Azmat ullah chitrali (@Azmatullah92860) header
Azmat ullah chitrali (@Azmatullah92860) profile picture

♥️میں خاک نشین ہو میری جاگیر ہے مصلّٰی شاہوں کو سلامی میرے مسلک میں نہیں ہے ♥️ 💔زندگی تمام تبلیغِ دین کے نام💔

North-west Frontier, Pakistan
Joined March 2026
Photo by Azmat ullah chitrali (@Azmatullah92860)Photo by Azmat ullah chitrali (@Azmatullah92860)Photo by Azmat ullah chitrali (@Azmatullah92860)Photo by Azmat ullah chitrali (@Azmatullah92860)Photo by Azmat ullah chitrali (@Azmatullah92860)Photo by Azmat ullah chitrali (@Azmatullah92860)Photo by Azmat ullah chitrali (@Azmatullah92860)Photo by Azmat ullah chitrali (@Azmatullah92860)Photo by Azmat ullah chitrali (@Azmatullah92860)Photo by Azmat ullah chitrali (@Azmatullah92860)
-' قالَ رسولُ اللهِ ﷺ : «أَحَبُّ النّاسِ إِلَى اللهِ أَنْفَعُهُم لِلنّاسِ، وَأَحَبُّ الأَعْمالِ إِلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ سُرُورٌ تُدْخِلُهُ عَلَى مُسْلِمٍ، تَكْشِفُ عَنْهُ كُرْبَةً، أَوْ تَقْضِي عَنْهُ دَيْنًا، أَوْ تَطْرُدُ عَنْهُ جُوعًا».
1
1
135
Azmat ullah chitrali retweeted
کارکنوں کو گرفتار کرکے جلسوں کی آواز دبائی نہیں جاسکتی، تمام گرفتار ساتھیوں کو فوری رہا کیا جائے۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
8
68
6
89
587
Azmat ullah chitrali retweeted
بزدل اور فارم 47 کی پنجاب حکومت ان شاءاللہ اپنی رعونت کی خاک میں ملنے والی ہے ۔ مولانا عبدالغفور حیدری صاحب اور مولانا امجد خان جیسے بزرگوں کو پابند سلال کرنا ان کی نااہلی کی دلیل ہے ۔ ان شاء اللہ العزیز ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
4
83
5
85
583
⁧⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩⁩ ⁧⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩⁩ ⁧⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩ ⁧⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩⁩ ⁧⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩⁩ اپ جمعیت علماء اسلام کا مقابلہ نہیں کر سکتے جرنل صاحب 💪
4
13
360
Azmat ullah chitrali retweeted
انشاء اللّٰہ 26 نومبر کو سرزمین سرگودھا جمعیت علماء اسلام کا پرچم بابنگ دُہل بلند ہوکر رہیگا۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
3
50
4
61
480
Azmat ullah chitrali retweeted
جلسہ ہمارا حق ہے، رکاوٹیں تمہاری بوکھلاہٹ! سرگودھا میں جمعیت کا قافلہ ہر صورت اپنی آواز بلند کرے گا۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
2
38
2
57
411
Azmat ullah chitrali retweeted
The health and safety of Maulana Abdul Ghafoor Haideri must remain a priority while he is in custody. Any negligence regarding the wellbeing of the senior political leader would raise serious concerns. The Punjab government must ensure his safety and consider his immediate release. #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
6
49
4
59
378
Azmat ullah chitrali retweeted
مولانا عبدالغفور حیدری جیسے منتخب رکنِ پارلیمان اسمبلی، امیر پنجاب مولانا امجد خان اور طالبعلم رہنما ملک اویس کی گرفتاری پنجاب حکومت کی سیاسی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ اختلافِ رائے کا جواب گرفتاریوں سے دینا جمہوریت نہیں، آمرانہ طرزِ حکمرانی ہے۔ مریم نواز حکومت یاد رکھے، سیاسی جدوجہد پابندیوں سے ختم نہیں ہوتی۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
9
100
12
118
745
صوبائی امیر مولانا امجد خان اسلامی جمعیت طلبہ کے صدر اور سینکڑوں کارکن بھی گرفتار ہوچکے ہیں #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو @WaseemBadami
"ہماری اطلاعات یہی ہیں کہ عبدالغفور حیدری کو گرفتار کرلیا گیا ہے "عالیہ کامران #ARYNews #11thHour
1
17
حیدری صاحب کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار نیچ حرکتیں کرنے والے ڈرپوک ہیں #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
میرا قصور یہ ہیکہ میں نے غیر آئینی رویہ کو یوں پھاڑ کر مسترد کر دیا ہے۔ حیدری صاحب عرصہ دراز سے عارضہ قلب میں مبتلا ہیں یہ فاشزم و امریت ہے ۔
1
1
9
مولانا فضل الرحمن کے نام پر اربوں کی جائیدادیں برآمد ہوئی تھی اُسکا کیا بنا؟ مولانا فضل الرحمن نے شہدا کی زمینیں اپنے نام پر منتقل کروائی تھی اُسکا کیا بنا؟ اتنے تگڑے کیسز کے ہوتے ہوئے مولانا کیخلاف قانونی چارہ جوئی کے بجائے اوچھے ہتھکنڈے کیوں آزمائیے جارہے ہیں؟
1
*ماننا پڑے گا کہ* *اسٹبلشمنٹ نے لاکھ* *کوشش کی لیکن جمعیت کو اس اشتعال والے چال میں نہ لا سکے جس میں پی ٹی آئی کے کارکنوں لا کر کہیں کا نہیں چھوڑا* *اشتعال کے بغیر سیاسی کارکنوں پر ہاتھ 🔥 #ایک_مولوی_سےڈرگئے #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو #محاصرہ_ختم_کرو #بزدل_پنجاب_حکومت
5
11
215
Azmat ullah chitrali retweeted
ریاستی قوت کا دباؤ ہمیں اپنے مؤقف سے نہیں ہٹا سکتا عوام کے حقوق کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی پاکستان کے وسائل پر عوام کا حق تسلیم کرنا ہوگا مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
7
4
73
Azmat ullah chitrali retweeted
قائد ملت اسلامیہ کا واضح اور دو ٹوک پیغام اس پیغام کو ماننے میں سب کی خیر ہے لہذا ہمیں اس طرف نا لیکر جائیں جہاں ہم نہیں جاننا چاہتے ۔۔۔۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
13
13
226
Azmat ullah chitrali retweeted
گرفتاریاں اور مقدمات جمعیت کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، کارکنوں کو فوری رہا کرو! #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
3
39
1
46
390
Azmat ullah chitrali retweeted
مولانا عبدالغفور حیدری قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔ ان کی گرفتاری سے پہلے کیا آئینی تقاضے پورے کیے گئے؟ کیا اسپیکر قومی اسمبلی سے اجازت حاصل کی گئی؟ اگر قانون کی حکمرانی کا دعویٰ ہے تو پھر منتخب نمائندوں کو گرفتار کرنے کے لیے بھی قانون کی پابندی لازم ہے۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
3
64
5
68
811
لاہور ہائیکورٹ میں مولانا فضل الرحمان کی بازیابی کی درخواست دائر کرنے والے وکیل چوہدری ابرار حسین کی میڈیا سے گفتگو #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
2