر اور ناانصافی سے محفوظ رکھے۔ کروڑوں پاکستانیوں کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں اور ان کی محنت کبھی رائیگاں نہیں جائے گی۔ حق کی فتح ہمیشہ یقینی ہوتی ہے۔
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
نہ کر تقدیر کا شکوہ، مقدر کو نہ دے الزام
تو خود اپنے مقدر کا بناتا کیوں نہیں راہی؟
پرانا ڈھنگ چھوڑ اور بن شاہینِ بلند پرواز
کہ تیرے واسطے بھی آسمان اور بھی ہیں۔
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
پلیز سوشل میڈیا اس مسلے پر آواز اٹھائیں۔!🙏
خان صاحب کا ہسپتال منتقلی والا کیس سپریم کورٹ میں تین ہفتوں کیلئے ملتوی ہوا تھا اج پانچ ہفتے گزرنے کے بعد بھی وہ کیس نہیں لگا
پتہ نہیں ہماری وکلاء اور لیڈر شپ اس پر کیو خاموش ہے۔؟؟؟
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
آشنا ہاتھ ہی اکثر میری جانب لپکے
میرے سینے میں میرا اپنا ہی خنجر اُترا
ماضی میں بنگلادیش اور اب بلوچستان ہو پختونخواہ ہو، کشمیر ہو ہمارے سینوں میں خنجر اُتارنے والے کوئی اور نہیں، خاکی زیبِ تن ہیں، بس چہرے بدلتے رہتے ہیں، خنجر خاکی ہی ہے!
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ❤️🇵🇰 نے اس انٹرویو میں سعودی عرب، ایران اور افغانستان کے حوالے سے جس سیاسی بصیرت، سمجھ بوجھ اور دوراندیشی کا مظاہرہ کیا، وہ ثابت کرتا ہے کہ ریاستوں کے معاملات جذبات سے نہیں، حکمت اور تدبر سے چلائے جاتے ہیں۔
عمران خان ہمیشہ پاکستان کے مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرنے کے حامی رہے ہیں۔ ان کی سیاست کا بنیادی اصول یہی ہے کہ تمام ممالک کے ساتھ باعزت تعلقات ہوں اور پاکستان کے فیصلے کسی بیرونی دباؤ کے بجائے قومی مفاد کے تحت کیے جائیں۔
آج خطے میں ایران، سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے تعلقات پر اہم گفتگو ہو رہی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ خارجہ پالیسی جیسے حساس معاملات میں سیاسی قیادت کا کردار کہاں ہے؟ پاکستان کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو دنیا کے سامنے ملک کا مؤقف اعتماد کے ساتھ پیش کر سکیں، نہ کہ ہر معاملے میں دوسروں کی ناراضی کے خوف سے فیصلے کریں۔
پاکستان کو ایک ایسی قیادت چاہیے جو کسی سپر پاور کی خوشنودی کے بجائے اپنے عوام اور اپنے ملک کے مفادات کو ترجیح دے۔ سفارت کاری کا مطلب صرف پیغامات پہنچانا نہیں، بلکہ اپنے ملک کے لیے باعزت راستے نکالنا اور مشکل حالات میں بھی قومی خودمختاری کا دفاع کرنا ہے۔
عمران خان کی سیاسی اہمیت اسی وژن میں ہے کہ پاکستان کو ایک خوددار، مضبوط اور آزاد خارجہ پالیسی رکھنے والی ریاست بنایا جائے۔
ہمیں ایسے سیاسی رہنما کی ضرورت ہے جو پاکستان کی آواز بنے، پاکستان کے مفادات کا تحفظ کرے اور قوم کو اعتماد کے ساتھ آگے لے کر چلے۔
عمران خان صرف ایک نام نہیں، خودمختار پاکستان کے خواب کی علامت ہیں۔ ❤️🇵🇰
عمران خان کو رہا کرو، پاکستان کو بچاؤ! ✊🔥
@ImranKhanPTI @PTIofficial @PtiOicOfficial @SajjadBurki @PTIEU_Official @UKPTIOfficial @PTIOfficialUSA @PTISPAINEUROPE @SHABAZGIL @SohailAfridiISF
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
مائیکل ہولڈنگ۔!!💔
قتل کے مرتکب لوگوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کیا جاتا جیسا عمران خان کے ساتھ کیا جارہا ہے میں عمران خان کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں کہ وہ کسی قسم کے انسان ہے۔!!
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
قاسم اور سلیمان نے کل بتایا کہ انکے والد کی زندگی خطرے میں ہے۔!!
پلیز خان کیلئے آواز اٹھائے۔!🙏
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
میری بہنوں سے کہو ۔۔.
میری بہنوں سے کہو ۔۔..
میریُ بہنوں سے کہو ۔۔.
میریُ بہنوں سے کہو...
میرے لئیے آواز اٹھائیں 💔
اب بہنیں نہیں ہیں تو خان کے لئیے آواز آپ اٹھائیں
@OfficialShehr
@NihsraYusaf
#TeamYoungstr
🤖 Made with AI
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گِرتا
پُر دَم ہے اگر تُو تو نہیں خطرۂ اُفتاد
#AllamaIqbal
#TeamYoungstr
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
انکے آباؤ اجداد بھی اجائے مکۃ المکرمہ پر جھنڈا نہیں لہرا سکتے ، بھونکیاں مارنا انکی عادت ہے
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
اج خان صاحب سے ملاقات کیلئے عظمیٰ خان کا شوہر اڈیالہ کے باہر پہنچ گیا لیکن افسوس کہ نہ اڈیالہ کے باہر کوئی ایم این اے موجود ہے نہ کوئی ایم پی اے موجود ہے۔!!
بے شرموں کچھ شرم کرو۔!!
@salmanAraja
@BarristerGohar
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
شرعی احکام میں احتیاط
کسی شخص کے بارے میں کفر کا حکم لگانے کے لیے شرعی اصول و ضوابط اور متعلقہ حالات کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔ ایسے معاملات میں قرآن و سنت کی روشنی میں مستند اہلِ علم کی وضاحت سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
بنیادی اسلامی عقائد
اللہ تعالیٰ کو وحدہٗ لا شریک ماننا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو آخری نبی تسلیم کرنا اور قرآنِ مجید کو اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب اور قیامت تک کے لیے سرچشمۂ ہدایت ماننا بنیادی اسلامی عقائد میں شامل ہے۔
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
بیت اللہ کی حرمت
سورۂ توبہ،
آیت 28 میں مشرکین کے مسجدِ حرام کے قریب آنے سے متعلق حکم بیان ہوا ہے۔ قرآنِ مجید کے احکام کو سمجھنے کے لیے آیات کے سیاق و سباق اور معتبر تفاسیر کا مطالعہ ضروری ہے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #راز_مومن
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
مقامِ ابراہیم کی اہمیت
خانہ کعبہ توحید اور عبادتِ الٰہی کا عظیم مرکز ہے۔اس آیت میں مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ بنانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ یہ مقام حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانیوں اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی یاد دلاتا ہے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۂ البقرہ
آیت نمبر 125
📚 تشریح
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو حکم فرمایا کہ وہ بیت اللہ کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں۔ خانہ کعبہ توحید اور عبادتِ الٰہی کا مرکز
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۂ البقرہ |
آیت نمبر 125
📚 تشریح (حصہ اول):
اس آیتِ مبارکہ میں خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ کی عظمت بیان کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے مرکزِ رجوع اور امن کی جگہ بنایا، جہاں آنے والے بار بار حاضری کی خواہش رکھتے ہیں۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن

















