The official account of Punjab Police. For any Emergency dial 15 or for any complaint dial 1787.

Joined October 2016
"Leap of Faith" پنجاب پولیس نے شہریوں کی حفاظت، انفراسٹرکچر، سروس ڈیلیوری اور سہولیات کی فراہمی اور آئی ٹی بیسڈ سمارٹ پولیسنگ میں جدت لانے کیلئے سال 2023ء میں کیا اقدامات اٹھائے اور ان سے کیا شاندار کامیابیاں حاصل ہوئیں، دیکھئے ان کامیابیوں کا احاطہ کرتی یہ مفصل ویڈیو۔۔۔ @ctplahore #IGP #Policeinitiatives #Punjabpolice #2023yearofchange
12
8
3
50
5,483
Punjab Police Official retweeted
Volunteer In Police - Field Duty at Gaddafi Stadium 🏟️ 🏏 On the directions of DIG Operations Lahore Faisal Kamran, interns of Volunteer In Police Program performed law & order and public facilitation duties during the Tri-Nation Series. #DIGOperationsLahore #LahorePolice
1
3
5
242
Punjab Police Official retweeted
آج نارووال پولیس کا سپاہی دلدار اپنی فیملی کے ساتھ مجھ سے ملنے آیا اور ایک ایسی بات سنائی جس نے دل خوش کر دیا۔ شادی کے وقت اُن کی اہلیہ انٹرمیڈیٹ پاس تھیں اور مزید تعلیم حاصل کرنے کی خواہش رکھتی تھیں۔ دلدار نے اُن کے شوق کی قدر کی، حوصلہ بڑھایا اور تعلیم جاری رکھنے میں بھرپور ساتھ دیا۔ آج اُن کی اہلیہ ایم فل مکمل کر چکی ہیں۔ دلدار نے بڑے فخر سے بتایا کہ اُن کی اہلیہ نے اپنے ایم فل کے تحقیقی مقالے کا انتساب اُن کے نام کیا ہے۔ اس فخر میں محبت بھی تھی اور ایک دوسرے کے خوابوں کی قدر کرنے کی خوب صورتی بھی۔ دلدار کا یہ طرزِ عمل قابلِ فخر بھی ہے اور قابلِ تقلید بھی۔ حقیقی رفاقت یہی ہے کہ ہم ایک دوسرے کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور خوابوں کو حقیقت بنانے میں ساتھ دیں۔ خواتین کی تعلیم کی حوصلہ افزائی سے پورے خاندان اور آنے والی نسلوں کا مستقبل روشن ہوتا ہے۔
179
1
1,278
26,483
السلام علیکم! صبح بخیر فصلوں کی باقیات کو آگ نہ لگائیں۔ اس سے فضائی آلودگی اور اسموگ میں اضافہ، انسانی صحت کو نقصان اور ماحول کو شدید خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ فصلوں کی باقیات کو محفوظ طریقے سے تلف کریں اور ماحول کو صاف و محفوظ رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ فصلوں کی باقیات جلانے کی اطلاع فوری طور پر 15 پر دیں۔ #PunjabPolice #IGPunjab #Smog #CropBurning #EnvironmentProtection #PublicSafety
3
6
25
4,340
سی سی ڈی کے قیام سے جرائم کی شرح میں غیر معمولی کمی! پنجاب میں ستمبر 24-2023 کے مقابلے میں ستمبر 26-2025 میں ڈکیتی،رابری، موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر جرائم کی شرح میں 63 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی لاہور ریجن میں جرائم کی شرح 78 فیصد کم ہوئی جو سی سی ڈی کی شاندار کارکردگی کا ثبوت ہے.
1
3
12
1,081
منشیات سے دور رہیں اور صحت مند زندگی اپنائیں؛ منشیات فروشوں کی اطلاع فوری طور پر پنجاب پولیس ہیلپ لائن 15 پر دیں۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #Narcotics #SayNoToDrugs #SayYesToLife
2
7
1
37
5,390
Punjab Police Official retweeted
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ون ڈے میچ: لاہور ٹریفک پولیس کا جامع ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری #LahoreTrafficPolice #PakistanVsEngland #TrafficAdvisory #CTOLahore #QaddafiStadium #RoadSafety #TrafficManagement
1
7
1,621
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔#PunjabPolice #1787HelpLine #PublicService
6
25
1
77
25,307
لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عبادتی دعائیہ پروگراموں کے پیش نظر پنجاب پولیس ہائی الرٹ ہے۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر آر پی اوز، ڈی پی اوز اور سینئر پولیس افسران گرجا گھروں کی سکیورٹی کو مزید سخت کرتے ہوئے حفاظتی انتظامات کا خود جائزہ لے رہے ہیں۔ حساس مقامات پر اضافی نفری، سرچ اینڈ سویپ آپریشنز اور مؤثر پٹرولنگ کے ذریعے اقلیتوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے، جبکہ علماء کرام اور امن کمیٹیوں کے تعاون سے بین المذاہب ہم آہنگی کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #Security #Churches
6
1
56
9,034
السلام علیکم! صبح بخیر سموگ ہماری صحت اور ماحول دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ گاڑیوں کا دھواں، تعمیراتی گرد و غبار اور فصلوں کی باقیات جلانا فضائی آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ آئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، گاڑی کی بروقت دیکھ بھال کریں، تعمیراتی سامان کو ڈھانپیں اور فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کریں۔ صاف ہوا، صحت مند زندگی — سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ #PunjabPolice #IGPunjab #SmogFreePunjab #CleanAir #HealthyPunjab #EnvironmentProtection
1
5
15
4,277
Punjab Police Official retweeted
قصور/ آر پی او شیخوپورہ ریجن اطہر اسماعیل کی شہریوں کے ساتھ خوشگوار گھڑیاں دورۂ قصور کے دوران آر پی او اطہر اسماعیل کی ڈی پی او قصور آفتاب احمد کے ہمراہ گنڈا سنگھ روڈ پر ایک گراؤنڈ میں شہریوں کے ساتھ والی بال میچ میں شرکت۔ شہریوں کا ریجنل اور ضلعی محافظوں کے عوامی انداز پر خوشی اور مسرت کا اظہار اور اپنائیت کا ماحول۔ #PunjabPolice #KasurPolice #RPOSheikhupura #PoliceAwamSaathSaath #Sports
2
4
491
پتنگ بازی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے! خوشیوں کو حادثات میں بدلنے سے بچائیں اور پتنگ بازی سے گریز کریں۔ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی یا ایمرجنسی کی صورت میں فوری طور پر 15 پر کال کریں۔ پنجاب پولیس آپ کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ #PunjabPolice #SafePunjab #Helpline15
1
10
32
17,606
Punjab Police Official retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری #PunjabPolice #ChiniotPolice #AtYourService
1
1
7
262
ملتان: تھانہ شاہ شمس کے علاقے میں مبینہ زیادتی و رابری کیس کا ڈراپ سین، وقوعہ منصوبہ بندی کے تحت رچایا گیا، مرکزی ملزم گرفتار، کاروباری تنازع پر مخالف کو سنگین مقدمے میں پھنسانے کے لیے 2 لاکھ روپے میں منصوبہ بندی کی گئی، جس کے تحت 30 ہزار روپے ایڈوانس ادا کیے گئے۔ تکنیکی شواہد، ابتدائی طبی معائنے اور دیگر شواہد سے وقوعہ کے خود ساختہ ہونے کی تصدیق ہوئی۔ وقوعہ میں شامل فرار جوڑے کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیموں کے چھاپے جاری ہیں، جبکہ ملزمان کے خلاف Anti-Rape (Investigation and Trial) Act, 2021 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ #PunjabPolice #MultanPolice #JusticeForAll
4
59
3
173
27,948
Punjab Police Official retweeted
تھانہ چونترہ کے علاقہ میں روڈ ایکسیڈنٹ میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں اہم پیشرفت, چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا ہے، چونترہ پولیس نے ٹرک/ٹینکر کو بھی قبضہ میں لے لیا، واقعہ میں شہری افضال، انکی اہلیہ اور بیٹا ریحان علی جابحق ہوئے تھے،
1
2
1
6
3,932
فیصل آباد پولیس کی کارروائی، فٹ پاتھ پر بیٹھی خاتون اور اسکے بیٹے کوکچلنے والا کار ڈرائیور گرفتار۔ 3 روز قبل فٹ پاتھ پر بیتھ کر پنسلیں ور بسکٹ فروخت کرنے والی خاتون اور بچے پر کار چڑھ گئی تھی، کار کی زد میں آکر خاتون کا اکلوتا بیٹا جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی تھی۔ #PunjabPolice #Faisalabad #Culprit #arrested
11
89
6
357
26,764
پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ #PunjabPolice #awareness
8
24
1
55
10,043
السلام علیکم! صبح بخیر جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن جاری! پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی نگرانی اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ شہری قانونی نمبر پلیٹس استعمال کریں اور ٹریفک قوانین کی پابندی یقینی بنائیں۔ #PunjabPolice #SafeCities #TrafficRules #RoadSafety
3
12
25
6,546
منشیات سے دور رہیں اور صحت مند زندگی اپنائیں؛ منشیات فروشوں کی اطلاع فوری طور پر پنجاب پولیس ہیلپ لائن 15 پر دیں۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #Narcotics #SayNoToDrugs #SayYesToLife
3
5
15
9,421
Punjab Police Official retweeted
سگریٹ کا دھواں روکا تو تشدد کی آگ بھڑک اٹھی، چوہنگ پولیس کی کارروائی، پٹرول پمپ ورکر پر تشدد اور سنگین دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار۔ حفاظتی ایس او پیز کے تحت سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر ملزم نے ورکر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے گاڑی کی مدد سے ملزم کا سراغ لگایا، دورانِ گرفتاری مزاحمت کرنے والے ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔ #Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
310
665
61
2,758
74,880