Tahseen Siddiqui (@theselfonized) profile picture

Management, Teaching, Poetry, Writing Optimistic Pakistani

Karachi, Pakistan
Joined May 2023
Photo by Tahseen Siddiqui (@theselfonized)Photo by Tahseen Siddiqui (@theselfonized)Photo by Tahseen Siddiqui (@theselfonized)Photo by Tahseen Siddiqui (@theselfonized)Photo by Tahseen Siddiqui (@theselfonized)Photo by Tahseen Siddiqui (@theselfonized)Photo by Tahseen Siddiqui (@theselfonized)Photo by Tahseen Siddiqui (@theselfonized)Photo by Tahseen Siddiqui (@theselfonized)Photo by Tahseen Siddiqui (@theselfonized)
یہ واقعہ پہلا نہیں ہے۔ اسطرح کے واقعات پہلے بھی منظر پر آچکے ہیں اور اللّٰہ کی پناہ۔ درندگی میں ایک واقعہ دوسرے سے بڑھ کر نکلا۔ ایسا بھی کیا ہے کہ ایسے درندے مدرسوں میں گھسے ہوئے ہیں۔ @OryaMaqboolJan @Isarrana1 @AkramRaee
ملتان کا مدرسہ بتایا جارھا ھے،ان جہلا کے حوالے اپنے بچے نا کریں۔
2
Does anyone in Pakistan feel responsibility why that Pakistani young man tried to take such a dangerous step. What kind of stress he is passing through. Does, a mental health of a Youth of Pakistan, matter for the 'system setters'. @Isarrana1
This is how Turkish police dealt with a Pakistani protester who was threatening to commit suicide The courage and compassion of that cop is breathtaking Writer: Ian
125
Tahseen Siddiqui retweeted
She is not your daughter, but she deserves the same respect. Do not stop talking about Palestine. 💔💔
Readers added context they thought people might want to know
Video has AI-like traits: debris blows while hair, flag, laundry stay still; bread/hands morph; graffiti changes mid-clip; rain only in one puddle. No verified origin. Gaza dry/clear Nov 13. x.com/GAZAWOOD2/stat… x.com/L0L0_Lee/statu… weather.metoffice.gov.uk/forecast/sv83e…
4,329
14,926
637
38,306
775,388
حامد میر صاحب @HamidMirPAK کیا آپ ایثار رانا صاحب @Isarrana1 سے پوچھ سکتے ہیں کہ وہ @OryaMaqboolJan اوریا صاحب سے پوچھیں کہ وہ اینکر کون ہیں؟
عمران خان صاحب کے اہل خانہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنے بگڑے معاملات کوایک اینکر کے ذریعے سلجھانے کی کوشش کررہے ہیں ، یہ اینکر ایک وفاقی وزیر کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۔ نوٹ : اینکر اور وفاقی وزیر دونوں کا تعلق لاہور سے ہے ۔ بوجھو تو جانیں 😉😉😉😉
42
حامد میر صاحب یہ تو بہت ہی خطرناک صورتحال کی جانب آپ نے اشارہ کیا۔ خان صاحب کو بہت سی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا۔ شاید مشیران کے انتخاب میں کوتاہی نہ کریں وہ اب۔
اڈیالہ جیل کے ایک قیدی ادریس خٹک کا میڈیا میں بہت کم ذکر کیا جاتا ہے جب 2019 میں ادریس خٹک کو گرفتار کیا گیا تو اسوقت عمران خان کی حکومت کے وزرا نے کہا تھا کہ یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے ادریس خٹک کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ انسانی حقوق کے اداروں کے ساتھ کام کر رہے تھے لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھا رہے تھے پھر ایک سویلین ادریس خٹک پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلا کر انتہائی مضحکہ خیز الزام لگا کر 2021 میں 14 سال قید کی سزا دیدی گئی اس سزا کی مذمت کرنے والوں کو ملک دشمن قرار دیا گیا ستم ظریفی دیکھئیے کہ یہ سب کچھ عمران خان کے حکومت میں ہو رہا تھا لیکن انہوں نے خاموشی اختیار کی آج ادریس خٹک کے ساتھ عمران خان بھی اڈیالہ جیل میں قید ہیں کوئی کچھ بھی کہے یہ مکافات عمل ہے اور آنے والے وقت میں بھی یہ مکافات عمل جاری رہے گا کوئی سبق سیکھے نہ سیکھے قدرت کے نظام کو کوئی انسان شکست نہیں دے سکتا
18
خالد محمود صاحب اکثر عمران خان کی مخالفت کرتے ہیں۔ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کہ کیا جن آزمائشوں کی جانب وہ اشارہ کر رہے ہیں کسی حد تک عمران خان ان پر پورا نہیں اترتا۔ باقی اللّٰہ دلوں کا حال جانتا ہے youtube.com/shorts/Xe4YQz4DG…
8
Tahseen Siddiqui retweeted
WATCH LIVE: SpaceX launches Starship Flight 15 from Starbase, TX teapawt.org/i/broadcasts/2WXBAvlJe…
51
81
19
521
223,203
Tahseen Siddiqui retweeted
بیسٹ آف لک رضوان غلزئی صاحب @rizwanghilzai
104
230
28
2,766
217,465
سوال یہ ہے کہ عمران خان نے غلط کیا کہا ہے؟ دوسرے یہ کہ جو کہا اس نے ثابت کیا۔ مشہور بات ہے کہ جب وہ وزارتِ عظمیٰ کا آفس چھوڑ رہا تھا اس کے پاس بس ایک ڈائری تھی۔ @javerias @Isarrana1 @Hablbakram @ARYSabirShakir vt.tiktok.com/ZSpCpupyY/
18
خوش قسمت ہیں پاکستان کہ تاریخ کا صحیح رخ دکھانے والے موجود ہیں @Hablbakram شکریہ #TikTok vt.tiktok.com/ZSpCgcLWJ/
6
Tahseen Siddiqui retweeted
1
14
53
1,013
جو دعائیں آپ دوسروں کو دیتے ہیں وہ آپ کے لئے بھی پلٹا دی جاتی ہیں۔ اللّٰہ آپ کی کامیابیوں کے سلسلے کو اپنی رحمت خاص سے قائم رکھے۔
نوازش کرم شکریہ مہربانی
8
وَاللّٰهُ أَعْلَمُ بِالْغَيْبِ۔۔ یہ وہ الفاظ جن پر وقار صاحب نے اپنی تحریر کا اختتام کیا ہے۔ گویا عمران خان کے حوالے سے سارے کے سارے اندازے ہیں۔ @KlasraRauf
پاکستانی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہونے والی ڈیلز کی تاریخ گواہ ہے کہ کسی فریق نے کبھی کھل کر اعتراف نہیں کیا۔ نواز شریف خاندان کی پہلی روانگی ہو یا جنرل مشرف کے دور میں بے نظیر بھٹو کی ابوظہبی میں ہونے والی فیصلہ کن ملاقات۔ ہر بار انکار ہی سامنے آیا۔ ہمارے انتہائی معتبر اور سینئر صحافی دوست ممتاز بھٹی صاحب @MumtazBhattiDin کے مطابق عمران خان کے دورِ حکومت میں جنرل فیض نے نواز شریف سے خود ملاقات کرکے انہیں لندن بھجوا دیا تھا اور عمران خان کو اس کا علم تک نہیں تھا۔اس تاریخی پس منظر میں آج بانی پی ٹی آئی اور با اختیار ذمہ داران کے درمیان کسی ممکنہ پیش رفت کی تردید کو حتمی حقیقت سمجھنا شاید سیاسی تاریخ سے آنکھیں بند کرنے کے مترادف ہوگا۔ پاکستان کی سیاست میں اصل کہانی وہ نہیں ہوتی جس کا اعتراف کیا جائے بلکہ وہ ہوتی ہے جس سے انکار کیا جائے۔ پردے کے پیچھے کیا کھچڑی پک رہی ہے اور کس کے لیے کون سا راستہ ہموار ہو رہا ہے یہ آنے والا وقت بتائے گا۔ فی الحال دھواں تو اٹھ رہا ہے مگر آگ کہاں لگی ہے اور کس نے لگائی ہے۔🤐 وَاللّٰهُ أَعْلَمُ بِالْغَيْبِ۔
8
مشاہد حسین سید @Mushahid نے عمران خان کےحکومت سےنکالےجانےکی وجہ یہ بتائی کہ وہ تکبرکرنےلگےتھےاورتکبراللّٰہ کوپسندنہیں۔ یعنی عمران خان کی حکومت نظام قدرت کے تحت گری۔ اور اللّٰہ نے عمران خان کودنیا ہی میں سزا دی۔ نتیجہ: اللّٰہ تعالٰی سریع الحساب ہے اس کی نظر میں کسی کو استثنیٰ نہیں
بریکنگ نیوز 🚨مشاہد حسین سید کا بڑا اعتراف، عمران خان نیازی ایک مرتبہ پھر سچا ثابت ہوگیا۔ ساری سٹوری کھل کر بتا دی 🔥🔥 باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب اسکے سہولت کار بنے۔ باجوہ چاہتا تھا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرلے، امریکی کو فوجی اڈے فراہم کرے، جو کچھ ہم چاہتے وہ کرے تاکہ امریکہ اور سعودی عرب ناراض نہ ہو لیکن عمران نے باجوہ کو شٹ اپ کال دی۔ میں اپنا ضمیر ایمان بیچ کر اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اس ساری گیم میں فی ایم این اے کو دس دس کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ہر اُس قومی اسمبلی کے مبر کو بیرونِ ملک جائیدادیں بھی دی گئیں جو باجوہ کی گیم میں سہولت کار بنے۔
13
Tahseen Siddiqui retweeted
7
18
364
Tahseen Siddiqui retweeted
1
18
2
72
2,334
Tahseen Siddiqui retweeted
“It’s as American as Mike Rogers. It’s as American as Donald Trump. It’s as American as whatever JD stands for.” Abdul El-Sayed takes an unexpected approach to defending his name during an NPR interview, invoking President Trump, Vice President JD Vance and his Republican opponent Mike Rogers to make his case. “It is an American name... I am 100% American,” El-Sayed declares, arguing his full name is just as American as theirs. Download the Fox News app or go to FoxNews.com for more.
720
109
36
966
364,189