Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt) header
Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt) profile picture

PHD ( iR )# Awam Raaj Tahreek pakistan#Member National Appointment Committee Awam Raaj Tahreek pakistan# Awam Raj Zindabad

Lahore pakistan
Joined July 2025
Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)
Dr Junaid Butt Adv retweeted
ایک مضبوط بلدیاتی نظام وہی ہے جہاں ہر وارڈ کی آواز سنی جائے، عوامی مسائل کو ترجیح دی جائے اور منتخب نمائندے اپنی کارکردگی کے لیے جواب دہ ہوں۔ مقامی ترقی کا سفر عوامی شمولیت سے شروع ہوتا ہے۔ @iqrarulhassan #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج
4
3
21
Dr Junaid Butt Adv retweeted
نہ تخت چاہیے، نہ تاج چاہیے، ہمیں بس عوام کا راج چاہیے! بلدیاتی انتخابات عوام کو اپنے علاقے کے مستقبل میں مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع دیتے ہیں۔ آئیے، اپنے حقوق، ذمہ داریوں اور مقامی مسائل کو سمجھتے ہوئے شعور کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں۔ @iqrarulhassan #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج
2
2
16
Dr Junaid Butt Adv retweeted
نہ تخت چاہیے، نہ تاج چاہیے، ہمیں بس عوام کا راج چاہیے۔ جو حق کے لیے طوفان سے ٹکرا جائے، ہمیں ایسا ہی انقلاب چاہیے! سید اقرار الحسن بھائی احمد فراز صدر عوام راج تحریک ضلع چکوال #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج #iqrarulhassan
2
2
9
بلدیاتی انتخابات میں اب عام آدمی کی باری ہے۔ ہر وارڈ سے نئی قیادت، ہر محلے سے عوامی نمائندگی اور ہر سطح پر عوام کا اختیار! #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج
2
2
9
بلدیاتی انتخابات میں ہر وارڈ سے عام آدمی کو قیادت کا موقع ملنا چاہیے۔ سیاست اقتدار کا نہیں، عوامی خدمت کا نام ہے۔ #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج @iqrarulhassan
2
2
10
Dr Junaid Butt Adv retweeted
ہر وارڈ کی اپنی ضروریات، اپنے مسائل اور اپنی آواز ہے۔ صاف پانی، صفائی، تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات ہر شہری کا حق ہیں۔ بلدیاتی نظام میں عوام کی مؤثر شمولیت ہی مقامی مسائل کی نشاندہی کا راستہ ہے۔ @iqrarulhassan #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج
2
8
8
39
Dr Junaid Butt Adv retweeted
اب بات صرف نعروں کی نہیں، مقامی مسائل کے حل، شفافیت اور جواب دہی کی ہونی چاہیے۔ بلدیاتی انتخابات میں ہر شہری کا باشعور کردار اہم ہے، کیونکہ بہتر علاقے کی بنیاد بہتر عوامی شرکت سے بنتی ہے۔ @iqrarulhassan #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج
4
3
22
Dr Junaid Butt Adv retweeted
بلدیاتی انتخابات صرف نمائندوں کے انتخاب کا نام نہیں، بلکہ اپنے علاقے کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کا موقع ہیں۔ ایسے نمائندوں کو اہمیت دیں جو عوام کے مسائل سمجھیں اور جواب دہی کو اپنا فرض سمجھیں۔ @iqrarulhassan #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج
2
6
6
39
تفتیشی افسر جج سے بھی زیادہ طاقتور ہو چکے ہیں، یہ صورتحال لمحۂ فکریہ ہے۔ آخر قانون کی بالادستی کہاں ہے؟
1
1
16
Dr Junaid Butt Adv retweeted
بلدیاتی انتخابات اور اس نظام کی مضبوطی یہ عام لوگوں کے مڈل کلاس کے لیے بہتری کا باعث بنے گی @iqrarulhassan @AdvJunaidButt
1
1
21
Dr Junaid Butt Adv retweeted
❤️🚩 نہ تخت کی خواہش، نہ تاج کی طلب، بس عوام کی حکمرانی ہمارا خواب ہے! اب راج کرے گی خلقِ خدا! #عوام_راج_ہوگا #عوام_راج_تحریک #سید_اقرار_الحسن #iqrarulhassan
1
7
7
94
Inshallah chairman UC 12
1
1
3
44
Dr Junaid Butt Adv retweeted
So Proud of you Bhai 🥹🫶🏻🫠🎀 @iqrarulhassan
1
3
16
930
سیاسی قیدیوں کے حقوق کی حمایت کرتے ہیں، مگر عمران خان کی غلط پالیسیوں اور سیاسی فیصلوں سے اتفاق نہیں کرتے۔ ہم شخصیات کے نہیں، اصولوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عوام راج زندہ باد!
1
2
5
89
Dr Junaid Butt Adv retweeted
نئے صوبے بننے جا رہے ہیں، اور اقرار بھائی خوش ہیں کیونکہ طاقت اب عوام کے پاس آئے گی، یہی ہے عوام راج ڈاکٹر جنید بٹ بھائی کا وڈیو پیغام #IqrarUlHassan #AwamRaj #NayeSoobay #Pakistan #fyp #viral @iqrarulhassan @AdvJunaidButt @SanaullahKhn75 @Arshadawamraj1 – at Karachi, Pakistan
1
3
22
Dr Junaid Butt Adv retweeted
Education Arena Book Fair at Expo Center Lahore~ @WaseemBadami & @iqrarulhassan both will be there🙊🤏🏻😭 How lucky are the attendees <😭🤏🏻
3
13
337
Dr Junaid Butt Adv retweeted
اقرار صاحب کو خوشی ہو یا نہ ہو، لیکن عوام راج کے آنے پر آپ کی مایوسی تو صاف نظر آ رہی ہے۔ طنز کرنے کے بجائے دلیل سے بات کیجیے، کیونکہ عوامی شعور اور عوام کی آواز کو طنز سے دبایا نہیں جا سکتا۔ اختلاف آپ کا حق ہے، مگر عوام راج بھی اپنا جمہوری حق رکھتا ہے۔ @iqrarulhassan
3
2
148