Huma sarfraz (@huma090) header
Huma sarfraz (@huma090) profile picture

A once-in-a-lifetime person. 💫

Lahore
Joined September 2014
Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)
آپ مخلص رہیں یہی کافی ہے اجر اللہ دے گا ۔
5
9
1
35
1,425
Huma sarfraz retweeted
“we’ll figure it out together” is such a top tier love language.
25
2,654
102
11,214
138,446
Huma sarfraz retweeted
خاموش شام بولتا آسمان ڈوبتا سورج گواہ ہے کچھ کہانیاں خاموشی میں لکھی جاتی ہیں۔۔۔! #زندگی
2
2
23
Huma sarfraz retweeted
وفا ظرف اخلاص اورمضبوطی کاکوئی دوسرانام ہےتووہ عباس ہے وہ صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک مکمل سائبان ہےایک ایساگھنادرخت جوخود زمانےکی دھوپ اور سردی کومسکراکرسہہ لیتاہےمگراپنےسےجڑےہر رشتےکو ٹھنڈی اورمحفوظ چھاؤں فراہم کرتاہے پچھلےسات سالوں کاسفر گواہ ہےکہ عباس میرے لیےصرف ایک ہمسفر 2/5
1
13
1
17
191
Huma sarfraz retweeted
نہ جانے کتنے لوگوں کی اصلیت پتہ ہونے کے باوجود ہم ان سے ہنس کے ملتے تھے 🥀
5
9
31
251
Huma sarfraz retweeted
مردفیصلےکرتےاچھے لگتے ہیں مرد لڑائیاں ختم کرتےاچھے لگتےہیں مردمضبوط اچھے لگتے ہیں مردعورتوں کےلیےآسانیاں پیداکرتے اچھے لگتے ہیں مرد مرد ہی اچھے لگتے ہیں طعنے مارنا بغض پالنا بدلے لینا غصہ کرنا جذباتی ہونا شک کرنا الزام لگانا یہ سب مردوں کا کام نہیں ہے 🥀 #InternationalMensDay
1
4
11
279
Huma sarfraz retweeted
#اللّٰہ جل شانہٗ وہ ذاتِ بابرکت ہے جس کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی، جس کا کرم کبھی کم نہیں ہوتا، جو خاموش دعاؤں کو بھی سنتا ہے اور دلوں کے ان کہے درد بھی جانتا ہے۔ وہی ہمارا رب، وہی ہمارا سہارا اور وہی ہماری امید ہے۔ ❤️ الحمدللہ رب العالمین 🤲🏻
9
10
20
257
تھوڑی سی برداشت تھوڑی سی مسکراہٹ 😊 اپنے اندر برداشت پیدا کریں، معلوم نہیں آپ کو کون کون برداشت کر رہا ہے ۔ 🍂 #زندگی
2
6
96
کبھی اپنی دعاؤں کے قبول ہونے میں دیر دیکھ کر مایوس نہ ہونا کیونکہ اللہ جانتے ہیں کہ تمہارے دل کو کب کیا اور کتنا عطا کرنا ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ: 5) 🤍
1
4
13
245
☘️ انسان سہتا ہے ، سیکھتا ہے اور بدل جاتا ہے ۔۔۔۔ !!!! #زندگی
2
3
22
324
یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہمدم وصالِ یار فقط آرزو کی بات نہیں فیض احمد فیض #متاعِ_دل
4
4
16
185
یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ لاہور سے ہی محبت ہے ✨️ #لاہور_سے_محبت #Lahore
1
10
280
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
🤖 Made with AI
10
20
3
218
1,340
ساری باتوں کو ہنس کر ٹال دینے والے لوگ پہلے ان باتوں کو رو کر سمجھ چکے ہوتے ہیں ۔۔!!🥀
5
12
66
1,274
وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ اور جو شخص اللہ پر بھروسا کرتا ہے تو اللہ اس کے لیے کافی ہے (سورۃ الطلاق) زندگی کے حالات جیسے بھی ہوں، دل کو اللہ کی ذات سے وابستہ رکھیں وہی بہترین کارساز بہترین محافظ اور ہر مشکل میں کافی ہے۔ اللہ پر توکل کبھی رائیگاں نہیں جاتا
2
4
26
315
Huma sarfraz retweeted
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود وسلام الله تعالی مخلوق سے انتہائی قریب ہے ❥ ایمان باللّٰہ میں یہ امر بھی شامل ہے کہ اس بات پر ایمان رکھا جائے کہ الله تعالی اپنے مخلوق سے قریب اور ان کی پکار کو سننے والا ہے
4
17
20
125
بن تیرے کائنات کا منظر اک نومبر کی شام ہو جیسے درد یوں آ کے ٹھہرا ہے دل میں عمر بھر کا قیام ہو جیسے ۔۔۔ ! #قومی_زبان #اردو_شاعری
7
9
131
Kindness costs nothing, but it can mean everything. 🕊🌸 #BeKind #Positivity
2
1
12
150
ہر وہ شخص انمول ہے جو آپ کو مرجھانے نہ دے 🌷
2
2
17
278
Huma sarfraz retweeted
ہر ایک شخص کو یوں دستیاب ہونے کا تمہیں پتا نہیں مطلب خراب ہونے کا ؟ کبھی تو جسم کے زندان سے رہا ہونگے ابھی تو جھیل رہے ہیں عذاب "ہونے" کا وہ ایک زعم تھا جو اب نہیں رہا باقی عزیز شخص کی آنکھوں کا خواب ہونےکا کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #متاعِ_دل
22
22
55
368