Pinned Tweet
اصل میں میڈم نور جہاں نے گانا اے پتر ہٹاں دے نہیں وکدے ان جانثاروں کے لیے گایا تھا جو بکے نہیں جھکے نہیں اپنی جان جوکھوں میں ڈال دی لیکن ایک انچ نہیں ہٹے یہ ہیں پاکستان کے ہیرو
@ImranRiazKhan @FarooquiJameel @samiabrahim @ARYSabirShakir @arsched
Asim Paracha retweeted
💖🍀اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۞🍀💖
🌹#خاتم_النبیین_محمدﷺ🌹
پر لاکھوں کروڑوں
#درود_وسلام
🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
🌄صباح الخیر🌄
🌄 GOOD MORNING 🌄
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اعرابی کہنے لگا کہ یہ تو میرے رب کے لیے ہیں، میرے لیے کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ’’تم کہو:
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَارْزُقْنِیْ
’’اے اللہ! مجھے معاف فرمادے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق دے۔‘
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو رزق ہو سکون ہو اور تیری رضا ہو آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ عَافَانِیْ فِیْ جَسَدِیْ وَرَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَاَذِنَ لِیْ بِذِکْرِہٖ
’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے مجھے جسمانی عافیت دی اور مجھ پر میری روح لوٹا دی اور مجھے اپنی یاد کی اجازت دی
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
رب تعالیٰ بندے کے سب سے نزدیک رات کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔ اگر تم ان لوگوں میں شامل ہوسکتے ہو جو اس وقت اللہ تعالیٰ کو یاد کرتے ہیں تو ہوجاؤ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص (ایک دفعہ) کہتا ہے:اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگادیا جاتا ہے۔
سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ
’’پاک ہے اللہ عظمتوں والا اپنی تعریفوں کے ساتھ
Asim Paracha retweeted
یا اللہ ! ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو رزق ہو سکون ہو اور تیری رضا ہو آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Asim Paracha retweeted
نورین نیازی صاحبہ اور عظمیٰ خان صاحبہ کی رہائی خوش آئیند ہے۔ دُعا ہے کہ علیمہ خان صاحبہ اور عمران خان صاحب کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں۔ یہ بھی خوش آئیند ہے کہ پسِ پردہ مذاکرات میں گورنر راج کا خاتمہ بھی زیرِ غور ہے۔ یہی سب تو میں نے کہا تھا۔۔۔۔ پھر مجھے کیوں اُٹھایا تھا ؟؟ 🙈😊
Asim Paracha retweeted
نئے صوبوں یا ایڈمنسٹریٹو یونٹس کی تشکیل میں کوئی کردار ادا کرنا، عمران خان کا اس قوم پر احسان ہو گا۔ اگر یوٹیوبرز کے نزدیک ایک “نیک” کام کے لیے ملک ریاض سے زمین اور فنڈ لینا جائز تھا تو آج ایک نیک کام کے لیے موجودہ حکومت کو ساتھ دینا ناجائز کیوں ہے؟
پی ٹی آئی اور عمران خان یوٹیوبرز کے بیانئیے اور دباؤ سے باہر نکل کر فیصلے کریں تو اپنے اور ملک کے لیے بہت کچھ بہتر کر سکتے ہیں۔
آج کے بابرکت دن زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں۔ ❤️
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
خود بھی درود پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ 🤲
1
6
131
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
درود و برکت و سلام وہ مقدس عمل ہے جس سے دلوں میں ادبِ رسالت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ بیدار اور روح پر رحمتوں کی کیفیت طاری ہوتی ہے۔
درود شریف سے دوری، درحقیقت اُس خیر و برکت سے محرومی ہے
2
76
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسا دل عطا فرمائے جو عبادت میں سکون تلاش کرے، اور دوسروں کی تکلیف کو بھی محسوس کرے
یاد رکھیں! اصل امیری مال کی کثرت نہیں، بلکہ دل کا سکون اور اللہ کی رضا ہے
7
13
205
صحت کارڈ اچھا اقدام ہے، صحت کارڈ کو بند نہیں کر رہے ہیں، یہ پروگرام چلتا رہے گا، صحت کارڈ پروگرام کا آڈٹ اس لئے کر رہے ہیں تاکہ شفافیت ہو، صحت کارڈ کے پیسے لوگوں پر لگنے چاہیئں، نہ کہ کسی کی جیبوں میں جائیں...!!!
مشیر صحت خیبر پختونخوا لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر
1
86




















