Pakistani / Pukhtoon / Patriotic/ Sirf Khan/ Mazdur

Peshawar, Pakistan
Joined October 2013
یہ خبر جھوٹ، من گھڑت اور حقائق کے برعکس ہے
zmung da tayyab kwedan oshwa Umbaraki warla warky @BeterPak 🎊
3
7
285
کرک میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین، ایس ایچ او تھانہ لتمبر فضل اعوان شہید ، شہداء میں سی ٹی ڈی اور بی ڈی یو کے دو اہلکار بھی شامل ہیں بہادر پولیس آفیسر عمران الدین پر اس سے قبل ہنگو اور دیگر علاقوں میں پانچ سے زیادہ حملے ہو چکے تھے
3
4
23
694
زما غزل غزل جانانہ
3
2
7
293
Without caption
1
125
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور وزیراعلی سہیل آفریدی اور دیگر قائدین کی غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، گورنر راج کا نفاذ خیبرپختونخوا کے ساڑھے چار کروڑ عوام کے مینڈیٹ پر حملہ ہے جسے عوام کسی صورت برداشت نہیں کریں گی، ہم واضح کرتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف غیر قانونی و غیر قانونی اقدامات سے کمزور نہیں ہوگی
1
7
33
971
اس تصویر پر فوٹوگرافر کو عالمی سطح کا ایوارڈ ملا @GKamranKhan
2
4
762
Baran 🌧️
1
9
375
Muhammad Tayyab retweeted
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
1,849
13,302
684
39,484
2,293,449
خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام کا یہ حال ہے کہ نواز شریف کو چیک اپ کے لئے بھی لندن جانا پڑا
1
2
16
372
بلاول کا سندھ
🚨سندھ میں یہ بہت زیادہ معمولی سی بات سمجھی جاتی ہے میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب گنڈوں کا دل چاہتا ہے اٹھاکر لے جاتے ہیں لڑکی کا والد مسلسل رو رہا ہے کتنا مجبور ہوگا ایک غریب باپ کہ اس کے پاس رونے کے علاوہ کچھ نہیں ہے کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
1
3
118
وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ شبقدر پہنچ گیا ہے ، عوام کا جم غفیر اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
2
6
104
ناگمان چوک چارسدہ روڈ
1
3
63
رات گئے کبوتر چوک میں لانگ مارچ کے شاندار مناظر
1
4
143
پشاور بھی چھا گیا
1
3
82
مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی سے ریکارڈ آمدن چار قابل برآمد مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی سے تقریباً 33 کروڑ 57 لاکھ 25 ہزار روپے آمدن حاصل خیبر پختونخوا میں جنگلی حیات کے تحفظ، مقامی آبادی کی مؤثر شمولیت اور قدرتی وسائل کے پائیدار استعمال کے لیے حکومت مؤثر اقدامات کر رہی ہے، ٹرافی ہنٹنگ سے حاصل ہونے والی آمدن کا 80 فیصد براہ راست مقامی کمیونٹیز کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا، جبکہ 20 فیصد سرکاری خزانے میں جمع ہوگا، کمیونٹی کی شمولیت پر مبنی یہ نظام جنگلی حیات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کے لیے معاشی مواقع پیدا کرنے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے خیبر پختونخوا حکومت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں بانی چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ، شفاف نظام اور مقامی آبادی کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی پالیسیوں پر مؤثر انداز میں عملدرآمد جاری رکھے گی، مشیر جنگلی حیات پیر مصور خان چترال اور کوہستان کی مختلف ویلج کنزرویشن کمیٹیوں کے لیے آج چار قابل برآمد مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی کی گئی نیلامی کے دوران توشی-I، چترال کا پرمٹ 3 لاکھ 20 ہزار 600 امریکی ڈالر، توشی-II، چترال کا پرمٹ 3 لاکھ 35 ہزار 600 امریکی ڈالر، گہریت گول، چترال کا پرمٹ 2 لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالر جبکہ کیگاہ کھوار، کوہستان کا پرمٹ 2 لاکھ 95 ہزار 600 امریکی ڈالر میں نیلام ہوا
2
2
106
پولیس کی وردی میں ایک صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کو للکارنا افسوسناک امر ہے، سہیل آفریدی کو ساڑھے چار کروڑ عوام کا مینڈیٹ حاصل ہے، وہ ایک سیاسی سرگرمی کررہا ہے، پنجاب پولیس ایسی ویڈیوز کو اپلوڈ کرنے سے اجتناب کریں
محترم اعلیٰ حکام، آپ کی توجہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کی طرف مبذول کروانا مقصود ہے، جس میں ایک فرد پولیس کی رسمی وردی (Uniform) پہن کر سیاسی بیانیے اور گفتگو میں حصہ لیتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ ویڈیو میں موصوف عام شہریوں اور دیگر افراد کو اکسانے اور سیاست میں مداخلت کی کوشش کرتے ہوئے غلط بیانی کر رہے ہیں۔ سرکاری ڈسپلن اور قوانین کے مطابق پولیس فورس ایک غیر سیاسی اور عوام کی خدمت گار ادارہ ہے، اور کسی بھی فرد یا اہلکار کا پولیس کی مقدس وردی کا سہارا لے کر سیاسی بیانات دینا یا گمراہ کن دعوے کرنا ادارے کی سمعت اور وقار کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کا فوری نوٹس لیا جائے، موصوف کے اس عمل کی قانون اور پولیس قواعد کے تحت تحقیقات کی جائیں اور وردی کا غلط استعمال کرنے پر ان کے خلاف مناسب قانونی و تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ بسیار تشکر، ایک ذمہ دار شہری @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan @MaryamNSharif @CMShehbaz @OfficialDGISPR @RanaSanaullahPK @TararAttaullah @ImranRiazKhan @_Mansoor_Ali @ShazadAkbar @SHABAZGIL @IrshadBhatti336
2
4
13
1,249
لانگ مارچ پشاور میں داخل
6
111
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں عظیم الشان لانگ مارچ کا قافلہ پشاور کی جانب رواں دواں ہے۔ قافلہ پشاور کے مختلف مقامات سے ہوتا ہوا آج رات چارسدہ پہنچے گا۔
1
3
51
صوبائی حکومت اضافی رقم کی منظوری سے پہلے ہی ضلعی سطح پر سی ٹی ڈی سیٹ اپ کے قیام، بشمول پشاور ریجنل سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کی تعمیر کے منصوبے کے لئے 6,591.640 ملین روپے کی منظوری دے چکی ہے
خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس میں فیصلے 1. محکمہ انسداد دہشت گردی کے ضلعی سیٹ اَپ اور پشاور ریجنل سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کے منصوبے کے لیے 5 ارب 33 کروڑ 35 لاکھ روپے کی اضافی رقم کی منظوری 2. دیہی علاقوں (ویلج کونسلز) میں صفائی ستھرائی پروگرام کو 7,660.590 ملین روپے کی لاگت کے ساتھ توسیع کی منظوری 3. خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد نمبر 283 وفاقی حکومت کو ارسال کرنے کی منظوری، قرارداد میں پنجاب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت 4. ضم اضلاع کے امیدواروں کے لیے ملک بھر کے میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کی پالیسی برائے تعلیمی سال 2026-27 کی منظوری 5. طویل اور دائمی بیماریوں یا پیچیدہ طبی عوارض میں مبتلا 81 مستحق مریضوں کے علاج معالجے کے لیے مالی معاونت کی منظوری 6. صوابی میں منشیات کے عادی افراد کے لیے بحالی و علاج و ترکِ منشیات مرکز کی تعمیر کے لیے محکمہ اوقاف سے 4 کنال 17 مرلے اراضی محکمہ سماجی بہبود کو منتقل کرنے کی منظوری 7. ڈیرہ اسماعیل خان میں مجوزہ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ اور سوشل ویلفیئر کمپلیکس کے قیام کے لیے محکمہ لائیو اسٹاک، فشریز و کوآپریٹو سے 25 کنال اراضی محکمہ سماجی بہبود کو منتقل کرنے کی منظوری 8. چینی کی برآمد سے متعلق فیصلہ کرتے ہوئے اسے کرشنگ سیزن اور چینی کے نئے پیداوار سے مشروط کرنے کی ہدایت 9. ورلڈ بینک (آئی ڈی اے) (کے پی ریڈی) منصوبے کے لیے 250 ملین ڈالرز فنڈنگ کے حصول کی منظوری
4
145