Azhar Mahmood (@AzharMahmood62) header
Azhar Mahmood (@AzharMahmood62) profile picture

Extrovert,Talkative,Urdu Poet of Romance, Banker, Satirist, Columnist, Political Commentator 🚫 will block Crypto/Investment Marketers

Maryland, USA 🇺🇸
Joined February 2012
Photo by Azhar Mahmood (@AzharMahmood62)Photo by Azhar Mahmood (@AzharMahmood62)Photo by Azhar Mahmood (@AzharMahmood62)Photo by Azhar Mahmood (@AzharMahmood62)Photo by Azhar Mahmood (@AzharMahmood62)Photo by Azhar Mahmood (@AzharMahmood62)Photo by Azhar Mahmood (@AzharMahmood62)Photo by Azhar Mahmood (@AzharMahmood62)
While interacting on social media, at times you become annoying or annoyed! The solution in both the cases is to quit that very session!!😂😂 Hope it works?
9
5
31
3,506
ہمارا مطالبہ ہے کہ سچ بولنے پر پابندی لگائی جاۓ
کام بولے تو زمانہ آپ کا وکیل بن جاتا ہے۔ شاہزیب خانزادہ نے اعداد و شمار سے بلاول بھٹو کو لاجواب کر دیا۔ 5 سے 16 سال کے بچوں میں اسکول سے باہر رہنے کی شرح پنجاب میں سب سے کم، 27 فیصد ہے۔ خیبرپختونخوا میں 34، سندھ میں 44 اور بلوچستان میں 69 فیصد۔ مبارک ہو رانا سکندر حیات، آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا! @RanaSikandarH
2
44
ڈوبتے سورج کے ساتھ آج اور ابھی شام کا خوبصورت منظر
1
2
10
264
شاہزیب خانزادہ نے بلاول بھٹو زرداری صاحب جیسے ایک بڑے لیڈر سے گلیوں سڑکوں اور حقیقی ڈولپمنٹ کے متعلق پے در پے سوال کر کے بچگانہ حرکت کی۔ بلاول صاحب نے ڈانٹ دیا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ بلاول صاحب سے بطور اپوزیشن لیڈر سوال کئے جائیں اور اُن سے اُن کے نانا اور والدہ شہید کے کارنامے پوچھے جائیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ شاہزیب خانزادہ کی بطور اینکر تربیت کی جاۓ
17
9
35
3,322
مریم نے بازار سجا دئے، بے ہنگم ریڑھی والوں کو سجی سجائی دکانیں دے دیں، گلیاں سڑکیں صاف کرا دیں، جہاں ضرورت ہے سڑکیں بنا دیں پل بنا دیے سکولوں کو فنڈز دے دیے، ہسپتالوں میں ادویات مفت دے دیں، نئی آلات پہنچا دیے، پولیس کو عوام کی حفاظت اور مجرموں کی سرکوبی کے کام لگا دیا، اینٹی کرپشن کو کرپشن کرنے والوں کو پکڑنے پر لگا دیا، روزگار کے نئے مواقع پیدا کر دیے، کاروبار کے لئے آسان قرضے دے دیے، فارن جاب کے لئے جانا ہے تو مدد دستیاب ہے۔ پھر اور ترقی کیا ہوتی ہے بس اب انتظار ہے کہ پنجاب کے دشمن مریم کی حکومت کو ختم کریں اور ساری ترقی کو ریورس کریں اور ترقی کا عمل تہس نہس کر دیں جیسے نواز شریف کے خلاف ہؤا تھا
3
10
263
حیرت ہے کہ پارٹی اتنے بڑے بڑے مسائل کا شکار ہے پارٹی لیڈر کو جان کے لالے پڑے ہیں اور ان حالات میں بھی لطیف کھوسہ جیسا شخص جس کا پارٹی کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں پارٹی کے اندر اتنی اہمیت اختیار کر گیا ہے اور ایک ڈرامہ بنا لیا ہے اور ابھی تک کوئی جانتا ہی ہے کہ خان نے حقیقت میں اس سے کیا بات کی ہے اور بات کی بھی ہے کہ نہیں
3
5
435
قرض دارں میں نام لکھا ہے آئی ایم ایف کا غلام لکھا ہے چندہ خوروں کی قوم کو یاں پر بادہ خواری حرام لکھا ہے اس نے پیشہ گری کے کالم میں عشق کرنے کا کام لکھا ہے ہے محبت تو چار ہی دن کی اُن کی خاطر مدام لکھا ہے عشق کا مرض ہم کو لاحق ہے ڈاکٹر نے زکام لکھا ہے خاص بیماری قومی مسلہ ہے شہر بھر میں یہ عام لکھا ہے زندگی کے تمام کارڈوں میں عشق کو ناتمام لکھا ہے اظہرمحمودشاعری #قومی_زبان
3
1
9
196
میڈم! قسمے میں کوئی نہیں وزیراعلی بننا😂😂 بس میں سپیکر ای ٹھیک آں
2
8
472
اب سیاستدانوں سے قحبہ خانے بھی محفوظ نہیں
پشاور پولیس کا حیات آباد میں ایک قحبہ خانہ پر چھاپہ ۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما برآمد۔۔ چھاپے کے دوران پی ٹی آئی سابقہ وزرا تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم برآمد ۔۔۔ ایس ایس پی آپریشن فرحان خان نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔ زرائع کے مطابق پچھلے چند دنوں سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسی قحبہ خانے میں پناہ لے رکھی تھی!
3
87
لڑکوں کو مشورہ ہے کہ شادی یا دوستی اپنی جان دیکھ کے کریں
9
15
1
119
10,988
محبت درد دیتی ہے بڑا نقصان کرتی ہے محبت کے زیاں کا پر محبت ہی مداوا ہے محبت ہی سمندر ہے محبت ہی کنارا ہے محبت سے ہی رونق ہے محبت سے ہی ہلچل ہے محبت ایک خلعت ہے محبت ایک آنچل ہے محبت کے مسائل کا محبت آخری حل ہے اظہرمحمودشاعری
سنگ پگھل بھی جاتے ہیں جادو چل بھی جاتے ہیں دیر تلک نم رہنے سے۔۔۔ آنچل گل بھی جاتے ہیں صرف ہوا پر کیوں تعزیر پھول مسل بھی جاتےہیں دیکھ اپنی شادابی کو ۔۔۔ آنسو پھل بھی جاتے ہیں زبیر عزیز #PoetryWorld
1
1
3
97
لطیف کھوسہ نے کسی صورت عدالت میں اپنی وکالت کی بنیاد پر جیسے تیسے ملاقات کا موقع تو حاصل کر لیا اور لگتا تو یہی ہے کہ ملاقات میں بھی خان صاحب نے زیادہ باتیں سلمان صفدر سے ہی کی ہوں گی مگر اب کھوسہ صاحب کسی کے قابو میں نہیں آ رہے اور سر عام پارٹی کے جنرل سیکریٹری کی بھی خبر لے رہے ہیں۔خان صاحب خط کے زریعے دہائیاں دے رہے ہیں اور یہ لوگ اپنی سیلیبریشنز میں پڑے ہؤے ہیں
3
6
329
He is solitary confinement! Yes! Is he regretful for inciting his followers for the 9th May events? If he regrets for that, he must be set free! He deserves better treatment from this nation! He should be condoned for anything else he is blamed for including 9th May if he regrets for 9th May!
Former Pakistani Prime Minister and PTI founder Imran Khan has appealed to the country’s top judges for urgent medical treatment for himself and his wife, Bushra Bibi, in an open letter dated November 16. Writing from Adiala Jail, Khan expressed serious concerns about his deteriorating health, claiming that doctors had warned him of a high risk of brain haemorrhage and cardiac arrest. He also raised concerns about his wife's eyesight and requested proper medical care for both of them. Khan urged the chief justices of the Supreme Court, Federal Constitutional Court and Islamabad High Court to ensure the implementation of previous court orders regarding their treatment. His lawyer, Barrister Salman Safdar, shared the letter publicly. Authorities said Khan was taken to hospital for an eye examination last week before being returned to jail. Disclaimer: Shared for informational purposes based on available reports. ImranKhan | PTI | AdialaJail | MedicalTreatment | PakistanArchive #ImranKhan #PTI #AdialaJail #MedicalTreatment #PakistanArchive Read the full story on our website (link in first comment).
2
74
ہم نے اک عہد ترے نام کو دے رکھا ہے ورنہ اے دوست محبت کا کہاں موسم ہے ہلکی ہلکی سی جو خنکی ہے سرِ شام یہ آج بس تری یاد ہے، چاۓ ہے، خزاں موسم ہے اظہرمحمودشاعری
بس میں اور میری چائے ☕️🤍 #chaiLover #chaEkSakun
3
1
3
93
میری طرف سے ایسا وزیراعلی بننے سے انکار سمجھیں جس میں جہاز نہ ملے!!!
3
12
307
بابا جی کو اپنا بیڈ ہی الگ کر لینا چاہئے اب😂😂😂
الرغبة بعد الستين عند الرجالة 🚨🧐🖐️بتتحول للرغبة فى الدفافى الشتا و الرغبة فى كوباية شاى و إهدى يا مناااار🥶
30
ہمارا مشورہ ہے کہ بات زبانی دھمکیوں تک ہی رکھئے گا تحریری لیگل نوٹسز دینے کی حماقت نہ کیجئے گا 😂😂😂
میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔ اور وہ جب کہیں گے خود سینیٹ میں حاضر ہو کر چیرمین سینیٹ کے سامنے اس سے متعلق ہر قانونی تقاضہ پورا کر دوں گا۔ اگر پارٹی فیصلہ کرے کہ خان صاحب کی خاطر مجھے ہر صورت اپنا ووٹ استعمال کرنا ہے اور وہ میرا اسعفی قبول نہ کرے تو اس صورت میں بھی میرا ووٹ خان صاحب کی امانت ہے اس میں خیانت نہیں کروں گا۔ ساتھ ہی پارٹی کو آگاہ کرتا ہوں کہ آئندہ انتخاب میں بھی کسی بھی ٹکٹ کا خواہشمند نہیں ہوں، چاہے وہ سینیٹ کا ہو یا کوئی بھی اور الیکشن۔ صرف ایک عام۔پارٹی کارکن، ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اپنے ضمیر کے مطابق خان صاحب کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا گولڈ مائننگ کا الزام لگانے والوں کے لئے: جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئیے 🙂 اس حوالے سے Defamation کی کاروائی اپنے وکیل دوستوں سے مشورے کے بعد بہت جلد شروع کر دوں گا۔ قانونی نوٹس اگلے چند دن میں الزام لگانے والوں کو مل جائے گا
2
1
123
سخت سردی میں سیر و تفریح کے بعد مہمانوں کو راحت بیکرز سے گرما گرم کشمیری چاۓ سموسہ چاٹ، پیٹیز اور وغیرہ وغیرہ کھلانا بہت ضروری ہو جاتا ہے
2
2
13
187
It’s chilling November here in DC; 8 C right now!!!
1
1
5
202
چلو چلو واشنگٹن ڈی سی چلو
4
1
6
175
جو بھی کچھ ہے وہ تمہارا ہے اٹھا کر لے جاؤ 😂😂😂
2
7
472