Pinned Tweet
زبان اک میڈیم تو ودھ کہ اک قومی یادداشت ہندی اے.
ساڈی تریخ ،مزاحمت، کلچر پنجابی زبان دے مختلف رنگاں چہ محفوظ اے. زبان نو چھڈیا تے اج اپنی پہچان تے شرمندہ نسل اپنی ٹارگٹ کلنگ تے حقوق لیے بولدے وی جھجک دی. اپنی بولی نوں چھڈکے کاہنوں در در رلدے پھریئے
اس لیے ماں بولی بول پنجابی.
چور دا گواہ گنڈھ کپ
جناب حامد میر صرف جیو نیوز ہی نہیں، پاکستان کے سینئر ترین اور نمایاں صحافیوں میں سے ایک ہیں۔ ان کے خلاف چلائی جانے والی بے بنیاد مہم کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر۔
میرا حامد میر صاحب سے اختلاف ہو سکتا ہے، اور بعض معاملات میں ہے بھی، لیکن ان کے قد کاٹھ اور صحافتی مقام سے مجھے کبھی اختلاف نہیں رہا۔ اسی طرح آج تک میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں آئی جس سے یہ ثابت ہو کہ انہوں نے اپنے منصب یا اثر و رسوخ کو کسی ذاتی فائدے کے لیے استعمال کیا ہو۔
ان کی صاحبزادی نے امریکہ سے صحافت کی ڈگری حاصل کی ہے اور وہ پیشہ ورانہ مہارت کی بھی حامل ہیں۔ ان کا کام دیکھ لیجیے تو اندازہ ہو جائے گا کہ اتنی کم عمری میں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کے بل پر کتنا اچھا کام کیا ہے۔
میرا اس بچی سے تعارف بنگلہ دیش میں ان کے صحافتی کام کے ذریعے ہوا۔ اس وقت مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ کس کی صاحبزادی ہیں۔ انہوں نے بھی اپنا تعارف کرواتے ہوئے اپنے والد کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ مجھے اس بات کا علم اس وقت ہوا جب وہ ڈھاکہ سے جا چکی تھیں۔ خدا سب کو ایسی بیٹیاں عطا کرے، جو اپنی شناخت اپنے کام، قابلیت اور کردار سے بنائیں۔
حیرت ان لوگوں پر ہوتی ہے جو کسی کے خلاف محاذ آرائی میں اس کے بچوں تک کو نشانہ بنانے سے گریز نہیں کرتے۔ اختلاف اور مخالفت اپنی جگہ، مگر اخلاقی حدود سے گر کر کسی کے خاندان کو نشانہ بنانا انسانیت اور شائستگی سے عاری رویہ ہے۔
اختلاف کا حق سب کو ہے، مگر کسی کی تضحیک اور اس کے اہل خانہ کو نشانہ بنانے کا حق کسی کو نہیں۔
Ali Anwaar retweeted
In a few years, this kid will be judged for his English/Urdu. He will struggle to speak as confidently and expressively as he does now, and he will be forced to think in Punjabi and then constantly translate into English/Urdu in his head. He will lose the race to a kid from +
Ali Anwaar retweeted
یہ درست ہے کہ انڈیا میں یہی کھادیں کئی گنا سستی ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں تمام لاگت کسان کو منتقل کی جاتی ہے، جبکہ انڈیا ~20 ارب ڈالر کی سبسڈی دیتا ہے۔ پاکستان میں ویسی ہی قیمتوں کیلئے حکومت کو سالانہ ~3 ارب ڈالر کی سبسڈی دینا ہوگی، جس کیلئے پلاننگ کی ضرورت ہے جو ہمیں آتی نہیں۔
پاکستان میں ڈی اے پی کھاد کے بیگ کی قیمت سولہ ہزار سے 17 ہزار روپے ہے جبکہ بھارت میں وہی ڈے اے پی کھاد پاکستانی کرنسی میں چار ہزار سے ساڑھے ہزار روپے میں دستیاب ہے اسی طرح یوریا کھاد کا بیگ پاکستان میں 4200 سے لیکر 5400 روپے تک مل رہا ہے بھارت میں یہی یوریا پاکستانی کرنسی میں 800 روپے سے 900 روپے میں دستیاب ہے ۔
When no hope remains in life-when there is no longer any reason to live—a void emerges. This void may stem from one’s family, a failed relationship, one sided love, or a unfulfilled ambition. It casts a living, breathing human being into a deep well:
Ali Anwaar retweeted
The pink ribbon shows solidarity, but awareness needs action. 🎀
Girls, do a breast self-check at home every month. If you don't know how, find quick tutorial guides on YouTube.
Early detection saves lives—make it a monthly habit and stay safe! 💕 #BreastCancerAwareness
ان کو ایک جماعت پڑی ہے، یہ پوری قوم کو گالی بنا رہے ہیں. دانشوری حد سے زیادہ ہو تو بندہ بوندلتا ہی ہے.
Ali Anwaar retweeted
Dare I say Pakistan would have infinitely higher coolness quotient globally-and it's by no means starting from a low baseline-if their PR fully leaned into their Punjabiyat. There is no need to a let tiny Indian diaspora reap the cultural dividends of the funnest culture ever
ہیں، کیا کیوبا میں ہمارے لیے بھی احتجاج ہوتا ہے؟
یہاں کچھ آرگینک بھی ہے ؟ جسے دیکھو وہ باہر کے امپورٹڈ نظریات کے لیے مرا جا رہا. کسی کو ایران کا غم کھا رہا، کسی کو سعودیہ کا، کسی طبقے کو یورپ کے نظریات ادھر لانے میں دلچسپی ہے.
پہلے زمینی حملے ہوتے تھے، اب نظریاتی ہو رہے.
Ali Anwaar retweeted
خوش ہوتے، ہنستے گاتے، بچوں کے گانے کی وڈیو وائرل ہے۔
آرٹ اور سائنس کے مراکز کھولیے، جہاں مزید صرف کردار سازی و انسانیت کی تعلیم دی جائے۔ کسی دوسرے جہان، فلسفے، خوف ، نفرت کے اسباق رٹانے کی ضرورت کے بنا، جنت کے اسباب اس زمین پر ہی پیدا ہونے شروع ہو جائیں گے۔
پاپولسٹ لیڈران کی چولیاں دیکھ کر لگتا ہے کہ جمہوریت میں وہ بادشاہ بنتا ہے، جو بہتر طریقے سے گپوڑ چھوڑ سکیں.
پورے ملک میں لگتا صرف ٹھیکیدار بچے ہیں. یہ کس ماہر آرکیٹیکچر نے بلھے شاہ مزار کا کباڑا کیا ہے؟
کیا ہوگیا ہے قوم کے ایستھیٹک ٹیسٹ کو. اس سے اچھا تو کلاسیک پنجابی حویلی کا ڈیزائن ہی دے دیتے.
اتنے باذوق شاعر کے مزار کو آئرن مین کا مزار بنا دیا ہے.
@MaryamNSharif
Jaach mainu aa gayi gham khaan di
Holi holi ro ke jee parchaan di
Changa hoya tooN paraya ho gayoN
Mukk gayi chinta tainu apnaan di
گنے کی کاشت کے حوالے سے یہ دعویٰ بالکل غلط ہے، گنے کا آبائی گھر نیو گینیا، تائیوان اور چائنہ ہیں.
البتہ گڑ بنانے کا طریقہ ہمارے خطے سے ہی نکلا تھا. یعنی جوس کی کرسٹیلائزیشن یہاں ہی ہوئی تھی.



















