غلام قوم 💰 (@AloneInMist) header
غلام قوم 💰 (@AloneInMist) profile picture

The distance between faith and the faithful is where mafias find gap for false marketing & reset human belief system. Modern atheism = Islamophobia 🖤

Liverpool, England
Joined May 2022
Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)
غلام قوم 💰 retweeted
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بھی فوج کھا جائے گی. عمران خان کی چار سال پہلے کی پیشین گوئی
3
126
1
338
4,591
غلام قوم 💰 retweeted
6
86
2
179
4,460
غلام قوم 💰 retweeted
یہ جو تیس کروڑ ہیں جہل کا نچوڑ ہیں ان کی فکر سو گئی ہر اُمید کی کرن ظُلمتوں میں کھو گئی یہ خبر دُرُست ہے اِن کی موت ہو گئی شاعر: حبیب جالب
🤖 Made with AI
17
152
4
353
3,860
غلام قوم 💰 retweeted
نہ چھیڑو اس بچاری کو کتنا اور ذلیل کرو گے. فواد چہودری کاکڑ صاحب سمجھاؤ اپنی بیوی کو یہ تمہیں بھی رسوا کروائے گی. 😊
🤖 Made with AI
7
29
3
86
3,379
غلام قوم 💰 retweeted
اس حرام کے تخم نے ناجانے کتنے بچے یتیم کئے ہوں گے کتنے بچے مارے ہوں گے ان سے ہمدردی ہمیں نہیں ہے چاہے بچوں کی ویڈیو لگاؤ یا اس گانڈو کو قبر میں اترتا دیکھاؤ My 🦶
A military family never knows whether their father, son, brother, or husband will return home alive or wrapped in the Green and White flag. Yet, they send them forward with courage for the sake of Pakistan. Mocking the sacrifices of our soldiers is an insult to their blood, their families, and the entire nation. Our Ghazis are the shield of the homeland, and our Shaheeds are its eternal pride. They are not ordinary men; they are the guardians of our freedom. Respect the uniform. Honour the sacrifice. Never mock a Shaheed. 🇵🇰 Pakistan Zindabad!
1
2
15
249
غلام قوم 💰 retweeted
بلاول کی ویڈیو پھر ریلیز کر دی گئی سالے below the belt سے آگے بڑھ ہی نہیں سکتے۔
31
145
1
820
11,745
غلام قوم 💰 retweeted
Replying to @zeshmohmand
فوج نے پاکستان کو برباد کر کے رکھ دیا
3
10
135
غلام قوم 💰 retweeted
5
10
527
غلام قوم 💰 retweeted
اس ملک میں اب کوئی بھی خوش نہیں۔ اسکی وجہ پاکستان کی قابض فوج ہے
1
8
26
587
غلام قوم 💰 retweeted
وڈیو والی سرکار نے بلاول ہاؤس لاہور کی ویڈیو جاری کی ہے اور منی ٹریل مانگی ہے ۔ ۔ کُکڑی بن کر رہو اور موج کرو ورنہ کیسز اور جیل جانے کے لیے تیار رہو
7
25
57
1,567
غلام قوم 💰 retweeted
عمران خان کا خط انٹرنیشنل ایشو بن گیا ہے۔ (اسکائی نیوز) ان کا مقصد واضح طور پر انہیں قتل کرنا ہے، بالکل اسی طرح جیسے انہوں نے گرفتاری سے قبل قاتلانہ حملے کے ذریعے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔ وہ ستر سال سے زائد عمر کے شخص ہیں، جنہیں روزانہ 22 گھنٹے تنہائی کی قید میں رکھا جاتا ہے، جہاں ان کا کسی انسان سے کوئی رابطہ نہیں ہوتا۔ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ حالات کس سمت جا رہے ہیں۔ اگر انہیں مزید اسی حالت میں رکھا گیا اور مناسب طبی علاج فراہم نہ کیا گیا تو یہ ناگزیر ہے کہ انہیں جیل کی کوٹھڑی میں ہی قتل کر دیا جائے گا۔” سلیمان خان اور قاسم خان، سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے، اسکائی نیوز کے صحافی مارک آسٹن سے اپنے والد کی بگڑتی ہوئی صحت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے۔ ان کے والد کو انسانی، قانونی اور آئینی حقوق کی سنگین اور غیر معمولی خلاف ورزیوں کا نشانہ بنا رکھا ہے، جبکہ انہیں من مانے اور غیر قانونی طور پر قید میں رکھا گیا ہے۔
1
8
1
10
199
غلام قوم 💰 retweeted
اللہ نے جو ملک تحفے میں دیا تھا اس کا کچھ حصہ، 1948 میں کشمیر گنوا دیا۔ 1971 میں مشرقی پاکستان گنوا دیا۔ 1984 میں سیاچین گنوا دیا۔ 1999 میں کارگل گنوا دیا۔ اور 2025 میں سارے دریا گنوادیے۔ اور ان کی روداد سنو تو لگتا ہے چنگیز خان کی فتوحات سے زیادہ انہوں نے علاقے فتح کر کے ملک میں شامل کیے ہیں۔
7
21
37
503
غلام قوم 💰 retweeted
یہ صحیح ہے بھئی ۔ جیسے مریم نواز کشمیر کی بیٹی تھی اس کا باپ لاہور کا لوہار تھا ، اس کا دادا عرب پتی تھا جب کے اس کے چاچے کا باپ انتہائی غریب انسان تھا۔ او کون لوگ جے تسی ؟؟
4
11
17
562
غلام قوم 💰 retweeted
رجیم چینج، 8 مارچ، 9 مئی، 26 نومبر ، انتخابی نشان چھینا کاغذات نامزدگی چھنے، الیکشن چوری، کردار کشی، گھروں پر چھاپے، مار کٹائی، آڈیو وڈیو لیک، جبری گمشدگیاں، پریس کانفرنس، عدت کیس، القادر کیس، گھڑی چوری۔۔۔۔ فسطائیت کے 4سال لیکن 24 کروڑ عوام کا جواب اب بھی وہی۔۔ لیڈر اب بھی وہی۔
4
14
1
26
548
غلام قوم 💰 retweeted
سر، آپ کو اپنی بیگم کے ہوتے ہوئے اسپیکر کی کرسی پر نہیں بیٹھنا چاہیے تھا! شیخ امتیاز (تحریکِ انصاف کے ایم پی اے) کا عظمٰی بخاری کے شوہر سمیع اللہ سے دلچسپ مکالمہ، جس پر عظمٰی بخاری صاحبہ بھڑک اٹھیں
35
370
10
2,048
110,680
غلام قوم 💰 retweeted
بلاول بے بی کی آنکھ کھلی تو پھٹی کی پھٹی رہ گئی۔ اس بندے عاصم منیر کے بارے میں شروع سے ہی عرض کیا تھاکہ یہ کسی کا بھی نہیں ہے ان سے کام نکالے گا اور پشت پہ لات مار دے گا۔ تب انصافی بھی نہیں مانتے تھے اور کہتے تھے کہ یہ شریف خاندان کا پکا وفادار ہے اور نہیں بھائی یہ امریکہ کا بھی نہیں یہ صرف اپنے مفادات کا ہے اور طاقت کے سامنے جھکتا ہے۔ عمران کے خوف سے انہوں نے اپنے ہاتھ پاؤں کاٹ کے جنرل کے حوالے کردیے ، چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم میں جنرل سب اختیار اپنے ہاتھ میں لے چکا تھا اور یہ فارغ تھے۔ صرف نواز کو کچھ کچھ سمجھ آرہی تھی کہ سب کچھ ہاتھوں سے نکلا جا رہاہے لیکن وہ مریم کے ہاتھوں مجبور تھا۔ آخری کام وہ تھا جب عاصم منیر نے ایکسٹینشن لی ، تب نواز نے بھاگنا چاہا لیکن جنرل نے ڈنڈے کے زور پہ لے لی۔ اس کے بعد انہوں نے جتنا وقت اقتدار میں گزارا وہ بس بونس ہی تھا اور لطف و عنایات جرنیلی ! اب عاصم منیر کے مفادات کا تقاضا مختلف ہے، ریونیو زیادہ سے زیادہ مرکز میں جمع کرنا تاکہ بطور صدر زیادہ پیسے کا مالک ہو۔ لہذا کراچی، گوادر ، پسنی ، جیوانی سمیت سب سی پورٹس وفاقی علاقہ میں شامل کر ے گا کیونکہ یہیں تو زیادہ پیسہ ہوتا ہے۔ اسے اپنی پچھلی ناکامیاں کسی کے کھاتے میں ڈال کر نئی ٹیم لانی ہے تاکہ بطور صدر نئی اننگز کا فریش سٹارٹ کر سکے ،نئی ٹیم میدان میں لانے کے لیے پرانی سیاسی ٹیم کا مکمل خاتمہ کرنا ہے۔ ن لیگ اب ایک سیاسی مردہ ہے اسے دفنانا ہے جبکہ پی پی جس کی قبر میں لاتیں ہیں کو قبر میں دھکیلنا ہے تاکہ نئی ٹیم آسانی سے جیت سکے۔ پی پی کے پاس چوائسز کیا ہیں ؟ سندھ کی تقسیم پہ راضی ہو جائے یعنی اپنی سیاسی پھانسی کا پھندا گلے میں ڈال کر سٹول کو لات مار دے مزاحمت کرے اور جیل جائے اس طرح کی جیل نہیں جو پہلے بھگتتی آئی بلکہ عاصم منیر کی جیل جس میں قید تنہائی کے علاوہ علاج کی سہولت بھی میسر نہیں یا روایتی منافقت سے کام لے اور جنرل کو کہہ دے کہ تم ریفرینڈم کرا لو ہم زبانی کلامی مخالفت کرتے رہیں گے کریں گے کچھ نہیں پیپلز پارٹی تیسرا یعنی منافقت والا راستہ ہی چنے گی ، ورنہ اب تک اسمبلیوں سے استعفی دیکر آئینی بحران پیدا نہ کر دیتی ، بات نئے الیکشن کی طرف چلی جاتی سارا قصہ ہی گول ہو جاتا ، آخر عمران اور پی ٹی آئی نے بھی تو یہی کیا تھا پنجاب اسمبلی توڑ دی تھی۔ کریں ہمت ، لیکن بقول شاعر خنجر چلے گا نہ تلوار ان سے ، یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں پی پی بس رو پیٹ ہی سکتی ہے اور یہی کرے گی۔ حتی کہ سندھ میں کوئی قتل وغارت کا طوفان بھی نہ برپا کر سکے گی۔ شریف خاندان ہو یا زرداری خاندان ، یہ آخر میں کان لپیٹ کر ملک سے باہر جانے کی اجازت مانگیں گے جو انکو مل جائے بشرط زبان بندی ، دونوں ہی دس دس سال تک سیاست میں حصہ نہ لینے کی غیر ملکی گارنٹی دلوا کر نکل جائیں گے۔ ہاں لوہے کا چنا اور بے لچک پی ٹی آئی ضرور ہے۔ وہ میدان ہرگز نہ چھوڑے گی اور نہ ہی قابو آئے گی۔ سیاست صرف عمران خان، پی ٹی آئی بمقابلہ جرنیل شاہی کے گرد گھومے گی جس کا دل چاہتا ہے سیاست کو وہ ان دونوں سے کسی کا انتخاب کر لے درمیانی راہ کوئی نہیں یہیں گھوڑی یہیں میدان ! عمیر فاروق
14
130
1
738
24,726
غلام قوم 💰 retweeted
2020 سے اب 2026ختم ھونے والی ھے اور میرے 3000 فالورز نہیں ھوئے کیسے لوگ ھو ایکس والوں @shah_baba54 کو فالو کرو ٹوئٹر کے زمانے کا اکاونٹ ھے جو ایکس بن گیا ھے ٹوئٹر سے مالک جیک سے مسک ھوگیا ھے کچھ تو خیال کرو
1
5
5
124
غلام قوم 💰 retweeted
باری باری سب کی باری۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے سارے کیڑے مکوڑے مل کر سانپ پر حملہ کر دو۔
206
3,533
43
15,000
138,260
غلام قوم 💰 retweeted
13
48
1
116
6,102
غلام قوم 💰 retweeted
پاکستان کا قانون 🤭
2
4
142