Pinned Tweet
سوال یہ ہے کہ قوم کس کے خط، کس کی آواز اور کس کے مؤقف کے ساتھ کھڑی ہے دیکھ لیتے ہیں آج🤭؟؟؟
میں، رابعہ ملک، Proud Wife of Dr. Shabbir Ali Qureshi، سابق وزیر اور موجودہ منتخب رکنِ قومی اسمبلی NA-179، ضلع کوٹ ادو کی تقریباً 15 لاکھ عوام کی نمائندگی کرنے والے اپنے شوہر اور اپنے خاندان کے ساتھ گزشتہ کئی دہائیوں سے عوامی خدمت کے سفر کا حصہ ہوں۔
میری فیملی گزشتہ تقریباً 30 سال سے منتخب ہو کر عوام کی خدمت کرتی آ رہی ہے۔ میں خود بھی، بغیر کسی معاوضے، عہدے یا ٹائٹل کے، اپنے شوہر اور اپنے خاندان کے ساتھ مل کر اپنے لوگوں کی خدمت کر رہی ہوں۔ میں ایک فخر کرنے والی سماجی کارکن اور انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار خاتون کی حیثیت سے اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہوں۔
اسی جذبۂ انسانیت اور عوامی خدمت کے تحت، میں یہ خط DG ISPR اور Chief Justice of Pakistan کے نام بھی پیش کر رہی ہوں، تاکہ عوام کی آواز، ان کے جذبات اور ان کے مؤقف کو بھی سنا اور سمجھا جا سکے 🇵🇰
Rabia Malik retweeted
انصاف کی کوشش کرنے والا ایک اور جج کے عہدے سے استعفی دے گیا۔ یقیناً یہ جعلی نظام اس پہ بھی خوشیاں منائے گا، تالیاں بجائے گا کہ ایک اور قلعہ فتح کر لیا۔ جہاں جو شخص انصاف کی بات کرتا ہے، اسے یا یوتھیا کہا جاتا ہے، یا ملک دشمن قرار دیے جاتا ہے، یا جعلی ڈگری بنائی جاتی ہے، یا اس کے گھر والوں کو بلیک میل کیا جاتا ہے، یا اسے بلیک میل کیا جاتا ہے، یا اس کے خلاف درخواستیں دلوائی جاتی ہیں۔ اور جو تابعداری کرتا ہے، وہ چاہے نیچے ہو، اوپر ہو، یا مزید اعلی عدلیہ میں ہو، اس کو تمغے دیے جاتے ہیں، ایوارڈ دیے جاتے ہیں، تنخواہوں میں اضافے کیے جاتے ہیں، مراعات دی جاتی ہیں کہ آپ نے اس جھوٹے نظام کو سہارا دیا، کندھا دیا۔یہ ایک افسوسناک امر ہے پاکستان میں یہ سلسلہ جاری ہے، اور اس کے فائدہ لینے والے جو ہیں، وہ سمجھ رہے ہیں کہ بڑی کامیابی ہے، لیکن اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے۔ ایک دن یہ وقت کبھی گھومے گا اور یہ سارے زد میں آئیں گے۔ یہاں بڑے بڑے آئے اور بڑے بڑے جو خود کو تیس مار خان کہتے رہے، آج ان کا نام تک کوئی نہیں لیتا۔ تو ان شاء اللہ فتح ہوگی حق کی، سچ کی، اب تمام لوگ اور اس طرح کے ججز جو انصاف اصول کے لیے کھڑے رہے یا کھڑے ہیں، ان تمام لوگوں کو یہ تاریخ کبھی نہیں بھولے گی یہ ہیروز ہیں ،
موجودہ سسٹم میں کسی قابل اور ایماندار انسان کے لیے کوئی جگہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ چاہے وہ سیاستدان ہو، بیوروکریٹ ہو یا عدلیہ کا جج! یہاں صرف وہی ٹک سکتا ہے جو مفاد پرستی کا حصہ بنے، باضمیر اور اصول پسند لوگ اس نظام کے لیے ہمیشہ سے نااہل سمجھے جاتے ہیں۔ 💔
پشاور ہائی کورٹ : جسٹس وقار احمد نے 3 ایم پی او کا قانون مسترد کرتے ہوئے خیبر باڑہ سے تعلق رکھنے والے تمام پی ٹی آئی ورکرز کی پندرہ دنوں سے جاری بلاجواز نظر بندی کا خاتمہ کر دیا اور ان کی رہائی کے واضح احکامات جاری کر دیے ہیں ۔
عدلیہ کی آزادی پر ترامیم کا وار، عام آدمی کے لیے انصاف کا جنازہ اور جج صاحب کا استعفیٰ!
جسٹس محسن اختر کیانی نے 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم، حکومت کے بڑھتے کنٹرول اور عام سائل کی بے بسی پر ضمیر کی آواز پر استعفیٰ دے کر موجودہ نظام کا پول کھول دیا۔
#JusticeMohsinAkhtarKayani
#ConstitutionalAmendment
پی ٹی آئی کا سات گھنٹے طویل پارلیمانی اجلاس ۔۔۔۔۔
اندرونی اختلافات اور اتفاق رائے کا فقدان ہی اس جماعت کے موجودہ زوال اور برے حالات کی اصل وجہ ہے۔
Rabia Malik retweeted
What's something everyone seems to love but you genuinely don't understand the hype about? 😭
#FunnyTweets #Sarcasm #DesiHumor #Relatable #UnpopularOpinion #HotTakes #LetsTalk #RelatableTweets #Overthinking #DailyThoughts #BallonDor
مجھے کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ یہ مجرم اس نئی جیل میں اپنے ہی مستقبل کی رہائش گاہ کا افتتاح کرنے اور اپنے ہی مستقبل کا کھانا چکھنے آئے ہیں! 🤔
Rabia Malik retweeted
یہی تجزیہ بنتا ہے۔ جب نچوں کو زبردستی اپنی کاپیاں دکھانے کو کہا جائے اور ہوم ورک نہ کیا ہو تو ایسی ہی شکلیں بنتی ہیں۔۔
ہمارے رکنِ صوبائی اور قومی اسمبلیوں (MPAs اور MNAs) کی آج کل جو ویڈیوز منظرِ عام پر آ رہی ہیں، ان کے حالات تو ذرا ملاحظہ فرمائیں! اسمبلی میں انہیں یوں بھیجا گیا ہے جیسے ISSB کے بعد PMA میں تربیت کے لیے 'جنٹلمین کیڈٹس' (GCs) کو بھیجا جاتا ہے۔ ڈرے ہوئے، سہمے ہوئے، بالکل فرمانبردار بچوں کی طرح ،نہ کوئی شور شرابا، نہ احتجاج اور نہ ہی کوئی جمہوری بحث و مباحثہ... بس ہر بات پر 'یس سر' کہنا اور خاموشی سے ڈسپلن کی پابندی کرنا ہے۔
کچھ ایسی ہی 'شاندار' جمہوریت کا راج ہے اس وقت ہماری اسمبلیوں میں! 💔🙇♀️
Rabia Malik retweeted
نواز شریف: ایون فیلڈ اپارٹمنٹس، العزیزیہ اسٹیل ملز، فلیگ شپ انویسٹمنٹ، بغاوت کا مقدمہ۔
شہباز شریف: آشیانہ ہاؤسنگ، رمضان شوگر ملز، منی لانڈرنگ، آمدن سے زائد اثاثے۔
مریم نواز: کے خلاف تمام کیس جھوٹے ہیں 😡
سلیمان شہباز: منی لانڈرنگ اور مالیاتی سکینڈل۔
اسحاق ڈار: آمدن سے زائد اثاثوں کا نیب ریفرنس۔
رانا ثناء اللہ: 15 کلو ہیروئن کی مبینہ برآمدگی، پولیس پر حملے اور احتجاج کے مقدمات۔
خواجہ آصف: آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات، بغاوت کے مقدمے میں نامزدگی۔
خواجہ سعد رفیق: پیراگون ہاؤسنگ کیس، احتجاجی مقدمات۔
احسن اقبال: نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن ریفرنس، احتجاجی مقدمات۔
شاہد خاقان عباسی: ایل این جی ٹرمینل، پی ایس او میں تقرریوں کا مقدمہ۔
مفتاح اسماعیل: ایل این جی ٹرمینل ریفرنس۔
مریم اورنگزیب: احتجاجی اور سیاسی نوعیت کے مقدمات۔
عطا اللہ تارڑ: بغاوت کے مقدمے میں نامزدگی۔
عظمیٰ بخاری: بغاوت اور احتجاجی مقدمات میں نامزدگی۔
خرم دستگیر: بغاوت اور احتجاجی مقدمات میں نامزدگی۔
جاوید لطیف: بغاوت اور ریاستی اداروں سے متعلق بیانات پر مقدمات
مریم نواز اپنے پارٹی خالی کرنے چکروں میں ہے 🤣🤣🤣🤣🤣
Rabia Malik retweeted
آج کے دن شہید صحافت و جمہوریت ارشد شریف کو سپرد خاک کیا تھا۔
#JusticeforArshadSharif
Rabia Malik retweeted
ایک دوسرے کے منہ پر تھپڑ جڑ دینے سے انصاف نہیں ہوگا اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو پولیس اور عدالت اسکو انصاف دیں گی اگر تھپڑ مارنے ہیں تو یہ مذہب معاشرہ نہیں ہے
Rabia Malik retweeted
عمران خان کو جھکانے اور گرانے کے لئے عمران خان،ان کی بیوی،بہنوں،بچوں سمیت پورا خاندان گرفتار کیا ہوا ہے،عمران خان کو 1 سال سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے،عمران خان کے ڈر سے آئین،قانون،میڈیا عدالتیں،سیاست،
جمہوریت،بنیادی انسانی حقوق کا جنازہ نکال دیا گیا ہے،9 مئی کے جھوٹے اور بے بنیاد کیسز میں پارٹی لیڈرز اور ورکرز کو 50/50 سال سزا دے دی گئی، پی ٹی آئی پر 90 ہزارسے زائد دہشت گردی کے مقدمات درج کرکے 50ہزار سے زائد لوگوں کو جیل میں بند کیا گیا،پی ٹی آئی کے 20 سے زائد لوگوں کو شہید کر دیا،ہمارے گھروں کی چادر،چار دیواری کا تقدس پامال کر کے ہماری ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں کی عزت کو رسواء کیا گیا،گھر توڑے گئے،لیکن ڈر اور خوف کا عالم یہ ہے کہ عمران خان صاحب کو 1179 دن سے جیل میں قید کر کے بھی پورا نظام اور فارم 47 کی جعلی حکومتیں عمران خان اور تحریک انصاف کے نام سے تھر تھر کانپ رہی ہیں!!
@PTIofficial
ہمارے رکنِ صوبائی اور قومی اسمبلیوں (MPAs اور MNAs) کی آج کل جو ویڈیوز منظرِ عام پر آ رہی ہیں، ان کے حالات تو ذرا ملاحظہ فرمائیں! اسمبلی میں انہیں یوں بھیجا گیا ہے جیسے ISSB کے بعد PMA میں تربیت کے لیے 'جنٹلمین کیڈٹس' (GCs) کو بھیجا جاتا ہے۔ ڈرے ہوئے، سہمے ہوئے، بالکل فرمانبردار بچوں کی طرح ،نہ کوئی شور شرابا، نہ احتجاج اور نہ ہی کوئی جمہوری بحث و مباحثہ... بس ہر بات پر 'یس سر' کہنا اور خاموشی سے ڈسپلن کی پابندی کرنا ہے۔
کچھ ایسی ہی 'شاندار' جمہوریت کا راج ہے اس وقت ہماری اسمبلیوں میں! 💔🙇♀️
No worries dude! The exact same thing happens to me, I’m used to it by now. Even at this stage of my life, my bank account keeps sending me the exact same notification! 😂🤷♀️
My bank account and I are not on speaking terms right now. 💅
It keeps saying “insufficient funds” and I find that very disrespectful👀
#FunnyTweets #Sarcasm #DesiHumor #Relatable #RelatableTweets #Overthinking #DailyThoughts
لول سیریسلی 😅🤦♀️ میں جو لکھتی ہوں اپنی مرضی سے لکھتی ہوں، سچ کے سوا کچھ نہیں۔ مجھے واقعی جھوٹ یا فیک چیزوں سے سخت نفرت ہے۔ کچھ لوگوں کے لیے جھوٹ بہت عام سی بات ہے معمولی آج کل، لیکن میرے لیے بہت بڑا گناہ ہے۔
بچپن میں پڑھا تھا جھوٹے پر اللہ کی لعنت ہوتی ہے، سارا دن فرشتے لعنت بھیجتے رہتے ہیں، تب سے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا تھا، اللہ میاں سے وعدہ کیا تھا 😊
سو سیریسلی میرا حبا فواد سے واقعی کوئی رشتہ نہیں ہے میرے بھائی 😅🤦♀️ وہ بھابھی ریسپیکٹ میں کہتی ہیں۔ 2018 میں جب ہماری گورنمنٹ تھی پی ٹی آئی کی، تو میرے ہسبنڈ بھی منسٹر تھے، تب ہم سب پی ٹی آئی کے منسٹرز کی بیویاں ایک ہی کالونی میں رہتے تھے منسٹرز انکلیو میں، تو سب خواتین کا آپس میں ملنا جلنا ہوتا تھا دعا سلام تھی ۔
تب سے حبا فواد مجھے بھابھی بلاتی ہوتی تھی نتھنگ ایلس۔ اور جب پی ٹی آئی کی گورنمنٹ چلی گئی اس کے بعد ہم سب الگ الگ cities میں چلے گئے اور ہماری دعا سلام بھی ختم ہو گئی تھی، اس کے بعد کبھی حبا سے نہ میری کوئی بات ہوئی نہ ملاقات 🤷♀️
جویریہ صدیق بھی قوم کی بیٹی ہے
جو اپنے مرحوم شوہر ارشد شریف کے لیے انصاف کی متلاشی ہے
#JusticeForArshadSharif


























