Asim Paracha retweeted
💖🍀اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۞🍀💖
🌹#خاتم_النبیین_محمدﷺ🌹
پر لاکھوں کروڑوں
#درود_وسلام
🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
🌄صباح الخیر🌄
🌄 GOOD MORNING 🌄
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو رزق ہو سکون ہو اور تیری رضا ہو آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو رزق ہو سکون ہو اور تیری رضا ہو آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
نورین نیازی صاحبہ اور عظمیٰ خان صاحبہ کی رہائی خوش آئیند ہے۔ دُعا ہے کہ علیمہ خان صاحبہ اور عمران خان صاحب کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں۔ یہ بھی خوش آئیند ہے کہ پسِ پردہ مذاکرات میں گورنر راج کا خاتمہ بھی زیرِ غور ہے۔ یہی سب تو میں نے کہا تھا۔۔۔۔ پھر مجھے کیوں اُٹھایا تھا ؟؟ 🙈😊
Asim Paracha retweeted
نئے صوبوں یا ایڈمنسٹریٹو یونٹس کی تشکیل میں کوئی کردار ادا کرنا، عمران خان کا اس قوم پر احسان ہو گا۔ اگر یوٹیوبرز کے نزدیک ایک “نیک” کام کے لیے ملک ریاض سے زمین اور فنڈ لینا جائز تھا تو آج ایک نیک کام کے لیے موجودہ حکومت کو ساتھ دینا ناجائز کیوں ہے؟
پی ٹی آئی اور عمران خان یوٹیوبرز کے بیانئیے اور دباؤ سے باہر نکل کر فیصلے کریں تو اپنے اور ملک کے لیے بہت کچھ بہتر کر سکتے ہیں۔
Asim Paracha retweeted
﷽
🌹السلام وعلیکم🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےشہ رگ سےبھی قریب میرےرب!ہمیں اپناقرب عطافرما
اپنےذکرمیں مشغول رکھ
اوراپنی نافرمانی سےمحفوظ فرماہمیں ایسی زندگی عطافرما
جوتیری رضامیں گزرے
اورایسی موت عطافرماجس پرتوراضی ہوآمین
🌴صلوعلی الحبیب🌴
🌿صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌿
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے اس کے دل کی ہر خواہش کو پورا کر دے اور ہر غم اور درد کو اس سے دور کر کے اسے اپنے خاص بندوں میں شامل فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو بخش دے اور تاحیات ایمان کی دولت سے مالا مال فرما آمین یا رب العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
ییا اللہ ! جو بیمار ہیں انہیں شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
یاد رکھیے تعلق اور رشتہ کمیونیکیشن کا محتاج ہوتا ہے، سوشل میڈیا پر تبصرے اور تجزیے کرنے کی بجائے دونوں کے کچھ مشترکہ دوست تھوڑی سی کوشش کریں تو حالیہ خلع کی خبر کو ریورس کیا جا سکتا ہے۔ اللہ سب کو آسانیاں عطاء فرمائے۔
Asim Paracha retweeted
اللہ تعالی آپ کو ہر قسم کے غم مصیبتوں اور آفات سے محفوظ رکھے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! جو بیمار ہیں انہیں شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
یا الله ! ہم سب كو صحت سلامتی دنیا و آخرت کی خیر اور بھلائیاں نصیب فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! ہمیں بھی ان خوش نصیب امتیوں میں شامل فرمانا جنہیں رسول اللہﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی❤
اللہ رب العزت سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! ہمارے گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف کر دے بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
﷽
🌹السلام وعلیکم🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےپروردگار!ہمیں ہرایسی آزمائش سےبچاجسے برداشت کرناہمارےلیےدشوار ہو،ہماری خطاؤں سےدرگزرفرمااورہمارے دلوں کواطمینان عطاکراوردنیا سےرخصت ہوتےوقت بھی ہمیں ایمان وعافیت نصیب فرما۔آمین
🌴صلوعلی الحبیب🌴
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم






















