Anwar BulediPPP retweeted
رضی دادا فرحان ورک کا ناجائز باپ اس لیے ورک کو غصہ اس لیے ہے کے وقار مہدی نے اس کا جیب خرچہ بند کروا دیا پی ٹی وی سے نکلوا کے۔
Anwar BulediPPP retweeted
چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سرائیکی وسیب میں آمد۔
جگہ جگہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فلک شگاف محبت سے لبریز استقبال۔۔۔
کل نہیں آج
بلاول راج
💚🖤❤️
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @JunaidSaleemJD
Anwar BulediPPP retweeted
میں پھولاں دی سیج بنڑیساں جے گھر میڈے توں آویں
تیرا انج دا استقبال ہوسی نہ تیرا خواب خیال ہوسی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ملتان پہنچنے پرجیالوں کا پرتپاک استقبال
#WelcomeChairmanBBZ
@BBhuttoZardari
Anwar BulediPPP retweeted
Pakistan can only be reset under the 1973 Constitution. No referendum,amendments or new provinces by order. Sindh’s division is rejected. The Seraiki Soba has constitutional grounds and Punjab Assembly backing. No unconstitutional shortcuts or engineered anarchy. @BBhuttoZardari
Anwar BulediPPP retweeted
آئینی ترمیم، عددی اکثریت اور اتفاقِ رائے
بلاول بھٹو کے مؤقف پر اعتراض کرنے والوں کو جمہوری سوچ اپنانے کی ضرورت ہے
بلاول بھٹو زرداری کے 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حالیہ بیان کو بعض حلقے ان کے سابقہ مؤقف سے تضاد قرار دے رہے ہیں۔ خصوصاً ان کے اس جملے کو کہ 27ویں ترمیم سیاسی اتفاقِ رائے کے بجائے
’’Brute Majority‘‘
یعنی محض عددی اکثریت کے ذریعے منظور ہوئی۔
آئینی ترمیم منظور کرنے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کرنا ایک آئینی تقاضا ہے، جبکہ اس ترمیم پر سیاسی اتفاقِ رائے پیدا کرنا ایک جمہوری اور سیاسی ضرورت ہے۔ دونوں اپنی جگہ الگ اہمیت رکھتے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری کی بنیادی دلیل بھی یہی ہے۔
12 نومبر 2025ء کو قومی اسمبلی میں ترمیم کی منظوری کے موقع پر انہوں نے کہا تھا
’’کسی بھی پارلیمان کی اصل طاقت اس اکثریت میں نہیں ہوتی جس سے وہ ترمیم منظور کر سکتی ہے، بلکہ اس اتفاقِ رائے میں ہوتی ہے جو اس ترمیم کے پیچھے موجود ہو۔‘‘
انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا تھا کہ آج ہمارے پاس اکثریت موجود ہے، لیکن ہم وہ اتفاقِ رائے پیدا نہیں کر سکے جو 1973ء کے آئین اور اٹھارویں ترمیم کے وقت موجود تھا۔
یہاں ایک اہم بات قابلِ غور ہے: بلاول بھٹو نے یہ بات ترمیم کی منظوری کے بعد نہیں بلکہ اسی پارلیمانی عمل کے دوران قومی اسمبلی کے فلور پر بھی کہی تھی۔ یعنی اتفاقِ رائے کی کمی کا اعتراف ان کے حالیہ بیان کی پیداوار نہیں، بلکہ وہ اس فرق کو منظوری کے وقت بھی واضح کر چکے تھے۔
اب جب وہ کہتے ہیں کہ 27ویں ترمیم سیاسی اتفاقِ رائے یا دوطرفہ سیاسی معاہدے کے بجائے Brute Majority سے منظور ہوئی تو اسے ترمیم سے مکمل لاتعلقی یا اپنی سابقہ حمایت سے انکار قرار دینا درست نہیں۔
جمہوریت میں اکثریت کو فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے، لیکن آئین محض اکثریت کی دستاویز نہیں ہوتا۔ آئین پورے ملک، تمام سیاسی قوتوں اور آنے والی نسلوں کا مشترکہ معاہدہ ہوتا ہے۔
Anwar BulediPPP retweeted
سرائیکی وسیب میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے لعل، محترم بلاول بھٹو زرداری کا والہانہ اور فقیدالمثال استقبال اس حقیقت کا واضح اظہار ہے کہ وسیب کے عوام آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی سے گہری وابستگی رکھتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ سرائیکی وسیب کے عوام نے ہمیشہ پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا، اسے اپنے ووٹوں کی طاقت سے بھرپور مینڈیٹ دیا اور اپنی محرومیوں کے ازالے کے لیے اسی جماعت سے امیدیں وابستہ رکھیں۔
وسیبی عوام کی محبت، والہانہ استقبال اور بلاول بھٹو زرداری سے وابستہ توقعات اس بات کا پیغام ہیں کہ وہ اپنے حقوق، شناخت، وسائل پر اختیار اور خوشحال مستقبل کی جدوجہد میں پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنا سیاسی سہارا سمجھتے ہیں۔
یہ محبت محض ایک سیاسی استقبال نہیں، بلکہ اعتماد، وفاداری اور امید کی علامت ہے۔
@BBhuttoZardari
Anwar BulediPPP retweeted
جی آیاں نوں، ست بسم اللہ
پیارے قائد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوں سرائیکی وسیب دی مِٹھی تے مہمان نواز دھرتی تے آمد تے دل دیاں گہرائیاں نال خوش آمدید آہدے ہئیں۔ تہاڈی آمد ساڈے واسطے مان تے فخر دا باعث اے۔
#WelcomeBilawal
@BBhuttoZardari
Anwar BulediPPP retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا چونگی نمبر 1 پر استقبال کیا جارہا ہے
@BBhuttoZardari
Anwar BulediPPP retweeted
ملتان کی عوام نے ثابت کر دیا،
پیپلز پارٹی ہی عوام کی امید ہے،
بلاول بھٹو زرداری ہی نوجوانوں کی آواز ہے۔
#WelcomeBBZinMultan
Anwar BulediPPP retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج ملتان میں سرائیکی صوبے کے حق میں، سندھ کی تقسیم کے خلاف ' جعلی ریفرنڈم کے خلاف جس قدر مدلل بات کی ہے اس ملک کی سیاسی اشرافیہ اور اسٹیبلشمنٹ سمجھنے سے قاصر ہے کہ عوام کی رائے کی اہمیت کتنی ہے
آج کی انکی گفتگو پاکستانی سیاست کی اہم ترین مدبرانہ گفتگو ہے
Anwar BulediPPP retweeted
#OnlySaraikiSoba can help you in moving forward
#NewProvincesForProgress
Anwar BulediPPP retweeted
ملتان بہاوالدین زکریا یونیورسٹی گیٹ پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال 🌹
#WelcomeChairmanBBZ
#OnlySaraikiSoba
@BBhuttoZardari
Anwar BulediPPP retweeted
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ملتان پہنچ گئے
جیالوں کا شاندار استقبال 🌹
#WelcomeChairmanBBZ
#OnlySaraikiSoba
@BBhuttoZardari
Anwar BulediPPP retweeted
پنجاب کی بقا کی باگ ڈور تم جیسوں تخم حراموں کے ہاتھوں میں دی گئی ہے تو یقینا گالیاں پڑنا قدرتی ہے
میں اب محترم @NadeemAfzalChan صاحب کو روزانہ ٹیگ کرکے سوال کیا کرونگا کہ کیمرے پر پنجاب کو ننگی گالیاں دینے والے کب گرفتار ہونگے، کیونکہ انکے بقول پیپلز پارٹی ان حرام کے پلوں کی حمایت نہیں کر رہی، اگر حمایت نہیں کر رہی تو پھر یہ گرفتار تو ہونے چاہئے! قانون تو یہی ہے۔


























