Pinned Tweet
I am not here to argue. Mujhe aati bhi nahi hai karna. I tweet what I feel, disappear into real life, come back and tweet the same random stuff.
If something I tweet bothers you, just tell me I will delete it. Bas mera sar na khaya karein, mein pehle hi bhot dukhi hoon.
iFii retweeted
ویلکم ٹو منڈی بہاؤالدین۔ سپر سی ایم صاحبہ 🫡
پلیز اسی راستہ میں میرا گاؤں گولپور بھی ہے وہاں بھی 5 منٹ کے لئے التماس ہے۔ پانی جیسی نعمت سے محروم ہیں اور ہماری بیٹیوں کے لیے ہائی سکول موجود نہیں ہے۔ گزارش ہے اپ نوازش فرمائیں گی
@MaryamNSharif
iFii retweeted
Man, I'm in love with this song. Probably the best song that came out this year...❤️🙌🏻
iFii retweeted
جنرل باجوہ کے ساتھ صبح سے شام تک آپ بیٹھے رہیں اہم ترین لوگوں تک آپ کی رسائی ہو 20 سال سے زائد اہم ترین چینل کے پرائم ٹائم شو سے بھی ہٹائے نہیں جائیں اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے محسن نقوی کے ساتھ مل کر اہل خاندان سمیت میچ بھی انجوائے کریں۔۔لیکن ٹاوٹ دوسرے صحافی ہیں 😜
iFii retweeted
version کیسے چینج کریں ۔ نظام اس قدر بدبو دار ہو گیا ہے کہ کراہت آتی اب۔ ایک وکیل اگر کسی کی داد رسی نہیں کروا سکتا تو سوچیں عام آدمی کتنا ذلیل ہوتا ہو گا۔
@ccpolahore
@MaryamNSharif
@OfficialDPRPP
@AmjadHafeez19
iFii retweeted
یہ وہی طریقہ ہے جو اختیار کرکے بہت سے لوگ ویوز کے چکر میں کسی پارٹی کے ترجمان بن جاتے ہیں مزاحمت کا استعارہ بھی بن جاتے ہیں اور ڈالر بھی اچھے کما لیتے ہیں
iFii retweeted
Some feelings are like the moon—beautiful in their silence, glowing in the dark, and forever hidden behind a veil of unspoken words. 🌙🖤
iFii retweeted
رشوت ستانی کا گرم بازار۔
میں نے ایک درخواست بات مقدمہ دائر کی۔ ایس پی نے سن کر پرچے کا آرڈر کر دیا۔ ایس پی کے عملے نے کال کر کے پیسے مانگے۔ ہم نے پیسے نہیں دیے۔ عملے نے رپورٹ خلاف جمع کروا دی۔ ہائی کورٹ گئے جج نے دوبارہ پولیس کے پاس بھیج دیا ۔ پولیس کہتی اب ہم اپنا پرانا


























