Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
عزتِ نفس کے بغیر رشتہ نبھانے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی خودداری قائم رکھتے ہوئے الگ ہو جائے۔ "💯🔥👍
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
اسلام و علیکم دوستو
الله کو راضی کر لو، دنیا خود ہی آسان لگنے لگے گی۔ ❤️
لوگوں کو خوش کرنے کے بجائے اپنے رب کو خوش کرو، کیونکہ سکون بھی اسی کے پاس ہے اور کامیابی بھی اسی کی رضا میں ہے۔ 🤲🏻
اللّٰہ تعالٰی سب کو سلامت رکھے آمین
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
محبت وہ نہیں کے کوئی تمہیں ہر وقت اپنے ساتھ باندھ کر رکھے بلکہ محبت تو وہ ہے کہ کوئی تمہیں تب گلے لگا لے جب تم رو رہے ہو اور تمہیں تمہاری خوبیوں کی یاد اس وقت دلائے جب تم صرف اپنی خامیاں دیکھ رہے ہو
-
#فیلیات ✍🏻
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Replying to @_1Anu
بے شک، جدائی کا دکھ صرف انسان ہی نہیں، ہر اُس جاندار کے احساس میں ہوتا ہے جو محبت اور وابستگی کو محسوس کرتا ہے۔ خاموش مٹی کے نیچے بھی ایک پوری داستانِ محبت دفن ہو جاتی ہے۔
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Replying to @_1Anu
بے شک، دونوں صورتوں میں اصل خوبصورتی کامل یقین اور اللہ پر بھروسے کی ہے۔ جب دل کو یہ یقین ہو جائے کہ اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے، تو چھوڑنے میں بھی سکون ملتا ہے اور انتظار میں بھی۔ اللہ ہمیں ایسا یقین عطا فرمائے جو ہر حال میں اُس پر توکل کرنا سکھا دے۔ آمین 🤲
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
سچی محبت صرف اعمال سے ہی ناپی جا سکتی ہے۔ یہ ایک چھوٹی سی چیز ہوسکتی ہے، جیسے کہ آپ جس شخص سے پیار کرتے ہیں اس کے لیے سنگترے کا چھیلنا کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ وہ ایسا کرنا پسند نہیں کرتا۔ ۔
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
صبح بخیر!* ☀️
مسکراتے رہیے، دعا کرتے رہیے، اور مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھتے رہیے۔ 🌹
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
میرا دل چاہتا ہے کہ اس بار تمہیں تحفے میں سرخ گلاب کی بجاۓ پرپل "جامنی" پھول دوں۔
اور تم جانتی تو ہو نا کسی کو تحفے میں پرپل "جامنی" پھول دینا کس چیز کی علامت ہے؟
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
مدد کرنا سیکھیں، فائدے کے بغیر۔ ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔ عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر۔ زندگی جینا سیکھیں، دکھاوے کے بغیر۔ ❤️
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
ہَم حِصے کِسی اور کے اور قِصے کِسی اور کے ہُوتے ہے⚪... – at Mian Channun, Pakistan























