Muhammad Ali Razzaq retweeted
تجدیدِ عہد کنونشن ضلع اوستہ محمد، بلوچستان ✊🏼
پاکستان عوام راج تحریک بلوچستان کے زیرِ اہتمام ضلع اوستہ محمد میں ضلعی صدر خالد نذیر اور ضلعی جنرل سیکرٹری ویرن چاولہ کی قیادت میں شاندار تجدیدِ عہد کنونشن منعقد ہوا۔
انشاءاللہ عوام راج کا یہ سفر تیزی سے اپنی منزل کی طرف جاری رہے گا
Muhammad Ali Razzaq retweeted
بانی عوام راج کی رہائی کے بعد کراچی میں پہلے عوام راج کنونشن کو کامیاب بنانے کے لیے کنوینر سندھ ثناء اللہ خان اور ٹیم کراچی کی اہم میٹنگ جاری ہے۔
عزم، اتحاد اور بھرپور تیاری کے ساتھ ایک کامیاب کنونشن کے لیے تمام ساتھی سرگرمِ عمل ہیں۔
اب عوام راج ہوگا!
#عوام_راج_زندہ_باد
Muhammad Ali Razzaq retweeted
کل بروز ہفتہ کراچی میں آپ سے ملاقات ہو گی اور پرسوں لاہور میں۔۔۔ میڈیا اور سوشل میڈیا کے تمام دوستوں کو بھی خاص دعوت ہے۔
Muhammad Ali Razzaq retweeted
Pakistan Awam Raj Tehreek chief and prominent television anchor Iqrar-ul-Hassan has been released from Karachi Central Jail after being granted bail in a case involving allegations of false and defamatory social media posts. He was arrested in Lahore on October 12 and subsequently transferred to Karachi @iqrarulhassan @WaseemBadami
Muhammad Ali Razzaq retweeted
جس شخص نے اپنی زندگی پاکستان سے محبت اور وطن کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔۔ آج اسی کو پابندِ سلاسل دیکھنا ہر محبِ وطن پاکستانی کے لیے باعثِ تشویش ہے۔ حکومت سندھ سے مطالبہ ہے کہ سید اقرار الحسن سے ملاقاتوں پر پابندی فوری ختم کرکے ان کا قانونی و آئینی حق بحال کیا جائے۔
#اقرارکو_رہاکرو
Muhammad Ali Razzaq retweeted
اقرار الحسن کی جگہ جیل نہیں،
عوام کے دل ہیں،
اسے رہا کرو،
ملاقاتیں بحال کرو۔
#اقرارکو_رہاکرو
ملاقاتوں پر پابندی ختم کی جائے
اقرار الحسن صاحب کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں کی بندش پر شدید تشویش ہے۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ ملاقاتوں کی فوری اجازت دی جائے۔
#اقرارکو_رہاکرو
Muhammad Ali Razzaq retweeted
ہمیں امید ہے کہ ہماری پُرامن اپیل سنی جائے گی۔۔ اقرار الحسن کی رہائی ان کے چاہنے والوں کے لیے خوشی اور سکون کا پیغام ہوگی۔
#اقرارکو_رہاکرو
Muhammad Ali Razzaq retweeted
ہم حکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سید اقرار الحسن کی ملاقاتوں پر پابندی ختم کی جائے اور ان کی ملاقاتوں کو بحال کیا جائے
#اقرارکو_رہاکرو
Muhammad Ali Razzaq retweeted
Replying to @saad_riaz_sadi
قانون کی بالادستی اور بنیادی حقوق کا تحفظ ہی ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے۔ متعلقہ حکام اس معاملے پر واضح پیش رفت کریں۔
#اقرارکو_رہاکرو
Muhammad Ali Razzaq retweeted
حکومت پاکستان سندھ حکومت وزیراعلیٰ سندھ اور ریاستی ادارے اقرار الحسن کی فیملی اور وکلاء سے ملاقات کا انتظام کریں اور قانونی حقوق کا خیال رکھیں
#اقرارکو_رہاکرو
@GovtofPakistan @SindhGovt1 @CMSindh @ChiefMurad
Muhammad Ali Razzaq retweeted
سندھ حکومت سے پُرامن اپیل ہے کہ اقرار بھائی کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ ہماری جدوجہد کسی مخالفت کے لیے نہیں، بلکہ انصاف اور بنیادی حقوق کے لیے ہے۔
#ReleaseIqrarUlHassan
#اقرارکو_رہاکرو
نوجوانوں کی سیاسی شمولیت کا تحفظ
پاکستان عوام راج تحریک کے ذریعے نوجوانوں کو سیاسی عمل میں آگے لانے کی کوششوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ اقرار الحسن صاحب کے حقوق کا تحفظ اور شفاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے۔
#اقرارکو_رہاکرو
ملاقاتوں پر پابندی ختم کی جائے
اقرار الحسن صاحب کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں کی بندش پر شدید تشویش ہے۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ ملاقاتوں کی فوری اجازت دی جائے۔
#اقرارکو_رہاکرو
@GovtofPakistan
@SindhGovt1
@CMSindh
@ChiefMurad
12
Muhammad Ali Razzaq retweeted
جب شہری انصاف کا مطالبہ کریں تو ان کی آواز کو سنجیدگی سے سنا جانا چاہیے۔ اقرار الحسن کی رہائی کے لیے اٹھنے والی آواز بھی اسی مطالبے کا حصہ ہے۔
#اقرارکو_رہاکرو
ہمیں بیانات نہیں، عملی اقدامات چاہئیں۔ سندھ حکومت سید اقرار الحسن کی ملاقاتیں بحال کروائے اور اس معاملے پر اپنی ذمہ داری پوری کرے۔
#اقرارکو_رہاکرو
Muhammad Ali Razzaq retweeted
ہم اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملاقاتوں کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ #اقرارکو_رہاکرو
نوجوانوں کی سیاسی شمولیت کا تحفظ
پاکستان عوام راج تحریک کے ذریعے نوجوانوں کو سیاسی عمل میں آگے لانے کی کوششوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ اقرار الحسن صاحب کے حقوق کا تحفظ اور شفاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے۔
#اقرارکو_رہاکرو
Muhammad Ali Razzaq retweeted
حکومت پاکستان سندھ حکومت وزیراعلیٰ سندھ اور ریاستی اداروں سے مطالبہ ہے کہ اقرار الحسن کو اپنے وکلاء سے قانونی مشاورت کا موقع دیا جائے
#اقرارکو_رہاکرو
@GovtofPakistan @SindhGovt1 @CMSindh @ChiefMurad
Muhammad Ali Razzaq retweeted
انصاف کی امید قائم ہے! سید اقرار الحسن شاہ صاحب کے معاملے میں قانون کے مطابق فوری ریلیف دیا جائے۔
#ReleaseIqrarUlHassan #اقرارکو_رہاکرو
@GovtofPakistan @SindhGovt1 @CMSindh @ChiefMurad
Muhammad Ali Razzaq retweeted
اقرار بھائی کو اپنوں سے ملنے دو، جیل میں ملاقاتوں کی بندش ختم کرو! خاموشی نہیں، جواب دہی چاہیے۔
#اقرارکو_رہاکرو
حکومت پاکستان سندھ حکومت وزیراعلیٰ سندھ اور ریاستی اداروں سے مطالبہ ہے کہ اقرار الحسن کو اپنے وکلاء سے قانونی مشاورت کا موقع دیا جائے
#اقرارکو_رہاکرو
@GovtofPakistan @SindhGovt1 @CMSindh @ChiefMurad





























