Chaudhry (@CHRY0786) header
Chaudhry (@CHRY0786) profile picture

love u Nawaz Sharif پاکستان بچانا ہے نوازشریف کو لانا ہے

Joined January 2012
Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)
تاریخ میں پہلی بار اردن کی معروف ’’دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں‘‘ کی فہرست میں پاکستانی قیادت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کو عالمی مسلم قیادت میں نمایاں مقام ملنا پاکستان کے لیے بڑا اعزاز ہے۔ محمد بن سلمان اور رجب طیب اردگان جیسی قیادت کے ساتھ پاکستانی رہنماؤں کی شمولیت عالمی سطح پر پاکستان کی اہمیت کا اعتراف ہے۔ 🇵🇰
2
17
2
51
804
Chaudhry retweeted
یار اس سے کلاسیکل چھترول ممکن نہیں تھی، اور مزے کی بات دونوں یوتھیے۔۔۔۔😁😄😁😄 فواد چوہدری: کیا آپ نے کبھی دیکھا مجھے یا عمران خان کو کوئی کلاشنکوف اٹھائے؟؟ بھٹی: آپکے منہ کلاشنکوف بنے ہوئے تھے۔۔۔۔ 😁😄😁😄😃😄😁 @fawadchaudhry
4
29
1
77
6,098
تاریخ میں پہلی مرتبہ اردن کی مشہور ٹاپ 500 مسلمانوں کی فہرست میں پاکستانی قیادت فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو دنیا میں مسلمانوں کی بااثر ترین قیادت تسلیم کرکے پہلا نمبر دیا گیا، انکے ساتھ محمد بن سلمان اور اردگان بھی شامل ہیں یہ پاکستان کیلئے اعزاز ہے۔
16
75
2
216
5,764
ایسے صحافی صرف ڈی چوک میں ناچنے سے پیدا ہو سکتے ہیں۔
5
10
67
859
حکومتی وسائل کا استعمال چوہدری برادران کے لیے محض سہولت نہیں بلکہ سیاسی آکسیجن بن چکا تھا پنجاب حکومت نے ق لیگی ممبران کے ساتھ تعینات 30 سے زائد سرکاری ملازمین اور درجنوں سرکاری گاڑیاں واپس لے کر شاید ان کی اسی آکسیجن کی سپلائی بند کر دی ہے۔ آخر کب تک عوام کے ٹیکسوں سے چلنے والی گاڑیاں اور سرکاری ملازمین کسی کی ذاتی سیاسی سہولت کا ذریعہ بنتے رہیں گے؟ چوہدری برادران کی سیاست کا انجن عوامی حمایت سے نہیں سرکاری وسائل کے پٹرول سے چلتا ہے !
8
133
420
5,010
مختصر تھا،لیکن کیا حسین دور تھا
1
چار بچے کیمرون کے ، دو بچے عمران اور جمائمہ کے ، ایک بچی عمران اور سیتا وائٹ کی، پانچ بچے خاور مانیکا اور بشرا پیرنی کے ، اور اب اگر بشرا پیرنی اور عمران کا بھی ایک بچہ ہوجاتا ہے تو آپ بتائیں کہ ان بچوں کا آپس میں کیا رشتہ ہوگا؟
4
فواد چوہدری کی مفادات کی سیاست فواد نے پہلی مرتبہ 2002 میں جہلم سے MPA کا الیکشن آزاد لڑا صرف 126 ووٹ لیے،پھر 2013 میں ق لیگ کے ٹکٹ پر MNA اور MPA کا الیکشن لڑا دونوں نشستیں ہار گئے،تیسری بار 2016 میں PTI کے ٹکٹ پر ضمنی الیکشن لڑا وہ بھی ہار گئے،پھر 2018 میں RTS بیٹھا تو قسمت جاگی جیت گئے،پھر 2024 کے الیکشن میں سیاست ہی چھوڑنے کا اعلان کردیا اور مشکل وقت میں اپنے چوتھے لیڈر عمران کو چھوڑ گئے۔2001 سے 2008 تک مشرف لیگ میں رہے،پھر پیپلزپارٹی کی حکومت آئی تو پیپلزپارٹی میں چلے گئے،یوسف رضا گیلانی نے معاون خصوصی بنادیا،جب پیپلزپارٹی کا پنجاب میں زوال شروع ہوا تو PTI میں چلے گئے،2018 میں عمران کابینہ کا حصہ رہے تین بار وزارت تبدیل کی گئی،جب پی ٹی آئی کا زوال شروع ہوا تو PTI بھی چھوڑ گئے،الیکشن 2024 کے بعد ق لیگ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں جانے کی بھر کوششیں کی لیکن کسی جماعت نے قبول نہ کیا،آج کل بغیر جماعت کے چل رہے ہیں،تحریک انصاف بھی فی الحال انکو قبول کرنے کو تیار نہیں ہے انکا موقف ہے جب ہم پر مشکل وقت آیا یہ ہمیں سب سے پہلے چھوڑ گئے۔فی الحال فواد کو اپنی سیاسی مستقبل کے بارے میں کوئی علم نہیں نہ کوئی ڈریکشن ہے۔
7
50
1
281
11,642
جن 14 امریکی سینیٹرز نے مرشد کی رہائی کے لیے پاکستان کو خط لکھے تھے وہ سب الیکشن ہار گئے ہیں 😂 مرشد کی نحوست 📷 منقول
1
1
43
Chaudhry retweeted
صنم جاوید نے عمران خان کے کہنے پر طلاق لی ! صابر شاکر اب عمران خان صنم جاوید کے کہنے پر پیرنی کو طلاق دے گا ۔ عمران ریاض عمران خان اور صنم جاوید کی شادی قریب ہے ۔ شہباز گل یہ سب کیا چل رہا ہے ؟؟؟؟ بولیں
99
150
16
902
78,403
یہ لڑکی کون ہے پتہ نہیں، پر شہباز گل، قاسم سوری اور معید پیر ذادہ کی اچھی کلاس لی ہے🤣
16
106
2
303
3,985
سہیل فریدی دور میں مبینہ ککس بیک کا معاملہ سامنے آگیا۔ کے پی کے میں 8.92 ارب روپے کے ٹینڈر منسوخ، سہیل افریدی دور میں مبینہ طور پر سیاسی بنیادوں پر ٹینڈرز دینے کا انکشاف، ٹھیکوں کے عوض 10 فیصد ایڈوانس ککس بیک وصول کیے گئے، مبینہ ککس بیکس کی مد میں 900 ملین تک کی وصولی ہوئی۔یہ معاملہ سہیل آفریدی کے اپنے حلقے سے سامنے آیا ہے:ثمر بلور
2
19
1
95
1,571
گیندے کے پھولوں سے سجا لاہور، کیا ہی دلکش منظر ہے! 🧡💛 شاباش PHA !
294
1,122
71
5,220
217,995
بچوں کی چار سال بعد اپنے باپ سے اچانک ملاقات " جذباتی مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لئیے 😜👇🤣۔۔۔
12
39
115
2,230
اس وقت مریم نواز پوری پی ٹی آئی کے اعصاب پر سوار ہے،سب کو وخت پڑگیا ہے کہ آئندہ الیکشن میں ن لیگ پنجاب سے کلین سویپ کرے گی
128
97
16
628
13,195
چار سال ابو کو گالیاں نکالتے رہے جیسے ہی ابو سامنے آیا تو ابو ابو ابو کرتے گلے لگ گئے گندی اولاد مزہ نا سواد
7
امی کو طلاق کرواکے عمران خان سے شادی کروانے والی نسل ،عمران خان کا پلاسٹر چوم کر رکھنے والی نسل،اپنی اولاد کو عمران خان کے لئے مارنے کا کہنے والی نسل،عمران خان کو نعوذباللہ پیغمبروں اور صحابہ کرام سے ملانے والی نسل،عمران خان کے لئے باپ کو قتل کرنے والی نسل،اس ابوجہل کے لئے ایک دمافی کمزور شخص کو مارنے والی نسل،ایسی نسل جو اسلام کو اپنے گندے مقاصد کے لئے استعمال کرے،عمران خان کے جھوٹ پر ڈٹ جانے والی گندی نسل،عمران خان کے لئےملک کے خلاف جانے والی نسل کو آپ کیا سمجھاسکتے ھیں؟ان کو صرف اللہ ھی سمجھائے گا۔
3
89
342
5,528
چوتئیوں نے نیا منجن بیچنا شروع کردیا کمال کرتے ہو پانڈے جی🙏
حبیب اکرم نے جان کی امان پاؤں کہہ کر ڈرتے ڈرتے فارم 47 کی حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ کہا کہ ٹرمپ کی پارٹی کی تباہ کن شکست کے بعد ٹرمپ پاکستان کے "اگلو بگلو" کے سروں سے اپنا دست شفقت اٹھا لے گے اور انہیں 8 فروری 2024 کے الیکشن میں دھاندلی اور تحریک انصاف کے پرامن کارکنوں کے اغواء، گرفتاریوں اور قتل کا جواب دینا پڑے گا۔ یورپین یونین سے لے کر امریکی کانگریس تک ہر جگہ شور مچنے والا یے اور سزا ملنے والی ہے۔ اور پاکستان کو عنایت کئی گئی خصوصی رعایتیں بھی ختم ہونے والی ہیں۔ لنک نیچے۔
7
چوتیئے۔۔۔۔۔۔ ایک،ایک دو،گیارہ
"عمران خان کو اپنی شرائط پر لانے کیلئے زور زبردستی اور تشدد بھی کیا جا رہا ہے، تشدد تب کیا جاتا ہے جب آپ کسی لیڈر کو روحانی اور ذہنی طور پر ہرا نہیں سکتے، ہر طاقتور یہ سمجھتا ہے کہ اس نے سب کچھ چھین لیا ہے لیکن بعد میں اسے پتہ چلتا ہے کہ اس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان سے بازی جیت گئے ہیں تو پھر ڈر کس کا ہے؟ جو ڈاکیے بیانیہ بناتے ہیں ان کی نوکری اور روز روٹی یہی ہے، اگر جھوٹے بیانیے سے کسی کی عزت بنتی تو آج نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر اور آصف زرداری سب پر بھاری ہوتے" سینئر صحافی @Isarrana1 @DRTPakistan youtu.be/sDT-kPIgB0Q
7