lala Asad 🇱🇾™ (@AghaAsadPPP) header
lala Asad 🇱🇾™ (@AghaAsadPPP) profile picture

|Social Activities| |SMT Hyderabad| |Jiyala| Pakistan People's Party Hyderabad Sindh Democracy Is The Best Revenge! 🇱🇾 ❤

Hyderabad, Pakistan
Joined February 2016
Photo by lala Asad 🇱🇾™ (@AghaAsadPPP)Photo by lala Asad 🇱🇾™ (@AghaAsadPPP)Photo by lala Asad 🇱🇾™ (@AghaAsadPPP)Photo by lala Asad 🇱🇾™ (@AghaAsadPPP)Photo by lala Asad 🇱🇾™ (@AghaAsadPPP)Photo by lala Asad 🇱🇾™ (@AghaAsadPPP)Photo by lala Asad 🇱🇾™ (@AghaAsadPPP)Photo by lala Asad 🇱🇾™ (@AghaAsadPPP)Photo by lala Asad 🇱🇾™ (@AghaAsadPPP)Photo by lala Asad 🇱🇾™ (@AghaAsadPPP)
With the aim of making Hyderabad a modern and beautiful city, the development work of Autobahn Road Phase 2 and 3 is rapidly approaching completion. Installation of modern street lights on the road has been completed, the green belt has been beautified. @KashifShoroPPP
1
1
14
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
حیدرآباد کوجدید اور خوبصورت شہر بنانے کےعزم کے تحت آٹو بھان روڈ فیز 2 اور 3 کا ترقیاتی کام تیزی سےتکمیل کی جانب گامزن ہیں۔ سڑک پر جدید اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب مکمل کر لی گئی ہے،گرین بیلٹ کو خوبصورت لینڈ اسکیپنگ کے ذریعے نیا روپ دےدیا گیا ہے،جبکہ روڈمارکنگ کاکام بھی جاری ہے۔
9
10
137
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایڈمنسٹریٹو سوسائٹی میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے پر اعلیٰ سطحی اجلاس، جس میں صوبائی وزراء، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری، کمشنر کراچی اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ @BBhuttoZardari @murtazawahab1 @jamkhanshoro
20
21
335
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ سندھ اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور روما مشتاق مٹو نے مشرق سینٹر حادثے میں جاں بحق مسیحی نوجوان پطرس حاکم کی آخری رسومات میں شرکت کی اور سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @RomaMMatto
7
8
351
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایڈمنسٹریٹو سوسائٹی میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے پر اعلیٰ سطحی اجلاس، جس میں صوبائی وزراء، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری، کمشنر کراچی اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ ⁦@BBhuttoZardari⁩ ⁦@murtazawahab1⁩ ⁦@jamkhanshoro⁩
1
1
23
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ سندھ اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور روما مشتاق مٹو نے مشرق سینٹر حادثے میں جاں بحق مسیحی نوجوان پطرس حاکم کی آخری رسومات میں شرکت کی اور سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ⁦@BBhuttoZardari⁩ ⁦@AseefaBZ⁩ ⁦@RomaMMatto⁩
14
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
بچوں کے علاج معالجے کی جدید سہولیات اب آپ کے اپنے شہر میں: حکومتِ سندھ کا 55 بستروں پر مشتمل سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹولوجی (SICHN) شہدادپور، نومولود اور کمسن بچوں کی صحت کے شعبے کو مزید مستحکم کر رہا ہے—جو شہدادپور اور گردونواح کے خاندانوں کو اُن کی دہلیز پر جدید اور مفت طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ #PPPFoundationDayHyderabad
6
18
3
23
272
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئین میں واضح طریقہ کار موجود ہے،جس کے تحت قومی اسمبلی، سینیٹ اور متعلقہ صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت ضروری ہے۔جب آئین میں راستہ موجود ہے ریفرنڈم کا مطالبہ کیوں؟ حکومتی وزراء کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ وزیراعظم — ڈاکٹر سیدہ نفیسہ #PPP
31
36
265
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
25 November 2007 — Moen Jo Daro, Larkana When Shaheed-e-Jamhooriyat Mohtarma Benazir Bhutto arrived at Moen Jo Daro Airport, Jiyalas gave their beloved leader a historic and enthusiastic welcome. @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
15
19
174
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
مظفرگڑھ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مراد آباد کے مقام پر استقبال کیا گیا
54
57
164
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
ایم پی اے @aliahmed_ppp علی احمد جان یہاں تمام قومیں ہمارے ساتھ ہیں۔یہ ایک ایم پی اے جو خیبر پختونخوا سے آیا ہے اور اس سندھ نے اس کو عزت دی ہے، اور تمام قومیں میرے ساتھ ایسے ہیں جیسے بھائیوں کی طرح ہیں۔ یہ ایک غیرت مند، غیور، قبائلی ایم پی اے @BBhuttoZardari @FaryalTalpurPk – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
1
47
50
381
سر پہ پگڑی، ہاتھ میں عوام کی نبض اور نگاہوں میں روشن پاکستان کا خواب! 🖤❤️💚 ملتان کے بعد مظفرگڑھ نے ثابت کر دیا کہ بلاول بھٹو زرداری صرف ایک نام نہیں، کروڑوں دلوں کی دھڑکن اور امید کا استعارہ ہیں۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @Bhuttoiest @sharjeelinam ​#Muzaffargarh
24
24
188
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
On the special instructions of Mayor @KashifShoroPPP & under my supervision, upon receiving residents' complaints in Tariq Colony, Latifabad Unit No. 5 (UC-123, PS-63), the choked old sewerage lines and drains were immediately cleaned and unblocked. Drainage flow is now fully restored & everything is back to normal. Under Chairman @BBhuttoZardari's vision & @PPP_Org leadership, prompt public relief comes first. . . @BakhtawarBZ @AseefaBZ @FaryalTalpurPk @jamkhanshoroppp . . #MayorOfHyderabad #KashifShoro #SyedaHumaNaqvi #PS63 #HyderabadDevelopment
9
23
6
27
457
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
Paver block road construction is underway in Village Sardar Sawali Brohi, UC-95, PS-62, under the leadership of Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP Another step towards better roads, improved connectivity and public convenience #KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment
11
12
76
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
ترقی یافتہ پنجاب میں صحت کی سہولیات کی یہ صورتحال کئی سوالات کھڑے کرتی ہے۔ آخر عوام کو علاج کی بنیادی سہولیات کب میسر آئیں گی؟ دعووں سے ہٹ کر زمینی حقیقت بھی دیکھیے، کیونکہ ہر شہری کو بروقت علاج ملنا چاہیے۔
1
27
1
27
242
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
میئر صاحب اس افسوسناک واقعے میں ملوث تمام افراد کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی یقینی بنائیں۔ کسی بھی ذمہ دار کو نظرانداز نہ کیا جائے اور تمام ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے۔
30
35
260
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن قاسم آباد کے علاقے سٹیزن کالونی میں میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایات پر مچھروں اور دیگر حشرات کے خاتمے کے لیے اسپرے مہم جاری ہے۔ بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی اینٹی ملیریا ٹیمیں مختلف مقامات پر جراثیم کش ادویات کا اسپرے کر رہی ہیں۔ @KashifShoroPPP
7
7
44
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا جائے حادثہ پر پہنچ کر قریبی مشکوک عمارتوں کو خالی کرانے اور سیل کرنے کا حکم۔ @MuradAliShahPPP
1
30
34
602
lala Asad 🇱🇾™ retweeted
شہر میں غیر قانونی تعمیرات کسی صورت قابلِ قبول نہیں، جہاں بھی غیر قانونی عمل سامنے آئے گا وہاں بلاامتیاز کارروائی ہوگی۔ غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے گا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب میڈیا سے گفتگو @murtazawahab1
30
34
335