Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@HasanR786) header
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@HasanR786) profile picture

Human Rights Activist | Co-Ordinator Asia Region At World Peace Mission International | @Actions_WPM |https://teapawt.org/t.co/FjozBgtxmz |Member At @HRCPakistan

Earth
Joined May 2012
Photo by Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@HasanR786)Photo by Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@HasanR786)Photo by Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@HasanR786)Photo by Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@HasanR786)Photo by Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@HasanR786)Photo by Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@HasanR786)Photo by Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@HasanR786)Photo by Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@HasanR786)Photo by Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@HasanR786)Photo by Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@HasanR786)
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
ناروے میں ایمنسٹی کے کارکنوں کا پاکستانی سفارت خانے کے باہر احتجاج، 38 ممالک کے 80 انسانی حقوق کے رہنماؤں کا مشترکہ اعلامیہ سفیر کے حوالے۔ #Freelmaan #Hadi
5
14
377
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
عمران خان کے خط میں بیان کردہ طبی خدشات پر فوری توجہ اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد کا مطالبہ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) سابق وزیراعظم عمران خان کے اعلیٰ عدلیہ کے نام خط میں اپنی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت، قیدِ تنہائی اور اہلِ خانہ و وکلا سے ملاقاتوں پر پابندیوں سے متعلق بیان کردہ خدشات پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ چیئرمین HRCPakistan جمشید حسین نے کہا کہ ریاست کی تحویل میں موجود ہر شخص کی جان، صحت اور انسانی وقار کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ سیاسی اختلاف یا کسی مقدمے میں سزا، مناسب علاج اور انسانی سلوک کے حق کو ختم نہیں کرتی۔ HRCPakistan مطالبہ کرتی ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا آزاد اور مستند ماہرین پر مشتمل میڈیکل بورڈ فوری معائنہ کرے، ضروری علاج اور طبی سفارشات کے مطابق اسپتال منتقلی یقینی بنائی جائے، اور متعلقہ عدالتی احکامات پر مکمل عمل کیا جائے۔ اہلِ خانہ اور وکلا سے قانون کے مطابق ملاقاتوں اور رابطے کی سہولت بھی فراہم کی جائے۔ خط میں بیان کردہ طویل قیدِ تنہائی، علاج میں رکاوٹوں اور ملاقاتوں کی منسوخی کے الزامات کی غیر جانب دارانہ جانچ ہونی چاہیے۔ متعلقہ حکام طبی صورتِ حال اور اٹھائے گئے اقدامات کی وضاحت کریں، جبکہ نجی طبی معلومات ظاہر کرنے میں متعلقہ افراد کی رضامندی کا احترام کیا جائے۔ ’’علاج تک رسائی کوئی رعایت نہیں، بنیادی انسانی حق ہے۔ کسی بھی قیدی کی صحت سے متعلق سنگین خدشات پر فوری اور مؤثر کارروائی ہونی چاہیے؛ ناقابلِ تلافی نقصان کے بعد وضاحتیں کافی نہیں ہوتیں۔‘‘ جمشید حسین @jamshed_hrc چیئرمین، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان #HRCPakistan #HumanRights #RightToHealth #ImranKhan #PrisonersRights
50
1,364
19
2,528
10,714
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
دھندہ ☠️ توہین مذہب کا ایک اور جھوٹا کیس 💔 NCCIA نےعلی شمس پر توہین مذہب کے لگائےگئےالزامات غلط دے دیا۔ سینکڑوں خاندان تباہی کا شکار ہوئے۔ 700سےزائدمبینہ کیسز، معصوم بچےاور نوجوان طویل عرصےسے جیلوں میں قیدہیں۔ بعض متاثرین کی جانیں بھی ضائع ہوئیں۔ #StopBlasphemyBusinessGang
1
8
21
392
🛑 مفتی حنیف قریشی جس کی اشتعال انگیز تقریر سن کر ممتاز قادری نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کردیا تھا وہی موصوف اب پھر کچھ عرصہ سے چنگاریوں کو پھونکیں مار رہے ہیں ۔ 📍اور خاص طور پر "ہم" کا صیغہ استعمال کرکے DG FIA کو Dictate کر رہے ہیں کہ اگر تم " مسلمان ہو یا مسلمان نہیں بھی ہو" تب بھی تم نے حلف اٹھایا ہے تمہاری اس حرکت کی وجہ سے توہین کے قوانین کے خلاف سازش ہورہی ہے ۔ تم نے 100 لوگوں کو فارغ کیا ہے جو بلاسفیمی کے کیسز میں تھے ۔۔ 📍اس کو دھمکی سمجھا جائے یا اشتعال ؟؟ پہلے تو یہ بات ہی جھوٹ ہے نہ تو 100 لوگ فارغ ہوئے جو بلاسفیمی کیسز میں تھے نہ ہی یہ موصوف کوئی اتھارٹی رکھتے ہیں جو ایک قومی ادارے کے سربراہ کو کسی مجمع میں بیٹھ کر ڈکٹیٹ کریں اور لپٹے ہوئے لفظوں میں کہیں کہ اگر تم مسلمان ہو یا مسلمان نہیں بھی ہو تب بھی تم نے حلف اٹھایا ہے ؟؟ 📍اب ایسے لوگ اداروں کے سربراہان کو حلف یاد دلائیں گے ؟؟ 📍ایسے لوگوں کے خلاف ایکشن ہونا چاہییے اس سے پہلے کہ ان جیسے لوگ کسی اور ممتاز قادری کو استعمال کریں ۔ متعلقہ اداروں کو ٹیگ کریں۔ DG ISPR Govt of Punjab Government of Pakistan Islamabad Police Federal Investigation Agency - FIA facebook.com/share/v/1JdJDvV…
4
13
3
36
4,416
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
عمران خان کی صورتحال کے حوالے سے میں پانچ ماہ قبل کہا تھا کہ عمران خان کو موجودہ رجیم نے ذہنی تشدد کے ذریعے "ارریلیونٹ" کردیا ہے، عمران خان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ اس نے ایک بے حس اور بزدل قوم کی خاطر اپنی جان کو داو پر لگا دیا قائداعظم کو مار دیا گیا قوم کھڑی نہ ہوئی فاطمہ جناح کو انتہا ذلیل اور رسوا کیا گیا قوم کھڑی نہ ہوئی بھٹو کو پھانسی ہوئی عدالت نے تسلیم کیاکہ یہ غلط فیصلہ تھا پھر بھی قوم کھڑی نہ ہوئی لگتا ہے اب عمران خان کو بھی اسی راستہ پر لے جایا جارہا ہے یہ خط نہیں عمران خان کا وصیت نامہ ہے کہ اس بے حس اور محسن کش بزدل قوم پر کوئی بھروسہ نہ کرے ،،،
🚨ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مجھے برین ہیمرج اور ہارٹ اٹیک کا شدید خطرہ لاحق ہے، اور میرے دل کو پہلے ہی نقصان پہنچ چکا ہے۔ چوہتر برس کی عمر میں، یہ مسلسل اور سنگین صورتحال مجھے ایسے مقام پر لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ آ سکوں،" عمران خان کا تین چیف جسٹس صاحبان کے نام خط۔
30
286
5
622
11,756
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
فاطمہ اصغر کو انصاف دو — کسی کا عہدہ احتساب سے بالاتر نہیں ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan)، اسلام آباد پولیس لائنز میں ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف کی رہائش گاہ پر 13 سالہ فاطمہ اصغر کی مبینہ تشدد سے ہلاکت پر شدید رنج و غم اور تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات کی اطلاعات نہایت سنگین ہیں اور شفاف، آزادانہ اور مؤثر تحقیقات کا تقاضا کرتی ہیں۔ چیئرمین جمشید حسین نے کہا کہ ایک کم سن بچی کی جان کا ضیاع پورے معاشرے کے ضمیر کے لیے سوال ہے۔ غربت کسی بچے سے اس کا بچپن، تعلیم، عزت اور تحفظ کا حق نہیں چھین سکتی۔ گھریلو کام کرنے والے بچے اور خواتین بھی مکمل انسانی وقار اور قانونی تحفظ کے حق دار ہیں۔ HRCPakistan مطالبہ کرتی ہے کہ پوسٹ مارٹم، طبی شواہد، دستیاب سی سی ٹی وی ریکارڈ اور گواہوں کے بیانات کو محفوظ کرکے تمام متعلقہ افراد کے کردار کی غیر جانب دارانہ تفتیش کی جائے۔ کسی سرکاری عہدے، تعلق یا اثرورسوخ کو تحقیقات پر اثرانداز ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔ متاثرہ خاندان کو فوری قانونی معاونت اور تحفظ فراہم کیا جائے، اور کسی ممکنہ دباؤ، دھمکی یا جبری راضی نامے کی کوشش کی شکایت سامنے آئے تو اس کی بھی تحقیقات ہوں۔ افسر کو عہدے سے ہٹانا مکمل احتساب کا متبادل نہیں؛ شواہد کی بنیاد پر جس کا بھی جرم ثابت ہو، اسے قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کم عمر بچوں سے گھریلو مشقت کی روک تھام، گھریلو کارکنوں کے تحفظ اور شکایات پر فوری کارروائی کے نظام کو مؤثر بنایا جائے، تاکہ مزید بچے ایسے سانحات کا شکار نہ ہوں۔ فاطمہ کے لیے انصاف صرف ایک خاندان کا مطالبہ نہیں، ہر غیر محفوظ بچے کے مستقبل کا سوال ہے۔ جمشید حسین چیئرمین، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان #JusticeForFatima #HRCPakistan #StopChildAbuse #ProtectDomesticWorkers
1
17
28
883
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
اب یہاں صحابہ کی گستاخی کسی کو نظر نہیں آئے گی اب یہاں کوئی انہیں دس سال کی سزا دلوانے کی اپیل نہیں کرے گا کیونکہ یہ بات بڑے مولویوں نے کی ہے اسلیے سب خیررررررر ہے 🙌 مستری 🙂 @qaiseraraja
1
3
1
19
1,647
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
مستری کا کہنا ہے میں کسی ایتھیسٹ کی اسلام کی دعوت نہیں دینا چاہتا میں ایتھیسٹ سے ایتھیزم کے بارے میں جاننا چاہونگا I'm really really interested مولویوں کے فرنٹ مین asylum لے کے قادیانیت قبول کرنے والے دیسی بدو صاحب اب ایتھیزم میں interested ہیں (قیصر احمد راجہ ) @qaiseraraja
2
7
1
19
804
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
بدنامِ زمانہ دیسی بدو کینسر میںاں 🤡 @qaiseraraja
1
8
1
60
9,452
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
ہاں بھئی لیا ہے سے ہاں بھئی دیا ہے تک کا سفر،طیارے کے پر کٹنے سے کنیزوں کی زبان کٹنے تک کی عبرتناک کہانی
18
121
2
761
5,281
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
Release both of these humanists. Giving them such a harsh punishment just for removing a road barrier is an injustice to them and to all those oppressed people whom this husband and wife stood beside. @MaryamNSharif @KhawajaMAsif @OfficialDGISPR @CMShehbaz
1
5
1
15
554
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
Replying to @rizwan_media
یہ حکومتی تشددمیرے لئے کوئی حیرت کی بات نہیں ،،،، یاد ہوگا سبکو جس وقت جب عمران خان کو گلے سے پکٹر کر حکومتی اہلکار گھسیٹے لے گئے اور سب خاموش تمشائی بنے رہے تو میں نے کہا تھا خاموش رہنے سے کوئی نہیں بچے گا سبکی باری آئیگی دیکھا سب نے PTI کی باری آئی TLP کی باری آئی اب JUI کی باری ہے یہ اس لئے ہورہا ہے کہ اس ملک کو شھباز شریف نے طاقتوروں کو فروخت کردیا جو یہاں سے سیاست اور جمہوریت ختم کرکے صرف بندوق کی نوک پر ملک چلائنگے جہاں یہ مالک ہونگے اور عوام صرف غلام ،،،،، مزے کریں 😅
5
38
109
1,254
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
نئے صوبوں کی بات میں کوئی حرج نہیں لیکن سوال یہ ہوتا ہے کہ ایک ایسے "غیر قانونی سیٹ اپ" کو جو مکمل طور پر عوامی مینڈیٹ کو چوری کرکے لایاگیا کیا اسے اخلاقی طور پر اتنی بڑی انقلابی تبدیلی کا حق ہے ؟ نئے صوبے بنانے کے بعد آپ کو نئے صوبوں کو بھی وسائل دینے پڑینگے، ہم ابھی تک چار صوبوں اور مرکز کے درمیان NFC ایوارڈ کی منصفانہ تقسیم نہیں کرپائے آگے صوبوں کو کیا دینگے ؟ پورا ملک IMF کے پاس گروی ہے ہمیں اپنا خرچہ چلانے کیلئے ان سے مالی مدد لیتے ہیں نئے صوبوں کو کیا دینگے ؟ وسائل نہ ہونے سے پسماندہ صوبے وفاق کے بھکاری بن جائنگے، نئے صوبہ بنانے کے بجائے اگر موجودہ صوبوں کے بلدیاتی نظام کو اگر خود مختیار کردیا جائے تو ہر شہر اور علاقہ کا مسلہ حل ہوسکتا ہے لیکن یہاں مقصد کچھ اور ہے، گوادر خاص طور پر کراچی جو واحد شہر ہے جو تقریبا پورے ملک کا ریونیو دیتا ہے اس،پر قبضہ خرنا مقصود ہے پاکستان کا وہ طبقہ جس نے ملک کی تمام معدنیات زراعت صنعتوں پر کامیابی سے قبضہ کرنے بعد غربت کی سطح کو 50 فیصد تک پہنچا دیا اب اسکی نظر ملک کے وسائل اور دولت سے بھرے علاقوں پر ہے یہ سارا منصوبہ اسی کھیل کا حصہ ہے جس ملک کے پاس عوام کیلئے نہ پینے کا پانی ہے ! نہ بجلی ہے ! نہ گیس ہے! نہ معاشرت ہے! نہ سیاست ہے! نہ شرافت ہے ! نہ قانون ہے ! وہاں مزید تقسیم صرف "نوآبادتی طرز کے نظام کو مسلط کرنے کیلئے تو لائی جاسکتی ہے خوشحالی کیلئے نہیں" ،،،،
13
74
1
172
3,387
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
Putin played a smart game by using the peace talks to reshape security arrangements for the entire continent. wpmintl.org/news/putin-reviv…
7
39
1
97
2,527
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
According To International Mediator Faisal Muhammad Sahab This Meeting Which Is Not Known To Have Actually Taken Place Has Nothing To Do With The 28th Amendment Or Imran's Khan Release It Is Only A Ploy To Keep The PTI And Its Supporters And All Those Elements Who Are Strongly
3
3
6
84
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
It makes no difference now whether or not IAEA inspectors arrive Iran has completed its revolutionary move. Like Israel, Iran will now withdraw from the NPT very soon. Trump and his allies are responsible for this entire course of action, as they compelled Iran to take this extreme step in its own defense. @MarioNawfal
🇮🇷🇺🇸 Iran is keeping U.N. nuclear inspectors OUT, and they still can't verify where its 440.9 kg of near-bomb-grade uranium is. It's been 17 MONTHS since the IAEA lost track of the stockpile. Another 8,599.6 kg of lower-enriched uranium is also unverified. Before the U.S.-Israeli strikes in June 2025, inspectors visited Iranian facilities almost daily. Now Tehran says regular inspections are off the table while the war continues. Meanwhile, Washington is offering $20 MILLION for information on Iran's nuclear program, prompting Tehran to warn that inspectors could become American spies. IAEA chief Rafael Grossi says his agency can't even rule out that nuclear material has been diverted. Trump said Iran's nuclear program was "obliterated" last year. It’s hard to say if he’s right or wrong when nobody knows what’s left of it. Source: Bloomberg / Writer: Julie
4
44
106
2,645
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
بے شک اللّه سب سے بڑا ہے !!! وہ ہمیں معاف فرماے آمین
4
15
188
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
امی جان کہتی تھیں، ’’دھندے سے بڑا کوئی دھرم نہیں ہوتا۔‘‘ #BitterReality #SocialCommentary #HumanNature
18
24
1
111
11,638
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
Replying to @surkhawb
لگتا ہے مستری نے بھرتی کرلیا آپ کو کیونکہ بیچارے کو ویوز کا مسئلہ لاحق رہتا ہے، دوسرا کوئی منہ نہیں لگاتا اس لیے اب اس نے آپ کو درخواست کی ہے۔ ڈاکٹر صاحب لاکھ مرتبہ بتا چکا ہوں کہ میں اس شخص سے کیوں بات کروں؟ یہ مدعی ہے؟ وکیل ہے؟ عالم دین ہے؟ کسی ملزم کا رشتہ دار ہے؟ کوئی ریٹائرڈ تفتیش کار ہے؟ کچھ بھی نہیں یہ صرف دیہاڑی دار ہے اور آپ اس کے لیے منت ترلہ کرتے پھر رہے ہو بھائی جی اس کی تو کوئی عزت سوشل میڈیا پر باقی نہیں بچی آپ اپنا تو کچھ خیال کرو
4
3
2
20
2,808
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweeted
ابے کون لوگ ہیں یہ
313
239
47
873
87,687