Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS) header
Aisha Chaudhary 🇵🇰 (@AishaLUMS) profile picture

Alhamdullillah for Everything ❤️

Lahore, Pakistan 🇵🇰
Joined July 2023
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
اللہ کے نام کی خوبصورت ویڈیو ❤️ : اللہ ❤️ ماشاءاللہ
19
7
166
1,023
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
Blessing Your Timeline
15
31
2
610
2,723
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
«لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ»
6
17
212
1,231
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
MashaAllah ❤️
16
23
272
2,185
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اردو ترجمہ اے اللہ! رحمت نازل فرما محمد ﷺ پر اور آلِ محمد ﷺ پر، جیسا کہ تو نے رحمت نازل فرمائی ابراہیمؑ پر اور آلِ ابراہیمؑ پر، بے شک تو بڑی تعریف والا، بڑی بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! برکت نازل فرما محمد ﷺ پر اور آلِ محمد ﷺ پر، جیسا کہ تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیمؑ پر اور آلِ ابراہیمؑ پر، بے شک تو بڑی تعریف والا، بڑی بزرگی والا ہے.
17
21
108
1,024
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
Labbaik Allahumma labbaik labbaik lassari Ka laka labbaik innal hamda wa nemata wa lakawalmulk laa sari Ka laka.
14
61
970
4,317
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔ (السلسلۃ الصحیحۃ : 209)
71
25
1
186
1,014
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم (ترجمہ: اللہ تعالیٰ ان پر رحمت نازل فرمائے اور سلامتی عطا کرے)
44
111
1
1,663
6,735
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
Madina ﷽ﷺﷺﷺﷺﷺ
8
21
270
1,000
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
Chimpanzee reaches through the bars and grabs his long beard He’s frozen while the chimp holds on tight 😱 Even the sign didn’t stop him from getting too close
6
7
34
1,670
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
لا حول ولاقوة الابالله العلي العظيم حسبي الله ونعم الوكيل 😭
8
16
59
761
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
خانۂ کعبہ کا دیدار اور حجرِ اسود کا بوسہ، اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے۔ آمین، یا ربّ العالمین🤲 ❤️
17
24
1
386
1,773
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
Mehboob Ki Chadr May Chupa Dy🤲🥹
3
2
23
563
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
Wow so sweet and cute 🥰
3
3
18
618
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ❤️ جمعہ مبارک 🕋 🕌 صبح بخیر زندگی 😊 اے میرے "ربِ کریم "آج جمعہ کے اس بابرکت دن ہم سب کے ہاتھ دعا کے لیے اٹھیں توکسی کے آنکھوں کے آنسو، کسی کے دل کی خاموش فریاد اور کسی کی خواہش تیرے در سے خالی نہ لوٹے آمین 🤲
93
26
1
222
1,167
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ
3
9
108
736
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسلم
18
18
202
1,018
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
ہم پر نظر حضورﷺ یونہی آپﷺ کی رہے جیسے بنی ہوئی ہے ہماری بنی رہے۔ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
21
20
1
223
1,251
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: بروز قیامت انبیائے کرام علیهم السلام کے لیے سونے کے منبر بچھائے جائیں گے وہ سب اس پر تشریف فرما ہوں گے ، میں اس خوف سے منبر پر نہیں بیٹھوں گا کہ کہیں مجھے جنت نہ بھیج دیا اور میری امت پیچھے رہ جائے۔۔۔۔ ( المعجم الاوسط : 208/3 )
20
24
229
1,152
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweeted
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
25
23
1
129
849