Pinned Tweet
جب مجھے پولیس نے اغواء کرکے ایم آئی کے حوالے کردیا تو مجھے ٹارچر سیل میں ایک ایم آئی افسر نے
گالیاں دیتے ہوئے کہا کہ تم TTP یا BLA کیوں جوائن نہیں کرتے؟
میں نے کہا:
آپ مجھے کہہ رہے ہو کہ میں TTP یا BLA جوائن کروں؟
1/1
پشتونوں بس کچھ اور ہمت درکار ہے۔
اپنی سرزمین، قومی وسائل اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد ہو جائیں۔
تمام پشتونوں سے اپیل ہے کہ آن لائن عوامی پٹیشن کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے خاندان، دوستوں اور عزیزوں سے بھی دستخط کروائیں۔
#StopLootingPashtunMinerals
ہماری اجتماعی آواز ہی ہماری طاقت ہے۔
دستخط کرنے کا طریقہ
1. نیچے دیے گئے پٹیشن لنک پر کلک کریں۔
2. اپنا نام اور ای میل ایڈریس درج کریں۔
۔3. Sign Now پر کلک کریں۔
4. اگر ای میل تصدیق (Verification) آئے تو اسے مکمل کریں۔
5. پٹیشن کو مزید لوگوں کے ساتھ شیئر کریں۔
1/2
1
25
یاد رکھیں
ایک دستخط ایک آواز ہے، لاکھوں دستخط ایک مضبوط عوامی مؤقف ہیں۔
آن لائن پٹیشن کا لنک 👇
c.org/KmRBCHcbQf
آئیے قومی وسائل کے تحفظ کے لیے اپنی آواز عالمی سطح تک پہنچائیں۔
1/3
24
Link
Say No to the Grabbing of Pashtunkhwa Minerals and Resources - Sign the Petition! c.org/j68sVKtRLc via @Change
آن لائن پٹیشن پر دستخط کرنے کا آسان طریقہ
تمام وطن دوستوں اور باشعور عوام سے اپیل ہے کہ اس اہم آن لائن پٹیشن پر اپنا دستخط ضرور کریں اور قومی حقوق کی اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔
پٹیشن سائن کرنے کا طریقہ
1️⃣سب سے پہلے Sign Petition پر کلک کریں۔
1/1
2️⃣اس کے بعد فارم (Form) پُر کریں۔
3️⃣فارم میں اپنا پہلا نام (First Name)، دوسرا نام (Last Name) اور ای میل ایڈریس (Email Address) درج کریں۔
4️⃣تمام معلومات درج کرنے کے بعد Done پر کلک کریں۔
1/2
1
1
35
ضلع شیرانی میں افسوسناک واقعہ
پشتون بچوں کا خون آخر کب تک سستا سمجھا جاتا رہے گا؟
ریاست جواب دے۔
شیرانی میں 2 کم سن چرواہوں کی المناک موت نے ایک بار پھر پشتون قوم کے دلوں کو غم اور درد سے بھر دیا ہے۔ 1/1
سمیت تمام دھماکہ خیز مواد سے پاک کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔
ہم خیرات نہیں مانگ رہے، ہم اپنا بنیادی انسانی حق مانگ رہے ہیں۔
پشتون کی جان بھی قیمتی ہے، پشتون بچے کو بھی محفوظ زندگی گزارنے کا پورا حق حاصل ہے۔ ہمارے بچے کسی کی جنگ کا ایندھن نہیں ہیں کہ 1/6
1
23
ہمارے معصوم بچے، جو اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے، میدانوں میں کھیلنے اور خوشیوں بھری زندگی گزارنے کے حق دار ہیں، آخر کب تک موت کے ان خطرناک جالوں کا شکار ہوتے رہیں گے؟
نہ ہماری جانیں محفوظ ہیں، نہ گھر، نہ زمینیں، نہ وسائل اور نہ ہی ہمارے بچے۔ 1/4
7
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کا سخت للکار اور پنجابی استعمار کو کھری کھری سنا دی۔
1/1
#StopLootingPashtunMinerals
پشتونخوا کے معدنی وسائل، عالمی سرمایہ کاری اور قومی حقوق
teapawt.org/i/spaces/1yboMYrPAzQRq…
ایکس ٹویٹر (X) پر جاری سپیس پر "آئی ایس پی آر" کے جانب سے بزدلانہ رپورٹ حملہ" ایکس سپیس ختم کردیا" سپیس دوبارہ شروع
1
275
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ آج اہم قومی مسائل پر گفتگو کے لیے ٹوئٹر (X) اسپیس میں 9:00 بجے براہِ راست شریک ہوں گے۔
Our minerals , Your Deals:
Exposing the Islamabad Minerals Investment Forum.
#StopLootingPashtunMinerals
Set a reminder for my upcoming Space! teapawt.org/i/spaces/1kElEMOjNvqPp…
13
919
اہم اعلان | پی ٹی ایم مرکزی میڈیا
Our Minerals, Your Deals:
Exposing the Islamabad Minerals Investment Forum
اسلام آباد منرلز انویسٹمنٹ فورم اور خیبر پختونخوا و بلوچستان کے معدنی وسائل سے متعلق معاملات پر ایک اہم ٹوئٹر (X) اسپیس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
1/1
خصوصی شرکاء:
مشر منظور پشتین — PTM
سینیٹر حافظ حمداللہ — JUI
صبیحہ بلوچ — BYC
ساجد ترین — BNP
نثار باز خان، ایم پی اے — ANP
واجہ وحید رحیم بلوچ — NP
کبیر افغان — PKMAP
میزبان
زبیر شاہ آغا — PTM
کیّا بلوچ — صحافی
1/3








