Digital Media Journalist. Social political commentary on current affairs. YouTube: @akramraeeofficial. Posts are my personal opinions. RT’s❌endorsement. HVD73M
- Tweets349K
- Following10.5K
- Followers51.2K
- Likes323K

ALT علامہ اقبالؒ نے اپنی زندگی کا آخری معرکہ جمیعت علماء ہند کے صدر مولانا حسین احمد مدنی کے گمراہ کُن نظریے “ملت از وطن است” کے خلاف لڑا۔ اس علمی معرک کی بنیاد علامہ اقبال کا یہ لافانی قطعہ بنا عجم ہنوز نداند رموزِ دیں، ورنہ ز دیوبند حُسین احمد! ایں چہ بوالعجبی است سرود بر سرِ منبر کہ مِلّت از وطن است چہ بے خبر ز مقامِ محمدِؐ عربی است بمصطفیٰؐ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست اگر بہ او نرسیدی، تمام بولہبی است مولانا حسین احمد مدنی نے آل انڈیا کانگرس کے متحدہ قومیت کے نظریہ کو اسلام کا لبادہ پہنانے کی کوشش کی مگر علامہ اقبال نے قرآن و حدیث کے دلائل کے ذریعے متحدہ قومیت کے نظریہ کو باطل اور دو قومی نظریہ کو حق ثابت کر دیا، یوں برصغیر کے مسلمانوں کو اس امر پر یکسو کر دیا کہ اسلام میں قومیت کی بنیاد وطن نہیں، کلمہ طیبہ ہے۔ #IqbalDay #IqbalDay2026 #AllamaIqbal #IqbalDay9November #AllamaIqbalDay

ALT این سی سی آئی اے نے آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او مصور عباسی کو سوشل میڈیا پر جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینے اور دیگر الزامات کے تحت جے یو آئی سے وابستہ چار سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے خلاف پیکا اور تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ @NCCIAOFFICIAL @MusawarAbbasi01 @azaad_urdu