
کوئی بھی مسل دےگا Founder @Chuntiyaa_PK
Lahore, Pakistan
Joined May 2023
- Tweets19.1K
- Following280
- Followers22.6K
- Likes17.5K
Pinned Tweet
A thread on:
“Talk, Not War”: Non PTI politicians & military Pushed for Taliban Dialogue since 2007 but Imran Khan is a terrorist.
2007 Agenda of Talks with Taliban to be discussed (interior minister Aftab Sherpao was part of it). 2008 When Pakistan calls truce with Taliban after SECRET talks
ناظرین و سامعین و قارئین !!!!!! آپکی بہن نے نئی ٹرم متعارف کروادی ہے۔ "چُند ذہن"
حسب ذائقہ و بوقت ضرورت مستعمل ہوگی۔
آداب!
مجھے لگا تھا چُند ذہن زیادہ تر مرد ہی ہیں لیکن یہاں خواتین بھی کثرت سے ہیں۔ انکو کوئی بتائے کہ ہر کوئی گاڑی یا رکشہ کی رائیڈ افورڈ نہیں کرسکتا۔ بائیک کی رائیڈ سب سے سستی ہوتی ہے اور جو آجکل کے حالات ہیں لوگ ایک وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں ایسے میں یہ کیا گناہ ہوگیا کہ بائیک کرالی؟ میری بہن کے پاس جب سکوٹی نہیں تھی وہ یونیورسٹی جانے کیلئے کئی بار بائیک کروالیتی تھی نہ صرف وہ بلکہ اسکی کئی دوستیں بھی اوبر بائیک کروالیتی تھیں کیونکہ سوروپے سے بھی کم میں گھر کے دروازے سے یونیورسٹی گیٹ پر پہنچ جاتی تھیں۔ پیدل بس سٹاپ پر جاکے تقریبا اتنا ہی کرایہ دیکر پھر سے اتر کر پیدل یونیورسٹی تک جانا خواری ہوتا تھا اسلئے بائیک بہترین آپشن تھی اور اپنا بیگ درمیان میں رکھ کے بیٹھتی تھیں اور سکون سے پہنچ جاتی تھیں۔ لیکن ان جیسیوں اور جیسوں کی گندی سوچ اور ذہن نے ہی ہر چیز تباہ و برباد کرکے رکھ دی ہے یہ وکٹم بلیمنگ نہیں تو کیا ہے؟ مطلب وہ بیٹھی ہی کیوں؟ دُر فٹے منہ
اس پوسٹ کے نیچے مسوجنسٹ و پیٹریارکی کے پروردہ مجھے بتارہے ہیں میرا باپ بھی مرد ہے۔ شکریہ بتانے کا ورنہ مجھے مرتے دم تک یہ بات نہ پتہ چلتی۔ ویسے ایسی کند ذہن قوم کے چُند ذہن مردانہ دماغوں کیساتھ یہ ملک و معاشرہ جہاں جا رہا ہے عین ٹھیک جارہا ہے۔ موجیں کرو بس😁
ڈر ڈر کر حکومتیں نہیں ہوتیں ڈرڈر کر چوریاں ہوتی ہیں۔ کبھی ووٹوں کی چوریاں کبھی مخصوص نشستوں کی چوریاں کبھی جہازوں کی چوریاں کبھی رسیدوں کی چوریاں تو کبھی ویڈیوز کی چوریاں😭
انورمقصودصاحب کا آخری ڈرامہ تھانہ دھیم دیکھنے کے لائق ہے۔ یوں توکہاںی ایک تھانےکے گرد گھومتی ہے لیکن سمجھئے پاکستان ہی ہے۔پاکستان بننے سے لیکر آج تک جو حالات ہم پر بیتے وہ لکھنے والے نے تو خوبصورتی سے لکھے اداکاروں نے بھی کمال کردیا۔ افسوس یہ ہوا کہ ہال میں موجود لوگوں کی 70%تعدادجین xیا بےبی بومرزتھے۔جین زی اور میلینئل کو چاہیے وہ بھی دیکھیں لیکن ملک میں ہونیوالی ترامیم و سفارتکاری و عدالتی نظام سے لیکر جہادی وارد کرنے تک کی چیزوں بارے پڑھ کے جائیں تاکہ آپ ہر ڈائیلاگ انجوائے کرسکیں۔ ساجد حسن نےکمال اداکاری کی اور دوگھنٹوں میں ایک لمحہ چونکنے نہیں دیا۔کاپی کیٹس کا شکریہ اور ہدایتکار داور محمود کا بھی کہ کھمبیوں کی طرح اُگتی کافی شاپس پر پیسہ بہانے کی بجائے ہم نے اچھی جگہ دوگھنٹے گزارے اور کچھ چنگاریاں لیکر ہال سے نکلے۔
نوٹ:اس ڈرامے کی نمائش پر غالبا الحمرامیں خاتون نے پابندی لگادی تھی۔
Azba Abdullah retweeted
لاہور کے علاقے ڈیفنس (چڑڑ پنڈ) سے 7 روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے کمسن احمد احسن کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود تاحال کوئی سراغ نہ لگایا جا سکا۔ پولیس کی روایتی سست روی پر غمزدہ والدہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور بچے کی باحفاظت بازیابی کے احکامات جاری کرنے کی دہائی دی ہے۔
Azba Abdullah retweeted
چوک سرور شہید کے نواحی علاقے میں تین سالہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعے سے متعلق منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج نے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، جس میں معصوم بچی کی دلخراش چیخ و پکار صاف سنی جا سکتی ہے۔ جس کے انسان کا ضبط ٹوٹ جاتا ہے اور آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ سکتے ۔
سماجی و عوامی حلقوں نے واقعے پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے انسانیت سوز اور وحشیانہ عمل قرار دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں کو ہوس کا نشانہ بنانے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور پنجاب پولیس کے لیے یہ واقعہ ایک ٹیسٹ کیس کی حیثیت رکھتا ہے، جس میں ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لا کر نشانِ عبرت بنانا ناگزیر ہے۔
قانونی ماہرین اور سماجی رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ تفتیش کو سائنسی بنیادوں اور فرانزک شواہد کے ساتھ مکمل کیا جائے تاکہ ملزم کو سخت ترین سزا دلوائی جا سکے۔
دوسری جانب سماجی ماہرین نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ چھوٹے بچوں کی حفاظت کے معاملے میں ہرگز غفلت نہ برتیں اور انہیں ہمیشہ اپنی براہِ راست نگرانی میں رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے محلوں اور گلی کوچوں میں مشکوک و اجنبی افراد کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھیں تاکہ مستقبل میں ایسے ناخوشگوار اور اندوہناک سانحات سے بچا جا سکے۔ اس ساتھ ہی عوام الناس کا کہنا ہے کہ عدالت اس کیس کو تیز رفتاری سے سنے اور سزا سرے عام شہر کے وسعت میں سب کے سامنے دی تاکہ باقی جرائم پیشہ عناصر کو اس ظالم کے عبرت ناک انجام کےساتج ایک سبق بھی ملے۔
ویڈیو کریڈٹ سمن ڈار۔
@summandar01
@kotadupolice
@kotadupolice
@rpodgkhan
@RpoDgk
@OfficialDPRPP
@PunjabGovtpk
@AzmaBokhariPMLN
@MaryamNSharif
پس ثابت ہوا کہ عورت کی زندگی میں سب سے بھاری دکھ مرد ہی ہے
وماعلینا
عورت کی 3 رات سب سے بھاری ہوتی ہے
1. شادی کی رات
ایک نئی زندگی ایک رشتہ اور ایک اجنبی کے ساتھ پہلی رات جس میں خوف بھی ہے شرم بھی ہے اور آنے والی زندگی بھی
2 ماں بننے کی رات:
وہ جو رات کو زندگی اور موت کے درمیان جھیلتی ہے وہ درد سے کراہتی ہے چیختی ہے پرکارتی ہے پھر بھی وہ مسکراتی کیونکہ وہ ماں بنتی ہے
3 شوہر کی موت کے بعد کی رات:
وہ رات جب وہ اپنی ساری زندگی کی صحبت کو سفید کفن میں دیکھتی ہے اور پھر تنہائی میں روتی ہے جہاں آواز نہیں ہوتی اندر ہی اندر وہ ٹوٹ کر کہتی ہے کہ اب وہ اکیلی ہے😌
Azba Abdullah retweeted
پاکستان میں غربت اتنی ہے کہ بچوں کے لیے سو گرام چکن گھر میں نہیں پکا سکتے اور جہالت اتنی ہے کہ پیروں کے گھر بکرے دے آتے ہیں۔💔
#اردو_زبان
Azba Abdullah retweeted
خاندانی شخص وہ ہوتا ہے جس پہ زوال آئے یا عروج وہ ہواؤں کا رخ دیکھ کے کبھی تعلق اور لوگ نہیں بدلتا
#قومی_زبان
یہ وزیر تعلیم ہے۔ یہ بغیر اجازت کے لڑکیوں کی سڑکوں پر ویڈیوز بناتا پھرتا ہے۔ پھر کہتے ہیں ہم پڑھے لکھے ہیں ہم باشعور ہیں۔ کاش یہ لڑکی میں ہوتی اور اس ویڈیو کے بدلے میں آپ پر کیس کردیتی۔ کسی کی اجازت کے بغیر اُسکو فلمانا جرم ہے۔ میری @NCCIAOFFICIAL سے درخواست ہے کہ اس پر ایکشن لیں یہ عام عوام کو کیا سکھا رہے ہیں؟ لیکن خیر ویڈیوز کا دھندا تو انکا جماعتی دھندا ہے کیا ہی کہیں
مزے کی بات یہ کہ کانٹنٹ بھی میں خود لکھ کوں گی واٹس ایپ کی جرورت نہیں رہے گی🫣
مجھے ایک ٹویٹ کا اڑھائی لاکھ ہی دیدو ، اللّہ آپکا بھلا کرے پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ دے رہی ہوں۔ ازبا عبداللہ
@AzbaAbdullah
Things a Narcissist Won't Let You Have a Peaceful Relationship With
1. Your Makeup.
You cannot even wear makeup without being questioned. If you put on lipstick before going out, they want to know whom you're trying to impress. If you dress up for work, they accuse you of seeking attention. Eventually, you stop doing your makeup to feel beautiful and start worrying about how they will react to your appearance.
2. Food.
You cannot even enjoy your favorite food peacefully. They criticize what you eat, how much you eat, how you cook, and how much money you spend on groceries. They may deliberately start arguments when you're about to eat, make disgusting comments about your body, or complain about the food you spent hours preparing.
3. Your Photographs.
You cannot even enjoy taking photographs.
You could be on a beautiful vacation, celebrating an even or attending a family gathering, and they will deliberately target you for taking them to get attention.
4. Your Friends and Family.
You cannot even maintain peaceful relationships with the people who loved you before they entered your life. They will never ask you not to visit your friends but once you do they will creat a fight that it stucks in your brain that next time you won’t think about that just to avoid fights.
Azba Abdullah retweeted
جیسے ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے بعد کوئی 32 مرتبہ پاکستان، فیلڈ مارشل، شہباز شریف کا نام لیا ہے ایسے ہی جاہل صاحب نے اُس شو کہ بعد کوئی 32 جگہ تمہارا ذکر کیا ہے۔
Obsession on Peak 😂
پیارے بھائی میں اسکو نہیں کوستی یہ مجھے کوستا ہے۔ سالوں گزر گئے بیچارہ آج بھی اُسی 95% کو کوٹ کرتا پھرتا ہے۔ لیکن ہٹ دھرمی و ضد یہ کہ معافی پھر بھی نہیں مانگی۔ اہل علم تو انا اور ضد کے گھوڑے پر سوار نہیں ہوتے شیطان بھی نہیں جھکا تھا اسلئے شیطان ٹھہرا۔اور یہ اسلئے بھی کوستا ہے کہ ایک تو اسکا وہ پروگرام وڑ گیا دوسرا اسکو بطور مہمان پابندی کا سامنا کرنا پڑا تیسرا پیمرا نے اس پر پابندی لگائی چوتھا پنجاب اسمبلی سندھ اسمبلی میں اسکے خلاف قراردادیں منظور ہوئیں چوتھا اسکا نکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آیا۔ لہذا فیصلہ خود کرلیں کون کوستا ہوگا۔ مجھے تو پورے میڈیا نے انٹرویوز کیلئے بلایا میں نہیں گئی کوسنے اسکو البتہ اُس کے بعد آج تک اسکی تمام پوڈکاسٹ نکال کے دیکھیں یہ ہر پوڈکاسٹ میں مجھے نہیں بھولا۔اسکو خود بھی علم نہیں کہ جس آیت کا اسنے ذکر کیا اُس میں جاہل کا لفظ کہیں بھی استعمال نہیں ہوا ہوا۔ باقی یہ کہ آپ فیمنزم کی تعریف یاد کرلیں تاکہ آپکو بھی شعور آئے اور آپ بھی فیمنسٹ بن کر اس ملک میں موجود خواتین کو بھیڑ بکریوں کی طرح ٹریٹ کرنے کی بجائے پہلے انسان سمجھیں اُسکے بعد جینڈر پر آئیں۔
پیارے بھائی میں اسکو نہیں کوستی یہ مجھے کوستا ہے۔ سالوں گزر گئے بیچارہ آج بھی اُسی 95% کو کوٹ کرتا پھرتا ہے۔ لیکن ہٹ دھرمی و ضد یہ کہ معافی پھر بھی نہیں مانگی۔ اہل علم تو انا اور ضد کے گھوڑے پر سوار نہیں ہوتے شیطان بھی نہیں جھکا تھا اسلئے شیطان ٹھہرا۔اور یہ اسلئے بھی کوستا ہے کہ ایک تو اسکا وہ پروگرام وڑ گیا دوسرا اسکو بطور مہمان پابندی کا سامنا کرنا پڑا تیسرا پیمرا نے اس پر پابندی لگائی چوتھا پنجاب اسمبلی سندھ اسمبلی میں اسکے خلاف قراردادیں منظور ہوئیں چوتھا اسکا نکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آیا۔ لہذا فیصلہ خود کرلیں کون کوستا ہوگا۔ مجھے تو پورے میڈیا نے انٹرویوز کیلئے بلایا میں نہیں گئی کوسنے اسکو البتہ اُس کے بعد آج تک اسکی تمام پوڈکاسٹ نکال کے دیکھیں یہ ہر پوڈکاسٹ میں مجھے نہیں بھولا۔اسکو خود بھی علم نہیں کہ جس آیت کا اسنے ذکر کیا اُس میں جاہل کا لفظ کہیں بھی استعمال نہیں ہوا ہوا۔ باقی یہ کہ آپ فیمنزم کی تعریف یاد کرلیں تاکہ آپکو بھی شعور آئے اور آپ بھی فیمنسٹ بن کر اس ملک میں موجود خواتین کو بھیڑ بکریوں کی طرح ٹریٹ کرنے کی بجائے پہلے انسان سمجھیں اُسکے بعد جینڈر پر آئیں۔
فیمنسٹ اینکر : ساحل عدیم کیا تم دوسری تیسری چوتھی شادی کے حق میں ہو بلو بتاو بتاو
ساحل عدیم : نے لائیو پرپوز ہی کر ڈالا
اخے فیمنسٹ 🤣😂🤣😂
@AzbaAbdullah
کے بعد یہ فیمنسٹ اب ساری زندگی ساحل عدیم کو کوستی رہے گئی
















