FAZAL WAHID retweeted
Maulana Abdul Ghafoor Haideri is a Member of the National Assembly. His detention raises serious questions. The government must provide an explanation۔
Sain Abdul Qayyum Halejvi
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Replying to @asjadjui1
جو حکومت کو استعمال کرکے سیاسی مخالفین کی آواز دبانا چاہتے ہیں؟ کیا وہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں؟ قوم ان سے یہ پوچھنے کا حق رکھتی ہے کہ آخر کس آئینی اختیار کے تحت ریاستی طاقت کو سیاسی انتقام اور سیاسی سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ؟
FAZAL WAHID retweeted
حضرت مولانا عبد الغفور حیدری صاحب اور دیگر عہدیداران کی
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
FAZAL WAHID retweeted
جےیوآئی مرکزی ترجمان اسلم غوری
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
FAZAL WAHID retweeted
ملک کی وفاداری ہمیں کوئی نہ سیکھائے
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
FAZAL WAHID retweeted
قائد کا حوصلہ اور کارکن کا جذبہ، یہی نظریاتی جماعتوں کی اصل طاقت ہے۔
#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کر
FAZAL WAHID retweeted
مولانا عبدالغفور حیدری جیسے منتخب رکنِ پارلیمان اسمبلی، امیر پنجاب مولانا امجد خان اور طالبعلم رہنما ملک اویس کی گرفتاری پنجاب حکومت کی سیاسی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ اختلافِ رائے کا جواب گرفتاریوں سے دینا جمہوریت نہیں، آمرانہ طرزِ حکمرانی ہے۔ مریم نواز حکومت یاد رکھے، سیاسی جدوجہد پابندیوں سے ختم نہیں ہوتی۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
مریم نواز صاحبہ ! @MaryamNSharif
آپکی حکومت تاریخ کی بدترین فسطائیت پر اتر آئی ہے لیکن یہ یاد رکھئے کہ جمعیت علماء اسلام اور دیگر سیاسی جماعتوں میں بڑا فرق ہے ۔ جلسہ تو کل ہوگا ان شاء اللہ
3
FAZAL WAHID retweeted
سرگودھا میں انشاءاللہ العزیز ہر حال میں جلسہ فاطمہ جناح روڈ پر انشاءاللہ العزیز
گرفتاریاں سے جےیوآئی کو مرعوب نہیں ہو سکتا ہیں
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
FAZAL WAHID retweeted
جیسے بھی حالات رہیں گے قائد تیرے ساتھ رہیں گے #استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
FAZAL WAHID retweeted
Chief Minister Maryam Nawaz must explain why political gatherings organised by the ruling party are permitted while opposition parties face restrictions and arrests. Does the right to political activity belong exclusively to the government? Democratic freedoms must apply equally to all political parties.
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
FAZAL WAHID retweeted
02
پرامن سیاسی سرگرمی اور اجتماع کا حق آئینی جمہوری اصولوں کا حصہ ہے۔ تمام گرفتار افراد کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#اسیروں_کورہا_کرو
FAZAL WAHID retweeted
مولانا کی جرات، حیدریوں کی بہادری اور جمعیت کا عزم، جبر کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا!
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
FAZAL WAHID retweeted
لاڑکانہ: جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا عبدالغفور حیدری، صوبائی امیر پنجاب حضرت مولانا محمد امجد خان، مرکزی صدر جے ٹی آئی ملک اویس اور دیگر عہدیداران کو ہاؤس اریسٹ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ سیاسی و جماعتی قیادت کو ہاؤس اریسٹ کرنا جمہوری حقوق، سیاسی آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے ایسے غیر جمہوری اور جابرانہ اقدامات کے ذریعے حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ جمعیت علماء اسلام کی قیادت اور کارکنان اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ قافلہ چلتا رہے گا، ظلم و جبر کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔ جبر، پابندیوں اور انتقامی کارروائیوں کے ذریعے ہماری جدوجہد کو روکنے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
علامہ راشد محمود سومرو نے مطالبہ کیا کہ حضرت مولانا عبدالغفور حیدری، حضرت مولانا محمد امجد خان، ملک اویس اور دیگر عہدیداران کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور سیاسی قیادت کو ہراساں کرنے سمیت ایسے غیر جمہوری اقدامات کا سلسلہ بند کیا جائے۔
علامہ راشد محمود سومرو
سیکرٹری جنرل
جمعیت علماء اسلام، صوبہ سندھ

مریم نواز حکومت کو یاد رکھنا چاہیے کہ اقتدار ہمیشہ باقی نہیں رہتا، مگر حکمرانوں کے فیصلے تاریخ میں محفوظ رہتے ہیں۔ آج سیاسی مخالفین کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، کل یہی طرزِ عمل جمہوری سیاست کے لیے خطرناک مثال بن سکتا ہے۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو