ہائبرڈ رجیم ایک طرف نئے صوبائی یونٹس بنانا چاہ رہی ہے، اور دوسری طرف پہلے سے وفاق میں موجود قومی یونٹس کے عوام کا میڈیٹ روندتی جا رہی ہے۔ ترقی پسند اور جمہوری قوتوں نے خاکی راج سے اگر اس موقع پر مشترکہ جدوجہد نا کی تو بچی کچھی آزادیاں ہم سب سے چھین لی جائیں گی۔
عوامی ورکرز پارٹی وفاق کی جانب سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
یہ اقدام آمرانہ طرزِ حکمرانی کی تازہ ترین مثال ہے جس سے ملک کی تاریخ بھری پڑی ہے۔ اس سے عدم استحکام اور معاشی بدحالی میں شدت اور دائیں بازو کی انتہاپسند قوتوں کی مضبوطی کا باعث ہو گی
Awami Workers Party (Marxist) condemns the violent crackdown against unarmed protestors in Rawalakot who have been organizing on the platform of the Joint Awami Action Committee for almost two months. The complete media blackout of the unprovoked attack is equally condemnable.
عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) کا بی وائی سی کی شٹر ڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان
عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) نے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو کوئٹہ کی ایک انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کی ہے
عوامی سیمینار
مسماریاں، مہنگائی، بےروزگاری: محنت کشوں کا معاشی قتل اور عوامی مزاحمت
بروز جمعہ | 19 جون 2026ء | سہ پہر 3:30 بجے | نیشنل پریس کلب اسلام آباد
امن- زمین۔ روٹی
#StopEvictions
#StopDemolitions
#HousingForAll
محکوم عوام و اقوام کا دیرنیہ سیاسی مقدمہ وقت کے ساتھ زیادہ سنگین ہوتا چلا گیا ہے، پابندیوں اور جبر سے حکمران صرف اپنی بوکھلاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں، عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ)
Progressive forces must unite to resist the effects of imperialist war, state repression & intensifying economic hardship
[AWP Political Committee Press Statement, April 20, 2026]
1
عوامی ورکرز پارٹی عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین احسان علی ایڈووکیٹ اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری اورانسداد دہشت گردی کے تحت مقدمات کے اندراج کی شدید الفاظ میں ممت کرتی ہے










