
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ اے الله کریم ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں #imrankhan
Joined March 2011
- Tweets165K
- Following42K
- Followers43.1K
- Likes138K
Pinned Tweet
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى.
اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں۔
ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎ_ﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ
ترمذی 3489
بھولا retweeted
فیلڈ مارشل کو چاہیے خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ صوبے بنائیں تاکہ بےحیائی نہ پھیلے، انصار عباسی
بھولا retweeted
بریکینگ نیوز 🚨
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دوسرا ٹویٹ!!
عمران خان سے فیملی اور وکلا کی ملاقات نہ کرانا, اور عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کرنا!!
انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے!!
سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دورانِ حراست مناسب طبی سہولیات، اہلِ خانہ سے ملاقاتوں اور وکلا سے باقاعدہ مشاورت کے حق سے مسلسل محروم رکھنا پاکستان کی بین الاقوامی انسانی حقوق کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی ہے۔
عمران خان کو دسمبر 2025 سے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، سوائے اگست 2026 میں اپنی بہن سے ہونے والی دو ملاقاتوں کے۔ انہیں مارچ 2026 سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔
انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے اور انسانی رابطے سے بتدریج مزید الگ تھلگ کیا جا رہا ہے، جس کے باعث ان کی ذہنی اور جسمانی صحت متاثر ہوئی ہے۔ ان کی عمر 74 برس ہے اور وہ شدید بلڈ پریشر کے مسائل کا شکار ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ کے مطابق، سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے باوجود انہیں آزاد اور غیر جانب دار ڈاکٹروں تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ ان کی اہلیہ کو بھی مناسب طبی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کے حقوق سے محروم کرکے پاکستانی حکام بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
عمران خان کے اہلِ خانہ کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ ستمبر میں ان کی تین بہنوں کو گرفتار کیا گیا اور عمران خان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے اسلام آباد کی طرف مجوزہ مارچ سے متعلق وسیع اور مبہم خدشات کی بنیاد پر انہیں حفاظتی تحویل میں رکھا گیا۔ ان کی دو بہنوں کو رہا کر دیا گیا، تاہم علیمہ خان اب بھی لاہور میں زیرِ حراست ہیں۔
پاکستانی حکام کو چاہیے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فوری طور پر مناسب طبی سہولیات فراہم کریں اور اہلِ خانہ و وکلا سے ان کی باقاعدہ ملاقاتیں بحال کریں۔ عمران خان کے اہلِ خانہ، بالخصوص ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی ان کی بہنوں کی سیاسی انتقام پر مبنی گرفتاری بند ہونی چاہیے۔ اس میں علیمہ خان کی فوری رہائی بھی شامل ہے
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations.
He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026.
He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care.
In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments.
Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore.
Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
بھولا retweeted
سپریم کورٹ سے تقریباً روزانہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے ریفارمز ایجنڈے کے حوالے سے پریس ریلیز جاری ہوتی ھے لیکن انٹرنیشنل کمیشن آف جوریسٹ کی رپورٹ پر مکمل خاموشی ھے ۔ 27 ویں آئینی ترمیم پر بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے بھی سوال اٹھانے پر اب عدالتی نظام کی legitimacy کیا رہ گئی ھے ۔
🚨🚨Still no judge sitting in higher judiciary will feel ashamed nor resign🚨🚨
A report released by the International Commission of Jurists (ICJ) on Wednesday said that the 26th and 27th Constitutional Amendments led to a “systemic judicial capture” in #Pakistan.
dawn.com/news/2045441
بھولا retweeted
ڈکٹیٹر کا پیشاب کہلائے جانے والے محسن نقوی سے سوالات کرنے کے بجائے ڈکٹیٹر عاصم منیر سے سوال پوچھوں تو مانیں
محسن نقوی سے کچھ سوالات:
گزشتہ کئی ماہ سے نئے صوبوں کے قیام پر بحث جاری ہے۔ پورا ملک اس بحث کی لپیٹ میں ہے اور ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ مقتدر حلقوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ نئے صوبے بنانے ہیں۔ لیکن آج بھی یہ تجویز انتہائی مبہم ہے اور اس کے حوالے سے کوئی ٹھوس تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ایک جامع اور سوچے سمجھے فیصلے تک پہنچنے کے لیے اس کے بنیادی خدوخال اور تفصیلات عوام کے سامنے رکھی جائیں اور اس تفصیل کی بنیاد پر بحث اور تبصرہ ہو۔
چونکہ وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) نے بطور جماعت آج تک اس تجویز کی ذمہ داری قبول نہیں کی (نہ کابینہ کا کوئی فیصلہ سامنے آیا، نہ اسمبلی میں کوئی قرارداد پیش ہوئی) اور پیپلز پارٹی اس کی مخالفت کر چکی ہے، اس لیے ان سوالات کے جوابات کی واحد امید محسن نقوی سے ہے۔
میرے ذہن میں چھ بنیادی سوالات ہیں جن کے جوابات سے یہ سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے کہ آخر مجوزہ نظامہے کیا:
ا ) صوبے اور انتظامی یونٹ میں کیا فرق ہے؟
نئے صوبوں کے قیام کے متبادل کے طور پر انتظامی یونٹس بنانے کی بات بھی کی جا رہی ہے۔ تو ان دونوں میں بنیادی فرق کیا ہوگا؟
2۔ نئے صوبے چلانے پر اضافی اخراجات کتنے ہوں گے؟
آٹھ نئے وزرائے اعلیٰ، آٹھ چیف سیکریٹریز، 250 سے زائد صوبائی وزرا اور 300 سے زیادہ صوبائی سیکریٹریوں کے عہدے قائم کرنے پر کتنا خرچ آئے گا؟
آٹھ وزرائے اعلیٰ کے لیے نئے طیاروں کی خریداری، سینکڑوں گاڑیاں جن میں درجنوں لگژری گاڑیاں بھی شامل ہوں گی، آٹھ وزرائے اعلیٰ ہاؤسز کے اخراجات اور آٹھ نئے سول سیکریٹریٹس کے قیام و انتظام پر کتنے اضافی وسائل درکار ہوں گے؟
3۔ حکومت پہلے ہی شدید قرضوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے اور شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں ناکامی کے باعث خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
ایسی صورت میں حکومت کو آئی ایم ایف کی طرف سے بجٹ خسارے میں مزید اضافے کی اجازت نہیں ملے گی، جبکہ عوام کے پاس مزید ٹیکس ادا کرنے کی گنجائش بھی باقی نہیں رہی۔ تو پھر ان نئے اخراجات کی مالی اعانت کیسے کی جائے گی؟
4۔ بارہ صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم پر اتفاقِ رائے کیسے ہوگا؟
1991 کا آبی معاہدہ بڑی مشکل سے طے پایا تھا اور اس کے بعد سے آج تک چاروں صوبوں کے درمیان اس کی تشریح اور عمل درآمد پر اختلافات اور تنازعات جاری ہیں۔
اگر چار صوبوں کے درمیان اتفاقِ رائے حاصل کرنا اتنا مشکل رہا ہے تو بارہ صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم پر اتفاقِ رائے کیسے پیدا کیا جائے گا؟
5۔ نئے این ایف سی ایوارڈ پر اتفاقِ رائے کیسے ممکن ہوگا؟
چاروں صوبوں کے درمیان 17 سال قبل طے پانے والے ساتویں این ایف سی ایوارڈ میں کسی بھی تبدیلی پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔
اگر چار صوبے ہی نئے این ایف سی ایوارڈ پر متفق نہیں ہو سکے تو بارہ صوبوں کے درمیان نئے این ایف سی ایوارڈ پر اتفاقِ رائے کیسے حاصل کیا جائے گا؟
6۔ نئے صوبے بنانے سے اختیارات عوام کے قریب کیسے منتقل ہوں گے؟
ہم مسلسل سن رہے ہیں کہ نئے صوبوں کے قیام سے حکومت عوام کے مزید قریب آ جائے گی۔ لیکن کیسے؟ آج تک اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
صرف اس بات سے کہ صوبائی دارالحکومت 300 کلومیٹر کے بجائے 150 کلومیٹر دور ہوگا، عام شہری کو کیا فائدہ پہنچے گا؟
کیا لاہور کا کوئی عام، نچلے متوسط طبقے یا غریب شہری صوبائی سیکریٹری یا چیف سیکریٹری کے دفتر میں جا کر اپنے مسائل حل کروا سکتا ہے؟
موجودہ طرزِ حکمرانی اور انتظامی ڈھانچے کو جوں کا توں برقرار رکھتے ہوئے صرف نئے صوبے بنا دینے سے اختیارات کی حقیقی نچلی سطح تک منتقلی (Devolution) نہیں ہوگی۔پھر سوال یہ ہے کہ اختیارات عوام تک منتقل کرنے کا عملی طریقہ کار کیا ہوگا؟
ان بنیادی سوالات کے واضح اور ٹھوس جوابات کے بغیر نئے صوبوں کے قیام پر کوئی بھی فیصلہ محض سیاسی یا انتظامی نعرہ ہوگا، ایک سوچا سمجھا اور قابلِ عمل منصوبہ نہیں۔
بھولا retweeted
عمران خان ہر میدان میں جھنڈے گاڑ رہا ہے!
جیل میں قید عمران خان کی سچائی اور بے گناہی کی گواہی آج موجودہ ریجیم کا ایک ایک مہرہ دے رہا ہے!!
بھولا retweeted
Important Message from Kot Lakhpat Jail
عمران خان کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط🚨🚨
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے، علاج اور عدالتی احکامات پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ
کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط لکھ دیا، جس میں سابق وزیراعظم عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دیگر سیاسی رہنماؤں کو درپیش قانونی، طبی اور انسانی حقوق سے متعلق مسائل پر فوری انصاف کی اپیل کی گئی ہے۔18 نومبر 2026 کو لکھے گئے خط میں مخدوم شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان، ان کی اہلیہ اور دیگر سیاسی رہنما و کارکنان طویل قید، مسلسل مقدمات اور سزاؤں کا سامنا کر رہے ہیں، جن پر شواہد اور عدالتی کارروائی کی شفافیت کے حوالے سے سنگین سوالات موجود ہیں۔
خط میں کہا گیا ہے کہ وہ کسی خصوصی رعایت، سیاسی حمایت یا قانون سے استثنیٰ کے خواہاں نہیں بلکہ آئین کی بالادستی، بنیادی حقوق کے تحفظ، شفاف ٹرائل اور دباؤ سے آزاد انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی قیادت نے خط میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جسمانی اور ذہنی صحت سے متعلق سنگین تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ اب محض قانونی مسئلہ نہیں رہا بلکہ فوری انسانی ہمدردی اور آئینی تقاضوں کا معاملہ بن چکا ہے۔
خط کے مطابق 18 اگست 2026 کو سپریم کورٹ نے جیل حکام کی جانب سے جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر عمران خان کو دو روز کے اندر شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے اور امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر اور آنکھوں کے اسپیشلسٹ پر مشتمل میڈیکل بورڈ سے معائنہ کرانے کا حکم دیا تھا، تاہم خط میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عدالتی احکامات پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
خط میں چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے قومی سطح پر جیل اصلاحات کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے سوال اٹھایا گیا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم اور دیگر قیدیوں کے آئینی اور قانونی حقوق ہی محفوظ نہیں اور سپریم کورٹ کے واضح احکامات پر عمل درآمد نہیں ہو رہا تو جیل اصلاحات کے مقاصد اور ان کی ساکھ کیسے برقرار رہ سکتی ہے؟
بھولا retweeted
اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا ہے۔
رجیم چینج کے گھناونے کردار ایک ایک کر کے اعترافِ جرم کرنا شروع ہو گئے ہیں۔
بھولا retweeted
جیل کی دیواروں کے پیچھے بھی شہریوں کے آئینی حقوق ختم نہیں ہوتے، کوٹ لکھپت کے قیدیوں کا عدلیہ کے نام کھلا خط
بھولا retweeted
بلاوجہ بھٹو کی تو چوبیس گھنٹوں کے اندر باں وی نکل گئی تے پیپنی وی بول گئی اے
انقلابی بلاوجہ بھٹو اس وقت عمران خان کی شلوار میں منہ ڈال کر بیٹھا ہوا ہے
دَلا
بھولا retweeted
تمام منافق اینکرز کے شو میں بلاول کا جانا اور پھر ان انٹرویوز کو مین سٹریم میڈیا پر چلانا دیکھ کر کنفرم ہوگیا ہے کہ فِکس میچ کا دوسرا فیز چل رہا ہے کیونکہ مولانا پہلے فیز میں کوئی خاص اثر نہیں ڈال سکے تھے .
پی ٹی آئی والو خواہ مخواہ اب اسے ہیرو نہ بنا دینا پلیز 🙏
بھولا retweeted
We must not stop raising our voice for Freedom of Iman Khan.
#ReleaseImranKhan
🤖 Made with AI
بھولا retweeted
حسنین رفیق کا آخر جرم کیا ہے؟
یہ حسنین رفیق ہیں۔۔۔ پیشے کے اعتبار سے ایک صحافی۔
ان کا جرم یہ ہے کہ یہ آزادیٔ اظہارِ رائے پر یقین رکھتے ہیں۔
ان کا جرم یہ ہے کہ یہ مظلوم کی آواز بنتے ہیں، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کی بات کرتے ہیں۔
ان کا جرم یہ ہے کہ یہ پاکستان میں آئین و قانون کی پامالیوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہے ہیں۔
ان کا جرم یہ ہے کہ یہ اُس سیاسی جماعت کی سرگرمیوں کو کوریج دیتے رہے، جسے بین الاقوامی میڈیا تو نمایاں جگہ دیتا ہے، لیکن پاکستانی میڈیا میں اس کی کوریج محدود دکھائی دیتی ہے۔
ان کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے عمران خان کو ہمیشہ عمران خان ہی کہا، محض بانی چیئرمین کہہ کر مخاطب نہیں کیا۔
ان کا جرم یہ ہے کہ یہ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور تحریک انصاف کے جلسوں، ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں کی صحافتی کوریج کرتے رہے۔
گویا ان کا جرم اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھانا ہے!
پاکستان میں آزاد صحافت اور آزادیٔ اظہارِ رائے ایک انتہائی کٹھن دور سے گزر رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں ہیں؟ صحافتی تنظیمیں کہاں ہیں؟ آزادیٔ صحافت کے علمبردار کہاں ہیں؟
اگر ایک صحافی کا خبر دینا جرم ہے، مظلوم کی آواز بننا جرم ہے اور آئین و قانون کی بالادستی کی بات کرنا جرم ہے، تو پھر اس ملک میں آزاد صحافت کی گنجائش کہاں باقی رہ جاتی ہے؟
بھولا retweeted
عدالتوں سے انصاف اور بنیادی انسانی حقوق مانگنا "این ار او" نہیں ہوتا۔
عمران خان صاحب ہمیشہ سے انصاف کی خاطر عدالتی راستہ ہی اختیار کرتے رہے۔
Replying to @ImranKhanPTI
Again, I ask our Honourable judges where is the justice in all this? Is the Article 14 Constitutional provision only to be applied selectively for the high & mighty State functionaries?
بھولا retweeted
Release @SohailAfridiISF
release @Amir_Chamkani
بھولا retweeted
اگر القادر یونیورسٹی بنانے کا جُرم اتنا بڑا ہے تو پھر کیس کو براہِ راست نشر کرو تاکہ قوم کو بھی پتہ چلے کہ عمران خان نے ایسا کونسا جُرم کر دیا تھا؟
لیکن ہم جانتے ہیں کہ ایسا نہیں کیا جائے گا، کیونکہ جس شرمناک طریقے سے یہ کیس گھڑا گیا ہے، اس سے حکومت کے خلاف مزید نفرت پھیلے گی-
#ImranKhansLifeIsAtRisk



































