🚨 BREAKING: NVIDIA FACES 10-DAY COUNTDOWN AS HACKERS THREATEN MASSIVE DATA LEAK.
Notorious ransomware group 'The Gentlemen' claims to have breached Nvidia, threatening to leak allegedly stolen data within 10 days.
Here's everything we know and what it means.
روز نیا ڈرامہ
صبح اٹھتی ہیں، میک اپ کرتی ہیں، کیمرہ ساتھ لیتی ہیں اور نکل جاتی ہیں
> "آج کس غریب کے گھر کھانا کھا کر غریبی ختم کرنی ہے"😀
ڈرامے کی پچھلی قسط میں بھنڈی والی خاتون کے برتن بھی اٹھا کے لیجانا چاہ رہی تھی 😝
#FreeKhanFreePakistan
” دیکھیں بات یہ ہے کہ عمران خان میری صحت کے بارے میں بہت متفکر، متکفل تھے. خان صاحب نے میرے سر پر ہاتھ رکھا اور پوچھا، اور سناؤ کیسے ہو کھوتے کی ٹوپی“
کھوسہ
پاکستان میں بار بار انٹرنیٹ سلو ہونے کی یہ وجہ ہے۔ عوام کو سٹار لنک کے لیئے راضی کیا جا رہا ہے۔ بہانہ یہ لگایا جائے گا کہ سٹارلنک تیز ہے اور زیادہ کوریج دیتا ہے۔ یہ نہیں بتایا جائے گا کہ بڑے پاپا ایلون مسک کا حکم ہے جو ماننا ہی پڑے گا۔