Pinned Tweet
یہودی سازشوں اور انویسٹمنٹ کو خاک میں ملانے والے مرد مجاہد حافظ صاحب کو سلام!
تاریخ ایسے کرداروں کو ہمیشہ یاد رکھے گی جو اپنے ایمان اور جرات سے دشمن کے منصوبے ناکام بناتے ہیں
اور ملک ترقی کی جانب گامزن ہے
TARIQ BUTT retweeted
تم پہلے جا کر خیبر پختون خواہ اور سندھ کے سکولوں کو وزٹ کرو اس کے بعد ا کر پنجاب کی بات کرنا کس کے ساتھ پنجاب کا مقابلہ کر رہے ہو تمہیں شرم انی چاہیے
TARIQ BUTT retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلاحی عزم جاری، دھی رانی پروگرام فیز 3 کا آغاز کر دیا گیا۔ مستحق خاندانوں کی بیٹیوں کے لیے خوشیوں، آسانیوں اور باوقار مستقبل کی جانب ایک اور اہم قدم!
TARIQ BUTT retweeted
کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا 🤣
ارے مودی بھگتوں سدھر جاؤ گوبر کو ساگ سمجھ کر کھانا بند کرو۔
TARIQ BUTT retweeted
غدار میر کی صحافت پاکستان مخالف بیانیے، اجمل قصاب سے متعلق بے بنیاد رپورٹنگ، حملے کا الزام ریاستی اداروں پر تھوپنے کی کوشش اور قومی سلامتی کے اداروں کو براہِ راست دھمکیاں !
صحافت کے نام پر قومی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنانا اور ملک کے خلاف بیانیہ پھیلانا ناقابلِ قبول ہے!
TARIQ BUTT retweeted
ریٹنگ کی خاطر قومی سلامتی داؤ پر لگانے والی صحافت ناقابلِ معافی ہے!منافق میر 2008کےممبئی حملوں کےبعد اجمل قصاب سےمتعلق ایسی رپورٹنگ کی جسےبھارتی میڈیا آج بھی پاکستان کےخلاف استعمال کرتاہے۔صحافت سنسنی نہیں، حقائق کی ذمہ داری ہے۔ملکی مفادات سے بڑھ کر کسی اینکر کی ریٹنگ نہیں ہوسکتی۔
TARIQ BUTT retweeted
پی ٹی آئی نے ماضی میں اسی منافق میر کے خلاف پابندی لگائی اور سخت اقدامات کیے تھے، مگر آج وہی شخص عمران خان کے قصیدے پڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ سیاست میں مؤقف بدلنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ عوام سب کچھ یاد رکھتے ہیں، کل کے بیانات اور آج کے دعوے دونوں کا حساب ہونا چاہیے۔
TARIQ BUTT retweeted
یہ منافق میر منافقت میں ملک دشمن بیانیہ بنانے سے گریز نہیں کرتا یہ صرف اپنی ریٹنگ بنانے کے لیے ملک دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا رہتا ہے
TARIQ BUTT retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے یہ بھی بہت بڑا انعام ہے
ہر زبان بولے گی انشاللہ کام ہو رہا ہے
کام بولتے ہیں
TARIQ BUTT retweeted
پاکستان مخالف بیانیے کو صحافت کا لبادہ پہنانے والے منافق میر کو بنگلہ دیش میں ایوارڈ ملنا کوئی اعزاز نہیں بلکہ صحافت کے نام پر دوغلے پن کی بدترین مثال ہے
TARIQ BUTT retweeted
میر کی صحافت پر پاکستان مخالف بیانیے، اجمل قصاب سے متعلق متنازع رپورٹنگ، ممبئی حملوں کا ملبہ ریاستی اداروں پر ڈالنے کی کوشش اور قومی سلامتی کے اداروں کے حوالے سے دھمکی آمیز بیانات جیسے سنگین سوالات اٹھتے رہے ہیں۔
TARIQ BUTT retweeted
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف بکواس کرنے والوں کو رسوائی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا پنجاب حکومت مریم نواز کی قیادت میں ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رکھے گی عوام کی خدمت کرتے رہے گی دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑے گی
ہر سازش ناکام ہوگی ان شاءاللہ
TARIQ BUTT retweeted
پنجاب کی ترقی اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر تنقید اور الزامات کے ذریعے صوبائی حکومت کو دباؤ میں لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں وزیراعلیٰ مریم نواز پر روزانہ نئے الزامات لگانے سے ترقی کا سفر نہیں رکے گا
عوامی خدمت اور کارکردگی کا یہ سفر ان شاء اللہ جاری رہے گا
دشمن نا کام رہیں گے
TARIQ BUTT retweeted
صحافت کے نام پر سیاسی جانبداری اور مفادات کی سیاست قبول نہیں! اختلاف ضرور کریں، مگر صحافت کو ذاتی مفادات کا ذریعہ نہ بنائیں۔
صحافت کا وقار مقدم ہے، مفادات کی سیاست نامنظور
TARIQ BUTT retweeted
لال مسجد آپریشن سے پہلے اور بعد کے حامد میر کے بیانات پر سوالات آج بھی جواب طلب ہیں! صحافت کا تقاضا ہے کہ مؤقف حالات کے ساتھ نہیں بلکہ حقائق اور اصولوں کے ساتھ کھڑا ہو
دوہرے معیار نہیں، صحافت میں سچائی اور اصول پسندی چاہیے
TARIQ BUTT retweeted
پاکستان کے مخالف صحافت کا لبادہ پہنانے والے منافق میر کو بنگلہ دیش میں ایوارڈ ملنا کوئی اعزاز نہیں بلکہ صحافت کے نام پر دوغلے پن کی بدترین مثال ہے۔ وطن کے خلاف زہر اگلنے والوں کی بیرونِ ملک پذیرائی ان کے کردار اور ترجیحات خود بے نقاب کرتی ہے
TARIQ BUTT retweeted
منافق میر 2008کےممبئی حملوں کےبعد اجمل قصاب سےمتعلق ایسی رپورٹنگ کی جسےبھارتی میڈیا آج بھی پاکستان کےخلاف استعمال کرتاہے۔صحافت سنسنی نہیں، حقائق کی ذمہ داری ہے۔ملکی مفادات سے بڑھ کر کسی اینکر کی ریٹنگ نہیں ہوسکتی
TARIQ BUTT retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کا ٹی ایچ کیو ہسپتال شاہ پور، سرگودھا کا اچانک دورہ، تاکہ صحت کے نظام میں بہتری اور جوابدہی یقینی بنائی جا سکے۔
TARIQ BUTT retweeted
🏆 میری آج کی جیت، میری محنت کی کامیابی، میری خوشی اور میرا فخر ❤️
آج کی یہ کامیابی میں پنجاب کی سپر سی ایم مریم نواز شریف صاحبہ کے نام کرتا ہوں۔ آپ کا حوصلہ، آپ کی قیادت اور آپ کا ویژن میرے لیے ہمیشہ ایک تحریک رہے گا
شکریہ مریم نواز شریف ❤️
یہ جیت آپ کے نام 🌹
@MaryamNSharif























