Alam Ch (@AlamCh6) profile picture
Joined August 2020
Judges in Pakistan are not Lords, replace " My Lord" with other suitable word.
4
آج دوران سماعت چیف جسٹس بندیال کی آواز بھر آئی اور آنکھوں میں آنسو آگئے.. کاش یہ آنسو اسوقت آتے جب آرٹیکل 63-اے کی غلط تشریح کر کے اس نظام کو تلپٹ کر رہے تھے اور کاش اسوقت بھی آتے جب واضح ثبوتوں کے باوجود عمران خان کو نااہل کرنے کی بجائے اسے 'صادق و امین' قرار دے رہے تھے.
61
850
21
2,318
32,040
تمام PML-N اور PDM سپورٹرز سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اس مرد مجاہد کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا کریں- عاصم صاحب انتہائی سخت اور ناموافق حالات میں نظام کی درستگی اور پاکستان کی فلاح کیلئے بیک وقت کئی محاذوں پر چومکھی لڑائی لڑ رہے ہیں- الله رب العزت انہیں سرخروئی نصیب فرمائیں (آمین)
1,209
1,702
197
6,178
196,375