Pinned Tweet
آیں اور دیکھیں ان شیطانوں کہ مکروہ چہرے۔۔۔
@HasanR786 @AsjadBukhari1 @qingqingge152 @Soniakhan1pak
#Pti #BlasphemyGroup #ICCChampionsTrophy #iccchampionstrophy2025 #iccc2025xdaou #PakistanCricket #Islamabad #Dubai #Pakistan
کارپوریٹ بورڈ رومز سے لے کر سوشل میڈیا کے ان باکسز تک—'ہَنی ٹریپ' کا کاروبار اپنے عروج پر ہے!
ایک طرف Nvidia کا ارب پتی CEO جینسن ہوانگ ہے، جو چین کی مبینہ انٹیلی جنس ایجنٹ کے ہَنی ٹریپ میں آ کر دنیا کے سب سے قیمتی ٹیکنالوجی رازوں اور اپنی ساکھ کو داؤ پر لگا بیٹھا... اور دوسری طرف پاکستان میں "بلاسفیمی بزنس گینگ" کا پورا نیٹ ورک ہے، جو فیک آئی ڈیز کے ذریعے عام لڑکوں کو سوشل میڈیا پر پھنساتا ہے، اسکرین شاٹس لیتا ہے اور پھر بلیک میلنگ یا جھوٹے مقدمات کا دھندا چلاتا ہے۔
#JensenHuang #AliceHuang #HONEYTRAP #Pakistan
جب ادارے ہی قاتلوں کے سہولت کار بن جائیں تو انصاف کی امید کس سے رکھی جائے؟
عبداللہ شاہ کے قاتل کو بچانے کے لیے اس کے والد پر توہینِ مذہب کا جھوٹا کیس بنانے والے افسر سے ڈی جی این سی سی آئی اے کی اعلیٰ سطحی میٹنگ!
یہ ہے ہمارے نظام کا اصل روپ جہاں ظالم کو تحفظ اور مظلوم کو مزید دباؤ کا سامنا ہے۔ افسوس ناک!
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی عبداللہ شاہ کے قاتل کے سہولت کار، ڈپٹی ڈائریکٹر مدثر شاہ اور آئی ٹی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔
این سی سی ای اے کس لیول کا غلیظ اور بدمعاش ادارہ ہے یہ اس ٹویٹ سے صاف ظاہر ہے ۔ عبداللہ شاہ کے والد پربلاسفیمی کے قانون کا جھوٹا مقدمہ بنانے والا افسر جس کا مقصد صرف یہ تھا کہ راؤ کو قتل کی سزا سے بچایا جا سکے ۔
یہ سب کچھ صرف پاکستان میں ممکن ہے
Peace4PAK retweeted
🚨 سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب ہوتا ہے ۔سنئیے اور سر دھنیئے ۔
6 لوگوں کی زندگی برباد کرنے اور سزائے موت دلوانے والا انپڑھ بابا سعید۔۔۔ 👇
📍 دو دن قبل سپریم کورٹ نے قیصر ایوب نامی ایک کرسچیین لڑکے کی سزائے موت برقرار رکھی ۔ کیس سوشل میڈیا کا تھا اور مدعی تھا بابا سعید آف تلہ گنگ جو کہ جاہل گنوار ہے جس کو سوشل میڈیا کی الف ، ب ، تک نہیں پتہ
📍اس سے قبل اسلام آباد سیشن کورٹ سے جج افضل مجوکاا نے بھی کچھ کیسز میں سزائے موت دی تھی ۔ ایک کیس میں مدعی تھا یہی بابا سعید ۔
📍 👈جب بات سوشل میڈیا ایپس اور موبائل فونز کی ہوئی اور مدعی بابا سعید سے جج نے سوشل میڈیا اور ایپس کا پوچھنے کے بعد سوال کیا کہ آپ سام سنگ Samsung اور ایپل Apple 🍏 📱 کے بارے میں کیا جانتے ہیں ؟؟
تو جانتے ہیں بابا سعید نے کیا جواب دیا تھا..؟؟؟
👈بابا سعید کا جواب تھا کہ سر سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب 🍏 ہوتا ہے ۔
📍 اسی بابا سعید نے راولپنڈی میں ہی ایک اور کیس بنایا ہوا ہے وہ کیس اور اس بابے کے دیگر سارے کیسز بھی سوشل میڈیا شئیرنگ کے ہیں اور بابا جی کو سوشل میڈیا اور ایپس اور موبائلز کا ککھ نہیں پتہ پھر بھی بابا جی مدعی ہیں ہے اور سزائے موت کا رقص جاری ہے۔۔ ہے نا کمال کی بات ۔۔
📍اسی ان پڑھ گنوار بابا سعید نے چھ لوگوں اور ان کے خاندانوں کی زندگی برباد کی ہے اور جن میں سے 2 بری بھی ہوچکے ہیں ۔
📍ذیل میں دو سزائے موت کے فیصلوں کی ویڈیوز دی جارہی ہیں جس میں شیراز فاروقی ویڈیوز میں کمنٹری کرتے ہوئے خود بتاریا ہے کہ مدعی بابا سعید ہے اور سب کو مبارک ہو اور یہ لوگ خوشیاں منا رہے ہیں Celebrate کر رہے ہیں پھولوں کے ہار ایک دوسرے کو پہنا رہے ہیں ۔ بھلا ان زومبیز کو پھولوں سے کیا کام ؟ موت دے کر پھول بانٹنا ۔۔۔ !!!!!
Peace4PAK retweeted
وہ لمحہ جب عدالت میں ایف آئی اے کی تفتیش پر بات ہوئی اور جج صاحب نے بالآخر اس بات کو تسلیم کیا کہ ایف آئی اے کا کردار انتہائی مشکوک ہے
#stopblasphemybusiness
#Commissionbnaogalmukao
ایک طرف اس گینگ کے ارکان خود کو مدعی اور قانون کے رکھوالے ظاہر کرتے ہیں، اور دوسری طرف وہی قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے سوشل میڈیا پر نجی پتے لیک کر کے کھلے عام ہجوم اور جتھوں کو اکساتے ہیں۔ سب سے لمحہ فکریہ بات یہ ہے کہ مقامی انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی ان عناصر کی دیدہ دلیرانہ غنڈہ گردی کو مزید بڑھاوا دے رہی ہے، جس سے معاشرے میں یہ خطرناک پیغام جا رہا ہے کہ کوئی بھی گروہ دباؤ اور خوف کے ذریعے عدالتوں کو یرغمال بنا سکتا ہے۔ اگر اس خطرناک روش اور کھلی قانون شکنی کو فوری طور پر نہ روکا گیا، تو یہ نہ صرف ایک فیملی کی زندگی کو نگل جائے گا بلکہ نظامِ عدل کو بھی تماشا بنا کر رکھ دے گا۔
#PakistanUnderAsimLaw #PakistanZindabad #rawalpindi #islamabad
🚨🔵 بلاسفیمی بزنس گینگ نے پہلے واجد زرین کے گاؤں میں جلوس نکالا اور اس گاؤں کی مسجد میں اشتعال انگیز تقریریں کیں اور اس بچے کی فیملی کو خطرے میں ڈالا جس کی وجہ سے انہیں اپنا گھر چھوڑ کر اسلام آباد شفٹ ہونا پڑا
📍 اب یہی گینگ اور ان کے واٹس ایپ گروپ کا ایڈمن عثمان صدیقی جو کہ خود (سید علی حسنین مقتول) کے کیس کا مدعی ہے اب اس فیملی کا اسلام آباد والا ایڈریس شئیر کرکے اور ساتھ کیس سے متعلق ون سائیڈڈ من گھڑت کہانی شئیر کرکے اس فیملی کو یہاں بھی خطرے میں ڈال رہا ہے ۔
📍اس فیملی کے گاؤں میں جلوس اور مسجد میں اشتعال انگیز تقاریر میں راؤ عبدالرحیم، شیراز فاروقی، راؤبلال ارشاد اور عمران خلیل نے شرکت کی تھی اور راؤ عبدالرحیم اور عمران خلیل نے اشتعال انگیز تقاریر کی تھیں ۔
📍یہ صرف دھونس ، دھمکی ، ڈر ، خوف اور جتھوں کے پریشر سے کیسز جیتنا چاہتے ہیں اور انصاف کے عمل میں رکاوٹ بنتے ہیں اور راولپنڈی میں ان کیسز کی سماعتوں پر جتھوں کو دعوت دیتے ہیں تاکہ ججز پر پریشر ڈالا جائے ۔
#StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #460LivesMatter
نہ جانے ہمارے ملک میں کیا ہو رہا ہے! اپنے نفس کی تسکین اور فنڈنگ بند نہ ہونے کے خوف سے معصوم لوگوں پر جھوٹی ایف آئی آر کٹوا کر انہیں سولی پر لٹکا دیا گیا ہے۔
دوسری طرف یہ کیا بے حسی ہے کہ ایک نام نہاد پیر اٹھتا ہے اور رب کی تجلی کو گستاخانہ انداز میں مخاطب کر رہا ہے؛ ایک خود ساختہ مفتی بکریوں کے جنس کے قصے ہمارے پیارے نبی ﷺ سے منسوب کر رہا ہے، اور کوئی ہمارے آقا ﷺ کے مبارک پسینے کی خوشبو کو کسی اور سے جوڑ رہا ہے۔
خدا را جاگئے! اور ان کتوں کو پٹا ڈالیے۔
#pakistan #samargustkah #bbG
مذمتی بیان
روزنامہ "دی ٹیلی گراف" (The Telegraph) کی جانب سے نامور عالمِ دین اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر محمود اشرفی کے خلاف شائع کی جانے والی خبر کی شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔ جس سے دنیا بھر میں ان کے عقیدت مندوں کی دل ازاری ہوئی ہے۔
مولانا طاہر محمود اشرفی کی دینی، ملی اور سفارتی خدمات، بالخصوص عالمِ اسلام کے اتحاد، بین المذاہب ہم آہنگی اور تحفظِ حرمین شریفین کے لیے ان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ دی ٹیلی گراف جیسے ادارے سے اس قسم کی غیر مصدقہ اور سنسنی خیز خبر کی اشاعت محض گمراہ کن پروپیگنڈے کا حصہ معلوم ہوتی ہے۔
اگر طاہر اشرفی میں ذرا سی بھی غیرت ہوتی تو اب تک اپنے عہدے سے استعفیٰ آ چکا ہوتا، لیکن جب غیرت ہی نہیں ہے تو پھر خواہ مخواہ عوام اپنا سر کیوں پیٹ رہی ہے؟
بس یہی کہنا تھا۔
#pakistan #telegraph
Peace4PAK retweeted
Art is the most powerful form of resistance, even more so when you have no power
As an imprisoned teenager on blasphemy death row, Patras wrote poetry to process & express the ordeal he & his family endured
After gaining his freedom, he turned those words into rap songs. Follow his work and support his journey of resistance
youtu.be/4rgAboVtpN8?is=qsxl…
@peterhuk9
Peace4PAK retweeted
پطرس مسیح کی المناک کہانی اُنہی کی زبانی سنیں۔
پطرس توہین کا جھوٹا مقدمہ بننے کے وقت اٹھارہ سال سے کم تھے پھر بھی کافی سال جیل کاٹی
کرکٹ میچ کے دوران لڑائی سے توہین رسالت کے مقدمے، بستی پر تحریک لبیک کے حملے، ماں کو زندہ جلانے کی کوشش، خود سے گرفتاری دینے، ایف آئ کے جنسی تشدد تک کا ایک لمبا اور کٹھن سفر 👇
youtu.be/qVQA4BpSJ7Y?is=hFx1…
@peterhuk9 @HaqaiqDotCom
Peace4PAK retweeted
پطرس نے پاکستان میں بطور مسیجی ہونے کے متعلق ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ
”ہمارے ساتھ جیل میں بھی ویسا ہی سلوک ہوتا ہے جیسا جیل کے باہر ہوتا ہے۔ نہ باہر جینے دیتے ہیں، نہ اندر جینے دیتے ہیں“
@peterhuk9 @HaqaiqDotCom
#PatrasMasih
#پطرس_مسیح
Peace4PAK retweeted
بلاسفیمی کے جھوٹے مقدموں میں پھنسے نوجوانوں کی نا صرف اپنی زندگی تباہ ہوتی ہے بلکہ پورے کے پورے خاندان برباد ہو جاتے ہیں ۔
پطرس کے خاندان پر کیا گزری؟ ایک باپ کی محبت کی لازوال کہانی۔
@HaqaiqDotCom @peterhuk9
Peace4PAK retweeted
پطرس کی تفتیش کے دوران ایف آئی اے اُن کے کزن ساجد کو بھی پکڑ لائ اور دوران تشدد ان دونوں کو دو آپشن دیے
اسلام قبول کرو اگر نہیں تو ایک دوسرے کے ساتھ oral sex کرو
ساجد نے بوکھلاہٹ میں فیصلہ کیا کہ وہ مرنا بہتر سمجھے گا اور دفتر کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا دی۔ یہ سارا معاملہ انٹرنیشنل میڈیا پر بھی رپورٹ ہوا
@peterhuk9 @HaqaiqDotCom
#PatrasMasih
#پطرس_مسیح
Peace4PAK retweeted
ایک توہین کا پرچہ گورے کافروں پر بھی ہوجائے۔
The Pakistani cleric given an award by the Archbishop of Canterbury has been accused of protecting a blasphemy “blackmail” gang, The Telegraph can reveal.
🔗:telegraph.co.uk/world-news/2…
Spot on! 🎯 The double standards of these so-called religious leaders have been exposed yet again. They preach extreme dogmatism at home while comfortably enjoying the freedoms of secular Western democracies as their ultimate backup plan.
It’s high time people woke up, rejected the business of faith, and demanded a future where children get science and education, not manufactured outrage. Time to stop buying the commodity!
@Telegraph #telegraph #pakistan
It is good to finally see international media reporting on the Blasphemy Business Group and the support provided by Tahir Ashrafi to his brother, who is a key leader of the Blasphemy Business Group
These hypocrites oppose secularism in Pakistan, hold nationalities of secular countries as their safety net. It’s time the Pakistani people stopped buying their commodity: “religion”. Your children deserve better
telegraph.co.uk/world-news/2…
آصف لودھی تو اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے، اپنے پیچھے ان گنت سوالات، بے بسی کی تصویریں اور سسکتے ہوئے لواحقین چھوڑ گئے۔ مگر یہ المیہ ہمارے پورے نظام کے منہ پر ایک طمانچہ ہے کہ ہم اپنے ہی شہریوں کو انصاف اور صحت کی وہ بنیادی سہولتیں تک نہیں دے پاتے جو ان کا حق ہیں۔
اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور ان تمام لوگوں کی رھاٸی کے اسباب بنائے جو آج بھی اسی اذیت سے گزر رہے ہیں۔ آمین۔
#Pakistan #islamabad
💔 انتہائی افسوسناک خبر ، ایک اور زندگی ہم سے جدا ہوگئی
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آج دل بہت بوجھل ہے… ہمارے ایک بھائی آصف لودھی، جو بلاسفیمی بزنس گروپ کے وکٹم تھے اور کراچی کے رہائشی تھے، آج اس دنیا سے رخصت ہو کر اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔
آصف لودھی کی 9 جولائی 2026 کو ایڈووکیٹ عثمان وڑائچ صاحب نے ضمانت کروائی تھی۔ انہوں نے اپنی زندگی کے تقریباً تین سال جیل میں گزارے۔ ہم سب کو امید تھی کہ رہائی کے بعد اب وہ اپنی زندگی دوبارہ شروع کریں گے، اپنے گھر والوں کے ساتھ سکون کے دن گزاریں گے، لیکن شاید تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا۔
جیل سے رہائی کے بعد بھی آصف کی طبیعت مسلسل خراب رہی۔ گزشتہ دو دن سے وہ اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ان کے گردے فیل ہوگئے، خون میں شدید انفیکشن ہوگیا اور پیشاب کا بھی سنگین مسئلہ پیدا ہوگیا۔ گزشتہ روز سے وہ وینٹی لیٹر پر تھے، مگر آج ان کی زندگی کا چراغ ہمیشہ کے لیے بجھ گیا۔
💔 تین سال جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد آزادی صرف اڑھائی ماہ ہی نصیب ہوئی۔
یہ صرف ایک موت نہیں، بلکہ بہت سے سوالات اپنے پیچھے چھوڑ گئی ہے۔
جیل میں صاف پانی، صحت اور علاج کی سہولیات کے حوالے سے پہلے بھی شکایات سامنے آتی رہی ہیں۔ آصف کے بارے میں بھی بتایا گیا کہ جیل سے رہائی کے بعد ان کی صحت کبھی مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکی۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کے خون میں ایک عرصے سے مسئلہ موجود تھا اور بعد میں شدید انفیکشن نے ان کی حالت مزید خراب کر دی۔
ان تمام معاملات کی مکمل اور غیر جانب دارانہ طبی و قانونی تحقیقات ہونی چاہئیں، تاکہ اگر کوئی کوتاہی ہوئی ہے تو حقیقت سامنے آسکے اور اگر بیماری کے کوئی مخصوص اسباب تھے تو وہ بھی واضح ہوں۔
ایک انسان تین سال جیل میں رہنے کے بعد رہا ہوا، اور صرف اڑھائی ماہ بعد دنیا سے چلا گیا… آخر اس کی صحت کے ساتھ کیا ہوا؟
آصف اب ہمارے درمیان نہیں، لیکن اس کے اہلِ خانہ کے سوالات اور دکھ ابھی باقی ہیں۔
اللہ تعالیٰ آصف لودھی کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور ان کے والدین، بہن بھائیوں اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
یا اللہ! جو لوگ آج بھی بیماری، قید اور مشکلات میں مبتلا ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
🖤 آصف لودھی — تین سال جیل، اڑھائی ماہ آزادی… اور پھر ہمیشہ کی جدائی۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لاہور ہائیکورٹ کا پراسیکیوشن سے ڈیجیٹل شواہد اور فیس بک فنکشنلٹی (پیج بمقابلہ گروپ) پر سوال اٹھانا اس کیس میں ایک بڑا قانونی موڑ ہے۔ لیکن اس خبر سے ہٹ کر کچھ ایسے پہلو بھی ہیں جن پر غور کرنا ضروری ہے:
راشد رحمان کا المناک قتل: اس کیس کے دفاعی وکیل راشد رحمان کو 2014 میں صرف جنید حفیظ کا کیس لڑنے کی وجہ سے ان کے دفتر میں قتل کر دیا گیا تھا۔ اس واقعے نے پاکستان میں حقوقِ انسانی کے وکلاء کے تحفظ پر بڑے سوالات کھڑے کیے تھے۔
تین سے زائد ججز کی تبدیلی: ملتان میں ٹرائل کے دوران متعدد بار ججز کی تبدیلیاں اور سیکیورٹی خدشات اس کیس میں طویل تاخیر کی بڑی وجہ بنے۔
ڈیجیٹل شواہد کا معیار: پیکا (PECA) قوانین اور سائبر کرائم شواہد میں 'Chain of Custody' (شواہد کی محفوظ منتقلی) کی اہمیت کیا ہے؟ کیا 2013 میں حاصل کیے گئے ڈیجیٹل شواہد موجودہ دور کے سائنسی اور تکنیکی معیار پر پورا اترتے ہیں؟
13 سالہ طویل قیدِ تنہائی کے بعد اب سب کی نظریں اس بات پر ہیں کہ کیا عدالت ڈیجیٹل شواہد کے اس قانونی اور تکنیکی باریک بینی کا شفاف جائزہ لے کر انصاف کے تقاضے پورے کرے گی؟
🚨 لاہور ہائیکورٹ میں جنید حفیظ کی اپیل پر برسوں بعد اہم سماعت، عدالت نے اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی
عدالت نے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر دو اہم سوالات کا جواب طلب کرلیا
عدالت نے فریقین سے فیس بک پیج اور فیس بک گروپ کے درمیان قانونی فرق واضح کرنے کا کہا
جنید حفیظ سے منسوب سوشل میڈیا پوسٹس کی فرانزک بنیاد سے متعلق بھی جواب طلب
جنید حفیظ کی اپیل کی آئندہ سماعت کی تاریخ تاحال مقرر نہیں کی گئی
جنید حفیظ کے والد اور بھائی بھی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ میں موجود رہے
سماعت کے بعد جنید حفیظ کے والد جذباتی ہوگئے اور آنکھوں میں آنسو آگئے
جنید حفیظ 2013 میں گرفتاری کے بعد سے قید ہیں، 2019 میں انہیں سزائے موت سنائی گئی تھی
جنید حفیظ کی سزا کے خلاف اپیل 2020 میں دائر کی گئی تھی
جنید حفیظ کے مقدمے کو 13 سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، خاندان طویل عرصے سے انصاف کا منتظر ہے
سماعت کے دوران سول سوسائٹی کے افراد بھی اظہار یکجہتی کے لیے عدالت میں موجود رہے
عدالت نے کیس کی عمر کے باوجود اپیل کی جلد سماعت کے لیے مناسب پیش رفت نہ ہونے پر سوالات اٹھائے
عدالت نے نشاندہی کی کہ کیس لاہور منتقل ہونے کے بعد فریقین کو نوٹسز جاری نہیں کیے گئے تھے
سماعت کے دوران شواہد کے جائزے اور منصفانہ و بروقت عدالتی کارروائی کی اہمیت پر بھی توجہ رہی
جنید حفیظ کے اہلخانہ کو امید ہے کہ اب مقدمہ آگے بڑھے گا اور شواہد کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا
عدالت میں آج کی سماعت نے جنید حفیظ کے مقدمے میں پیش رفت کی نئی امید پیدا کردی
مبینہ "بلاسفیمی بزنس گروپ" سے متعلق انتہائی تشویشناک معلومات سامنے آئی ہیں، جہاں مبینہ طور پر مزید 4,500 زندگیوں کو تباہ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
متاثرہ فیملیز کے سپورٹ پیجز پر جھوٹے لیبل لگا کر لوگوں کے ایمان پر حملے کیے جا رہے ہیں اور ہنی ٹریپنگ کے ذریعے معصوم لوگوں کو پھنسایا جا رہا ہے۔
کیا قانون اور انتظامیہ میں ان سے جواب طلبی کرنے والا کوئی ہے؟ اپنے بچوں اور پیاروں کو ان خطرناک آن لائن گروپس سے محفوظ رکھیں۔
🚨📍 کیا آپ کا بچہ بلاسفیمی بزنس گروپ کا اگلا ممکنہ ٹارگٹ ہوسکتا ہے ؟ کیوں کہ انہیں مزید 4500 جانیں درکار ہیں اپنے دھندے کے لئے ۔
اور دو باتیں بڑی عجیب ہیں۔۔۔۔!
📍بلاسفیمی بزنس گروپ ہمیں قادیانی قرار دے کر پتہ نہیں کس کو خوش کرنا چاہتا ہے یا کس کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتا ہے زیر نظر سکرین شاٹ میں ہائی لائٹ کیا گیا جملہ دیکھ لیں کہ وائس آف وکٹمز جوکہ خالص ان متاثرہ فیملیز کا پیج ہے اسے کہاں ملایا جارہا ہے ۔ شاید کسی کی خوشنودی یا حمایت حاصل کرنا مقصود ہو تو تب ایسے جھوٹ پھیلائے جاتے ہوں گے ؟
📍کیوں کہ اسلام کے ٹھیکے دار تو صرف یہی ہیں۔ اور دوسروں کے ایمان کے ٹھیکے دار بھی یہی ہیں اور شاید انہوں نے روز قیامت بھی کسی کو جوابدہ نہیں ہونا۔
دنیا میں جتھوں کی بدمعاشی اور دھونس دھمکی سے الزام تراشی اور من پسند فیصلے لینے کے عادی ہوچکے ہیں تو شاید یہ سمجھ رہے ہوں کہ روز قیامت بھی کوئی جتھہ کام آجائے گا اس لئے یہاں لوگوں کے ایمانوں پر بھی حملے کرتے رہو کون پوچھنے والا ہے ۔
📍دوسری حیران کن بات یہ ہے کہ یہ اب بھی 4500 (یعنی چار ہزار 500 زندگیاں) مزید خاندان تباہ کرنے کے لئے پر تول رہے ہیں زیر نظر ان کے واٹس ایپ گروپ کی پوسٹ سے واضح ہے ۔
📍 گروپس کے ایڈمنز بھی یہ خود ، ہنی ٹریپنگ لڑکیاں بھی ان کی ، گروپس میں ہنی ٹریپنگ ٹیم ممبرز بھی ان کے اور انہیں مزید 4500 جانیں چاہیئیں۔۔۔۔؟؟؟؟
ہے کوئی ان کو روکنے والا پوچھنے والا۔۔۔۔ ؟ ہوسکتا ہے ان 4500 میں آپ کا بچہ بھی ان کا اگلا ٹارگٹ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
True national defense requires protecting our frontiers and eradicating internal threats like the blasphemy business and religious extortion syndicates. On this Defence Day, we honor our Shuhada, stand with Field Marshal Syed Asim Munir and our Armed Forces, and demand a Pakistan anchored in equal justice, security, and rule of law.
May Allah grant our Shuhada the highest ranks in Jannah, protect our troops on the frontlines, and guide our leadership to purge internal extremism and unite our nation. 🇵🇰
#DefenceDay #6thSeptember #ShuhadaPakistan #RuleOfLaw #PeacefulPakistan
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces, Admiral Naveed Ashraf, NI, NI (M), T Bt, Chief of the Naval Staff, Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, NI (M), HJ, Chief of the Air Staff, General Syed Aamer Raza, NI (M), S Bt, Commander National Strategic Command and the Armed Forces of Pakistan pay profound tribute to the Shuhada of Pakistan and extend their deepest respect and gratitude to the Ghazis and the families of our martyrs on the occasion of the 61st Defence and Martyrs’ Day.
The 6th of September remains an enduring symbol of national unity, courage and resolve, reminding us how the Pakistani nation stood as one in defence of the motherland during the War of 1965.
The Shuhada of Pakistan embody the highest ideals of honour, duty and sacrifice. Across the battlefields, skies and seas, generations of Pakistan’s defenders have stood sentinels and made the ultimate sacrifice in service to the nation. Their immortal legacy continues to inspire future generations, while the families of our Shuhada remain enduring symbols of fortitude and resilience. We also salute our Ghazis, who continue to guard the nation’s frontiers with valour, steadfastness and distinguished service .
The Armed Forces of Pakistan remain fully prepared to defend the country’s sovereignty, territorial integrity and national interests. Pakistan seeks peace, stability and prosperity in the region and remains committed to responsible conduct and peaceful coexistence. This commitment, however, must never be mistaken for weakness. Any aggression against Pakistan will be met with a swift and decisive response.
On this Defence and Martyrs’ Day, the Armed Forces renew their solemn pledge of unwavering devotion to Pakistan and its people. The supreme sacrifices of our Shuhada, the spirit of our Ghazis and the fortitude of their families will forever remain a source of national strength and pride. Standing united with the nation, the Armed Forces will continue to discharge their sacred responsibilities with honour, professionalism and unflinching resolve.
Pakistan Armed Forces Zindabad
Pakistan Hamesha Paindabad
Peace4PAK retweeted
From 3-5 September 2026, twenty one khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were killed in multiple engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province.
Following the successful engagement by security forces on the night 31 August / 1 September 2026 along Pakistan-Afghanistan Border in North Waziristan District, ten more khwarij holed up in the area were sent to hell, increasing the total number of khwarij who were trying to infiltrate and effectively neutralised by security forces to twenty five.
In another encounter in North Waziristan District, movement of another group of khwarij along Pakistan-Afghanistan border was picked up by the security forces. Own troops effectively engaged this group of khwarij. As a result of precise and skillful engagement, seven khwarij were neutralized.
Four more khwarij were also effectively neutralized in two different encounters in Kohat and Dera Ismail Khel Districts during joint operations.
These repeated incidents along Pakistan-Afghanistan border have once again vindicated Pakistan’s persistent stance regarding the abject failure of the Afghan Taliban Regime to deny the use of Afghan soil to the terrorist organization, under their patronage, for cross-border terrorism. The Afghan Taliban Regime has consistently failed to ensure effective border management and honour its international counter-terrorism obligations.
The Security Forces of Pakistan remain resolute and unwavering in their commitment to defend the nation’s frontiers. Sanitization operation are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.























