Amber Qureshi (@Ambeastic) header
Amber Qureshi (@Ambeastic) profile picture

My soul is my guide. Rumi ❤️

Pakistan
Joined April 2021
Photo by Amber Qureshi (@Ambeastic)Photo by Amber Qureshi (@Ambeastic)Photo by Amber Qureshi (@Ambeastic)Photo by Amber Qureshi (@Ambeastic)Photo by Amber Qureshi (@Ambeastic)Photo by Amber Qureshi (@Ambeastic)Photo by Amber Qureshi (@Ambeastic)
Associate with people who are likely to improve you.
6
39
1
62
Amber Qureshi retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 عمران خان کا خط واضح کرتا ہے کہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
5
230
3
448
4,248
Amber Qureshi retweeted
باری باری سب کی باری۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے سارے کیڑے مکوڑے مل کر سانپ پر حملہ کر دو۔
123
1,690
20
7,285
50,667
Amber Qureshi retweeted
جرنیلوں کی جھولیوں میں بیٹھ کر ، جعلی ووٹوں سے عہدے لیکر اور کسی دوسری جماعت کے کندھے پر بندوق رکھ کر مزاحمت نہیں بارگیننگ ہوتی ہے۔ اٹھائیں تشریف اور نکلیں شاباش۔
19
353
3
1,371
8,669
Amber Qureshi retweeted
دشمنوں ہو غدار ہو ان سے اچھے کی امید نہیں مگر وہ جو حلق پھاڑتے رہے، مائیک پکڑے دھاڑتے رہے، آستیں چڑھائے آنکھوں کو انگار بنائے شعروں کے قافیے سنوارتے رہے۔اور عین وقت قیام، یزید کو کر کے سجدے کوئے جبر کی راہ سنوارتے رہے۔ کوئی اور نہیں قوم کی امیدوں کے قاتل یہی فنکار ہیں،
12
137
331
1,850
Amber Qureshi retweeted
“Allah is enough for me.” — Al Qur’aan [9:129]
2
189
4
1,272
22,193
Amber Qureshi retweeted
اہم ترین 🚨 پشاور سے تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو پولیس نے گرفتار کر لیا
9
107
1
314
4,055
Amber Qureshi retweeted
اتنی کھوتا عوام ہے اب بلاول کے گن گائیں گے مطلب حد ہے 😏
5
2
10
265
Amber Qureshi retweeted
پی پی کو آج جمہوریت آئین PTI کا نشان اور مخصوص نشستیں سب کچھ یاد آگیا ۔۔ ن لیگ کو بھی آئیگا ۔۔ جسکو مار پڑتی ہے اسکو آئین اور جمہوریت یاد آتی ہے یہ بھی سچ ہے کہ جو بھی پارٹی حکومت میں ہو وہ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ملکر مخالف کو کچلنے کی کوشش کرتی ہے کاش سیاسی پارٹیوں کو عقل آجائے
سیاسی جماعت سے نشان چھیننا عوام سے مذاق ہے، عوام نے اس قدم کو برا مانا اور جواب دیا بلاول زرداری کی قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر تنقید
10
68
1
209
1,900
Amber Qureshi retweeted
Picture worth 6 trillion dollars!
6
33
63
618
القادر ٹرسٹ کیس میں انشاءاللہ اپنے وکلاء اور ساتھیوں سمیت کل اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں گے۔ اللہ کرے تمام تاریک راتیں ختم ہوں اور عمران خان و بشریٰ بی بی کی رہائی جلد ہو۔ تمام کیسز سے رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی، انشاءاللہ!
10
28
337
Amber Qureshi retweeted
ڈاکٹر شہباز گِل، شہزاد اکبر اور قاسم سوری جیسے ممبران سے اپیل ہے کہ اگر باہر بیٹھ کر آپ لوگ کچھ نہیں کر سکتے تو براہِ کرم خاموش ہو جائیں۔ آپ لوگ نہ اتنے چنے کاکے ہو اور نہ ہی اتنے گئے گزرے کہ کچھ بھی نہ کر سکو۔ لابنگ کے نام پر ہی کچھ عملی کام کر لو۔ امریکی، برطانوی اور یورپی پارلیمنٹیرینز سے رابطے کرو۔ اپنے تعلقات اور لنکس استعمال کرو۔ اتنے روابط تو یقیناً ہوں گے آپ کے۔ لیکن اگر صرف یوٹیوب یوٹیوب ہی کھیلنا ہے تو خدارا یہ بند کر دو۔
23
91
6
479
8,272
Amber Qureshi retweeted
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے ! اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا عمران احمد خان نیازی نے کہا تھا ”میں برداشت کر لوں گا آپ سے نہیں ہونا“ 😊
6
21
3
53
953
Amber Qureshi retweeted
اہم ترین 🚨 رہائی کے بعد عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں، سوشل میڈیا بھرپور کوریج دیں
18
1,106
2
3,764
25,631
Amber Qureshi retweeted
Replying to @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari we appreciate that you admitted that @PTIofficial and @ImranKhanPTI are political realities but we want you to admit that your use of the words like "brute majority" were either a mistake that you committed or it was done under pressure. Please take a clear position.
سب کو حیرت ہوگی کہ بلاول زرداری کی ویڈیو کیسے ایک پی ٹی آئی کا ورکر شئیر۔کر۔رہا ہے۔ لیکن یاد رکھیں سچے جھوٹے بیانیے بنتے اور مٹتے رہتے ہیں لیکن حقیقت ہمیشہ وہی ہوتی ہے جو دراصل سچ ہے۔ بلاول نے آج سچ بول دیا، چاہے دیر سے ہی سہی! لیہن ہم ہمیشہ سے سچ کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے پھر وہ سچ ہمارا سیاسی حریف بولے یا حلیف۔ آخر میں یہ بھی یاد رکھیں کہ سچ اور طاقت کی جنگ میں جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔ لیکن سچ کو تسلیم۔کرنے میں اتنی دیر۔نہ کر دی جائے کہ خدا نخواستہ پاکستان اور اس کی امید عمران احمد خان نیازی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ جائے
6
52
2
211
3,887
Amber Qureshi retweeted
عمران خان کے خط کے مندرجات ، کیا موجود ہے کیا نہیں ، اس پر قیاس آرائیاں اتنی اہم نہیں جتنی اہم یہ بات کہ عمران خان خود کہہ رہا ہے کہ فوج کی قید میں اس پر کسی جان لیوا بیماری کا حملہ بہت بڑھ گیا ہے اور عمران خان کی صحت سے کھیلا جارہا ہے۔ اس کا نتیجہ کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن ذمہ دار عاصم منیر اور فوج۔
37
833
9
2,059
15,717
جیل سے آیا عمران خان کا ایک ایک لفظ دل چیر دیتا ہے؛ اس نے ہمیشہ پورے پاکستان کا سوچا مگر ہم نےعوام، عدلیہ اور اداروں نےاس کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی انتہا کر دی اس نے ہماری خاطر دن رات ایک کیااور ہم نے بدلے میں اسے اکیلا چھوڑ دیا۔ آج ضمیر جھنجھوڑنے کا وقت ہے، 👏👏👏😭😭
8
22
2
53
872
Amber Qureshi retweeted
کیسے عظیم انسان کے 4 سال یہ غدار فوج کھا گئی جس وقت پوری قوم ایک لڑی میں پروئی جاچکی تھی لوگ رنگ نسل زبان اور فرقے کی قید سے آزاد ہوکے اس عظیم شخص کیساتھ مل کے ملک کی تعمیر نو کیلئے تیار ہیں تو رستے میں غدار فوج کھڑی ہوگئی ملک کی تعمیر کی سب سے بڑی دشمن!
98
2,096
25
5,913
28,218
Amber Qureshi retweeted
عمران خان ہمیں شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی دینے کا شکریہ ہمیں ورلڈ کپ دینے کا شکریہ ہمیں صحت کارڈ دینے کا شکریہ ہمیں پناہ گاہیں دینے کا شکریہ ہمیں 6 فیصد معاشی گروتھ دینے کا شکریہ اور بدلے میں دھکے، کیسز، جیل، اذیت، قید تنہائی ملنے پر معذرت🙏🙏🙏 تم بہادر ہو ہم بزدل ہیں
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
8
157
3
422
3,755
Amber Qureshi retweeted
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍
15
408
18
1,169
28,095
Amber Qureshi retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,771
28,831
1,147
49,224
684,315