Pinned Tweet
ہم سب پاکستانیوں کی
(مشترکہ کمزوری، سوچ، ذہنیت)
فاتح العقل یا ناقص العقل جو بھی ہو،
خاندان میں موجود کسی بے غیرت شخص جو پیسے والا یا کسی عہدے والا ہو،
ہم انکے یا وہ فلاں ہمارے رشتدار ہوتے ہیں۔
#AssociativeـPride
#BaskingـinـReflectedـGlory
خوشامد ہے فاصلہ رکھے
ہیرا پھیری کرنے والا ہے فاصلہ رکھے
دھوکہ باز ہے فاصلہ رکھے
شاطر مکار ہے فاصلہ رکھے
نظر اور نیت بری ہے فاصلہ رکھے
حاسد بد نظر ہے فاصلہ رکھے
مطلب پرست ہے فاصلہ رکھے
منافق ہے فاصلہ رکھے
دغاباز ہے فاصلہ رکھے
چالاک اور عیار ہے فاصلہ رکھے
1
3
39
Alpha retweeted
تصوراتی محبتیں ایسے ذہن پر حاوی ہو جایا کرتیں کہحقیقی زندگی کے چھوٹے بڑے طعنے ،جملے اذیت ناک ہو جاتے
ہم ایسی دنیا کا خواب دیکھتے جہاں سب کچھ ہماری مرضی کے مطابق ہو
مگر سکول ،کالج ،جاب ،سسرال ،شوہر ،بیوی مقابلہ ہر جگہ کرنا پڑتا
بچوں کو اسی معاملے میں سب سے زیادہ تربیت کی ضرورت
مفاد پرست ہے فاصلہ رکھے
چغل خور ہے فاصلہ رکھے
بدنیت ہے فاصلہ رکھے
بے حس ہے فاصلہ رکھے
لالچی ہے فاصلہ رکھے
بے مروت ہے فاصلہ رکھے
ظالم ہے فاصلہ رکھے
بدزبان ہے فاصلہ رکھے
تکبر کرنے والا ہے فاصلہ رکھے
دل آزاری کرنے والا ہے فاصلہ رکھے
وقت پڑنے پر بدل جانے والا ہے فاصلہ رکھے
23
جھوٹا ہے فاصلہ رکھے
فریبی ہے فاصلہ رکھے
غیبت کرنے والا ہے فاصلہ رکھے
بدگمان ہے فاصلہ رکھے
احسان فراموش ہے فاصلہ رکھے
خود غرض ہے فاصلہ رکھے
دوغلا ہے فاصلہ رکھے
فتنہ پرور ہے فاصلہ رکھے
بے وفا ہے فاصلہ رکھے
کینہ پرور ہے فاصلہ رکھے
سازشی ہے فاصلہ رکھے
2
32
ہم شروع سے ہی یہ ڈرامہ ناپسند کرتے آئے ہیں
حرامی پن کا نمونہ ابوبکر حرامی 😂
#DarENijaat
3
10
412
جب دنیا کی تمام حدیں سمٹ کر اس دہلیز پر آ ٹھہریں، تو عورت ہونا محض ایک پہچان نہیں بلکہ فخر کی معراج بن جاتا ہے—جہاں بلا کسی رکاوٹ کے نفلی و فرض عبادت کا اذن، روح کو ابدی سکون سے آشنا کر دیتا ہے۔
سر رکھ کے یار دے قدماں وچ،
سر پھیر اٹھایا جاندا نہیں ♥️
1
8
235
Alpha retweeted
I almost feel bad for Kate... Almost.
Twice on this trip in India, William just walks away leaving her looking bewildered. No waiting, or leading her by the hand...the tentative husband
#PrinceWilliam #KateMiddleton
#PrinceandPrincessofWales #India
Alpha retweeted
An Indian wife acting like she’s filming her shopping trip, when in reality, she’s using the screen to catch her husband watching other women. 6 women in 20 seconds. 😄
Alpha retweeted
ایمل ولی خان نے کم عمری میں ہی قوم کی نمائندگی کے محاذ پر جس جرأت، استقامت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے، وہ ہم سب کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
#HBDAimalWaliKhan
@AimalWali
Alpha retweeted
باجوڑ، ماموند: ایک بے بس ماں اپنے لختِ جگر کی زندگی بچانے کے لیے اپنا گردہ عطیہ کر رہی ہیں، مگر افسوس کہ علاج کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔
معصوم بچے کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں۔ کڈنی ٹرانسپلانٹ مفت ہوگا، لیکن دو ماہ کے دیگر اخراجات کے لیے 2 لاکھ روپے تک درکار ہیں۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ:
03459083232
خدارا! اپنی اس بے بس بہن کا سہارا بنیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون ایک ماں کی گود اجڑنے سے بچا سکتا ہے۔
@Nadeyah_N
@Rajkumari_kk
@zindanmaiQaid
@LYousufzai2022
Alpha retweeted
اسلام آباد ، 800 کلوگرام حرام گوشت برآمد،مقدمہ درج
فوڈ اتھارٹی اور مقامی انتظامیہ کی سیکٹر ڈی 14 میں کارروائی
Alpha retweeted
باجوڑ: ماموند کئ دن سے لاپتہ کمسن بچی سلوا بی بی کی لاش برآمد
باجوڑ: لاپتہ کمسن بچی مسماۃ سلوا بی بی کی لاش مل گئی، پولیس کے مطابق لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے خار ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
واقعے سے متعلق شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں جبکہ مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔
Alpha retweeted
اسے کیا کہیں کہ 25 کروڑ میں سے منتخب
ہونے والے پی ایس پی یعنی پولیس سروس آف پاکستان
کے اعلیٰ افسران کی سرکاری کالونی اسلام آباد
پولیس لائنز کے ایک بنگلے میں 13 برس کی معصوم فاطمہ
پر دو ٹانگوں کے انسان نما حیوان پل پڑتے ہیں۔
اس کی ڈنڈوں سے مار مار کر جان نکال لیتے ہیں اور کسی کو خبر نہیں ہوتی ۔۔۔ پوچھا جائے تو جواب ملتا ہے کہ ہم شکایت پر کارروائی کرتے ہیں کسی کے گھر میں نہیں گھستے !!
واہ صاحب !! اسلام آباد کے شہریوں سے تو موٹر سائیکلوں پر ٹیگ لگوائے جاتے ہیں، سیکیوریٹی انتظامات کے لیے گھر میں سانس لینے والی ہر جاندار شے کا بائیو ڈیٹا مانگا جاتا یے اور پولیس لائنز میں ایک 13 سالہ گھریلو ملازمہ بہیمانہ تشدد کے بعد قتل ہوجاتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ ہم گھروں میں نہیں گھستے۔ 13 برس کی فاطمہ کی جگہ کوئی 23 برس کا مطلوب شخص ہوتا تو ؟؟
اور یہ بھی خوب رہی کہ ایس ایس پی محمد بن اشرف ایف آئی اے میں چلے جاتے ہیں۔ وہاں سے ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ پوسٹ ہو جاتے ہیں اور انہیں سرکاری بنگلہ اسلام آباد پولیس لائنز میں ہی الاٹ رہتا یے ؟؟
آئی جی اسلام آباد بتانا پسند کریں گے کہ یہ ایف آئی اے کا افسر کس قانون قاعدے سے یہاں رہنے کا حقدار تھا؟ ڈائریکٹر ایف آئی اے کی ملزمہ اہلیہ کے مطابق بچی کو مٹی کھانے کی عادت تھی۔ زرعی کھاد والی مٹی کھانے سے موت ہوئی۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول بچی کے جسم پر چوٹوں کے 20 نشانات تھے، جن میں سر پر چوٹ اور دیگر جگہوں کے زخم بھی شامل ہیں۔ موت کی ابتدائی وجہ بار بار تشدد سے خون کے لوتھڑے بن جانے اور دل، پھیپھڑوں کا بند ہو جانا بتایا گیا ہے۔
کاش !! وہی مٹی ملزمہ کے منہ میں بھی ٹھونسی جائے اور پھر دیکھا جائے کہ پشت پر گرم استری کے داغے جانے کے نشانات بھی ویسے ہی ابھرتے ہیں جیسے مقتولہ فاطمہ کی پشت پر تھے ؟؟

















