Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.

Pakistan
Joined February 2013
لائیو: ضلع کیماڑی کراچی میں ہارون آباد، گٹر باغیچہ کے مقام پر گریٹر کراچی سیوریج پلان کے سلسلے نکاسی آب کے پانی کو صاف کرنے والے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کے منصوبے کی افتتاحی تقریب xitter.cf/i/broadcasts/1DGleVNXR…
9
87
4
116
4,813
27 اکتوبر کشمیر کے یومِ سیاہِ کے موقع پر بھارتی غصب اور مظالم کے خلاف کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، حیات خان اچکزئی صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان مزید پڑھیں:ppp.org.pk/pr/37726/ @HayatKhanHKA
2
3
60
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال۔ ملاقات میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار، معاونِ خصوصی سید قاسم نوید، وزیراعلیٰ کے پرنسیپل سیکریٹری آغا واصف، چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ ریئر ایڈمرل (ر) شاہد احمد، سیکریٹری صحت طاہر سانگی اور این آئی سی وی ڈی کے پروفیسر ڈاکٹر ایم اسد بلال اعوان کی شرکت۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی امراضِ قلب کے اسپتال کی بہتری کے لیے سندھ حکومت سے تعاون کی درخواست۔ وزیراعلیٰ سندھ کی گلگت بلتستان کے امراضِ قلب کے اسپتال کی اپ گریڈیشن کے لیے این آئی سی وی ڈی کو تعاون کی ہدایت۔ گلگت بلتستان حکومت اسپتال کی اپ گریڈیشن کے لیے این آئی سی وی ڈی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرے، وزیراعلیٰ سندھ این آئی سی وی ڈی گلگت بلتستان میں امراضِ قلب کے علاج کی سہولیات بہتر بنانے میں معاونت کرے گا ملاقات میں گلگت بلتستان میں ریونیو بورڈ کے قیام کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔ وزیراعلیٰ سندھ کی چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ کو گلگت بلتستان حکومت سے مکمل معاونت کی ہدایت۔ گلگت بلتستان میں ریونیو نظام کو مؤثر بنانے کے لیے سندھ حکومت تعاون کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ سندھ اور گلگت بلتستان کے درمیان ادارہ جاتی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق۔ اجلاس میں گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کی ہدایت کی تھی، وزیراعلیٰ سندھ سندھ پیپلز ہائوسنگ کی ٹیم نے گلگت بلتستان کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر سروے کا کام شروع کیا ہے، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہ ایس پی ایچ خالد شیخ کو گلگت بلتستان میں جنوری یا فروری میں گھروں کی تعمیر کا کام شروع کرنے کی ہدایت۔ @MuradAliShahPPP @amjadhussainaza
1
6
6
126
لیاری میں مریضوں کو بغیر کسی تکلیف اور ایک روپیہ خرچ کیے تمام طبی سہولیات بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ گھر لے جانے والی ادویات اور چشمے بھی رعایتی نرخوں پر مہیا کیے جاتے ہیں تاکہ عوام کو صحت کی سہولیات کے حصول میں کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ لیاری میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے کے پیشِ نظر اسپتال کو سولر پر منتقل کیا گیا ہے، جس پر مجھے بے حد خوشی ہے کہ اب اسپتال کی تمام خدمات صاف اور ماحول دوست توانائی کے ذریعے جاری ہیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی اسپنسر آئی اسپتال دورے کے موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔ @murtazawahab1
1
10
16
123
General Secretary, PPP Human Rights Cell, @MalaikaSRaza says that Kashmir cannot be forgotten and its self-determination cannot be denied. #KashmirBlackDay Read more:ppp.org.pk/pr/37722/
14
19
221
“چند لوگ آئیں گے جو آپ کے سامنے مایوسی، تعصب، تفریق، تقسیم اور ناامیدی بیچیں گے کہ اس شہر میں کچھ نہیں ہورہا ہے، کیونکہ ان کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے حوصلہ اور امید کو ختم کریں اپنے فائدے کیلئے، مگر ان کے اس پروپیگنڈا کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کا ہر ورکر سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑا ہے اور آپ کے حقوق کی جدوجہد کرتا رہے گا، اور انشاء اللہ اس میں کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی اور کراچی والوں کی ہوگی۔” مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب @murtazawahab1
1
19
32
517
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کا 27 اکتوبر کشمیر کے یومِ سیاہ پر پیغام۔ پاکستان پیپلز پارٹی کشمیر کاز پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے، ندیم افضل چن 27 اکتوبر کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ندیم افضل چن 27 اکتوبر 1947ء کو بھارتی افواج کا کشمیر پر قبضہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت پر حملہ تھا، ندیم افضل چن پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی غیر متزلزل حامی ہے، ندیم افضل چن پیپلز پارٹی کی کشمیر پالیسی کا بنیادی اصول کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دلانا ہے، ندیم افضل چن مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، ندیم افضل چن پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گی، ندیم افضل چن شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے تاریخی کردار ادا کیا، ندیم افضل چن شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کی، ندیم افضل چن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کے عزم پر قائم ہے، ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan
1
17
1
22
290
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کا 27 اکتوبر کشمیر کے یوم سیاہ کے حوالے سے پیغام۔ کشمیر کے یومِ سیاہ پر کشمیر کی عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، ناز بلوچ 27 اکتوبر کا دن کشمیری قوم کے لیے غم اور جدوجہد کی علامت ہے، ناز بلوچ اسی روز بھارت نے اپنی فوجیں کشمیر میں داخل کر کے غیر قانونی قبضہ جما لیا تھا، ناز بلوچ ستر سے زائد برس گزر گئے مگر کشمیری عوام آج بھی امن کے لیے جدو جہد کر رہی ہے، ناز بلوچ بھارتی جبر کے باوجود کشمیر کے لوگ آج بھی آزادی کے نعرے بلند کر رہے ہیں، ناز بلوچ بھارتی فوج نے کشمیر میں خوف، دہشت اور ظلم کے ذریعے کشمیر کے مسلمانوں کی زندگی مشکل کر رکھی ہے، ناز بلوچ بھارت سازش کے تحت کشمیر کی مسلم اکثریتی حیثیت کو ختم کرنا چاہتا ہے، ناز بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیر کے لیے جدوجہد کو اپنا فرض سمجھا ہے، ناز بلوچ شہید قائد عوام اور شہید محترمہ نے کشمیر کی حمایت کو قومی سطح پر اجاگر کیا، ناز بلوچ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کشمیر کی عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کی، ناز بلوچ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دنیا کے ہر پلیٹ فارم پر کشمیر کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، ناز بلوچ مودی سرکار کا 5 اگست کا فیصلہ کشمیری عوام کو کسی صورت قبول نہیں، ناز بلوچ بھارتی فوج معصوم کشمیریوں پر ظلم و ستم  کر کے انسانیت کے خلاف سنگین جرم کر رہی ہے، ناز بلوچ اقوام متحدہ کو اپنے وعدے کے مطابق کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دینا ہوگا، ناز بلوچ حق خودارادیت کشمیری عوام کا وہ حق ہے جو کوئی نہیں چھین سکتا، ناز بلوچ پوری پاکستانی قوم کشمیر کے نام پر ایک آواز ہے، ناز بلوچ ہم ان کشمیری شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو آزادی کی راہ میں جان کھو بیٹھے ہیں، ناز بلوچ کشمیر کی جدوجہد حق اور سچ کی جدوجہد ہے جو کوئی بھی روک نہیں سکتا، ناز بلوچ @NazBaloch_
2
21
27
352
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا 27 اکتوبر کشمیر کے یومِ سیاہ پر پیغام۔ 27 اکتوبر کشمیر کے یومِ سیاہ کے موقع پر مظلوم کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہوں، نفیسہ شاہ یہ وہ سیاہ دن ہے جب 1947 میں بھارت نے کشمیری عوام کی خواہشات کے برخلاف کشمیر  پر ناجائز قبضہ کیا تھا، نفیسہ شاہ آج 78 سال گزر جانے کے باوجود کشمیری عوام بھارتی ظلم کے خلاف جرأت اور بہادری سے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں، نفیسہ شاہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل میں تبدیل کر رکھا ہے، نفیسہ شاہ کشمیری عوام کی قربانیاں اور لازوال جدوجہد تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی، نفیسہ شاہ پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف پہلے دن سے واضح ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، نفیسہ شاہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی، نفیسہ شاہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہر بین الاقوامی سطح پر کشمیر کے مسئلے کو انتہائی موثر انداز میں اجاگر کیا ہے، نفیسہ شاہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے غیر قانونی قدم سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی کوشش کی، نفیسہ شاہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کر کے کشمیریوں کی شناخت کو مٹانے کی پوری سازش کر رہا ہے، نفیسہ شاہ کشمیر میں لاکھوں مسلمان نریندر مودی کے ظلم میں دبے ہوئے ہیں، نفیسہ شاہ ہم اقوام متحدہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، نفیسہ شاہ عالمی برادری کو بھارتی مظالم اور جنگی جرائم پر اپنی مجرمانہ خاموشی ختم کرنی ہوگی، نفیسہ شاہ ہم اپنے کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے آزادی کی جدوجہد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، نفیسہ شاہ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیر کی اہمیت سمجھتا ہے، نفیسہ شاہ پاکستان کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کشمیر کی آزادی تک جاری رہے گی، نفیسہ شاہ @ShahNafisa
14
18
261
وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین کشمیر کے یوم سیاہ کے حوالے سے کراچی میں منعقدہ احتجاجی ریلی میں شرکت جہاں انہوں نے ریلی کے شرکاٰء سے خطاب بھی کیا۔ @amjadhussainaza
13
21
208
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ کا کشمیر کے یومِ سیاہ پر پیغام۔ 27 اکتوبر کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد اور لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،حسن مرتضیٰ کشمیریوں کو ان کی امنگوں کے مطابق مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ملنا چاہیے، حسن مرتضیٰ کشمیر محض ایک علاقائی تنازع نہیں بلکہ لاکھوں انسانوں کے بنیادی حقوق اور مستقبل کا مسئلہ ہے، حسن مرتضیٰ مسئلہ کشمیر کا حل طاقت کے استعمال میں نہیں بلکہ انصاف اور مذاکرات میں ہے، حسن مرتضی بھارت نے مقبوضہ وادی کو جیل میں بدل کر رکھ دیا ہے حسن مرتضی اقوام متحدہ اور عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے مؤثر کردار ادا کریں، حسن مرتضیٰ پیپلز پارٹی کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گی، حسن مرتضیٰ شہید بھٹو اور شہید محترمہ کی کشمیر پالیسی آج بلاول بھٹو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حسن مرتضیٰ جنوبی ایشیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے،حسن مرتضیٰ @S_HassanMurtaza
14
16
182
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ہمایوں خان کا کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر پیغام۔ 27 اکتوبر کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، محمد ہمایوں خان بھارت کا مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی قبضہ عالمی ضمیر کے لیے سوالیہ نشان ہے، محمد ہمایوں خان کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو طاقت اور جبر سے دبایا نہیں جا سکتا، محمد ہمایوں خان کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دیا جائے، محمد ہمایوں خان پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کی حمایت جاری رکھے گی، محمد ہمایوں خان کشمیر کا مسئلہ محض علاقائی تنازع نہیں بلکہ حقِ خودارادیت کا معاملہ ہے، محمد ہمایوں خان عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، محمد ہمایوں خان کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ان کی آواز دنیا تک پہنچتی رہے گی، محمد ہمایوں خان اقوام متحدہ کشمیری عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے، محمد ہمایوں خان شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ اجاگر کیا، محمد ہمایوں خان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے مؤثر سفارتی آواز اٹھائی، محمد ہمایوں خان مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، محمد ہمایوں خان پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حق کی حمایت کرتی رہے گی، محمد ہمایوں خان @MHamayunKhan
13
21
245
سابق وزیر اعظم اورصدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کا کشمیر کے یومِ سیاہ پر کشمیری عوام سے مکمل اظہار یکجہتی۔ 27 اکتوبر 47ء کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،راجہ پرویز اشرف کشمیر کا یومِ سیاہ تجدیدِ عہد کا دن ہے کہ کشمیری عوام کی آواز دنیا بھر میں بلند کرتے رہیں گے، راجہ پرویز اشرف کشمیریوں کےحقِ خودارادیت کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا، راجہ پرویز اشرف مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پُرامن حل خطے میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، راجہ پرویز اشرف مسئلہ کشمیر کو نظرانداز کرکے جنوبی ایشیا میں دیرپا امن قائم نہیں کیا جا سکتا، راجہ پرویز اشرف کشمیری عوام کو اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنیکا حق دیا جائے، راجہ پرویز اشرف پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گی، راجہ پرویز اشرف شہید بھٹو اور شہید محترمہ نے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ اہمیت دی، راجہ پرویز اشرف @RPAPPP
12
15
198
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا کشمیر کے یومِ سیاہ پر پیغام۔ 27 اکتوبر 1947ء کشمیری عوام کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب بھارتی قبضے کا آغاز ہوا، شیری رحمان کشمیری عوام نے بھارتی قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کیا، ان کی جدوجہدِ آزادی حقِ خود ارادیت کے عزم کی علامت ہے، شیری رحمان پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت اور ان کی منصفانہ جدوجہد کی غیر متزلزل حامی ہے، شیری رحمان قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسئلہ کشمیر کو قومی وقار اور حقِ خود ارادیت کی جدوجہد کا اہم ستون بنایا، شیری رحمان صدرِ مملکت آصف علی زرداری کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے حامی ہیں، شیری رحمان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اور کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا، شیری رحمان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کے مطابق پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گی، شیری رحمان اقوامِ متحدہ کشمیری عوام سے حقِ خود ارادیت کے حوالے سے کیے گئے وعدے پورے کرے اور اپنی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے، شیری رحمان مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پُرامن حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے، شیری رحمان کشمیر کے یومِ سیاہ پر عالمی ضمیر کے لیے پیغام ہے کہ آزادی، انصاف اور حقِ خود ارادیت ہر قوم کا بنیادی حق ہے، شیری رحمان پاکستان پیپلز پارٹی ہر جمہوری، سیاسی اور سفارتی فورم پر کشمیری عوام کی آواز بلند کرتی رہے گی، شیری رحمان @sherryrehman
14
19
315
مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کا کشمیرکے یومِ سیاہ پر پیغام۔ کشمیر کے یومِ سیاہ پر کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، شازیہ مری مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا غاصبانہ قبضہ قابلِ مذمت ہے، شازیہ مری تقریباً آٹھ دہائیاں گزرنے کے باوجود کشمیری عوام اپنے بنیادی حقِ خودارادیت سے محروم ہیں، شازیہ مری کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت سے محروم رکھنا عالمی انصاف کے دعوؤں پر سوالیہ نشان ہے، شازیہ مری کشمیر کا مسئلہ محض زمین کا تنازع نہیں بلکہ لاکھوں انسانوں کی آزادی، شناخت اور مستقبل کا سوال ہے، شازیہ مری کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق دیا جائے، شازیہ مری شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ بھرپور انداز میں اجاگر کیا، شازیہ مری پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور آزادی کی جدوجہد کی حمایت کی ہے، شازیہ مری اقوامِ متحدہ اور عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات کرے، شازیہ مری کشمیر کے یومِ سیاہ پر پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، شازیہ مری مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج پورے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کی امید بنے گا، شازیہ مری @ShaziaAttaMarri
18
23
238
رکن قومی اسمبلی و پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر سید حسین طارق شاہ جاموٹ کا کشمیر کے یومِ سیاہ پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار۔ کشمیر کے عوام نے کئی دہائیوں سے اپنے سیاسی مستقبل کے فیصلے کے حق کے لیے جدوجہد جاری رکھی ہوئی ہے، سید حسین طارق شاہ جاموٹ 27 اکتوبر 1947ء کا دن کشمیری عوام کی مرضی اور امنگوں کے برعکس شروع ہونے والے ایک طویل تنازعے کی یاد دلاتا ہے، سید حسین طارق شاہ جاموٹ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسئلہ کشمیر کو پاکستانی عوام کے شعور اور قومی سیاست کا اہم حصہ بنایا، سید حسین طارق شاہ جاموٹ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور ان کے مصائب کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کے لیے آواز بلند کی، سید حسین طارق شاہ جاموٹ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر اجاگر کرنے اور کشمیری عوام کے حقوق کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے، سید حسین طارق شاہ جاموٹ پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، تنازعے کا منصفانہ اور پُرامن حل علاقائی امن کے لیے ضروری ہے، سید حسین طارق شاہ جاموٹ وقت آگیا ہے کہ کشمیری عوام کی قربانیوں اور ان کے حق خود ارادیت کا احترام کرتے ہوئے انہیں اپنے مستقبل کے تعین کرنے کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر بلاتاخیر عملدرآمد کیا جائے، سید حسین طارق شاہ جاموٹ @shah_mna
1
16
20
253
سیکریٹری جنرل پیپلز پزرٹی پارلیمنٹرینز سید نیر حسین بخاری کا کشمیر کے یوم سیاہ پرییغام۔ کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دینا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے، نیئر بخاری کشمیری حریت پسندوں کی جدوجہد آزادی ضرور کامیابی سے ہمکنار ہوگی، نیئر بخاری بھارتی افواج کشمیری عوام کے بنیادی انسانی حقوق پامال کر رہی ہیں، نیئر بخاری عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مؤثر آواز بلند کریں، نیئر بخاری عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانے کے لیے عملی اقدامات کرے، نیئر بخاری پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، نیئر بخاری مسئلہ کشمیر پیپلز پارٹی کے سیاسی عزم کا بنیادی حصہ ہے، نیئر بخاری شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا، نیئر بخاری شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کی، نیئر بخاری صدر آصف علی زرداری نے عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا، نیئر بخاری چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سفارتی محاذ پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا، نیئر بخاری بلاول بھٹو زرداری عالمی فورمز پر کشمیری عوام کے حقوق کی آواز بلند کرتے ہیں، نیئر بخاری پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گی، نیئر بخاری کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دیا جائے، نیئر بخاری @NayyarBokhari
10
1
15
159
رکن قومی اسمبلی و پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کی انفارمیشن سیکریٹری شرمیلا فاروقی کا کشمیر کے یومِ سیاہ پر کشمیری عوام کی جدوجہد کو خراجِ تحسین۔ کشمیر کی خواتین، بچوں اور خاندانوں کی مشکلات عالمی برادری کی فوری توجہ کی متقاضی ہیں، ایم این اے شرمیلا فاروقی کشمیری خواتین نے مشکلات اور انسانی حقوق کے مسائل کے باوجود اپنے عوام کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں اہم کردار ادا کیا ہے، شرمیلا فاروقی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سیاسی میراث ہمیں مظلوم عوام، خواتین اور محروم طبقات کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا درس دیتی ہے، شرمیلا فاروقی قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے نمایاں کردار ادا کیا، شرمیلا فاروقی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، شرمیلا فاروقی کشمیر کے یومِ سیاہ پر عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیری عوام کی مشکلات کا نوٹس لیں اور مسئلے کے منصفانہ حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں، شرمیلا فاروقی کشمیری عوام کو بنیادی حقوق، سیاسی آزادیوں اور اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے حق سے اب مزید عرصہ محروم نہیں رکھا جاسکتا، ایم این اے شرمیلا فاروقی @sharmilafaruqi
9
16
200
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی کا یومِ سیاہ کشمیر پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی۔ 27 اکتوبر 1947ء کشمیر کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، جب بھارتی افواج سرینگر میں داخل ہوئیں، سینیٹر وقار مہدی کشمیری عوام کی آزادی اور حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو طاقت اور جبر سے ختم نہیں کیا جاسکتا، سینیٹر وقار مہدی قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور کشمیری عوام کے حقوق کے لیے مؤثر آواز بلند کی، سینیٹر وقار مہدی شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کو ہمیشہ اہمیت دی، سینیٹر وقار مہدی اقوامِ متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے، سینیٹر وقار مہدی اقوام متحدہ اپنی کشمیر کی آزادی اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حوالے سے منظور کردہ قراردادوں پر فوری عملدرآمد کو یقینی بنائے۔ سینیٹر وقار مہدی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کر رہے ہیں، سینیٹر وقار مہدی پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی جائز جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی ہے، عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، سینیٹر وقار مہدی معرکہ حق نے بھارت کی قوت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا، بھارت کے پاس اب گھٹنے ٹیکنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں بچا، سینیٹر وقار مہدی مقبوضہ کشمیر سے بھارتی تسلط کا جلد خاتمہ اور کشمیریوں کی آزادی نوشتہ دیوار ہیں، سینیٹر وقار مہدی @WaqarMehdiPPP1
13
13
132
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا 27 اکتوبر کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر خصوصی پیغام۔ مزید پڑھیں:ppp.org.pk/pr/37718/ @amjadhussainaza
2
23
33
377
Secretary General of Pakistan Peoples Party Parliamentarians, Syed Nayyer Hussain Bukhari says that the Pakistan Peoples Party has always represented the voice of the people and effectively raises public issues in Parliament to seek their resolution. Read more:ppp.org.pk/pr/37712/
15
25
298