Democracy Dies in Darkness |Photographer|Traveler| Aquarius ♉

“EU ”
Joined September 2013
باتوں باتوں میں کوئی۰۰۰۰۰۰۰۰ #Switzerland
29
24
2
68
11,409
~Hope~ retweeted
اسی لیے کہتی ہوں کہ میرے شوہر جیسا معصوم اور بے لوث سیاستدان آپ نے نہیں دیکھا ہوگا! 😅 سوشل میڈیا اور شہرت کی دوڑ سے بے پروا، بس اپنے کام سے کام۔ ورنہ ان جیسی کامیابی اور عزت والے سلیبرٹی بنے بغیر خاموش نہیں بیٹھتے 🤭 یہ ویڈیو ورکر کے پیج سے ملی تو سوچا شیئر کروں مجھے اچھی لگی ، البتہ حیرت ہے کہ قریشی صاحب کے اپنے پیج پر یہ پوسٹ نہیں ہوئی! چیئرمین بیرسٹر گوہر خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ : ہمارے سابقہ وفاقی وزیر اور موجودہ MNA ڈاکٹر شبیر علی قریشی @SAQureshiPTI صاحب نے کل پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اتنی زبردست تجاویز اور مشورے دیے کہ تمام ارکان بے حد متاثر ہوئے اور ان کی بصیرت کو سراہا۔" اس بات میں کوئی شک نہیں کہ شبیر علی قریشی صاحب ایک انتہائی وژنری، سمجھدار اور سنجیدہ سیاستدان ہیں جب بھی بولتے ہیں بہترین بولتے ہیں اچھی تجاویز دیتے ہیں پارٹی قیادت کا اپنے تجربے کار اور سمجھدار رہنماؤں کی تجاویز کو سننا، ان کی قدر کرنا اور باہمی اتفاقِ رائے سے آگے بڑھنا ہی حقیقی کامیابی کی علامت ہے۔ جب صلاحیتوں کا احترام ہو اور فیصلے مشاورت سے ہوں تو کامیابی انشاء اللہ یقینی ہو جاتی ہے۔ @salmanAraja @BarristerGohar @PTIofficial
9
15
1
53
1,111
Replying to @Assar01
بگڑے بندے سے پنگا لینا 🙈😂😂
1
1
1
9
تقریر تو نشر نہ ہوئی۔ یہ اچانک اتنے خستہ وڈیو کلپ کون نکال کر پھیلا رہا ہے۔ واہ جرنل واہ۔ سب کو پھ سمجھ رکھا ہے۔
82
680
11
3,050
39,573
~Hope~ retweeted
سوال یہ ہے کہ سہیل آفریدی کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفے دے گی ؟ عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں نئے وزیراعلی کا نام دے گی؟ یہ ہیں اصل سوال
بیرسٹر گوہر سے سوال اطلاعات ہیکہ خیبر پختونخوا کا نیا وزیر اعلیٰ بونیر سے ہو گا is it true ؟ سہیل افریدی وزیر اعلیٰ تھا ہے اور رہے گا، بیرسٹر گوہر @BarristerGohar
7
55
336
11,561
~Hope~ retweeted
پوری پی ٹی آئی قیادت نے لانگ مارچ کے بعد ابھی تک نہ تو بیٹھ کر یہ سوچا ہے کہ آگے کیا کرنا ہے اور نہ ہی کوئی پلان دے سکی ۔ ان میں پولیٹکل wisdom کا نام نشان ہی نہیں ہے۔
24
121
4
413
2,639
ایران نے ایک ویڈیو سے اس وقت پوری عرب دنیا میں تھرتھلی مچا دی ہے ، بند مطلب سب بند۔ اگر حملہ ہوا تو
20
578
2
1,822
40,437
~Hope~ retweeted
ہر صحافی لفافہ نہیں لیتا، اور ہر صحافی کو لفافہ کہنا بھی ناانصافی ہے، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ لفافہ صرف نوٹوں سے بھرا ہوا خاکی لفافہ نہیں ہوتا، بعض اوقات لاکھوں روپے کی تنخواہ، بڑے چینل پر پرائم ٹائم شو اور نوکری کا تحفظ بھی لفافے کی ایک جدید شکل بن جاتے ہیں، جب ان کے بدلے مخصوص بیانیے کی ترویج کی جائے آپ رؤف کلاسرا، ابصار عالم اور عمر چیمہ جیسے صحافیوں کے یوٹیوب ویلاگز کی مقبولیت دیکھ لیں، پھر اندازہ لگائیں کہ بڑے چینلز کے پلیٹ فارم پر ان کی اپنی عوامی مقبولیت کتنی ہے، سوال یہ ہے کہ اگر ان کی صحافت اتنی ہی مقبول ہے تو آزاد پلیٹ فارم پر وہ مقبولیت نظر کیوں نہیں آتی بڑے بڑے چینلز سرکاری اشتہارات کی صورت میں مالی مفادات حاصل کرتے ہیں، اور پھر انہی چینلز پر بیٹھے بعض بڑے صحافی بھاری تنخواہوں اور پرائم ٹائم شوز کے عوض مخصوص بیانیوں کے محافظ بن جاتے ہیں انصار عباسی نے برسوں یوٹیوب پر ویلاگ کیے، لیکن ان کی ویڈیوز کو عموماً چند ہزار ویوز ملتے تھے، پھر انہوں نے یوٹیوب کی کمائی کو حرام قرار دے کر ویلاگنگ چھوڑ دی سوال یہ ہے کہ یوٹیوب کی کمائی حرام ہے تو بڑے میڈیا ہاؤسز کی کمائی پر جناب کا فتوی کیوں نہیں آیا لفافہ صرف وہ نہیں جو میز کے نیچے دیا جاۓ، لفافہ وہ بھی ہو سکتا ہے جو ہر مہینے تنخواہ کی صورت میں اکاؤنٹ میں آئے جو آپ کی محنت کی بجاۓ کسی کے بیانیے کی خدمت کا ثِلہ ہو
26
281
4
1,021
54,083
جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ‼️ کیا وجہ بنی⁉️ تحریک انصاف پارلیمانی کمیٹی میں کیا ہوا⁉️ اندر کی کہانی‼️ 🚨کیا خیبر پختونخواہ حکومت بحال ہونے جا رہی ہے⁉️ youtu.be/rbiql34SMus
2
65
288
7,396
~Hope~ retweeted
گھوڑا بھی حاضر ہے اور میدان بھی ۔ مولانا فضل الرحمان کا مدرسہ تجاوزات میں آنے پر انہوں نے لشکر روانہ کر دیا اب ی تو اسے بھی گراؤ ورنہ جس جس کا گرایا ہے اس سے معافی بھی مانگو اور معاوضہ بھی دو اس کے علاؤہ جتنے دن کاروبار ڈسٹرب رہے اس کا کرایہ بھی ۔
12
176
3
476
3,621
ٹرمپ کا پسندیدہ امیدوار برازیل میں الیکشن ہارنے کے بعد فوراً ملک چھوڑ کر برازیل سے امریکہ بھاگ گیا۔۔اس کا مطلب پاکستان میں بھی ٹرمپ کے حامیوں کی بھاگنے کی تیاریاں ہیں، جہاز تیار ہے۔۔
13
563
2,249
10,439
~Hope~ retweeted
ایسی ماں پر تھُو جو قوم پر ظلم کر رہی ہے۔۔ مولانا فضل الرحمن نے ریاست ماں جیسی بیانیے پر سخت ردعمل
3
49
1
359
2,311
حامد میر ڈاکٹر معید پیرزادہ کو اپنے شو میں لائیو لے لیں ، ایک گھنٹہ گفتگو کرلیں۔ ڈاکٹر معید کو اسرائیل کا ہمدرد بھی ثابت کرلیں ، فوج کا سابقہ تنخواہ دار بھی اور ساتھ ان جھوٹی افواہوں کی بھی کمر ٹوٹ جائے گی کہ پاکستانی نیوز چینلز کے اینکرز فوج کے تابعدار ہیں اور میڈیا آزاد نہیں ہے۔
70
1,080
20
4,320
39,907
ابھی کوئی باقاعدہ اعلامیہ تو سامنے نہیں آیا لیکن بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ سیکٹری جنرل صاحب کو مائنس کردیا گیاہے اب معاملات صرف پارلیمنٹ کے اندر موجود لوگ ہی دیکھیں گے!
23
365
2
2,085
24,367
Replying to @Assar01
Kya hua sir??
1
1
1
12
~Hope~ retweeted
ان ویڈیوز کا ترجمہ و تشریح کوئی کر سکتا ھے؟ چونکہ بلوچستان کے یہ مناظر ان شکوک و شبہات کو ہوا دیتے ہیں کہ چور کوتوال ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اس لئے اس کی وضاحت آفیشلی آنا ضروری ہے ہم جیسے عام لوگ کیلئے کم از کم اتنا ہی کہہ دیجیئے کہ یہ AI ہیں تاکہ ہماری تشفی ہو جائے
29
355
7
845
8,876
Replying to @PageBlank
یہی پہ تم فوجی غلطی کر رہے ہو تم لوگوں کو بیرکوں میں واپس بھیجنے تک یہ جدوجہد جاری رہے گی تم فوجی سیاست سے نکلو گے اور ضرور نکلو گے ان شاء اللہ!
12
44
226
2,317
The dark empath leaves unbothered & the narcissist is destroyed....😏
1
1
5
146
~Hope~ retweeted
Replying to @Assar01
Halat bardashat waqt tabiyat har cheez ko dekhna parta hai kisi ki umeedein tooti Hain
1
1
1
7
فوج نے اپنے ہی ملک میں اتنے محاذ کھولے ہوئے ہیں کہ یہ سب کچھ عرصہ چلانا تو ممکن ہے لیکن ہمیشہ کیلئے نہیں اسلئے اس وقت تھکے ہوئے ہارے ہوئے لوگوں کی باتیں سن کے مایوس نہ ہوں ان شاء اللہ ایک خیرہ کن فتح ہماری ہوگی 25 کروڑ کیڑے مکوڑے آزاد ہونگے youtube.com/live/mP5Szs9cH6c…
7
174
3
436
4,367
~Hope~ retweeted
اب بھی اگر عسکرانڈو بریگیڈ نا سمجھے تو پھر جو گالیاں فوج کو پڑھ رہی ہیں وہ صحیح پڑ رہی ہیں۔ ملک پر الیکشن چوری کرکے، ایک کم ظرف آرمی چیف نے کرپٹ حکومت مسلط کی، اور فوج/آئی ایس آئی نے اس کرپٹ رجیم کا حصہ بن کر ظلم کیا۔ تاریخ اس غداری کو کبھی نہیں بھولے گی
17
252
2
804
8,978