A h Abbasi retweeted
روس دنیا کا وہ ملک، جسے سمجھنا مشکل ہے
روس کا کل رقبہ اتنا بڑا ہے کہ اس میں 2 امریکہ یا 2 چین یا 5 بھارت یا 21 پاکستان جتنے ملک سما سکتے ہیں
روس میں 11 الگ الگ ٹائم زون استعمال ہوتے ہیں
اس کی سرحدیں 14 ممالک سے ملتی ہیں
یہاں ایک لاکھ سے بھی زیادہ دریا موجود ہیں
دنیا کی سب
1👇
کیا پی سی بی کا چیرمین وزیراعظم سے زیادہ با اختیار ھے اگر ایسا ھی ھے تو اس جمہوریت کو کیا کہے کیوں منتخب وزیراعظم کو بے بس کر دیا جاتا ھے اس ملک میں
44
A h Abbasi retweeted
بلاول بھٹو زرداری 26ویں ائینی ترمیم کی منظوری کا جشن مناتے ہوئے کہ کس قدر جزباتی ہیں
بلاول بٹو زرداری اج 26 ویں آئینی ترمیم کو جبری ترمیم قرار دیا لیکن 26 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری میں سب سے کلیدی اور متحرک کردار بلاول بھٹو زرداری کا تھا اور تاریخ گواہ ہے کہ پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد سب سے زیادہ جشن بلاول بھٹو زرداری نے منایا تھا
A h Abbasi retweeted
نواز شریف کو نا اہل کرنے سے صرف ایک دن پہلے
روٹی 5 روپے
ڈالر 103 روپے
پیٹرول 65 روپے
چینی 50 روپے
گھی 110 روپے
اور 20 کلو آٹا 600 روپے کا تھا
پھر تبدیلی کے نام پر پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہوا اور ایک ناکام تجربہ ہوا اور پاکستان کو جلاو گھیراو ، مارو مار دو ، یہ شہر بند وہ بند کرنے کا سلسلہ شروع ہوا اور ترقی کرتا پاکستان رک گیا
اس وقت کا حساب کون دے گا ؟
کون ہوا گا اس کا ذمہ دار ؟
اس وقت کا احتساب بھی ہونا چاہیے !
انشااللہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی کوششیں دن رات جاری ہیں لیکن اس گزرے وقت کا بھی حساب ہونا چاہیے کہ تبدیلی کے نام پر پاکستان کو تباہ کرنے والے کردار کون تھے !!!
A h Abbasi retweeted
عمران خان بازار کا گند تھا وزیراعظم بنا دیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان۔
انکے کارکن بھی راستے میں آپ کو ملیں گے تو گالی گلوچ کریں گے۔ کوئی شرافت نہیں، کوئی اخلاقیات نہیں، کوئی وقار نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
ایسے قسم کے لوگ پاکستان کے حکمران ہو، میرا ضمیر تو برداشت نہیں کرتا۔ مولانا فضل الرحمان
#یاد_ماضی_عذاب_ہے_یا_رب
A h Abbasi retweeted
بہت گھنے دھند میں جہاں تقریباً کچھ نظر نہیں آ رہا، وہاں بوئنگ 737 طیارہ لینڈ کر رہا ہے۔ رن وے کے بالکل سامنے تک کچھ نظر نہ آیا، اور آخری لمحے میں تھوڑا سا سانس روک لیا ✈️
A h Abbasi retweeted
مریم نواز نے چوہدری سالک کے پنک سالٹ کے کنٹریکٹ کینسل کر کے انڈیا کو فری نمک دینا بند کر دیا۔ گجرات کے غدار چوہدری انڈیا کو اونے پونے پنک سالٹ دے رہے تھے۔ جئے شہزادی مریم نواز
A h Abbasi retweeted
سینیٹر بن کر اوقات بھولنے والے عبدالسید د ہشت گردوں کو سپورٹ پاکستان نہیں کرتا بلکہ فی ہفتہ چالیس ملین ڈالر دے کر امریکہ کرتا ہے
A h Abbasi retweeted
جوادنقوی یاراجہ عباس ناصر نےپاکستان کےآئل اورگیس کے ٹینکرآبناءہرمزمیں روکنےپرایران کےخلاف احتجاج کیاہو؟پاکستانیوغورکرو
A h Abbasi retweeted
مفتی محمود مرکز پشاور میں آپریشن کا جواز فراہم کر دیا گیا
ریاستی اداروں اور عسکری تنصیبات پر حملوں کی ترغیب دینے پر مولانا فضل الرحمن کے بھائ اور JUi-F کے صوبائ صدر سینیٹر مولانا عطا الرحمٰن پر انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت FIR درج
یاد رہے، مرکز TLP لاہور کی جامع مسجد رحمتہ اللعالمین (ملتان روڈ / یتیم خانہ چوک) کو سیل کیے ہوئے تقریباً 13 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ یہ مسجد اکتوبر 2025ء میں دہشتگردی کی ترغیب کے سبب سیل کی گئی تھی۔ تاحال جماعت کی لیڈرشپ لاپتہ ہے۔
مذہبی طبقہ سیاسی جماعت سے بھی سیکھنے سے قاصر ہے۔ بے وقوفانہ جزباتی بیان بازی جواز فراہم کرتی ہے۔ PTI قیادت نے بھی بڑھکیں ماریں، عجیب و غریب بیانات داغے جس نے انتہائ اقدام کا جواز فراہم کیا۔ اب تک تمام مزکورہ لیڈر شپ لاپتہ ہے یا پابند سلاسل ہے۔ تابوت میں آخری کیل یہ ثابت ہوئ کہ صوبائ حکومت بھی ہاتھ سے جاتی رہی۔ پھر آگے کیا کیا؟ عملی طور پر اسقدر مفلوج ہو چکے ہیں کہ کچھ سوچ بھی نہیں پا رہے۔
پاکستان کے مذہبی طبقات کی آئینی جدوجہد میں سب سے زیادہ مضبوط سمجھی جانے والی جماعت کی تباہی انتہائ افسوسناک ہے۔ ناعاقبت اندیش قیادت اس راستے پر چل پڑی ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔ ناقابل فہم بیانات کی حمایت کوئ بھی کیسے کر سکتا ہے، یہی وجہ ہے کہ انکے سیاسی ساتھی بھی تقسیم ہیں اور سیاسی و سماجی حلقوں سے مطلوبہ حمایت بھی نہیں مل پا رہی۔ اس پریشانی کے ماحول میں مزید ایسے بیانات داغے جا رہے ہیں کہ معاملات سلجھنے کے بجائے مزید الجھتے جا رہے ہیں جسکے سبب حتمی فیصلہ لینے کی راہ ہموار ہوتی چلی جا رہی ہے۔ بہت جلد ہم سالوں کی سیاسی جدوجہد کا ایک اور باب بند ہوتا دیکھیں گے۔
A h Abbasi retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب خدا کیلئے آپ سے التجا ہے کہ
ریاست کو 9 مئی کے حادثہ کے بعد 9 نومبر کے حادثہ سے بچائیں، خود کو اور کارکنوں کو کسی آزمائش میں مت ڈالیں
آپ امت مسلمہ کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں
آپ امن اتحاد اور یگانگت کا پیکر ہیں آپ ایک روشن مستقبل اور امید سحر ہیں
آپ فلفور راہنماؤں کو حکم دیں کہ وہ جزباتی بیانات سے گریز کریں اور مفتی محمود مرکز پشاور کو خالی کردیں
مولانا صاحب پورے پاکستان کے مدارس آپ کے مراکز ہیں
اعلان ختم ہوا
A h Abbasi retweeted
یہ راز اچانک کھلا کہ مولانا اور اس کا بیٹا کرپٹ ہیں،
بالکل ویسے ہی، جیسے بھٹو نے قتل کروایا،نواز شریف بیٹے سے تنخواہ لیتا پکڑا گیا، اور بےنظیر بھٹو نے غداری کی،
کمال بات یہ ہے کہ ہر الزام پہ عوام نے رج کے تالیاں پیٹیں، اور پھر بعد میں نوحے پڑھے،،!!!!!
Check out maryam nawaz shrif's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSpSGqGGM/
55
A h Abbasi retweeted
فضل رحمان کے بیٹے اسد محمود کی سیکٹر F-10 کے فلیٹ میں قابلِ اعتراض حرکات کی CCTV فوٹیج
خود کو مولانا کہلانے والوں کا یہ کردار 🖐️
A h Abbasi retweeted
انڈیا میں ایک بھگشو نے اعلان کیا کہ بھگوان نے اسے اڑنے کی شکتی عطا فرمائی ھے۔ اس نے لوگوں کو پہاڑ کی چوٹی پر اکٹھا کیا تاکہ اڑنے کا۔مظاہرہ کر سکے۔ لوگ آئے اور جب اس نے اڑنے کی کوشش کی تو پہاڑ سے گر کر مر گیا۔ شکتی نازل ہی نہیں ھوئ۔ بھگوان چکر دے گیا۔
پیرنی سے مماثلت اتفاقیہ ھے۔
Readers added context they thought people might want to know
اس پوسٹ کی کہانی جھوٹی ہے۔ ویڈیو 2021 میں آندھرا پردیش کے ہندو پجاری پاپایا کی رسومات کے دوران حادثاتی پھسلنے اور گرنے کی ہے نہ کہ بھگشو کے اڑنے کے دعوے اور مظاہرے کی۔
thenewsminute.com/andhra-pradesh…
newsnationtv.com/india/fact-che…






















