Pinned Tweet
جیسے اپ کو عزت عزیزھے ایسے دوسرے کو بھی عزت عزیز ھوتی ھے اگر اپ پہل کریں گے تو ممکن ھے اپ کو سامنے سے مایوسی نہیں ھو گی
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
ALTAFKHAN retweeted
اسلام و علیکم ورخمة اللہ وبرکاتہ
صبح و بخیر
جہاں رہیں خوش رہیں
آمین یارب العالمین
ALTAFKHAN retweeted
اے ابھی نہ آنے والے
خوشگوار لمحو!!!
کیا تم کوئی مختصر راستہ اختیار کر سکتے ہو؟
اس سے پہلے کہ ہمارے دل بوڑھے ہو جائیں ۔❤️🩹
ALTAFKHAN retweeted
🧡اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد🧡
ALTAFKHAN retweeted
انتخابِ رنگ کی کشمکش تھی تیسرا فریق
کینوس پہ میں بھنچا تھا تردد میں اس کے ہونٹ
🖋️ رزبؔ تبریز
ALTAFKHAN retweeted
درُود بھیجیں
ان ﷺ پر
جنہوں نے اپنی مستجاب (یقینی قبول ہونے والی) دُعا
ہماری شفاعت کے لیے بچا رکھی ہے 🪻🤍
صلی اللہ علیہ وسلم
ALTAFKHAN retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درودوسلام کی توفیق اللہ کی رحمتوں کی برسات کی علامت ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@Hudaa_1122
🥀🥀 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر🥀🥀زندگی کی سب سے زیادہ بڑی اذیت کسی لاپروا انسان کا انتظار ہوتا ہے
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
ALTAFKHAN retweeted
السلام علیکم ،صبح بخیر
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"
ALTAFKHAN retweeted
جو تمھارے 99 اچھے کاموں کو چھوڑ کے تمھاری ایک غلطی پکڑ لے وہ انسان ہے
اور جو تمھاری 99 غلطیوں کو معاف کر کے تمھارے ایک نیک عمل کو قبول کرتا ہے وہ "رحمن'' ہے🥀🥀🥀
ALTAFKHAN retweeted
کُل جنتاں دی چھاں
میری جنت میری ماں
💔😭💔
اللہ جن کی جنتیں حیات ہیں انہیں صحت و تندرستی سلامتی خوشیوں والی لمبی عمر سے نواز
اور جن کی میری طرح تجھے ﷻ پیاری ہو چکی ان کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس کے اعلی درجات میں گھر دے 🤲
امین یا رب غفور الرحیم اللہ
🌺
#متاعِ_دل
ALTAFKHAN retweeted
Replying to @Altaf3344
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
#ILoveMuhammadﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ





























