Pinned Tweet
اسلام و علیکم میرا یہ اکاؤنٹ سسپینڈ ہوگیا ہے Adnanulhaq02 پلیز میرے اس اکاؤنٹ کو فالو کرکے حوصلہ افزائی کریں شکریہ۔😔😔
یہاں کوئی ایکسپرٹ ہے جو یہ بتاسکے کہ ٹک ٹاک کی پروفائل دوسال سے لگی اور بائیو بھی نام بھی یہ اچانک سے ریمو ہوگئی ہے اور پروفائل سسپینڈ کی نوٹیفکیشن سسٹم میں ملا ایسا کیوں؟؟
اکاؤنٹ تو چل رہا ہے
Huma Kanwal retweeted
ساہیوال کے شہریوں کی جانب سے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ساہیوال میں بہت کام کیا ہے 70 سالوں میں اتنا کام نہیں ہوا جتنا مریم نواز کے دور میں ہوا ہے شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب
@MaryamNSharif
Huma Kanwal retweeted
فوکل پرسن ٹو وزیراعلیٰ پنجاب بلال رضوان کا ساہیوال میں سوشل میڈیا ٹیم کے اجلاس سے خطاب اجلاس کا اہتمام ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے جنگلات و جنگلی حیات ملک قاسم ندیم نے کیا اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز کے عوامی فلاحی اقدامات کو بھرپور انداز میں سوشل میڈیا پر
Huma Kanwal retweeted
یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعت کو کالعدم قرار دینا ریاست پاکستان کے خلاف چارج شیٹ ہے
ایک اور دلچسپ خبر؛
مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ جماعت کا ماننا ھے کہ وزیر اعلی نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (ٹوئٹر) اور الیکٹرانک میڈیا پر اپنے بیانات میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، جو پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف توہین آمیز، جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات ہیں۔ مرکزی مسلم لیگ نے 2024 کے عام انتخابات میں پارٹی کے انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ پر حصہ لیا۔
الزامات واپس لئے جائیں ورنہ قانونی کاروائی کریں گے۔
Huma Kanwal retweeted
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی
jang.com.pk/news/551632
Huma Kanwal retweeted
الحمد للہ !
میں محمود احمد قریشی حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میں مسلم لیگ ن کا ایک والنٹیئر ورکر ہوں اور میں آج تک یوتھیوں اور یوتھیے صحافیوں کی فری آف کاسٹ لتر پریڈ کرتا ہوں
کیونکہ جھوٹ اور فریب کے معاشرے میں حق بات کہنا ہم اپنا اہم فریضہ سمجھتے ہیں – at Dubai, United Arab Emirates
Huma Kanwal retweeted
🎂 Happy Birthday,@Saba5670 (Saba Api! ❤️)
May Allah bless you with endless happiness, good health, success, and peace. May your life always shine with love, laughter, and countless beautiful moments. Stay blessed and keep smiling! 🌸✨
#HappyBirthdaySabaApi 🎉
ساہیوال کے ایک بزرگ شہری کی زبانی 👇
نواز کے وزیر اعلیٰ بننے سے بہت کام ہو رہا ہے، 70-80 سال کی تاریخ میں ایسا کام نہیں ہوا
یہ ہے عوام کی رائے، سوشل میڈیا کے جھوٹے بیانیے سے ہٹ کہ ہے
Huma Kanwal retweeted
جب قیادت اور عوام کے درمیان فاصلے مٹ جائیں تو رشتے خلوص کے رنگ میں ڈھل جاتے ہیں ماشاءاللہ
Walldone CM Punjab @MaryamNSharif
Huma Kanwal retweeted
یہ بونا بھی ٹک ٹاک پر فحاشی پھیلنے میں کم نہیں۔اور لڑکیاں بھی باز نہیں آتی۔
ٹک ٹاک پر پابندی لگاؤ
Huma Kanwal retweeted
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نےساہیوال کو 5.61 ارب روپے کےترقیاتی منصوبوں کا تحفہ دیا۔جدید اسپورٹس ایرینا،ماڈل صدر بازار،ایگری کلچرمال،27کلومیٹر دو رویہ سڑک اور الیکٹرک بسیں،عوامی سہولت اور ترقی کےنئے اقدامات ہیں۔مریم نوازشریف کا عزم، ہر شہر کی ترقی،ہر شہری کی خوشحالی۔
@MaryamNSharif
Huma Kanwal retweeted
السلام علیکم 💙💙
💙*"اے اللہ!* میں ہر اُس گناہ سے تیری مغفرت چاہتی ہوں جو میری زبان سے نکلا، یا جس کی طرف میرے قدم بڑھے، یا جسے میں نے اپنے ہاتھ سے کیا، یا جسے میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، یا جسے میں نے اپنے کانوں سے سنا"💙💙
*آمین ثم آمین یا رب العالمین* 🤲 💙
Huma Kanwal retweeted
🚨 بےبس اقوام متحدہ کی عاجزانہ فریاد!🙏💔
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی سے عالمی سطح پر غذائی قلت کا خطرہ بڑھ گیا۔ اقوام متحدہ نے دونوں ممالک سے اپیل کی ہے کہ کمزور ممالک تک کھاد کی ترسیل کی اجازت دیں تاکہ ممکنہ غذائی بحران سے بچا جا سکے۔
Huma Kanwal retweeted
🚨 شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشنز، 2 افغان باشندوں اور خودکش بمبار سمیت 24 دہشت گرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد۔ دہشت گردوں کے حملوں میں میجر عمر منہاس سمیت پاک فوج کے 4 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ 🇵🇰
Huma Kanwal retweeted
لاہور: لاہور میں بس کنڈیکٹر کی جانب سے خاتون کو دھکے دینے کے واقعے پر کنڈیکٹر علی رضوان نے معافی مانگ لی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کنڈیکٹر کی معافی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی، ویڈیو بیان میں کنڈیکٹر علی کا کہنا تھا کہ خاتون کے ساتھ جو سلوک اس نے کیا وہ انتہائی غلط تھا























