Alpha (@AlphaQueen_x) header
Alpha (@AlphaQueen_x) profile picture
Joined May 2023
Photo by Alpha (@AlphaQueen_x)Photo by Alpha (@AlphaQueen_x)Photo by Alpha (@AlphaQueen_x)Photo by Alpha (@AlphaQueen_x)Photo by Alpha (@AlphaQueen_x)Photo by Alpha (@AlphaQueen_x)Photo by Alpha (@AlphaQueen_x)
تصوراتی محبتیں ایسے ذہن پر حاوی ہو جایا کرتیں کہحقیقی زندگی کے چھوٹے بڑے طعنے ،جملے اذیت ناک ہو جاتے ہم ایسی دنیا کا خواب دیکھتے جہاں سب کچھ ہماری مرضی کے مطابق ہو مگر سکول ،کالج ،جاب ،سسرال ،شوہر ،بیوی مقابلہ ہر جگہ کرنا پڑتا بچوں کو اسی معاملے میں سب سے زیادہ تربیت کی ضرورت
1
1
17
1,674
یہ کیسی جاہلانہ رسم ہے ؟ اللہ تعالٰی لوگوں کو ہدایت دے آمین
6
25
102
12,241
I almost feel bad for Kate... Almost. Twice on this trip in India, William just walks away leaving her looking bewildered. No waiting, or leading her by the hand...the tentative husband #PrinceWilliam #KateMiddleton #PrinceandPrincessofWales #India
142
93
9
659
62,653
An Indian wife acting like she’s filming her shopping trip, when in reality, she’s using the screen to catch her husband watching other women. 6 women in 20 seconds. 😄
349
296
152
4,170
1,339,819
ایمل ولی خان نے کم عمری میں ہی قوم کی نمائندگی کے محاذ پر جس جرأت، استقامت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے، وہ ہم سب کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ #HBDAimalWaliKhan @AimalWali
1
10
12
230
باجوڑ، ماموند: ایک بے بس ماں اپنے لختِ جگر کی زندگی بچانے کے لیے اپنا گردہ عطیہ کر رہی ہیں، مگر افسوس کہ علاج کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔ معصوم بچے کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں۔ کڈنی ٹرانسپلانٹ مفت ہوگا، لیکن دو ماہ کے دیگر اخراجات کے لیے 2 لاکھ روپے تک درکار ہیں۔ ایزی پیسہ اکاؤنٹ: 03459083232 خدارا! اپنی اس بے بس بہن کا سہارا بنیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون ایک ماں کی گود اجڑنے سے بچا سکتا ہے۔ @Nadeyah_N @Rajkumari_kk @zindanmaiQaid @LYousufzai2022
3
14
3
20
1,556
اسلام آباد ، 800 کلوگرام حرام گوشت برآمد،مقدمہ درج فوڈ اتھارٹی اور مقامی انتظامیہ کی سیکٹر ڈی 14 میں کارروائی
1
12
1
19
1,333
باجوڑ: ماموند کئ دن سے لاپتہ کمسن بچی سلوا بی بی کی لاش برآمد باجوڑ: لاپتہ کمسن بچی مسماۃ سلوا بی بی کی لاش مل گئی، پولیس کے مطابق لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے خار ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے سے متعلق شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں جبکہ مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔
6
1
19
1,088
اسے کیا کہیں کہ 25 کروڑ میں سے منتخب ہونے والے پی ایس پی یعنی پولیس سروس آف پاکستان کے اعلیٰ افسران کی سرکاری کالونی اسلام آباد پولیس لائنز کے ایک بنگلے میں 13 برس کی معصوم فاطمہ پر دو ٹانگوں کے انسان نما حیوان پل پڑتے ہیں۔ اس کی ڈنڈوں سے مار مار کر جان نکال لیتے ہیں اور کسی کو خبر نہیں ہوتی ۔۔۔ پوچھا جائے تو جواب ملتا ہے کہ ہم شکایت پر کارروائی کرتے ہیں کسی کے گھر میں نہیں گھستے !! واہ صاحب !! اسلام آباد کے شہریوں سے تو موٹر سائیکلوں پر ٹیگ لگوائے جاتے ہیں، سیکیوریٹی انتظامات کے لیے گھر میں سانس لینے والی ہر جاندار شے کا بائیو ڈیٹا مانگا جاتا یے اور پولیس لائنز میں ایک 13 سالہ گھریلو ملازمہ بہیمانہ تشدد کے بعد قتل ہوجاتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ ہم گھروں میں نہیں گھستے۔ 13 برس کی فاطمہ کی جگہ کوئی 23 برس کا مطلوب شخص ہوتا تو ؟؟ اور یہ بھی خوب رہی کہ ایس ایس پی محمد بن اشرف ایف آئی اے میں چلے جاتے ہیں۔ وہاں سے ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ پوسٹ ہو جاتے ہیں اور انہیں سرکاری بنگلہ اسلام آباد پولیس لائنز میں ہی الاٹ رہتا یے ؟؟ آئی جی اسلام آباد بتانا پسند کریں گے کہ یہ ایف آئی اے کا افسر کس قانون قاعدے سے یہاں رہنے کا حقدار تھا؟ ڈائریکٹر ایف آئی اے کی ملزمہ اہلیہ کے مطابق بچی کو مٹی کھانے کی عادت تھی۔ زرعی کھاد والی مٹی کھانے سے موت ہوئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول بچی کے جسم پر چوٹوں کے 20 نشانات تھے، جن میں سر پر چوٹ اور دیگر جگہوں کے زخم بھی شامل ہیں۔ موت کی ابتدائی وجہ بار بار تشدد سے خون کے لوتھڑے بن جانے اور دل، پھیپھڑوں کا بند ہو جانا بتایا گیا ہے۔ کاش !! وہی مٹی ملزمہ کے منہ میں بھی ٹھونسی جائے اور پھر دیکھا جائے کہ پشت پر گرم استری کے داغے جانے کے نشانات بھی ویسے ہی ابھرتے ہیں جیسے مقتولہ فاطمہ کی پشت پر تھے ؟؟
20
133
4
196
6,953
باجوڑ: کئی روز سے لاپتہ بچی سلوا کی لاش برآمد باجوڑ کے علاقے لوئی ماموند، بکورو سے تعلق رکھنے والی سلوا نامی بچی، جو گزشتہ کئی روز سے لاپتہ تھی، آج غاخی اور نختر پہاڑ کے درمیان سے مردہ حالت میں برآمد ہوئی ہے۔ بچی کی لاش ضروری قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کر دی گئی ہے۔
3
8
5
19
1,478
ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد بن اشرف کے گھر بچی کی ہلاکت کا معاملہ۔ پوسٹ مارٹم میں بچی پر مسلسل بیہمانہ تشدد کی تصدیق۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مسلسل بیہمانہ تشدد بچی کی موت کی وجہ قرار
7
61
5
152
13,783
مجوزہ طور پر ہری پور کو خیبر پختونخوا سے الگ کرکے اسلام آباد میں شامل کرنے کی اطلاعات محض انتظامی تبدیلی کا معاملہ نہیں بلکہ صوبے کے آئینی، جغرافیائی، آبی اور مالی حقوق سے متعلق ایک نہایت سنجیدہ سوال ہے۔ہری پور اور صوابی دونوں تربیلا ڈیم سے جغرافیائی طور پر منسلک ہیں۔ تربیلا کی بجلی پیدا کرنے والی تنصیبات دریائے سندھ کے دونوں کناروں پر موجود ہیں۔ ایسے میں ہری پور کو صوبے سے الگ کرنے کی کسی بھی تجویز کے اثرات، خصوصاً آئین کے آرٹیکل 161(2) کے تحت خیبر پختونخوا کے خالص پن بجلی منافع کے حق پر، پہلے واضح کرنا ضروری ہے۔یہ سوال بھی اہم ہے کہ اس تبدیلی سے صوبے کے این ایف سی میں حصے، وسائل، آبادی، اراضی اور مستقبل کے ترقیاتی حقوق پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔خیبر پختونخوا کی جغرافیائی حدود میں تبدیلی صوبائی اسمبلی کی آئینی منظوری کے بغیر ممکن نہیں۔ آئین کا آرٹیکل 239(4) اس حوالے سے واضح ہے۔ہمارا مؤقف اصولی ہے: انتظامی اصلاحات عوام کی سہولت، بہتر حکمرانی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے ہونی چاہئیں، نہ کہ صوبوں کے آئینی حقوق کو غیر یقینی بنانے کے لیے۔وفاقی حکومت کو چاہیے کہ ایسی کسی بھی تجویز کی تفصیلات، قانونی بنیاد اور مکمل مالی و آئینی اثرات عوام اور پارلیمان کے سامنے رکھے۔خیبر پختونخوا کی سرزمین، وسائل اور آئینی حقوق کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ان حقوق سے متعلق کوئی فیصلہ صوبے کے عوام اور ان کے آئینی نمائندوں کو نظرانداز کرکے نہیں کیا جا سکتا۔
112
266
28
980
68,604
Kurban olurum sana ya Sen ne güzel bir evlatsin 🤲🤲
7
54
3
539
9,408
Hahahaaaa🤣🤣🤣🤣🤣🤣
141
500
109
3,331
444,946
نناوے فیصد کیسز میں خواتیں دس دس پندرہ پندرہ سال شوہر کی خدمت گزاری کے بعد گھر سے نکال دی جاتی ہیں کیونکہ انہیں کوئ اور زیادہ خوبصورت اور جوان لڑکی پسند ا جاتی یے۔ ایک فیصد میں معاملہ الٹ یو گیا تو مردوں کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ 😛
میرے پاس تم ہو کی نئی قسط آئی ہے مارکیٹ میں ۔ خاتون نے اپنا ہنستا مسکراتا گھر تباہ و برباد کردیا۔ ہمیشہ غلطی مرد کی نہیں ہوتی
81
15
8
126
11,145
जब से यह कानून बना है, तब से हर घर में भाई-बहन के बीच विवाद शुरू हो गया है।
18
26
2
166
26,114
GEORGIA की छोटी-सी शकीरा! 7 साल की बच्ची ने पूरी दुनिया का दिल जीत लिया! ❤️ मिलिए जॉर्जिया की सोशल मीडिया सनसनी Anamaria Eva से। उम्र महज 6-7 साल, लेकिन उसके हाव-भाव, चेहरे के एक्सप्रेशन और कमाल की अदाकारी के लाखों लोग दीवाने हैं। फिल्म दिलवाले दुल्हनिया ले जाएंगे के सुपरहिट गाने "मेहंदी लगा के रखना" पर अपने दादाजी के साथ उसकी शानदार प्रस्तुति ने इंटरनेट पर धूम मचा रखी है। Instagram पर 1.7 मिलियन फॉलोअर्स Facebook पर 6 लाख फॉलोअर्स इस एक गाने को Instagram पर 55 मिलियन से ज्यादा व्यूज़! सबसे खूबसूरत बात है दादा-पोती की यह प्यारी केमिस्ट्री। सरहदें अलग हो सकती हैं, लेकिन संगीत और मुस्कान की कोई भाषा नहीं होती! क्या आपने Anamaria Eva का यह वीडियो देखा?
23
161
8
884
48,405
இந்த மாதிரி ஒரு பேத்தி இருந்தா ரொம்ப நல்லா இருக்கும் 😊😊😊
72
404
29
2,941
187,285
This girl came and Stole the Entire Show 🔥🥶
7
180
2
1,970
166,154
Evine giderken önünü kesti, cebinden çıkardığı bıçakla Nurseli'yi defalarca bıçakladı! "Bu dava sadece benim davam değil tüm kadınların davası" Adana’da platonik aşk bahanesiyle genç kadına dehşeti yaşattı. Evine giderken pusuya düşürülen 27 yaşındaki Nurseli Sezer, 8 yerinden bıçaklandı. Boynundan, başından ve akciğerinden yaralanan, 2 gün entübe kaldıktan sonra hayata tutunan genç kadın, şimdi adalet bekliyor. Sanık hakkında 21 yıl hapis istemiyle dava açıldı. 17 Kasım'da görülecek duruşma öncesi konuşan Nurseli, "En ağır cezayı almasını istiyorum. Bu karar sadece benim için değil, tüm kadınlar için önemli" dedi. #Adana #NurseliSezer #bıçaklama #mahkeme #showhaber
39
76
7
463
74,516