A.W 1108 🇦🇪 (@Aw110824) profile picture

There is no end to man's desire, he wants two yards of land, two yards after death

Karachi, Pakistan
Joined May 2023
Photo by A.W 1108 🇦🇪 (@Aw110824)Photo by A.W 1108 🇦🇪 (@Aw110824)Photo by A.W 1108 🇦🇪 (@Aw110824)Photo by A.W 1108 🇦🇪 (@Aw110824)Photo by A.W 1108 🇦🇪 (@Aw110824)Photo by A.W 1108 🇦🇪 (@Aw110824)Photo by A.W 1108 🇦🇪 (@Aw110824)Photo by A.W 1108 🇦🇪 (@Aw110824)Photo by A.W 1108 🇦🇪 (@Aw110824)Photo by A.W 1108 🇦🇪 (@Aw110824)
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
🚨#BREAKING: Israeli fans are now ATTACKING random FAMILIES and THROWING objects at citizens below them!
1
5
19
1,099
یہ ہمارے اکابر کا جھنڈا ہے، علامہ فاروقی کا شہدائے اسلام کانفرنس میں اہم اعلان #Islamabad
28
188
3
813
19,949
🟥 یحییٰ سنوار دنیا بھر میں قابل فخر مزاحمت کی پہچان بن گئے ہیں کاسابلانکا مارچ کے دوران #مراکش کے شہری #يحيى_السنوار شہید کا روپ دھار کر انہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں #yahyasinwar
16
1,949
7
8,143
151,458
❤️🇵🇸 A new generation will rise…
3,242
27,372
524
130,198
3,654,348
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
یمن کے بعد پاکستان دوسرا ملک ہے جہاں حماس کے شہید سربراہ #يحي_السنوار کی شہادت کے بعد مرکزی شاہراہوں پر تصاویر آویزاں کر کے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ شکریہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان #فلسطین
55
1,427
15
7,801
124,007
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
اگر ہمارا کمانڈر شہید ہوتا ہے تو اس کے پیچھے کئی کمانڈر تیار کھڑے ہوتے ہیں اگر ہمارا ایک سپاہی مجاہد شہید ہوتا ہے تو اس کے پیچھے درجنوں سپاہی مجاہد تیار کھڑے ہوتے ہیں ہم اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کی خاطر اس کی آنکھوں کے سامنے لڑتے ہیں اس لیے ہم شہادت کی موت سے کبھی نہیں گھبراتے حماس ترجمان ابوعبیدہ کا سابقہ خطاب
51
2,338
16
9,115
137,665
وہ ایک ٹرینڈ سیٹ کر کے گیا ہے۔ یہ نئی نسلوں کا مشن ہے، جو آزاد فلسطین تک جاری رہے گا۔ ان شاءاللہ
29
598
4
3,731
54,571
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
عزائم کو سینوں میں بیدار کر دے نگاہِ مسلماں کو تلوار کر دے یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے!!
5
466
6
1,477
20,423
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
The difference is clear…
701
7,874
358
25,125
593,065
خداکی رحمتیں ہوں آپ پر اے عظیم قائد۔ عسقلان کے ایک خاندان کا یہ جوان خان یونس کے ایک مہاجر کیمپ میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا 26 برس کا بھرپور شباب تھا جب مزاحمت کے جرم میں دھر لیا گیا اور زندگی کے 23 برس زندان میں بسر کیے ۔ جیل میں اس نے عبرانی سیکھی اور عبرانیوں کے دین، تاریخ اور نفسیات پر کمال کا عبور حاصل کیا پھر 13برس لشکر کی کمانداری کی اور مزاحمت کا ماسٹر مائنڈ کہلایا۔62 برس کی عمر میں کمانڈر کی حیثیت سے، اپنے وطن میں، اپنے لوگوں کے درمیان اگلے محاذ پر لڑتے ہوئے زندگی اسی محبوب اور اسی مقصد پر قربان بھی کردی جس کے لیے بسر کی تھی
348
4,317
80
18,339
313,023
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
ساٹھ سال سے زائد عمر، پوری ایک تنظیم کا سربراہ عام سپاہی کے لباس میں قابض فوج سے لڑ رہا ہے جیسے وہ پچھلے کئ ماہ سے رفاح سے لیکر خان یونس تک اپنے ساتھی مزاحمت کاروں کے ساتھ مل کر لڑ رہا تھا۔ ایک کاروائ کے دوران ساتھی شہید ہو جاتے ہیں، اسکی اکیلی ساتھی کلاشنکوف کی گولیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں، شدید زخمی ہے اور بے دریغ خون بہ رہا ہے، دشمن ٹیپو سلطان سمجھ کر قریب جانے سے ڈر رہا ہے، ڈرون بھیجتا ہے تو وہ ماں کا لال شیرجوان ڈرون کو قریب آتا دیکھ کر اسے چھڑی سے گرانے کی کوشش کرتا ہے، وہ چاہتا تو گرفتاری دے کر جان بچا سکتا تھا۔ دشمن جان جاتا ہے کہ یہ کوئ الگ ہی خمیر کا بنا ہے، دشمن ٹینک منگوا کر بلڈنگ کو تباہ کر دیتا ہے اور وہ مرد حق شہادت کا جام پی جاتا ہے۔ یہ سارے مناظر دشمن نے خود جاری کیے اور دشمن یہ ماننے پر مجبور ہوا کہ مدمقابل واقعی ایک عظیم بہادر لیڈر تھا۔ یحیی' تیرے خون کا ایک قطرہ مسلمان حکمرانوں کی مجموعی غیرت اور ایمان سے افضل ٹھہرا۔ جنت کے مکین بنو اور حضورﷺ کی ہمسائیگی نصیب ہو۔ آمین
216
1,787
40
6,201
151,073
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
جس گھر میں یحییٰ سنور کو شہید کیا گیا تھا اس کے مالک کی سوشل میڈیا پوسٹ: ▪️ "ہمارے گھر میں آپ کی شہادت ہمارے لیے باعث فخر ہے۔ ہمارا گھر، ہماری جانیں، سب کچھ آپ پر قربان اے ابو ابراہیم۔"
15
2,014
8
8,687
81,610
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
Replying to @tariqhabib1
ڈرون پر پھینکے جانے والی وہ ایک لکڑی مسلم دنیا کے تمام میزائلوں پر بھاری ہے۔۔
33
112
3,465
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
اسرائیل نے کچھ عرصہ قبل مغربی کنارے کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک نوجوان اسرائیلی فوج پر حملے کی تیاری کررہا ہوتا ہے۔ ڈرون اس پر حملہ کرتا ہے تو وہ ایک علاقے میں ڈرون کا نشانہ بنتا ہے جس میں اس کی کمر شدید زخمی ہوجاتی ہے۔ ڈرون ان آخری لمحات کی مک۔ل ریکارڈنگ کرتا ہے۔ وہ نوجوان شہادت کی انگلی بلند کرکے زور زور سے ہلا کر کلمہ شہادت پڑھتا ہے۔ پھر آخری سانسوں پر دیوار کا سہارا لے کر اپنے اوپری دھڑ کو آگے دھکیلتا ہے اور سجدہ کی حالت میں آجاتا ہے اور پھر اسی حالت میں جان اپنے پروردگار کے حوالے کردیتا ہے۔ اسرائیل نے یہ ویڈیو مزاحمت کاروں میں مایوسی پھیلانے کے لیے شیئر کی مگر اسرائیلی چال کے آگے میرے رب کی چال تھی۔ وہ ویڈیو دنیا میں اس قدر وائرل ہوئی کہ خود اسرائیلی انتظامیہ کو اسے ڈیلیٹ کرنے کی کوشش کرنے پڑی۔ مسلمان نوجوانوں نے اس نوجوان کی موت کے مناظر کو قابل تقلید جانا اور اس لہو گرم رکھنے کے مناظر بنا دیا۔ اس پروپیگنڈہ مہم میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی۔ اسی طرح اب یحیٰ سنوار کے آخری لمحات کے دعوے سے جو ویڈیو اسرائیل نے شیئر کی اس کا مقصد بھی یہ تھا کہ سربراہ کی شہادت کو دیکھ کر خدانخواستہ مایوسی پھیلے گی۔ مگر ہوا اس کے برعکس۔ شہادت کے مناظر نے ایک نیا سبق دیا۔ شیر اگلے محازوں پر لڑرہا تھا، فریکچرڈ ٹانگ اور شدید زخمی بازو کے ساتھ، دشمن اس قدر خوفزدہ تھا کہ زخمی شیر کی کچھار میں گھسنے کی ہمت نہ کرسکا۔ اا لیے تصدیق کے لیے ڈرون بھیجا۔جب چند سانسیں باقی تھیں تو بھی اس زخمی شیر نے ان مناظر کی ریکارڈنگ کرنے والے ڈرون پر آخری وار کیا۔ اس وار سے خوفزدہ دشمن کو اندازہ ہوا کہ یہ اس حالت میں بھی وار کررہا ہے تو مارٹر شیلوں اور راکٹوں کی برسات کردی اور شیر شہید ہوگیا۔ تب دشمن کو اس کے قریب جانے کی ہمت ہوئی۔ اس وقت بھی یہ ویڈیو مایوسی پھیلانے کی چال تھی مگر رب نے اسے ناکام بناکر اسے یہود کے خلاف استعمال کرا دیا۔ اب یہ ویڈیو مسلسل وائرل ہورہی ہے۔ اب ہر کمانڈر کو یحیٰ سنوار کی تقلید میں اگلے محازوں پر لڑنا پڑے گا تاکہ جنت کے ساتھ اپنے۔لوگوں کو دل بھی جیت سکے۔
33
1,433
24
3,632
138,480
Replying to @GNMadani
یحییٰ سنوار: امام علی علیہ السلام کا قول نقل کرتے ہوئے؛ "مجھے امام علی کا یہ قول اچھی طرح یاد ہے" "انسان کی زندگی میں 2 دن ہوتے ہیں: ایک دن جب موت آپ کا مقدر نہیں ہے، اور ایک دن جب موت آپ کا مقدر ہے۔ پہلے دن کوئی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا اور دوسرے دن آپ کو کوئی نہیں بچا سکتا۔"
2
94
2
430
8,891
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
اگر مجاہدین کو اس کی لاش مل جاتی اور کہا جاتا کہ وہ ایک جھڑپ میں شہید ہوا ہے تو بہت سے لوگوں کو اس بات پر شک ہوتا اور دشمن یہ دعویٰ کر سکتا تھا کہ وہ ایک "سرنگ" میں مارا گیا ہے لیکن خدا چاہتا تھا کہ اس کے دشمنوں کے ہاتھوں اس کی شہادت کی تصویریں شائع کی جائیں، اس کا رتبہ بلند ہو اور اس کے لوگوں کے درمیان چھپنے کے شبہات کو دور کیا جائے۔ سکون سے سو جا ابو ابراہیم... #يحيى_السنوار
81
1,385
16
6,511
142,069
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
🔴 عراقی عوام نے سعودی MBC چینل کے ہیڈکوارٹر پر اس وقت حملہ کیا جب چینل نے قاسم سلیمانی، اسماعیل ھنیہ اور یحییٰ سنوار کو "دہشت گرد" قرار دیا۔
97
3,409
37
11,385
238,783
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
272
1,985
30
16,928
322,861
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
دوست ہو تو ایسے۔ دنیا و آخرت جنت میں بھی ایک ساتھ فخر امت مسلمہ کے عظیم شہداء۔👇 😭😭🇦🇪😭😭
18
918
15
4,305
66,538
A.W 1108 🇦🇪 retweeted
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨 اسرائیل بچوں کا قاتل ہے اسرائیل نے 17000 بچے شہید کردیے ہیں فرعون بھی بچوں کا قاتل تھا ان شاءاللہ اسرائیل کا حشر فرعون سے بھی بدتر ہوگا @GNMadani
66
576
8
1,348
22,888