Wajahat Ali Abidi (@AbidiFactors) header
Wajahat Ali Abidi (@AbidiFactors) profile picture

Deputy Bureau Chief @Channel5NewsHD Former Senior journalists @GTV News Former Senior Reporter at @BolNetwork Ex @K21NewsOfficial #LocalGoverment #MQM #PPP

Karachi, Pakistan
Joined October 2019
Photo by Wajahat Ali Abidi (@AbidiFactors)Photo by Wajahat Ali Abidi (@AbidiFactors)Photo by Wajahat Ali Abidi (@AbidiFactors)Photo by Wajahat Ali Abidi (@AbidiFactors)Photo by Wajahat Ali Abidi (@AbidiFactors)Photo by Wajahat Ali Abidi (@AbidiFactors)Photo by Wajahat Ali Abidi (@AbidiFactors)Photo by Wajahat Ali Abidi (@AbidiFactors)Photo by Wajahat Ali Abidi (@AbidiFactors)Photo by Wajahat Ali Abidi (@AbidiFactors)
کراچی کے علاقے ایڈمن سوسائٹی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے کے واقعے کے بعد ایس بی سی اے کے افسران کی معطلی نے ایک نیا سوال کھڑا کردیا ہے ایسے افسران کو بھی معطل کردیا گیا جو پہلے ہی کئی ماہ سے عہدوں پر تعینات نہیں تھے یا جنہیں پوسٹنگ ہی حاصل نہیں تھی
1
23
35
902
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں ایک بلڈنگ جو ابھی تیار نہیں ہوئی ہے اس میں فیملی لا کر اباد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. K.A.E.C.H.S Karachi Admin/ Baloch Colony B-23, Block 5.
11
27
585
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں ایک بلڈنگ جو ابھی تیار نہیں ہوئی ہے اس میں فیملی لا کر اباد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. K.A.E.C.H.S Karachi Admin/ Baloch Colony B-23, Block 5.
3
21
1
44
1,822
کراچی کے علاقے چنیسر ٹاؤن میں بلڈنگ گرنے کا پہلا واقع نہیں اس سے قبل شاہ فیصل لیاری لیاقت آباد ناظم آباد میں بھی بلڈنگ گرنے کے واقعات پیش آچکے ہیں مگر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو کسی قسم کی سزائے نہیں دی گئی اس ہی وجہ سے کراچی کو غیر قانونی تعمیرات کا قبرستان بنا دیا گیا ہے
6
16
247
کراچی سندھ بلڈنگ کنٹرول اٹھارٹی کی لاپروائی کے باعث چنیسر ٹاؤن ایڈمن سوسائٹی میں ایک اور سانحہ
1
9
1
25
624
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیرتعمیر عمارت منہدم پلاٹ نمبرC-163بلاک4 پر 6منزلہ تعمیرات کی جارہی تھیں بلڈنگ قوانین کے مطابق600گز کے پلاٹ پر1منزل کی اجازت تھی ملبے میں20مزدور دبے ہیں متعلقہ یوسی چیئرمین نے غیرقانونی تعمیرات کی نشاندہی کے لئے بلڈنگ کنٹرول وزیر بلدیات و دیگر کو خطوط لکھے
5
28
6
55
3,242
بلوچ کالونی ایڈمن سوسائٹی میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کا زمیدار کون ؟ بلڈنگ کی کی غفلت کے باعث گری ایس بی سی اے ؟ ٹاؤن چئیرمین ؟ ایم پی اے ؟ ایم این اے ؟
5
4
1
11
363
کراچی:کے علاقے بلوچ کالونی شاہراہِ فیصل کے قریب چھ منزلہ عمارت منہدم
1
7
15
457
ایم ڈی اے کا ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ وقاص سومرو کو ایف آئی اے بینکنگ سرکل نے 2 کڑور روپے کیش کے ہمرا گرفتار کرلیا
7
41
3
57
1,133
مئیر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی کی ایکٹنگ انڈسٹری میں قدم رکھ دیا اب دیکھتے ہیں فلم انڈسٹری میں مئیر کراچی کے مقابلے کی ایکٹنگ کون کرتا ہے
15
17
1
63
2,431
ڈسٹرکٹ ایسٹ پہلوان گوٹھ میں تجاوزات کی بھرمار مئیر کراچی کا 15 روز کا الٹی میٹم ختم کے ایم سی انسداد تجاوزات گلستان جوہر پہلوان گوٹھ سے تجاوزات کا خاتمہ نا کر سکے مئیر کراچی مرتضی وہاب اربوں روپے کی لاگت سے پہلوان گوٹھ کی تعمیر کروا رہے ہیں @murtazawahab1 @KmcPakistan
4
5
199
ڈسٹرکٹ ساؤتھ ایم اے جناح روڈ پر تجاوزات کی بھرمار انسداد تجاوزات کے ایم سی نے مئیر کے احکامات نظر انداز کردئیے @murtazawahab1 @KmcPakistan @KMCAntiEncr @DCSouthKarachi @CommissionerKhi
4
4
13
407
میئر کراچی کا بڑا ایکشن، ڈسٹرکٹ سینٹرل انسدادِ تجاوزات ڈپارٹمنٹ کے 5 افسران معطل 24 اکتوبر کی میٹنگ میں دی گئی 15 روزہ ڈیڈ لائن ختم، کے ایم سی افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر نارتھ کراچی یونس فوری طور پر معطل
2
5
1
11
647
ڈسٹرکٹ سینٹرل میں انسداد تجاوزات کے ایم سی والوں پر بجلی گر گئی 25 ٹاؤن نا بنانے پر مرتضی وہاب نے سب سے پہلے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں قائم خود ساختہ ڈپٹی ڈائریکٹر نارتھ کراچی یونس کو معطل کردیا مئیر کراچی نے آخری میٹنگ میں بھی ڈائریکٹرر انسداد تجاوزات کو پابند کیا تھا
2
4
5
493
مئیر صاحب ایسا کب ہو گا کراچی میں تجاوزات کا خاتمہ کب ہو گا 15 روز گز چکے ہیں ابھی تک آپ کی طرف سے کوئی کاروائی نہیں ہوئی @murtazawahab1 @KmcPakistan @KMCAntiEncr @CommissionerKhi
پنجاب ہمارے منصوبوں کی نقل کرتا ہے۔
8
157
ڈسٹرکٹ کورنگی 1200 ہزار روڈ پرُتجاوزات کے انبار مئیر کراچی مرتضی وہاب کے احکامات نظر انداز 15 روز کا الٹی میٹم ختم @murtazawahab1 @KmcPakistan @KMCAntiEncr @CommissionerKhi
1
3
2
10
455
ڈسٹرکٹ ایسٹ چنیسر ٹاؤن کی مصروف ترین محمودآباد سڑک پر بھی تجاوزات کی بھرمار مئیر کراچی مرتضی ہاب کا تجاوزات کے خاتمے کا 15 روز کا الٹی میٹم بھی ختم کے ایم سی انسداد تجاوزات شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے میں ناکام @KmcPakistan @KMCAntiEncr @murtazawahab1 @DCKarachiEast9
3
6
215
ڈسٹرکٹ ایسٹ چنیسر ٹاؤن کی مصروف ترین محمودآباد سڑک پر بھی تجاوزات کی بھرمار مئیر کراچی مرتضی ہاب کا تجاوزات کے خاتمے کا 15 روز کا الٹی میٹم بھی ختم کے ایم سی انسداد تجاوزات شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے میں ناکام @KmcPakistan @KMCAntiEncr @murtazawahab1 @DCKarachiEast9
2
5
128
ڈسٹرکٹ ایسٹ چنیسر ٹاؤن کی مصروف ترین محمودآباد سڑک پر بھی تجاوزات کی بھرمار مئیر کراچی مرتضی ہاب کا تجاوزات کے خاتمے کا 15 روز کا الٹی میٹم بھی ختم کے ایم سی انسداد تجاوزات شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے میں ناکام @murtazawahab1 @KmcPakistan @KMCAntiEncr @DCKarachiEast9
2
5
15
237
ڈسٹرکٹ سینٹرل گلبرگ ٹاؤن کریم آباد مینا بازار پر 4 ارب کے انڈر پاس سڑک کے دونوں اطراف ٹھیلے پتھارے اور تجاوزات قائم @murtazawahab1 @KmcPakistan @KMCAntiEncr @DCKhiCentral
1
7
202