Muhammad Tayyab retweeted
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور وزیراعلی سہیل آفریدی اور دیگر قائدین کی غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، گورنر راج کا نفاذ خیبرپختونخوا کے ساڑھے چار کروڑ عوام کے مینڈیٹ پر حملہ ہے جسے عوام کسی صورت برداشت نہیں کریں گی، ہم واضح کرتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف غیر قانونی و غیر قانونی اقدامات سے کمزور نہیں ہوگی
Muhammad Tayyab retweeted
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
Muhammad Tayyab retweeted
وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ شبقدر پہنچ گیا ہے ، عوام کا جم غفیر اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
Muhammad Tayyab retweeted
مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی سے ریکارڈ آمدن
چار قابل برآمد مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی سے تقریباً 33 کروڑ 57 لاکھ 25 ہزار روپے آمدن حاصل
خیبر پختونخوا میں جنگلی حیات کے تحفظ، مقامی آبادی کی مؤثر شمولیت اور قدرتی وسائل کے پائیدار استعمال کے لیے حکومت مؤثر اقدامات کر رہی ہے، ٹرافی ہنٹنگ سے حاصل ہونے والی آمدن کا 80 فیصد براہ راست مقامی کمیونٹیز کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا، جبکہ 20 فیصد سرکاری خزانے میں جمع ہوگا، کمیونٹی کی شمولیت پر مبنی یہ نظام جنگلی حیات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کے لیے معاشی مواقع پیدا کرنے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے
خیبر پختونخوا حکومت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں بانی چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ، شفاف نظام اور مقامی آبادی کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی پالیسیوں پر مؤثر انداز میں عملدرآمد جاری رکھے گی، مشیر جنگلی حیات پیر مصور خان
چترال اور کوہستان کی مختلف ویلج کنزرویشن کمیٹیوں کے لیے آج چار قابل برآمد مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی کی گئی
نیلامی کے دوران توشی-I، چترال کا پرمٹ 3 لاکھ 20 ہزار 600 امریکی ڈالر، توشی-II، چترال کا پرمٹ 3 لاکھ 35 ہزار 600 امریکی ڈالر، گہریت گول، چترال کا پرمٹ 2 لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالر جبکہ کیگاہ کھوار، کوہستان کا پرمٹ 2 لاکھ 95 ہزار 600 امریکی ڈالر میں نیلام ہوا
Muhammad Tayyab retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں عظیم الشان لانگ مارچ کا قافلہ پشاور کی جانب رواں دواں ہے۔ قافلہ پشاور کے مختلف مقامات سے ہوتا ہوا آج رات چارسدہ پہنچے گا۔
Muhammad Tayyab retweeted
وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ کوہاٹ کی جانب رواں دواں ہے
#سر_بکف_میدان_میں
Muhammad Tayyab retweeted
لنک روڈ ڈومیل پہنچنے پر وزیراعلی سہیل آفریدی اور لانگ مارچ کے شرکا کا شاندار استقبال
Muhammad Tayyab retweeted
وزیراعلی سہیل آفریدی گنڈی چوک لکی مروت کے لئے روانہ، صوبائی صدر جنید اکبر خان اور دیگر پارٹی رہنما بھی وزیراعلی کے ہمراہ ہے
@SohailAfridiISF
@JunaidAkbarMNA
Muhammad Tayyab retweeted
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی گنڈی چوک، لکی مروت کے لیے روانہ۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گنڈی چوک، لکی مروت سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے
@SohailAfridiISF
@PTIofficial
@PTIKPOfficial
Muhammad Tayyab retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی پشاور پارٹی سیکرٹریٹ میں لانگ مارچ کے لیے فنڈ ریزنگ مہم میں شرکت۔
صوبائی صدر جنید اکبر، ارکانِ اسمبلی، پارٹی قیادت اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی شریک۔
وزیراعلیٰ نے لانگ مارچ کے لیے فنڈز فراہم کرنے والے تمام افراد، بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔
لانگ مارچ کے لیے فنڈ ریزنگ ہفتہ ، اتوار اور پیر کے روز بھی جاری رہے گی۔
ان شاء اللہ لانگ مارچ کے لیے فنڈز کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، عوام اور کارکنان بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔
Muhammad Tayyab retweeted
پشاور حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس کا افتتاحی تقریب جلسے میں تبدیل
عمران خان کا خیبرپختونخوا
Muhammad Tayyab retweeted
جہاں کبھی بنجر اور ویران زمین تھی، وہاں آج تاحد نگاہ ہریالی اور سبزہ نظر آتا ہے۔ پشاور کا علاقہ گڑھی چندن شجرکاری کی مہم اور مسلسل دیکھ بھال کی بدولت اب ایک سرسبز جنگل میں تبدیل ہو چکا ہے۔ یہ محض درخت نہیں، بلکہ ایک خوشگوار ماحول، صاف ہوا اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک روشن اور بہتر مستقبل کی اُمید ہے۔
یہ ہے عمران خان کا ویژن، یہ ہے عمران خان کا خیبرپختونخوا
#KPInfo #KPForest
Muhammad Tayyab retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے نئی ہائبرڈ بسوں، پنک بس سروس اور چمکنی ڈپو کی سولرائزیشن و مال آف حیات آباد ڈپو کا افتتاح کر دیا
بی آر ٹی روزانہ ڈھائی لاکھ مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے، جن میں 30 فیصد خواتین شامل ہیں، بریفنگ
بی آر ٹی کے ذریعے سالانہ 30 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی ہو رہی ہے، بریفنگ
بی آر ٹی کی مسلسل توسیع اس منصوبے کی کامیابی کا ثبوت ہے، مزید 52 نئی بسیں شامل کی جا رہی ہیں، بریفنگ
52 نئی بسوں کی شمولیت سے بی آر ٹی بسوں کی مجموعی تعداد 296 ہو گئی ہیں ، بریفنگ
نئی بسوں سے مزید روٹس کھولنے اور موجودہ روٹس پر مسافروں کا دباؤ کم کرنے میں مدد ملے گی ، بریفنگ
خواتین مسافروں کی خصوصی ضروریات کے پیش نظر پنک بس سروس بھی متعارف کرائی گئی ہے ، بریفنگ
چمکنی ڈپو کی سولرائزیشن سے سالانہ 7 کروڑ 60 لاکھ روپے کی بچت ہوگی ، بریفنگ
چمکنی ڈپو میں ایک میگاواٹ سولر سسٹم مکمل، سالانہ 14 لاکھ 40 ہزار یونٹس بجلی پیدا ہوگی ، بریفنگ
مزید 50 بسوں اور 6.2 ارب روپے کی لاگت سے نئے ڈپو کی خریداری اور تعمیر کا عمل جاری ہے ، بریفنگ
مزید 50 بسیں موجودہ اے ڈی پی میں شامل کی گئی ہیں، منصوبے پر 5 ارب روپے لاگت آئے گی ، بریفننگ
بی آر ٹی کی مکمل سولرائزیشن کیلئے 1.5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ، بریفنگ
بی آر ٹی منصوبے کی مکمل سولرائزیشن کے بعد بجلی کے اخراجات میں مزید کمی آئے گی ، بریفنگ
پاکستان میں اس وقت مکمل طور پر الیکٹرک بس سروس موجود نہیں، بی آر ٹی نے یہ ہدف حاصل کر لیا ہے ، بریفنگ
Muhammad Tayyab retweeted
Pakistani Nation is Proud of Bravery & Valour of Kohat Police as well as Heroic Police of Khyber-Pakhtunkhwa who have always demonstrated Grit, Courage & Determination to Defend the People!
Muhammad Tayyab retweeted
What a Tragedy & what a heartbreaking sight of the brave son of Martyr & National Hero, Kohat SP Akbar Khan Shinwari, who embraced martyrdom fighting Terrorism! This year alone, in 2026, Khyber-Pakhtunkhwa has faced 600 terror attacks with 200 policemen martyred! Where’s the Counter Terror Strategy, other than messages of Condolence, Condemnation & Compensation?
Muhammad Tayyab retweeted
دوبندی کازوے تا ورتیر خوڑ غاڑہ روڈ پر بلیک ٹاپنگ کا باقاعدہ آغاز
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے جنگلات، جنگلی حیات و موسمیاتی تبدیلی پیر مصور خان غازی نے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کیا
اس موقع پر پیر مصور خان غازی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سڑک کی تعمیر مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جائے، تعمیراتی کام میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا












