ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
وہ پرندہ جس کا ذکر قرآن پاک میں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہد ہد کی بابت انتہائی دلچسپ معلوماتی ویڈیو، جو سننے کے قابل ہے۔
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
🟥 انادولو ایجنسی کے مطابق ترکیہ، پاکستان، قطر اور انڈونیشیا بدھ کے روز دفاعی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کا مقصد چاروں ممالک کے درمیان دفاعی صنعت کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔
ترکیہ کے وزیرِ دفاع یاشار گولر منگل کو چار ملکی دفاعی تعاون کے معاہدے کی تقریب میں شرکت کے لیے قطر جائیں گے جبکہ بدھ کے روز مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے۔
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
بشیر زیب + اللہ نذر + براہمدغ + مہرنگ لانگو + اختر مینگل + اینڈ دہشت گرد کمپنی، دیکھ لو!
بلوچستان میں قبائلی بلوچ وطنِ عزیز پاکستان کا جھنڈا لے کر نکل آئے، اگر دم ہے تو روک لو!
بلوچستان پاکستان ہے، پاکستان رہے گا! 🇵🇰
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
پاکستانی طلبہ نے مکہ دفاعی اتحاد کا انسانی ماڈل پیش کردیا
🤖 Made with AI
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
درزی کی بیٹی ڈاکٹربن گئی!!میری زندگی میں والدکاکردارآپ نےاداکیا!بچی کے چند الفاظ اور وزیراعظم شہباز شریف کی آنکھیں نم ہوگئیں!
#NeoNews #LatestUpdates #ShahbazSharif
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
نوازشریف صاحب بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں دہشتگرد اور ان کے سہولت کاروں کو ہرگز نہیں چھوڑنا چاہیے
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
مملکت خداداد پاکستان میں مرنے کے نت نئے طریقے ڈھونڈے جارہے ہیں، بہرحال ایسا کرنے سے پہلے دیگوں کا آرڈر گھر والوں سے پوچھ کر ایڈوانس میں دے دیا کریں 🍿
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
اس لڑکے کی جرات و بہادری کو سلام ھے جو یہودیوں کے سامنے بغیر ڈرے کھل کر کلام پڑھ رہا ھے۔۔
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
Ye complainte ma ne 23 April KO ki thi.acha tinoon complaint resolved Ker di gai ha. Only in complaint centre mager haqeeqat ma Kuch Nahi hua or ye masala 35 years porana ha.
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
ریسکیو 1122 کے ادارے کے لیے اور اس معاشرے کے لئے یہ جوان باعث فخر ھے
👌👌👏
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
ذرا اپنی بیوی اور بچوں کو ذہن میں رکھ کر سوچیں کہ انڈین فنڈڈ دہشتگرد تنظیم BLA نے کراچی کی اس فیملی پر کتنا بڑا ظلم ڈھایا ہے ؟؟
💔
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
پہاڑوں پر بی ایل اے کے کتوں خلاف آپریشن کرتے ہیں اور پھر اپنے زخمی جوانوں کو کندھوں پر اُٹھا کر نیچے بھی لاتے ہیں یہ ہیں ہمارے بہادر جوان 💕🌹
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
نیدرلینڈز تک پہنچنے والا پانی فرانس، سوئٹزرلینڈ اور جرمنی سے گزرتا ہے، پرتگال کو بھی اپنا بیشتر پانی اسپین سے ملتا ہے۔ اگر یہ اصول تسلیم کر لیا جائے کہ بالائی ملک جب چاہے زیریں ملک کا پانی روک سکتا ہے، دنیا کا کوئی بھی زیریں ملک محفوظ نہیں رہے گا، مصدق ملک
ASHRAF JAMIL ARAIEN retweeted
میں نے اپنی زندگی کے 50 سالوں میں اج تک کسی سرکاری ہسپتال میں اتنا زبردست علاج نہیں دیکھا کہ میرے بیٹے تو زندگی اور موت کی کشمکش میں تھا اس کو سات منٹ اتنا زبردست ٹریٹمنٹ کیا کہ میں سیلوٹ کرتا ہوں مریم نواز شریف کو میں سلیوٹ کرتا ہوں میاں نواز شریف کو کہ میں نے 50 سالوں میں اتنا اچھا نظام نہیں دیکھا خوشی سے میری انکھوں میں انسو ا رہے ہیں
شکریہ مریم نواز شریف





















