Amber Qureshi retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
عمران خان کا خط واضح کرتا ہے کہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
Amber Qureshi retweeted
باری باری سب کی باری۔۔۔
ابھی بھی وقت ہے سارے کیڑے مکوڑے مل کر سانپ پر حملہ کر دو۔
Amber Qureshi retweeted
جرنیلوں کی جھولیوں میں بیٹھ کر ، جعلی ووٹوں سے عہدے لیکر اور کسی دوسری جماعت کے کندھے پر بندوق رکھ کر مزاحمت نہیں بارگیننگ ہوتی ہے۔ اٹھائیں تشریف اور نکلیں شاباش۔
Amber Qureshi retweeted
دشمنوں ہو غدار ہو ان سے اچھے کی امید نہیں
مگر وہ جو حلق پھاڑتے رہے، مائیک پکڑے دھاڑتے رہے، آستیں چڑھائے آنکھوں کو انگار بنائے شعروں کے قافیے سنوارتے رہے۔اور عین وقت قیام، یزید کو کر کے سجدے کوئے جبر کی راہ سنوارتے رہے۔
کوئی اور نہیں قوم کی امیدوں کے قاتل یہی فنکار ہیں،
Amber Qureshi retweeted
اہم ترین 🚨
پشاور سے تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو پولیس نے گرفتار کر لیا
پی پی کو آج جمہوریت آئین PTI کا نشان اور مخصوص نشستیں سب کچھ یاد آگیا ۔۔ ن لیگ کو بھی آئیگا ۔۔ جسکو مار پڑتی ہے اسکو آئین اور جمہوریت یاد آتی ہے
یہ بھی سچ ہے کہ جو بھی پارٹی حکومت میں ہو وہ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ملکر مخالف کو کچلنے کی کوشش کرتی ہے
کاش سیاسی پارٹیوں کو عقل آجائے
Amber Qureshi retweeted
القادر ٹرسٹ کیس میں انشاءاللہ اپنے وکلاء اور ساتھیوں سمیت کل اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں گے۔
اللہ کرے تمام تاریک راتیں ختم ہوں اور عمران خان و بشریٰ بی بی کی رہائی جلد ہو۔
تمام کیسز سے رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی، انشاءاللہ!
Amber Qureshi retweeted
ڈاکٹر شہباز گِل، شہزاد اکبر اور قاسم سوری جیسے ممبران سے اپیل ہے کہ اگر باہر بیٹھ کر آپ لوگ کچھ نہیں کر سکتے تو براہِ کرم خاموش ہو جائیں۔ آپ لوگ نہ اتنے چنے کاکے ہو اور نہ ہی اتنے گئے گزرے کہ کچھ بھی نہ کر سکو۔ لابنگ کے نام پر ہی کچھ عملی کام کر لو۔ امریکی، برطانوی اور یورپی پارلیمنٹیرینز سے رابطے کرو۔ اپنے تعلقات اور لنکس استعمال کرو۔ اتنے روابط تو یقیناً ہوں گے آپ کے۔ لیکن اگر صرف یوٹیوب یوٹیوب ہی کھیلنا ہے تو خدارا یہ بند کر دو۔
Amber Qureshi retweeted
اہم ترین 🚨
رہائی کے بعد عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں، سوشل میڈیا بھرپور کوریج دیں
Amber Qureshi retweeted
Replying to @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari we appreciate that you admitted that @PTIofficial and @ImranKhanPTI are political realities but we want you to admit that your use of the words like "brute majority" were either a mistake that you committed or it was done under pressure. Please take a clear position.
سب کو حیرت ہوگی کہ بلاول زرداری کی ویڈیو کیسے ایک پی ٹی آئی کا ورکر شئیر۔کر۔رہا ہے۔
لیکن یاد رکھیں سچے جھوٹے بیانیے بنتے اور مٹتے رہتے ہیں لیکن حقیقت ہمیشہ وہی ہوتی ہے جو دراصل سچ ہے۔
بلاول نے آج سچ بول دیا، چاہے دیر سے ہی سہی! لیہن ہم ہمیشہ سے سچ کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے پھر وہ سچ ہمارا سیاسی حریف بولے یا حلیف۔
آخر میں یہ بھی یاد رکھیں کہ سچ اور طاقت کی جنگ میں جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔ لیکن سچ کو تسلیم۔کرنے میں اتنی دیر۔نہ کر دی جائے کہ خدا نخواستہ پاکستان اور اس کی امید عمران احمد خان نیازی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ جائے
Amber Qureshi retweeted
عمران خان کے خط کے مندرجات ، کیا موجود ہے کیا نہیں ، اس پر قیاس آرائیاں اتنی اہم نہیں جتنی اہم یہ بات کہ عمران خان خود کہہ رہا ہے کہ فوج کی قید میں اس پر کسی جان لیوا بیماری کا حملہ بہت بڑھ گیا ہے اور عمران خان کی صحت سے کھیلا جارہا ہے۔ اس کا نتیجہ کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن ذمہ دار عاصم منیر اور فوج۔
Amber Qureshi retweeted
جیل سے آیا عمران خان کا ایک ایک لفظ دل چیر دیتا ہے؛ اس نے ہمیشہ پورے پاکستان کا سوچا
مگر ہم نےعوام، عدلیہ اور اداروں نےاس کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی انتہا کر دی
اس نے ہماری خاطر دن رات ایک کیااور ہم نے بدلے میں اسے اکیلا چھوڑ دیا۔
آج ضمیر جھنجھوڑنے کا وقت ہے، 👏👏👏😭😭
Amber Qureshi retweeted
کیسے عظیم انسان کے 4 سال یہ غدار فوج کھا گئی جس وقت پوری قوم ایک لڑی میں پروئی جاچکی تھی لوگ رنگ نسل زبان اور فرقے کی قید سے آزاد ہوکے اس عظیم شخص کیساتھ مل کے ملک کی تعمیر نو کیلئے تیار ہیں تو رستے میں غدار فوج کھڑی ہوگئی ملک کی تعمیر کی سب سے بڑی دشمن!
Amber Qureshi retweeted
عمران خان ہمیں شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی دینے کا شکریہ
ہمیں ورلڈ کپ دینے کا شکریہ
ہمیں صحت کارڈ دینے کا شکریہ
ہمیں پناہ گاہیں دینے کا شکریہ
ہمیں 6 فیصد معاشی گروتھ دینے کا شکریہ
اور بدلے میں دھکے، کیسز، جیل، اذیت، قید تنہائی ملنے پر معذرت🙏🙏🙏
تم بہادر ہو
ہم بزدل ہیں






















