Pinned Tweet
ہم پٹھان اُردو پنجابی انگلش بول سکتے ہیں لیکن تم لوگوں سے ایک پشتو نہیں بولی جاتی چلو بولو...!!!
"Za toor makhe yam"
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
Rescuer from The Waterfowl Sanctuary carefully removes fishing hooks and line from a swan before releasing it back into the river.
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
International Family Follow Space Join us, repost the link, follow each other and grow together.
teapawt.org/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
Be thankful for today, for tomorrow is just a dream.
Be positive about your dream.
teapawt.org/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی.... 💔
#متاعِ_دل
Retweet to get 203 followers/4 hours
@4XX4B
@7XX7B
@_GGHl
@1XX1B
@2XX2G
@Arya07
@Rohee211
@Boss_onX
@7775W
@p555c
@YQY80
@gotoo73
@9777R
@33YYL
@33YYD
@33YQ
@GGHl
@7l885
@Z2002W
@5554P
@5EEEJ
@gbettr2
@5JJJW
@9997J
@GGfkj_
@666Q0
@8YQQQ
@l0008l
x.com/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
teapawt.org/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
#Assalam_O__Alikum
#GoodMorningX
- پـیـار وہـی اچـھـا ہـے جـس مـیـں عـزت بـاقـی رہـے🖤✨
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
منافقت منہ کی بدبو جیسی ہوتی ہے، اپنی کا پتہ نہیں چلتا اور دوسروں کی بُری لگتی ہے...!!😌🙌
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
جتنا تم لوگ جانو، مانو کے بارے میں سوچتے ہو نہ 🙂
اگر اتنا کسی یو ٹيوب چینل کے بارے میں سوچا ہوتا تو آج تم سب
اچھا کما رہے ہوتے 😒
خیر مجھے کیا 😊🤷
میں تو خود پرشان ہوں کہ..🥺
پتہ نہیں اس نے تھانا بھی تھایا ہوگا کہ نہیں😜🤣
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
ᥫ᭡ 𝐌𝐄 𝐓𝐎 𝐌𝐘 𝐉𝐀𝐍🙈💗🫂...
*تـم چـلـو تـو سـہـی دو قـدم، ہـاتـھ مـیـرا تھـام کے*
*مـخـتـصـر سـفـر کـو ہـی مـنـزل نـہ بـنـا دوں تـو کـہـنـا*🥹🎀💍💗🌍🌷
#قومی_زبان
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
روٹھنا مت کہ منانا نہیں آتا مجھ کو
پیار آتا ہے جتانا نہیں آتا مجھ کو
آسماں سر پر اُٹھانا نہیں آتا مجھ کو
بات بے وجہ بڑھانا نہیں آتا مجھ کو
کس طرح خود کو خسارے سے بچاؤں آخر
کوئی اندازِ زمانہ نہیں آتا مجھ کو
موت کے وقت بھی آئے گا بلاوا راغبؔ
بن بلائے کہیں جانا نہیں آتا مجھ کو
ہم کسی اور بہانے سے نہیں مانیں گے۔۔۔
اتنا روٹھے ہیں منانے سے نہیں مانیں گے۔۔
وہی انکھیں وہی انسو وہی رونی صورت۔۔۔
کچھ نیا لاؤ پرانے سے نہیں مانیں گے۔۔۔
#متاعِ_دل































