Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire) header
Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire) profile picture

“I’d rather die on my feet than live on my knees.”

Revolutionary world
Joined September 2023
Khan got mentioned in the Epstein Files but check out why. 🇵🇰🚀
37
589
10
2,172
162,745
اس وقت پاکستان میں 5 کروڑ لوگ غذائ قلت کا شکار ہیں 7.5 کروڑ لوگ خطے غربت سے نیچے زندگی گزار رہے 1 کروڑ 7 لاکھ بچے غذائ قلت کا شکار ہیں دوسری طرف پیسہ کی اس طرح بے قدری کی جا رہی کنجروں پر ضائع کیا جا رہا
52
امریکہ سے جس طرح کے نتیجے آ رہے ہیں فل حال ابتدائی ہیں مگر ان کو دیکھ کر تو یہی لگ رہا ٹرمپ کے ساتھ وہی ہوا ہے جو ن لیگ کے ساتھ 8 فروری کو ہوا تھا
2
146
اس وقت ٹرینڈنگ میں مولانا فضل الرحمان کی سوشل میڈیا ٹیم چھائ ہوئ ہے بے شرم بے حیا چوکیدار ذخائر چوروں جان چھوڑو جیسے ٹرینڈ اس میں پینل پر ٹاپ کر رہے ہیں
61
عمران خان کے بلڈ پریشر کا ایشو کب سے ہے تقریباً تین ماہ ہوں گے پہلے کہا گیا یہاں کنٹرول کسی سے نہیں ہو رہا تھا برطانیہ سے ڈاکٹر بلایا گیا اور اس نے میڈیسن تبدیل کی اب نارمل ہے جبکہ عمران خان کہہ رہا پرسوں بھی بلڈ پریشر 192 پر تھا عاصم منیر عمران خان کی صحت سے کھلواڑ کر رہا ہے قیادت کو سانپ سونگھ گیا ہے
5
224
کل عمران خان کی ملاقات ہوئ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سلمان صفدر نے سب کچھ پارٹی کو بتایا ہوگا 24 گھٹنے گزار گے کسی نے یہ تک نہیں بتایا عمران خان کا بلڈ پریشر آؤٹ آف کنٹرول ہے سارے چپ کر کے بیٹھے رہے باہر بیٹھی بہن کو پیغام جاری کرنا پڑا
7
22
322
عمران خان کی بہن روبینہ خان بتا رہی ہے عمران خان کی صحت کے مسائل ہیں بلڈ پریشر 192 پر ہے قید تنہائی میں رکھا ہوا اور یہ باتیں سلمان صفدر کے ذریعے ان تک پہنچی ہیں جبکہ بیرسٹر گوہر کہہ رہے ہیں عمران تو فٹ ہے پر اعتماد ہے اب سلمان صفدر نے سب سے پہلے جس شخص کو بتایا ہوگا وہ بیرسٹر گوہر ہیں ویسے بھی بیرسٹر گوہر کو عمران خان کے حالات کے باہر میں بتایا جاتا ہے پھر وہ جھوٹ کیوں بول رہے ہیں
1
5
251
عمران خان میڈیکل فٹ ہے اور پر اعتماد ہیں کہنے والے بیرسٹر گوہر کو کوئ بتائے عمران خان کی ملاقات سے ایک دن پہلے ان کا بلڈ پریشر 200 تھا
1
6
182
عاطف خان کو چاہیے تھا لگے ہاتھوں فیصل واڈا، محسن نقوی اور عاصم منیر کو بھی شادی پر دعوت دے دیتا اور بیرسٹر گوہر کو چاہیے تھا جیسے باجوہ کو مسکرا کر مل رہا تھا عاصم منیر سے بھی مل لیتا اور سلفی بھی ڈالتا اوپر لکھتا We made for each other کیونکہ جب بندہ بے شرم ہو تو پوری طرح کپڑے اتر کر بے شرمی کرنی چاہیے
2
6
263
گروک عسکری اکاؤنٹس دعوی کر رہے کے بشیر زیب افغانستان میں مارا گیا ہے اس خبر میں کتنی سچائی ہے @grok
1
1
10
2,539
مجھے عاطف خان اور شہرام ترکئی سے یہ امید بالکل نہیں تھی میں آج بھی آپ دونوں کو غدار نہیں سمجھتا مگر کوئ بھی غیرت مند شخص یہ حرکت نہیں کرے گا جو آپ دونوں نے کی ہے چلو ن لیگ کے لوگوں کو شادی پر دعوت دے دی ہم برداشت کر لیتے ہیں مگر جنرل باجوہ جیسے غدار ارشد شریف کے قاتل اور عون چوہدری جیسے غلیظ کرادر کو بلانے کی کیا ضرورت تھی بے شرموں یہ بھی بھول گے کہ اس شخص نے بشری بی بی کے خلاف عدت کیس میں گواہی دی تمہاری ماں بہن بیٹی کے خلاف کوئ ایسی حرکت کرتا تو کیا تم تب بھی یہی کرتے
6
21
548
آج ٹرمپ نے اسرائیل کی سالانہ 4 ارب ڈالر کی امداد روکنے کا بیان سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دیا ہے امریکہ میں مڈٹرم الیکشن کی ووٹنگ سے چند گھنٹے پہلے ایسے بیان سے ٹرمپ صرف ووٹ حاصل کرنا چاہتا ہے اس وقت امریکہ میں اسرائیل کے خلاف اچھی خاص نفرت ہے عوام پوچھ رہی ہے ہمارے ٹیکس کا پیسہ امریکہ اسرائیل کو بچے مارنے کے لیے کیوں دے رہا ہے ٹرمپ ان لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہے میں تو اسرائیل کی امداد بند کرنے لگے تھا اگر ٹرمپ ہار جاتا صدر تو رہے گا مگر گانگریس میں اس کی حمایت نہیں ہوگی جس سے ٹرمپ یہ بیانہ بنا سکتا ہے میں تو اسرائیل کی امداد بند کر رہا تھا گانگریس میں میرے پاس پوزیشن نہیں تھی اس لیے نہیں کر سکا دوسرا مقصد ٹرمپ اس سے نتین یاہو کی مدد کرنا چاہتا ہے اسرائیل انتخابات میں اس وقت نتین یاہو اس پوزیشن میں نہیں ہے کے وہ حکومت بنا سکے نہ گاڈی ائرن کانڑ حکومت بنا سکتا ہے اور اسرائیل دوبارہ الیکشن کی طرف جا رہا ہے اب ٹرمپ اسرائیلیوں کو یہ پیغام دے رہا ہے کے اگر نتین یاہو جاتا ہے تو وہ امداد بند کر دے گا اسرائیلی اس ڈر سے کے امریکہ اسرائیل کی امداد بند نہ کر دے نتین یاہو کو ووٹ رہیں گے غزہ جنگ جب جاری تھی بائیڈن انتظامیہ نے پوری کوشش کی جنگ بندی ہو جائے مگر ٹرمپ نے نتین یاہو سے خفیہ ملاقات کی تھی اور کہا تھا تم نے جنگ بندی نہیں کرنی ادھر ٹرمپ امریکیوں کو کہتا رہا میں جنگوں کے خلاف ہوں بائیڈن انتظامیہ جنگ نہیں بند کروا پا رہی نتین یاہو کی اس ملاقات میں یہ طے ہوا تھا ٹرمپ کے ساتھ کے الیکشن سے پہلے جنگ بندی نہیں ہونی چاہیے جیسے ہی ٹرمپ جیتا حلف والے دن جنگ بندی کروا کر کریڈٹ لیا مگر وہ جنگ بندی کیسی ہوئ تھی ساری دنیا کو پتہ ہے جس دن امریکہ نے اسرائیل کی امداد بند کر دی مجھے بھی بتانا یہ صرف امریکیوں کو بیوقوف بنا رہا ہے
1
17
845
پروگریسیو سکول آف تھاٹ کا بندہ اور ن لیگ میں ہو یہ دو متضاد باتیں ہیں
ظاہر ہے بیچارے کی کوشش ہوتی کوئی ایک تو پڑھا لکھا ہو جماعت میں
6
341
اس چوتیے کو پتہ ہے کے یہ پریس ریلیز فیک ہے مگر یہ پھیلا رہا ہے اور جو سوال کرے کے جھوٹ کیوں بول رہے وہ غدار ہے پاکستان کی ریاست جھوٹ پر ہی چل رہی ہے
🚨 بشیر زیب کو زہر دیے جانے کی اطلاعات، قندھار سے بھارت منتقل کیے جانے کا دعویٰ اطلاعات کے مطابق بی ایل اے کمانڈر بشیر زیب کو مبینہ طور پر ان کے قریبی ساتھی نے زہر دیا، جس کے بعد انہیں قندھار، افغانستان سے بھارت منتقل کرکے علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔بی ایل اے کے اندر شدید اختلافات، دھڑے بندی اور مالی بدعنوانی کے الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ پیرس اور اسٹاک ہوم میں مبینہ طور پر تنظیم کے فنڈز کی منتقلی، بلوچ خواتین کے مبینہ استحصال اور آپریشن ’’ہیروف 3‘‘ کی ناکامی پر بھی تنظیم کے اندر ناراضی پائی جاتی ہے۔اطلاعات کے مطابق ان اختلافات نے تنظیم کے اندرونی بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ تاہم بشیر زیب کو زہر دیے جانے کے واقعے میں اندرونی سازش یا کسی بیرونی عناصر کی مداخلت سے متعلق حقائق تاحال آزادانہ طور پر تصدیق شدہ نہیں ہیں۔ #BashirZeb #BLA #Balochistan #Afghanistan
1
1
256
Only in dreams
Has Bashir Zeb been killed? 😏
122
بشیر زیب ہلاک ہوگیا ویسے ہی جیسے پچھلے سال نور ولی محسود مارا گیا تھا ویسے ہی جیسے کچھ عرصہ پہلے حافظ گل بہادر مارا گیا تھا اور ویسے ہی جیسے چند دنوں پہلے مراد سعید گرفتار ہو گیا تھا عسکری اکاؤنٹس کا واحد کام ہے جھوٹ پھیلانا پاکستان کی فوج صرف سیاسی لوگوں کو ٹھکانے لگا سکتی ہے دہشت گردوں کے خلاف آج تک کامیاب نہیں ہو سکے
1
10
404
عمران خان نے مجھے دیکھا تو کہا زامل بھی بے غیرت ہے اور تحریک انصاف کی قیادت بھی بے غیرت ہے سلمان صفدر
11
43
484
یہی سوچ نازی جرمنی کی تھی یہی سوچ یہودیوں کی ہے اسی سوچ کو پٹھانوں میں باچا خان نے بھرا بعد میں اس کو انہتا پر منظور پشتون لے گیا کسی قوم کی تضحیک کرنا غرض نہیں ہے مگر تاریخ بیان کرنی چاہیے درست بات کرنی چاہیے یہ کہنا کے پنجابی شودر اور غلام تھے کہیں سے ثابت نہیں ہے پنجاب زمیندار قوم تھے جو جاٹ کہلاتے تھے پھر اگر تاریخ کی بات ہی کی جائے تو سکندر یونانی کو معاہدہ کر کے بیٹی پشتونوں نے دی تھی پنجاب کے راجہ پورس نے مقابلہ کیا تھا آج تک یونان میں اس کا نام لیا جاتا ہے ابدالی کو نتھ ڈالی رکھی جتنے حملے آور آتے تھے انہیں پہلی مزاحمت کا سامنا پنجاب سے ہوتا تھا مگر یہ سب تاریخ کا حصہ ہے تاریخ پڑھنے کے لیے ہوتی ہے کسی قوم کی تضحیک کرنے کے لیے نہیں ہوتی آج کے پٹھان ہوں یا پنجابی ہوں ان کو اس پر گالیاں نہیں دی جا سکتی کے دو ہزار سال پہلے اس خطے کے لوگ کیا تھے رہی بات پشتون ولی کی جرگوں کی تو میں جدید دنیا میں ان کو درست نہیں سمجھتا دو لوگوں نے شادی کی ان کا ذاتی مسلہ ہے مگر اس پر پنجانی قوم کو نشانہ مت بناؤ ورنہ جواب ہمیں بھی آتا ہے اپنی قوم کی توہین کوئ برادشت نہیں کرتا
3
1
11
1,283
یہ پنجاب حکومت کا ترجمان ہے جس کو یہ نہیں پتہ یہ ایڈیٹ ویڈیو ہے دوسرا یہ اتنا جاہل ہے کے 16 بالوں میں ہر بال پر بھی چھکا مارا جائے تو 96 سکور ہوتے ہیں 100 نہیں مرشد نے ٹھیک کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے
نیوزی لینڈ کے بلے باز Phillips نے بھارت کو کٹ کٹ دھواں نکال دیا،1 اوور میں 6 چھکے،16 گیندوں پر سنچری کردی۔
1
8
30
520
اتنی بڑی چول ماری ہے کے منصور علی خان بھی ہل کے رہ گیا
نیوٹن پھر آگیا۔۔ آج کے دور میں اگر نیوٹن موجود ہوتا تو اس نے مسلم لیگ ن کے ساتھ ہی کھڑے ہونا تھا، اس نے کوئی تحریک انصاف کے ساتھ نہیں ہونا تھا، حذیفہ رحمان
1
169
حذیفہ رحمان کو کوئ میٹنل ہسپتال بھیج دو یار کل کی چول کے بعد آج نئ چول مار دی کے اگر آج کے دور میں نیوٹن موجود ہوتا تو وہ مسلم لیگ ن کی پروگریسو سوچ سے متاثر ہوتا اور ن لیگ کے ساتھ کھڑا ہوتا تحریک انصاف کے ساتھ نہ کھڑا ہوتا ظاہری بات ہے نیوٹن پاگل تھوڑی ہے جو تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوتا اب ٹٹوں سے اینٹیں لٹکاو گے تو نیوٹن بیچارہ کیا کرتا
2
4
16
519